Author: admin

روز بول،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ 17 کھلاڑیوں کے باوجود بھارت سے کیسے ہارا،ویسٹ انڈیز بھی فتحیاب،ہردک پانڈیا کا لاٹھی چاج،ساتھ میں بائولنگ کا بھی خوب اٹیک،انگلینڈ 17 مواقع پاکر بھی پورے اوورز نہ کھیل سکا۔پہلا ٹی 20 میچ ہارکر خسارے میں چلاگیا۔ ایج باسٹن ٹیسٹ کی فتح کا نشہ اترا،انگلینڈ کی محدود اوورز ٹیم بھارت کے خلاف فارمیٹ تبدیل ہوتے ہی اپنے ہی گھر میں بے بس ہوگئی۔بلیو شرٹس  نے 50 رنز کے بڑے مارجن سے جیت اپنے نام کی ہے۔ سائوتھمپٹن کے روز بول ایجز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم 199 رنزکے ہدف کےتعاقب…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image ایج باسٹن میں بھارت اور انگلینڈ کے شیڈول ٹی 20 میچ میں نسل پرستانہ واقعات کی روک تھام کےلئے دیجیٹل نگرانی کا انتظام کیا گیا ہے۔بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نسل پرستی واقعات کے سبب برمنگھم میں اس وقت تحقیقات جاری ہیں،اس کے لئے گرائونڈ میں اب ڈیجیٹل سستم سے نگرانی کا عمل تیز کیا گیا ہے۔ پی سی بی اور پنجاب حکومت ایک پیج پر آگئے جمعرات کو انگلینڈ اور بھارت نے ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ سائوتھپٹن میں کھیلا۔بھارت نے ارش دیپ سنگھ کو کیپ دی۔انگلینڈ نے…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ Image Source,Twitter,File Photo ٹیسٹ کرکٹ ترقی پر ہے۔نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کےتینوں میچزکےنتائج یوں خلاف توقع آئے کہ میزبان انگلینڈ نے چوتھی اننگ میں 250 سے زائدکے اہداف حاصل کئے۔ایسا عام طور پرمشکل ہوتا ہے۔چونکہ ہو گیا تو کرکٹ فینز کی توجہ ہوئی۔پھر آسٹریلیا نے سری لنکا میں پہلا ٹیسٹ جس اندازمیں اڑھائی روز سے بھی کم وقت میں جیتا،یہ بھی اتنا آسان نہ تھا۔شائقین متوجہ ہوئے۔حال ہی میں بھارت کی جانب سے انگلینڈ کو 378 رنزکے ریکارڈ ہدف دیئے جانے کے بعد ایک ہی نتیجہ کی توقع تھی کہ بھارت جیتے گا۔کرکٹ کی دنیا اس وقت حیرت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی سی بی اور پنجاب حکومت ایک پیج پر آگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب حکومت میں ایک معاہدہ ہونے کی اطلاعات ہیں،اس کی تصدیق پی سی بی نے کردی ہے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا ہےکہ پی سی پنجاب کے 15 کرکٹ گرائونڈز کے انتظامی معاملات سنبھالے گا۔ پی سی بیئ سرمایہ کاری کرے گا،اس کا کنٹرول سنبھالے گا۔دیگر تفصیلات آنا باقی ہیں۔ ایشیا کپ شیڈول آگیا،پاک بھارت مقابلہ کی تاریخ بھی سیٹ گزشتہ دنوں پی سی بی چیئرمین رمز راجہ نے کہا تھا کہ پنجاب کے متعدد گرائونڈز کا اختیار پی سی…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا پہنچتے ہی نہایت چونکا دینے والی نیوز بریک ہوئی ہے۔پاکستانی کیمپ سے ایک کووڈ ٹیسٹ آنے کی نیوز ہے۔میزبان ملک کی ٹیم کی چولیں ہل گئی ہیں۔ایک نہیں،دو نہیں بلکہ ایک ساتھ 3 کرکٹرز کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کووڈ کا شکار ہونے والوں میں دھنن جایا ڈی سلوا،فرنینڈو اور ویندراسے شامل ہیں۔ ابھی محض ایک ٹیسٹ آسٹریلیا سے ہوا ہے ۔مجموعی تعداد 5 ہوگئی ہے۔پہلے اینجلیو میتھیوز اور پھر اسپنر کے وکراما کو ہوا۔ ایشیا کپ شیڈول آگیا،پاک بھارت مقابلہ کی تاریخ بھی سیٹ دونوں ٹیمیں کل جمعہ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شیڈول آگیا،پاک بھارت مقابلہ کی تاریخ بھی سیٹ۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔ایشین کرکٹ کونسل نے ایونٹ کے سری لنکا میں کروانے کی منظوری دے دی ہے۔سری لنکا کے سیاسی حالات کے باعث مشکل تھا لیکن پہلے آسٹریلیا اور اب پاکستان نے سری لنکا پہنچ کر وہاں ایونٹ کے ہونے کی مہر لگا چکے تھے۔ بھارتی بورڈ کی کلیئرنس کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے ابتدائی شیڈول سری لنکا کو ارسال کردیا ہے۔ ایونٹ ٹی 20 فارمیٹ میں ہوگا۔27اگسست سے آغاز ہوگا ۔ پاکستان اور بھارت کو روایتی حریف…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز سینٹرل پنجاب بلیوز اور خیبرپختونخوا وائٹس کی ٹیمیں نیشنل انڈر 19 کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے اختتام پر اپنے اپنے پولز کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ کا فائنل 8 جولائی کو رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلا جائے گا۔ سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد میں کھیلے گئے لو اسکورنگ میچ میں خیبرپختونخوا وائٹس نےبلوچستان وائٹس کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 57 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا۔ طاہر علی اور جواد علی…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ AFP File Photo بھارتی کرکٹ تبدیل ہوگئی۔پھر کپتان بدل دیا گیا۔ویرات کوہلی کو ہٹائے جانے کے بعد  ٹیم کبھی روہت شرما،کبھی شیکھر دھون،کبھی کے ایل راہول اور کبھی جسپریت بمراہ۔اب ایک بار پھر محدود اوورز ٹیم کی کپتانی تبدیل ہوگئی ہے۔ بھارتی بورڈ نے شیکھر دھون کو دورہ  ویسٹ انڈیز کے لئے اپنی ٹیم کا کپتان نامزد کردیا ہے۔ٹیم نے وہاں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلنی ہے۔ساتھ میں 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزاہم کھلاڑی آرام کے نام پر باہر ہیں۔رویندرا جدیجا  کو نائب کپتان کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے ٹاپ 10بیٹرز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ایج باسٹن ٹیسٹ میں 11 اور 20 کی اننگز نے ان کو 3 درجہ نیچے کردیا۔وہ اب 13 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ سابق انگلش کپتان جوئے روٹ کیریئر کی بہترین بلندی پر ہیں۔923 ریٹنگ کے ساتھ پہلی پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔رشی پنت یادگار اننگ کھیلنے پر نمبر 5 پر آگئے ہیں۔ آسٹریلیا کے لبوشین دوسرے،سٹیون سمتھ تیسرے اور بابر اعظم چوتھے نمبر پر ہیں۔ بائولنگ میں پیٹ کمنز پہلے اور شاہین آفریدی چوتھے نمبر پر ہیں۔اس طرح ٹیسٹ پلیئرز…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ۔بھارت ڈو آر ڈائی پر چلا گیا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کے لئے اسے اپنے باقی ماندہ تمام 6 میچز جیتنے ہونگے،ساتھ میں اپنے سے اوپر آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور پاکستان کی شکستوں کی امید کرنی ہوگی۔شکست تو دور کی بات،ایک ڈرا ٹیسٹ بھی اسے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے باہر کردے گا۔اچھی بات یہ ہے کہ اس کے تمام 6 میچز اپنے ہوم میدانوں میں ہیں۔ان میں سے  2 میچز بنگلہ دیش اور 4 آسٹریلیا سے ہونے ہیں۔ بھارت تیسری پوزیشن سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ۔کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوگئی ہے،ٹیم منگل اور بدھ کی درمیانی شب  کولمبو کےلئےروانہ ہوئی ہے۔ایرپورٹ پر کرکٹ فینز نے ویلکم کیا،سپورٹ دی،عزت افزائی کی،کھلاڑیوں نے بھی سیلفیز بنوائیں۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کیسی ٹیسٹ پچزبنانے والا،راز اوپن،اہم انکشافات قومی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میزبان سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلے گی،اس کا آغاز 16 جولائی سے ہوگا۔ اس سے قبل وارم اپ میچ بھی ہوگا۔ٹریننگ سیشن بھی ہونگے۔ انگلینڈ سے بھارت کی ہار…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایک اور ملک کے سفیر رمیز راجہ کے پاس پہنچ گئے۔نیدرلینڈ کے ہائی کمشنر پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ سے ملاقات کی۔اب یہ بھی کمال ہوگیا ہے کہ نیدر لینڈ جیسے کمزور کرکٹ ممالک بھی وہی لائن اختیار کررہے ہیں جو انگلینڈ کے ہائی کمشنر نے کیا تھا۔وہ یوں سمجھ میں آتا ہے کہ انگلینڈ نے 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔یہاں تو پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلےماہ ہالینڈ  میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلنی ہے۔ پاکستان میں ہالینڈ کے سفیر ووٹر پلمپ نے لاہور میں پاکستان…

Read More