Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم اب بھی نہ رکے،مائیکل ایتھرٹن کو کلین بولڈ کردیا،3 وکٹیں لیں،جارحانہ اننگ بھی کھیلی،پرفارمنس پر وسیم اکرم کے ساتھ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کا رد عمل بھی ساتھ آیا ہے۔ انگلینڈ میں شین وارن کی یاد میں  ایک چیرٹی میچ میں ماضی کے لیجنڈری پلیئرز شریک ہیں،شارٹ رن اپ سے پاکستانی سوئنگ سلطان وسیم اکرم کا یارکرپرانگلش کھلاڑی مائیکل ایتھڑتن کا کلین بولڈ ہونا مقبول ہوگیا ہے۔1990 کے عشرے میں بھی وسیم اکرم کے ہاتھوں انگلش کپتان ایسے ہی بولڈ ہوا کرتے تھے۔ یہ بھی دیکھیں انگلینڈ 498 رنزکے بعد…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ File photo,PCB شان مسعود کی ایک اور شاندار ناقابل شکست اننگ،ان کی ٹیم ڈربی شائر ٹی 20 بلاسٹ کی ٹاپ 4 ٹیموں میں آگئی ہے۔ برمنگھم میں میزبان ٹیم نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 159 اسکور کئے۔جواب میں ڈربی شائر نے ہدف 11 بالز قبل3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ کپتان شان مسعود نے ناقابل شکست 45 رنزبنائے۔ لیفٹ ہینڈ اوپنر اب تک 10 اننگز میں 366 اسکور بناکر ٹاپ 5 پلیئرز میں آگئے ہیں۔اس سے قبل وہ فرسٹ کلاس میچزمیں بھی ایک ہزار رنزکے قریب ہیں،وہاں بھی ان کا پہلا نمبر ہے۔ شان مسعود کے سامنے…

Read More

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ Image Source:Getty Images پہلے ایک روزہ میچ میں نیدرلینڈ جیسی کمزور ٹیم کے خلاف ایک روزہ کرکٹ کا عالمی ریکارڈ بنانےوالی انگلش ٹیم اسی ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے میں نہایت سہم کرکھیلی،میچ اگرچہ جیت لیا ،اس کے باوجود اس میں پہلے میچ کی ماردھاڑ یابنائے گئے ریکارڈ 498 رنزکا عکس دکھائی نہیں دیا،اس کی ایک وجہ تھی۔ ایک تو انگلش ٹیم ٹاس ہاری،نیدر لینڈ نے پہلےبیٹنگ کا اعلان کیا،دوسرا بارش کے سبب وکٹ گیلی ہوئی۔اوورز کی کٹوتی ہوئی۔ انگلینڈ کا نیا ریکارڈ،2 رنز کی کمی سے منفرد ترین اعزاز سے محروم میزبان سائیڈ کا برش…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ Image Source:BCCI بھارت پھر ناکام،جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنا خواب۔ بھارت ایک بار پھر ناکام،جنوبی افریقا کے خلاف باہمی ٹی 20 سیریز اپنے ملک میں جیتنے کا خواب ایک بار پھر خواب ہی ثابت ہوا۔ دونوں ممالک میں جب بھی بھارت میں باہمی ٹی 20 سیریز کھیلی گئی ہے،میزبان ملک کی یہ حسرت ہی رہی ہے کہ وہ پروٹیز کو اپنے گھر میں شکار کرسکے۔نتیجہ میں تیسری کوشش بھی ناکام گئی۔ فیصلہ کن جنگ آج،بھارت پروٹیز سے کبھی ٹی 20سیریز جیت نہ سکا بنگلور کے بارے میں کرک اگین نے لکھا تھا کہ بارش…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Image source:AFP/Getty Images بنگلہ دیش پھرکچھ نہ کرسکا،یہ ضرور کیا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگ میں 103 پر ڈھیر ہوکر میچ کو چوتھے روز میں داخل کرگئے۔ اتوار کا دن بڑی خبر اس لئے نہیں لایا کہ ویسٹ انڈیز فتح سے صرف 35 رنز کی دوری پر تھا۔نتیجہ میں اس نے 88 رنزکا ہدف مزید کوئی نقصان اٹھائے بغیر پورا کرلیا۔یوں ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹ سے پہلا ٹیسٹ جیت کر 2 میچزکی سیریز میں 0-1 کی برتری لے لی۔جان کمیمپبل 58 رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے۔ میچ کا اسکور یہ رہا،بنگلہ دیش 103 اور245 رنز،ویسٹ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image by AFP آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔سری لنکا میں مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست ہوگئی ہے۔آئی لینڈرز نے اپنے دارلحکومت میں کینگروز کو جال میں پھنساکربری طرح روند ڈالا ہے۔6 وکٹ کی باوقار جیت سے اس نے 5 میچزکی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ بڑا چمتکار،کینگروز شکار،سری لنکا جیت گیا اتوار کو کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ یوں تو درست رہا کہ اس نے 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 291 اسکور بنائے ہیں۔ڈیوڈ وارنر 9 اور…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ آج ٹی 20 سیریز چیمپئن کا فیصلہ ہوگا۔جنوبی افریقا کے پاس اچھا موقع ہے  بھارت میں تاریخ رقم کرے،ورلڈ ٹی 20 کے سال سیریز جیت کر اپنے آپ کو ٹاپ ٹیموں میں لائے۔یہ اس لئے بھی اہم ہے  بھارتی ٹیم کے کے بنیادی کھلاڑی اس وقت انگلینڈ میں ہیں۔وہاں کے دورے کے باعث بھارت  کے آدھے سے زیادہ کھلاڑی ایسے ہیں ،انہیں ہرایا جاسکتا ہے۔ پروٹیز ٹیم کا اس سیریز کا خلاصہ یہ ہے انہوں نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ٹی20 کا ہدف 211 اسکور عبور کرکے ریکارڈ بنایا۔پھر اس کے لئے ذلت کا لمحہ…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم کو ہلاکر رکھ دیا،بظاہر آسان دکھائی دینے والے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پہلے بیٹنگ اور پھر بائولنگ کے ذریعہ سنسنی خیزی مچادی،ایک موقع پر اس کی جیت کی باتیں بھی ہونے لگی تھیں۔ ہفتہ کو ہونے والے کھیل میں مہمان ٹیم نے 50 رنز 2 وکٹ سے اننگ شروع کی تو پہلا چیلنج اننگ کی شکست سے بچائو کا تھا۔پہلے سیشن میں اس کے بچائو کی کوئی مزاحمت دکھائی نہ دی،اس لئے کہ 109 کے مجموعہ تک جاتے اس نے 6 وکٹیں کھودی تھیں۔ایسے میں کپتان شکیب الحسن اور…

Read More

چیسٹرفیلڈ،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کے سامنے شاداب کا چہکنا بے کار،ڈربی شائر فاتح۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ میچ میں شاداب خان اور شان مسعود میں خوب جوڑ پڑا،قریب 3 ماہ سے برطانیہ میں موجود شان مسعود کا غلبہ ہی رہا،ان کی ٹیم ڈربی شائر جیت گئی،شان مسعود کی ٹیم یارک شائر میچ ہاری ضرور ہے لیکن شاداب نے اپنی جانب سے اچھی مزاحمت دکھائی ہے۔ چیسٹرفیلڈ میں کھیلے گئے میچ میں یارک شائر نے پہلے کھیل کر 20 اوورز میں پوری وکٹیں کھوکر 175 کا اچھا مجموعہ سیٹ کیا۔کپتان ہیری بروک نے 50 بالز پر 77 رنزکی اننگ کھیلی۔فن…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریجنل کرکٹ ٹیم کے کوچ پر جنسی طور ہراساں کرنے کے الزامات کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔، فاسٹ بالر نے مرکزری کردار بیوی کو قرار دےدیا ہے، جنوبی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے ریجنل کوچ ندیم اقبال پر ایک خاتون کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات سامنے آنے پر پی سی بی فوری طور معطل کردیاتھا۔اس کی ابتدائی نیوز کرک اگین فائل کرچکا ہے۔ پی سی بی نے نے سابق فاسٹ بائولر کو جنسی الزام پر معطل کردیا خاتون نے اپنی درخواست میں الزام لگایا ہے کہ ندیم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی آج کے دن 5 برس قبل ہم جیتے،آج بھی جب یاد آتا ہے تو رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں،ایونٹ کا پہلا میچ بھارت سے ہار کر کم بیک کیا تھا،وہ روایتی حریف کے خلاف میرا پہلا میچ تھا لیکن فائنل میں اسی بھارت کے فائنل کے لئے میں اور ٹیم پر اعتماد تھے۔ پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ 338 رنزبنانے کے باوجود محمد عامر کی بائولنگ  ایسی تھی کہ میں نے اپنے پورے کیریئر میں ایسا اسپیل نہیں دیکھا،کیا کلاسیکل بائولنگ تھی۔اس پر محمد عامر کہتے ہیں کہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ باؤلر ندیم اقبال کو مبینہ بدتمیزی کی تحقیقات تک معطل کر دیا ہے۔ ندیم اقبال جنوبی پنجاب کے علاقے میں کوچ رہ چکے ہیں ،پی سی بی کے نوٹس میں آیا کہ جنسی ہراسانی کی تحقیق چل رہی ہے۔  پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ اقبال کا تعلق وقار یونس کے علاقے سے ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں تیز گیند بازی کے ساتھ اس دور میں یہ امید تھی کہ وہ بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ان کی صلاحیت وقار سے زیادہ امید افزاتھی، خاص طور پر نئی گیند کو سوئنگ کرنے کی…

Read More