Author: admin

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میں مشکل میں ہے،بیٹنگ میں ناکامی کے بعد اس کے بائولرز نے اگرچہ ویسٹ انڈیز کو 265 کے اسکور پر شکار کرلیا لیکن کیا کریں کہ دوسری اننگ میں بھی اس کی بیٹنگ مدد نہیں دے رہی ہے۔ انگلینڈ کا نیا ریکارڈ،2 رنز کی کمی سے منفرد ترین اعزاز سے محروم میچ کے دوسرے روز میزبان ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 265 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔کپتان کریگ بریتھویٹ یوں بدقسمت رہے،انہوں نے 94 رنزبنائے،وہ آئوٹ ہوگئے۔بلیک ووڈ نے 63 کی اننگ کھیلی۔آخری 5 کھلاڑی 35 رنز…

Read More

چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ اپنا نمبر ملتے ہی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا بیٹ فل ایکشن میں آگیا۔ملتان کی گرمی،ایک روزہ کرکٹ اور مڈل کلاس کی بیٹنگ پوزیشن کے باعث وہ یہاں صرف ایک ففٹی اننگ ہی کھیل سکے تھے،باقی2 اننگز میں مرجھائے سے تھے،ایسے میں انہوں نے انگلینڈ کے تھنڈے موسم میں قدم رکھ دیئے ہیں۔جاتے ہی اوپننگ پوزیشن پر کھیل کر دھواں دھار اننگ کھیلی ہے۔ چیلمسفرڈ میں سسیکس کی نمائندگی کرنے والے رائٹ ہینڈ بیٹر کے پاس بڑا چیلبنج یہ بھی تھا کہ سامنے ایسیکس کے کھڑے کئے ہوئے7 وکٹ پر 244 اسکور تھے۔یہ کوئی ایک…

Read More

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ Image source.ESPNcricinfo شاداب خان ملتان سے انگلینڈ پہنچے،اتوار کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف نمبر 7 پر بیٹنگ کرتے ہوئے 86 رنزکی شاندار بلکہ میچ وننگ کھیلی۔اب یکدم وہ تھنڈے موسم میں پہنچ کر جمعہ کو چیسٹرلی سٹریٹ میں ایکشن میں تھے۔یارک شائر کائونٹی کی نمائندگی کرنے والے رائٹ ہینڈ پاکستانی آل رائونڈر نے جاندار اوورز کئے۔بیٹنگ میں وہ ناکام ہوگئے۔ یارک شائر نے پہلے بیٹنگ کی۔5 وکٹ پر 201 اسکور بنائے۔اوپنر ایڈم لیتھ نے 81 رنزبنائے۔فن ایلن اورکیڈمور نے 48،48 رنزبنائے۔شاداب کی باری 16 ویں اوور میں آگئی تھی لیکن وہ…

Read More

۔ ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد عامر کی ٹی 20 بلاسٹ کے اولین میچ میں شاندار انٹری،کافی عرصے کے بعد انگلینڈ کے محدود اوورز فارمیٹ میں انہوں نے گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سمرسیٹ کے خلاف 2 وکٹیں لیں،ان میں اوپنر ول سمیڈ بھی شامل تھے،لیفٹ ہینڈ پیسر نے انہیں صفر پر چلتا کیا۔ سمرسیٹ کائونٹی اس کے باوجود مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ پر 184 اسکور بنانے میں کامیاب ہوگئی۔لیوس گریگوری نے 36 بالز پر 60 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔پاکستانی پیسر نے 4 اوورز میں صرف 25 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔ جواب میں محمد…

Read More

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے ریکارڈ توڑ ایک روزہ میچ 232 رنز سے جیت لیا ہے۔انگلش ٹیم ان دنوں نیدرلینڈ کے دورے پر ہے،جہاں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ ریکارڈ بک کا حصہ بن گیا ہے۔جیسا کہ رپورٹ کیاجاچکا ہے۔انگلینڈ نے ریکارڈ شکن 498 اسکور بنائے۔انگلینڈ کے 4 ہی کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔ جواب میں ہالینڈ ٹیم  پھر بھی جی دار مقابلہ کیا۔عام طور پر اچھی اچھی ٹیمیں اتنے بڑے یا اس سے بھی 150 سے کم ہدف کے سامنے اپنی نبض ڈائون کرجاتی ہیں۔ہالینڈ نے یہ کمال کیا ہے کہ اس نے پورے…

Read More

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ Image Source:AP Photo بھارت نے جنوبی افریقا کی خوش فہمی دور کردی،ابتدائی 2 میچزجیت کر ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کا خواب دیکھنے والی پروٹیز ٹیم مسلسل دوسرا میچ ہارگئی ہے۔یوں 5 میچزکی سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی ہے۔میزبان ٹیم کے صف اول کے کھلاڑی نہیں کھیل رہے ہیں،اس کے باوجود جنوبی افریقا کے کھلاڑی کام نہ دکھاسکے۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرکے 6 وکٹ پر 169 اسکور بنائے۔جنوبی افریقا کی ٹیم اپنے کم ترین ٹی 20 ٹوٹل پر ڈھیر ہوگئی۔اننگ 19 بالز قبل 87 اسکور پر تمام ہوگئی۔ انگلینڈ کا نیا ریکارڈ،2 رنز کی کمی…

Read More

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ Image Credit: Facebook/PSL پاکستان سپر لیگ کی معروف شخصیت ڈیرن سیمی  کو پھر کوچنگ مل گئی،اس بار انہیں سی پی ایل میں ذمہ داری ملی ہے جو ان کے اپنے ملک میں ہوتی ہے۔ سینٹ لوشیا کنگز نے انہیں ہیڈ کوچ بنایا ہے،وہ اینڈی فلاور کی جگہ لیں گے جو گزشتہ 2 سیزن سے یہ کام کررہے تھے۔سیمی نے اس ٹیم کے ساتھ 2013 سے تعلق رکھا جب لیگ کا آغاز ہوا تھا،پہلے پلیئر،کپتان کے طور پر رہے،گزشتہ سال اسی کیمپ میں بیک روم سٹاف ممبر کے طور پر تھے۔ دورہ سری لنکا،قومی ٹیم کا انتخاب…

Read More

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ ایسا لگا کہ انگلینڈ نے جب نیدرلینڈ کے خلاف اننگ شروع کی تو اسے اپنی پڑے گی،اس لئے کہ اوپنر جیسن رائے صرف 1 رن بناکر سنیٹر کی بال پر ایسے بولڈ ہوئے کہ دنیا دنگ رہ گئی،اس کے بعد انگلش بیٹرز نے بھی سانس نہیں لیا،جواب لاٹھی چارج میں وہ اودھم مچایا کہ ہالینڈر کے بائولرز کی آنکھیں ہی  متاثر ہوگئیں،ایسے چھکے پڑے کہ بال درختوں کے پتوں میں تلاش کرتے نیدر لینڈ کے فیلڈرز مذاق بنے،یہ بھی لگا کہ انگلینڈ آج کسی نہ کسی طرح ایک روزہ کرکٹ کے بڑے مجموعہ کا اپنا ہی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان ڈویژن نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 106 رنز کا ہدف 25.1 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر عزیر ممتاز نے 29 رنز بنائے۔ اس سے قبل حذیقہ ایوب اور علی ارشد کی تین تین وکٹوں کی بدولت ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی پوری ٹیم 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ اوپنر حمزہ نواز 36 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے 5 سے 6 روز میں ہوجائے گا،کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ اس کے 3 سے 4 روز بعد لگے گا،ٹیم اگلے ماہ سری لنکا میں 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ لاہور سے پی سی بی ذرائع کے مطابق انگلش کاوئنٹی کھلنے والے شان مسعود کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا،وہ اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کا بھی حصہ تھے لیکن تینوں میچزمیں  بنچ تک محدود رہے تھے،انہیں مڈل آرڈر میں کھلانے…

Read More

دبئی،پالی کیلے:کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا ایک اور جمپ،آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کو ہرانے والی بابر اعظم الیون رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آئی تھی،اس نے بھارت کو 5 ویں پوزیشن پر پہنچادیا تھا۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،امام الحق نے کوہلی کو پچھاڑ دیا،ایک اور اعزاز سری لنکا میں جاری ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے سری لنکا سے ہارنے کے بعد اس کی تنزلی ہوئی ہے،آسٹریلیا پھسلتا ہوا چوتھے اور پاکستان ترقی کرتا 5 ویں نمبر…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 3 ٹیسٹ سیریز باقی رہ گئی ہیں۔ایک ملک سے باہر اور 2 ہوم گرائونڈز میں ہیں۔ان میں 7 میچز کھیلے جانے ہیں۔پہلی سیریز سری لنکا میں ہے۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز اگلے ماہ آئی لینڈرز میں کھیلی جائے گی۔اس کے بعد انگلینڈ کے خلاف 3 میچزکی سیریزنومبر،دسمبر میں ہوگی۔اس کے فوری بعد نیوزی لینڈ کے خلاف 2میچز دسمبر اور جنوری میں ہونگے۔ ویسے توورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی 11 سیریز باقی ہیں۔صورتحال تو اس کے اختتام پر کلیئر ہوگی لیکن یہاں اندازا لگانے کی کوشش کرتے…

Read More