Author: admin

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo پاکستان کرکٹ کی بڑی قیمت ،ٹرانس گروپ ایف زیڈ ای نے سیزن 23-2022 میں شامل تمام مینز اور ویمنز ہوم انٹرنیشنل سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی ہے۔ انہوں نے ان حقوق کی خریداری کے لئے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 77 فیصد زائد قیمت کی بولی لگائی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ 12 ماہ مینز اور ویمنز انٹرنیشنل ہوم سیریز کے شیڈول کے باضابطہ اعلان کے بعد اس عرصے کے لیے ٹینڈر کھولا گیا تھا۔ چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ فیصل…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم سے باہر نکالے جانے والے شان مسعود نے سلیکٹرز کے حقیقی ورنٹ نکال دیئے ہیں،انگلش کائونٹی کرکٹ میں ایک اور سنچری جڑدی ہے،فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں بہترین سٹرائیک ریٹ کے ساتھ ان کی بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔715 اسکور بناکر ماہ اپریل میں اپریل میں ایوارڈ اپنےنام کرنے والے لیفٹ ہینڈ اوپنر اس سنچری کے بعد ایک اور ریکارڈ کی جانب گامزن ہیں۔ جمعہ کو  ڈربی میں واروکشائر کے خلاف کھیلنے والے شان مسعود نے نہایت تیزی کے ساتھ اسکور کیا۔ڈربی شائر نے اپنی اننگ کا آغاز اعتماد کے ساتھ کیا،ساتھی اوپنر بلی گولڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹیم کا اعلان،کیمپ کا آغاز،سنٹرل کنٹریکٹ فائنل،کیا تبدیلیاں۔پاکستان کرکٹ بورڈ ایک جانب کرکٹرز کے سالانہ کنٹریکٹ لی تیاری کررہا ہے تو دوسری جانب اس کی سلیکشن کمیٹی ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے اسکواڈ فائنل کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیم کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔کیمپ اگلے ماہ کے شروع میں لگے گا۔کیمپ کا انحصار ملکی سیاسی صورتحال پر بھی ہوگا جو مئی کے آخر اور اگلے ماہ کے شروع میں موسم کی طرح گرم ہوگی۔ سعید انور پیچھے،فخرزمان کاریکارڈ ہدف،محمد عامر بھی کس کے آگے بے بس جہاں تک سالانہ سنٹرل کنٹریکٹ کی…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ File Photo نیوٹرلز کو جو تنبیہ کی تھی،وہ حالت اب ہوگئی،عمران خان کا نیا ٹوئٹ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بدستور اپنی سیٹ پر کام کررہے ہیں اور کام جاری رکھیں گے۔کرک اگین نے بہت قبل یہ تجزیہ کیا تھا کہ اگر موجودہ نیا سیٹ اپ اپنے آپ کو مضبوط سمجھے گا تو یہ تبدیلی ہوگی ورنہ بہت مشکل ہے،حالات اسی کی جانب اشارہ کررہے ہیں،ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق پیٹرن انچیف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے تازہ ترین ٹوئٹ کردیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر لکھتے ہیں کہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ سعید انور پیچھے،فخرزمان کاریکارڈ ہدف،محمد عامر بھی کس کے آگے بے بس۔ڈالر نے سعید انور کو پیچھے چھوڑ دیا۔فخرزمان کے پیچھے،پیسر محمد عامرنے ہاتھ کھڑے کردیئے۔ویسے بھی ان کے یارکرز بھی شائد ایسا ہونے سے روک نہ سکیں۔ معاملہ یہ ہے کہ کرکٹ صحافی عامر نجیب نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ڈالرکا سعید انور کا 194 رنزکا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد فخرزمان کے 209 رنزپر نظر۔ آسٹریلین کپتان آئی پی ایل سے باہر،فوری واپسی سوشل میڈیا صارفین کے اس پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔اسی پر پیسر محمد عامر نے مذاحیہ انداز میں لکھا…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کورونا نے شکیب الحسن پر یو ٹرن لے لیا۔شکیب الحسن بھی کرکٹ کے حوالہ سے چونکادینے والی خبروں میں ماہر ہیں۔کبھی کھیلنے سے انکار کرتے ہیں تو کبھی بورڈ سے ناراض۔کمال یہ ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی ان کے سامنے کمزور دکھائی دیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ شکیب اکثر میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں۔جب دل چاہا ٹیسٹ کھیل لیا،جب دل کیا کسی ملک کے دورے سے انکار کردیا۔سال کے شروع میں نیوزی لینڈ کا دورہ نہیں کیا،پھر جنوبی افریقا کے خلاف بھی بناکسی وجہ کے ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلی۔اب بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ…

Read More

نئی دہلی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کپتان آئی پی ایل سے باہر،فوری واپسی۔آسٹریلیاٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑگئے۔فوری طور پر سڈنی کے لئے روانگی۔سری لنکا کے دورے کے لئےبھی جائیں گے۔پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد آئی پی ایل 2022 جوائن کرنے والے پیٹ کمنزکے حوالہ سے ناقابل یقین تفصیلات ہیں۔ سب سے قبل تو یہ واضح ہو کہ رائٹ ہینڈ فاسٹ بائولر آئی پی ایل کے دوران معمولی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔اس کے بعد انہوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا نے اگلے ماہ سری لنکا کا دورہ کرنا ہے جو آئی لینڈرز کے…

Read More

آک لینڈ،لندن:کرک اگین رپورٹ کیویز کے سنٹرل کنٹریکٹ،پاکستان کے چوتھے کھلاڑی حسن علی بھی باہر،اہم خبریں۔نیوزی لینڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا ہے۔ٹیسٹ ہیرو اعجاز پٹیل کو ان  پلیئرز میں شامل کیا گیا ہے ،جن کو سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ کی آفر کی گئی ہے۔جمی نیشام کو  نکال دیا گیا ہے۔مچل بریسویل کو تاریخ میں پہلی بار کنٹریکٹ آفر کیا گیا ہے۔ان کے ساتھ ڈیون کونوے،گرینڈ ڈی ہوم،ٹرینٹ بولٹ،ٹام بلنڈل،مارٹن گپٹل،میٹ ہنری،لکی فرگوسن،کیل جامسین،ٹام لیتھم،ڈیرل مچل،ہنری نکولس،مچل سینٹنر،گلین فلپس،ٹم سائوتھی،ایش سودھی،نیل ویگنار،کین ولیمسن  اور ول ینگ شامل ہیں۔ پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پروفیسربھولنے کے بعد جلدی میں،جرمانہ ہوسکتا۔ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے پروفیسر بھول گئے لیکن تاریخ ختم ہونے سے پہلے پہلے حساب کتاب سیدھا کرکے شاید کسی جرمانے سے بچ گئے ہوں۔ محمد حفیظ کی شادی کی 12 مئی کو ہوئی تھی،ایسا 16 برس قبل آج کے روز ہوا تھا۔پاکستانی پروفیسر ہر سال سوشل میڈیا پر اس کی سالگرہ مناتے آئے ہیں،ساتھ میں ہربار تصویر بھی شیئر کیا کرتے ہیں۔ اس سال آج کے روز کا دن کا گزر گیا،رات بھی شروع ہوگئی۔تاریخ بدلنے میں 1 گھنٹہ باقی تھا کہ انہوں نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرکے کسی…

Read More

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کپتان بسمہ معروف کے لئے عجب خبر،کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ نے ان کی چھوٹی بیٹی کا ایکریڈیشن کارڈ بنانے سے انکار کردیا ہے۔اس کے بعد بسمعہ معروف کی گیمز کے لئے بنائے گئے ویلج میں رہائش ناممکن سی ہوگئی ہے۔پاکستان ویمنز کپتان کو اب اپنی بیٹی اور اپنی والدہ کے ساتھ ہوٹل میں رہنا پڑےگا۔ بسمعہ کی بیٹی فاطمہ کو کامن ویلتھ گیمز ویلج میں جانے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ نتیجےمیں بسمعہ معروف اس ایونٹ میں اپنی شرکت یا عدم شرکت کا سوچ رہی تھیں کہ ایسے میں پی…

Read More

متحدہ عرب امارات12 مئی، پریس ریلیز Image source:co.pinterest کنگ خان صحرائی کرکٹ کے بھی بادشاہ،ابو ظہبی فرنچائز بھی سلطنت کا حصہ بن گئی۔یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ میں نائٹ رائیڈرز گروپ نے ابوظہبی فرنچائز کی ملکیت اور اسے چلانے کے حقوق حاصل کر لیے ہیں پچھلی دہائی کے دوران، نائٹ رائیڈرز گروپ  کرکٹ میں اپنی انفرادیت قائم کرنے میں کامیاب ہو ا۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 2008 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے قیام کے بعد، نائٹ رائیڈرز 2015 میں کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کا کرکٹ کائونٹی سفر تمام،وطن واپسی ۔مڈل سیکس کائونٹی نے تصدیق کردی ہے۔ شاہین کا کائونٹی معاہدہ اس ماہ کے آخر تک کا تھا لیکن اب پیسر نے جلدی پاکستان جانے کی ٹھانی ہے۔ پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑی کائونٹی میچ سے باہر،رضوان کے بارے میں افسوسناک خبر مڈل سیکس کے ترجمان کے مطابق شاہین آفریدی کا سفر ہمارے ساتھ اچھا رہا ہے ۔وہ تینوں فارمیٹ میں ہوتے ہیں ۔ملک کے لئے انٹرنیشنل ڈیوٹی اگر چہ اگلے ماہ شروع ہوگی لیکن لیفٹ ہینڈ پیسر نے کچھ وقت آرام اور فیملی کے ساتھ گزارنے…

Read More