Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار اور ملک کے لئے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جمی اینڈرسن نئے ہوم سیزن کے آغاز میں اپنے ملکی سلیکٹرز کے خلاف بول اٹھے،انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مجھے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کیوں ڈراپ کیا گیا۔ آئی سی سی اجلاس،بھارت نے ایک اور ہاتھ مارلیا جمی اینڈرسن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ڈراپ کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ساتھ میں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ  انہیں یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ وہ اگلے پلان میں شامل…

Read More

کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے عمران خان پر تنقید کرتے اپنی اصلیت کھول دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی  نے گزشتہ سالوں کی چلتی روایات،افواہوں،تقریبات اور چہ مگویوں کی تصدیق کردی ہے۔آج انہوں نے وہ بیان جاری کیا ہے،اس سے ان کی گزشتہ سال کی ایک خاص ادارے کے تحت چلتی مہم اور اس پر چلنے والی خبروں کی خود ہی تصدیق کردی ہے۔ اپنے دور میں مبینہ طور پر ایک اوسط درجہ کے آل رائونڈر کے طور پر کرکٹ ٹیم پر 2 عشروں تک  رہنے،متعدد شکستوں کو نہ ٹال سکنے والےشاہد خان آفریدی نے آج …

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Getty,File Photo آئی سی سی اجلاس سے بھارت نے ایک فائدہ اٹھالیا،رمیز راجہ کی 4 ملکی کپ کی تجویز تو مسترد کی ہی گئی ہے لیکن ساتھ میں رمیز راجہ کے ہوتے ہوئے بھی بھارت نے بڑا ہاتھ مارلیا ہے،یہی نہیں بلکہ ایک اور تقرری بھی پالی ہے۔ رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق آئی سی سی بورڈ میٹنگ کی ابتدائی تفصیلات تو کرک اگین دے چکا ہے ،یہاں یہ بات بتانے کی ہے کہ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے  گریگور بارکلے  بطور آئی سی سی چیئرمین  اپنی…

Read More

اسلام آباد،لاہور،کراچی،ملتان،میانوالی،فیصل آباد،دیگر شہروں سے:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  اور 24 گھنٹے قبل مبینہ متنازعہ عدم اعتماد تحریک کے نتیجہ میں وزیر اعظم پاکستان کی سیت سے معزول کئے جانے والے عمران خان کے حق میں ملک بھر کی عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ایف نائن پارک میں ریلیاں جلسہ کی شکل اختیار کرگئی ہیں۔لوگوں کا سمندر نکل آیا ہے۔اسی طرح  لاہور اور کراچی میں اتنی زیادہ تعداد نکلی ہے کہ اس کی توقع نہیں کی جارہی تھی۔پاکستان کے دیگر شہروں فیصل آباد،گوجرانوالہ،میانوالی،ملتان،بہاولپور،ڈیرہ غازی خان،سیالکوٹ،قصور،پشاور اور دیگر شہروں میں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی سالانہ  بورڈ میٹنگ میں رمیز راجہ کے 4 ملکی خیال کو کوئی تقویت نہ مل سکی لیکن ساتھ میں اہم فیصلے اور ہوگئےہیں،ان کی تفصیلات انٹرنیشنل میڈیا پر بھی پھیل گئی ہیں۔ان میں کئی فیصلے آئی سی سی ایونٹس سے متعلق ہیں۔ آئی سی سی نے  ویمنز اور مینز ٹی 20 ولڈ کپ 2021 کے کوالیفکیشن کے طریقہ کار کو بدل ڈالا ہے۔اس کے ساتھ ہی آئی سی سی نےخواتین کا انڈر19 ورلڈ کپ منظور کردیا ہے،اس کا پہلا میزبان جنوبی افریقا ہوگا،ایونٹ 2023 میں ہوگا۔ رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کا 4 ملکی کپ،آئی سی سی نے تجویز اڑادی،مزید سنسنی خیز حقائق۔آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے دیئے گئے4 ملکی کپ کے پلان کو دھچکا لگا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ تجویز مسترد کردی گئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ کی اپیکس کمیٹی نے اس خیال کو گرین لائٹ نہیں دی ہے۔رمیز راجہ نے خیال پیش کیا تھا کہ 4 ملکی کپ میں پاکستان،بھارت،انگلینڈ اور آسٹریلیا کو شامل کیا جائے۔سالانہ 4 ملکی ٹی 20 کپ کی آمدنی تمام آئی سی سی رکن ممالک کو دی جائے  گی۔اس کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ کیا کمال انسا ہے،کیا ہی عجب شخص ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد آصف نے بھی کلاسیکل رد عمل دیا ہے۔ سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھتے ہیں کہ عمران خان کے خلاف 174 ووٹ کے لئے تیرہ سیاسی  جماعتیں پانچ ججز الیکشن کمیشن امریکا نہ دکھائی دینے والے ہاتھ اور 90 فیصد ٹی وی اینکرز یہ سب صرف ایک عمران خان کو ہرانے کے لئے ۔ کیا ہی کمال انسان ہے ،یہ عمران خان۔ پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ  عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہیں۔ عمران خان کلین بولڈ،غیر ملکی…

Read More

کرک اگین رپورٹ عمران خان کلین بولڈ،غیر ملکی میڈیا کی ہیڈ لائنز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،لیجنڈری کرکٹر اور ملک کے لئے گزشتہ 3 سال اور ماہ سے وزیر اعظم کے طور پر کام کرنے والے عمران خان کلین بولڈ ہوگئے۔یہ ہیں وہ الفاظ جو عالمی میڈیا میں ہفتہ اور اتوارکی درمیانی شب بریکنگ نیوز بن گئے۔پاکستان میں کسی نے کلین بولڈ کا لفظ استعمال نہیں کیا لیکن کرکٹر ہونے کی حیثیت سے عالمی میڈیا میں کرکٹ کی زبان میں ان کی خبر بریک کی گئی۔ ہفتہ کے روز پاکستانی پارلیمنٹ میں جو کچھ ہوا،وہ تو ایک الگ چیپٹر تھا…

Read More

لارڈز،کرک اگین رپورٹ لارڈز،شان مسعود کی شان کے ساتھ انٹری،بڑی اننگ مگر بدقسمتی کا شکار۔ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پاکستانی بیٹر شان مسعود کی بطور کائونٹی پلیئر پہلی انٹری،بڑی تاریخ رقم کرتے رہ گئے ہیں۔انگلش کائونٹی  2022 کے سیزن کے پہلے ہی میچ کے دوسرے روز شان مسعود نے شاندار اننگ کھیلی،بدقسمتی سے نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے۔ کائونٹی کرکٹ 2022 کا آغاز،پہلا روز پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے کیسا رہا لارڈز کرکٹ گرائونڈ میں ڈربی شائر کے لئے پہلا بڑا مسئلہ یہ تھا کہ ان کی حریف ٹیم  401 اسکور بناکر آئوٹ ہوئی۔یہ ایک اچھا اسکور تھا۔اسی وجہ سے ڈربی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستانی ویمنز کرکٹر فاطمہ ثنا  آئی سی سی کی ایک ٹرافی جیتنے پر خوش ہیں،انہوں نے ٹوئٹ کی ہے کہ الحمد للہ،آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کی ٹرافی ملنے پر خوش ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ میرے لئے بڑا اعزاز ہے،محنت جاری رکھوں گی۔پاکستان زندہ آباد۔ ادھر دل کے آپریشن سے صحت یاب ہونے کے بعد پاکستانی اوہنر عابد علی نے بیٹنگ پریکٹس کی اپنی ویڈیو شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ آسٹریلیا سیریز سے کتنے ارب کی آمدنی، کس اسٹیڈیم کے اندررہائشی تعمیر شروع،رمیز راجہ نے بتادیا رمضان رحمت ہے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ 2022 کا آغاز،پہلا روز پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے کیسا رہا۔انگلش کائونٹی کرکٹ سیزن 2022 کا آغاز ہوگیا ہے،جمعرات 7 اپریل کو شروع ہونے والے رواں سال کے سیزن میں متعدد پاکستانی پلیئرز بھی شریک ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیزن میں درمیانی پرفارمنس دکھانے والے اظہر علی کے لئے پہلی اننگ خوفناک ثابت ہوئی ہے۔لیسٹر میں ووسٹرشائر کی نمائندگی کرنے والے اظہر علی صرف 2 رن کے مہمان بنے۔کمال یہ ہوا کہ انہیں  لیسٹر شائر کے خلاف رن آئوٹ کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ٹیم 4 وکٹ پر118 رنز کرسکی تھی۔خراب موسم کے باعث کھیل روکنا…

Read More

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کامیاب میزبانی کے بعد اس سال اور اگلے سال کے شروع کے اپنے ہوم پلانز کو فائنل کرلیا ہے،ساتھ میں متعدد کرکٹ اسٹیڈیمز کے ساتھ ہی 70 کمروں  پر مشتمل رہائشی کمرے ودیگر سہولیات سیٹ کرنے کاکام بھی اسٹارٹ کردیا ہے۔آسٹریلیا سیریز سے 2 ارب کی آمدنی کے بعد گراس روٹ لیول پر ہر عمر کے بچے اور نوجوان کو کرکٹ میں آگے لانے کے پلانز بھی تیار ہیں۔ عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز پی سی سی کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف…

Read More