Author: admin

کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بائولر بن گئیں،انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ  گرپ بائی گرپ۔ مطلب بال کو پکڑنے کے لئے کیا اور کیا طریقے ہیں۔انوشکا شرما کے ہاتھوں میں ریڈ بال ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں استعمال ہوتی ہے،بھارتی ٹیم ان دنوں سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیل رہی ہے۔اس کے بعد ٹیسٹ میچزبھی ہیں اور کوہلی کو 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے۔ پاکستان کی کوچنگ کرنے والے میتھیو ہیڈن کا آسٹریلین کرکٹ کلچر پر اٹیک،اہم انکشافات ادھر…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمبنز کا پاکستانی فوج پر اعتماد ملاحظہ کریں،یہی وجہ ہے کہ انہوں نے واضح الفاظ میں اپنے بیان میں پاکستانی فوج کا حوالہ دیا،ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ وہ دورے کے لئے پرجوش ہیں۔ پیٹ کمنز کہتے ہیں کہ پاکستان میں اترنے سے لے کر وہاں سے واپسی تک ہم پر فوج کا سایہ ہوگا،ہم اس کی حفاظت میں ہونگے،اس کے بعد بے چینی کو کچھ نہیں بچتا،اب ہم وہاں جانے کے لئے پرجوش ہیں۔پیٹ کمنز نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ جیسٹن لینگر کیس ختم ہونے کے بعد…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image by PCB/Twitter,file photo آسٹریلیا کے سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے اپنے ہی ملک کی کرکٹ ٹیم کے کللچر پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔انہوں نے کرکٹ آسٹریلیا کو نہ صرف کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے،ساتھ میں اپنے کھلاڑیوں کو بھی نہیں بخشا،میتھیو ہیڈن کا یہ بیان اس لئے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان آرہی ہے،ساتھ میں وہ بطور کمنٹیٹر پاکستان میں ہونگے۔ یہی نہیں بلکہ ایک وجہ اور بھی اس بیان کو اہم بناتی ہے،وہ یہ ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کوچنگ کرنے والے میتھیو ہیڈن نے پاکستانی…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے دورے کا خوف آسٹریلین ٹیم پر غالب آنے لگا،ریورس سوئنگ کا ڈر،اسپن ٹریک نے آسٹریلین کیمپ کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔نتیجہ میں آسٹریلیا نے میلبورن میں تربیتی کیمپ میں رنگ برنگی پریکٹس کی،ہے اور یہ ابھی جاری ہے۔ آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم اتوار کو اسلام آباد اترے گی،پاکستان کے دورے سے قبل روایتی ڈرو خوف نے پوری ٹیم کی نیندیں اڑا رکھی ہیں۔آسٹریلیا ٹیم منیجمنٹ نے اپنے کیمپ میں مقامی تیز رفتار بائولرز کی خدمات حاصل کررکھی ہین اور اس کے لئے ایسی پریکٹس کی ہے جو کبھی سوچی نہیں جاسکتی۔ پاکستان آسٹریلیابیٹنگ ریکارڈز،وارنر…

Read More

لاہور،پی سی بی  میڈٖیا ریلیز File photo,Twitter پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹیں قریب مفت،وی آئی پی سیٹ جیب میں،آج سے حاصل کریں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹک ٹاک پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا آفیشل اسپانسر ہوگا۔دونوں ٹیموں کے مابین تاریخی سیریزکا آغاز چار مارچ کو راولپنڈی سے ہوگا۔ٹائٹل اسپانسر کی حیثیت سے ٹک ٹاک کرکٹ مداحوں کو اپنی ایپ پر خصوصی کرکٹ ویڈیوز بنانے کا موقع فراہم کرے گا۔ اس کے علاوہ پی سی بی اس سیریز کے آغاز سے قبل ٹک ٹاک پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنائے گا، جہاں شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ تاریخ کی پہلی سیریز جیتنے کی کوششوں کو جھٹکا،پروٹیز کا دوسرے ٹیسٹ میں کرارا جواب۔تاریخ میں پہلی بار پروٹیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے خواب کو پہلا جھٹکا۔بلیک کیپس دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز مشکل میں،ایک اوور سے دن کے کھیل میں واپسی کی کوشش بھی بے اثر ہونے لگی۔2 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ اڑھائی دن سے بھی کم وقت میں جیتنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو اس وقت بڑا دھچکا لگا،جب آج کرائسٹ چرچ میں شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ اس کے اندازوںسے کہیں مختلف ثابت ہوا ہے۔پروٹیز نے کراراجواب شروع کردیا…

Read More

دبئی ۔یو اے ای،میڈیا پریس ریلیز جی ایم آر گروپ نے یو اے ای ٹی20لیگ میں فرنچائزحاصل کر لی۔امارات کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ  لیگ کے لئے دبئی میں معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یو اے ای ٹی 20لیگ چھ ٹیموں پر مشتمل ہو گی، لیگ کے اعلان کے بعدسے دنیا کے مشہور کاروباری اداروں نے فرنچائز کے لئے لیگ مینجمنٹ سے رابطے میں ہیں ،جس کے لیگ منیجمنٹ کی حوصلہ افزائی ہوئی ۔ لیگ فرنچائز کے مالکانہ حقوق حاصل کرنے کے بعد جی ایم آر گروپ کے چیئرمین جی ایم رائو نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی کھیلوں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image source: Twitter,File photo پاکستان سپر لیگ 7 سے آج 3 پہلوانوں میں سے ایک باہر ہوگا۔پھر اتوار تک 2 ہی امیدوار باقی ہونگے۔جمعہ 25 فروری 2022 کو اہم ترین میچ کھیلا جارہا ہے۔ایلمنٹر2 میں 2 مرتبہ کا چیمپئن اسلام آباد اور ٹائٹل کے لئے واحد بچنے والی ٹیم لاہور قلندرز میں مقابلہ پڑے گا۔فاتح ٹیم سپر سنڈے کو ملتان سلطانز سے فیصلہ کن جنگ لڑے گی۔ پی ایس ایل 7،وفاق کو پھر بیرونی مددملی،شاداب خان کا اس پر اہم انکشاف پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد میں آج مقابلہ پڑے گا۔ایلکس ہیلز…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سریز 4 مارچ سے شروع ہورہی ہے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 27 فروری کو پاکستان اترنا ہے۔کرک اگین اس حوالہ سے مفصل رپورٹس شائع کررہا ہے۔اب تک درجن سے زائد تفصیلی،معلوماتی مضامین شائع کئے جاچکے ہیں۔ان میں آسٹریلیا کے 8 دورہ پاکستان،4 نیوٹرل سیریز سمیت آسٹریلیا میں کھیلی گئی 13 سیریز کا بھی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔اس آرٹیکل میں دونوں ممالک کے بیٹنگ ریکارڈز کا جائزہ لیں گے،اس کی روشنی میں حال کے پلیئرز سے مستقبل کے متوقع اعزازات کا تعین کریں گے۔پیش گوئی کریں گے کہ کیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وفاق آخر آخری لمحات میں کیسے جیت جاتا ہے،مخالف ٹیم عددی برتری لئے ہوئے تھی،آخری میچزمیں ناقابل شکست تھی۔آن پیپرز تگڑی تھی۔24 گھنٹوں میں کیا ہوا۔اسلام آباد کے پاس نمبرز پلیئرز کا مسئلہ تھا۔ایلکس ہیلز واپس آگئے تھے لیکن آئوٹ آف پریکٹس تھے،اس طرح بیرونی امداد نے فرق ڈالا۔اسلام آباد کے لئے سب سے زیادہ 62 اسکور کرنے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز نے آتے ہی میلہ لوٹ لیا۔پشاور زلمی کہ سکتی ہے کہ اسے وفاقی دارلحکومت کو ملنے والی یہ بڑی امداد یا مدد بھاری پڑی ہے۔ پی ایس ایل 7،ناکامیوں اور کم نمبرز کے باوجود…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں  اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کمال کردیا۔وفاق نے تمام تر کمزوریوں ،ناکامیوں اور کم نمبرز(پوائنٹس )ہونے کے باوجود اپنے سے زیادہ پوائنٹس رکھنے والی پشاور زلمی ٹیم کو رخصت کردیا۔پی ایس ایل سے باہر نکال پھینکا۔اس طرح وفاقی دارالحکومت نے ایلمنٹر 2 میں کوالیفائی کرلیا ہے۔جہاں اس کا مقابلہ اب لاہور قلندرز سے ہوگا،جو اس کا بڑا حریف بھی ہے۔ ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد نے170 رنزکا تعاقب اعتماد کے ساتھ کیا۔34 پر پہلی وکٹ ول جیکس…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی پی ایل 2022 کے ابتدائی شیڈول کاا علان کردیا گیا ہے۔ایونٹ کا آغاز 26 مارچ 2022 سے ہوگا،فائنل 29 مئی 2022 کو کھیلا جائے گا،اس طرح ایونٹ 2 ماہ سے بھی زائد عرصہ جاری رہے گا۔ پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا ایونٹ میں اس بار 10 ٹیمیں شریک ہونگی۔احمد آبادا ور لکھنو نئی ٹیمیں ہیں۔اہم بات یہ بھی ہے کہ اس بار 70 میچز لیگ کے ہونگے۔4 میچز پلے  آف کے ہونگے۔اس طرح کل ملاکر 74 میچز ہونگے۔ دوسری اہم ترین…

Read More