Author: CricAgain Desk

میلبرن،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ شاکس،ایک کپتان فارغ،دوسرا بے فائدہ،تیسرے نے ساڑھے 6 لاکھ جرمانہ کروادیا جنوبی افریقہ کے کپتان کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔تیمبا باوو کی پوزیشن غیر محفوظ ہوگئی ہے۔انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اصل مسئلہ ان کی فارم کا نہ ہونا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت جیسی ٹیم کو ہرانے والی ٹیم کی سیمی فائنل سیٹ کنفرم ہی تھی۔ایسو سی سیٹ ٹیم سے جیت درکار تھی،اتوار کو اپ سیٹ شکست نے معاملہ ہی لپیٹ دیا،اس کی جگہ پاکستان کوالیفائی کرگیا جو گزشتہ 12 روز سے اس…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 میچزتمام ہوگئے۔بھارت نے آخری میچ میں زمبابوے کو 71 رنزکے بھاتری مارجن سے ہراکر باوقار کامیابی  نام کی۔یوں بھارتی ٹیم گروپ 2 میں 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور پاکستان نے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر کی ٹیم کے طور پر مہم تمام کی ہے۔اس طرح اسی پوزیشن کے ساتھ سیمی فائنل کے اہل ہوئے ہیں۔ ادھر گروپ 1 میں نیوزی لینڈ  نے 7 اور انگلینڈ نے 6 پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون اور 2 کے طور پر فنش کیا تھا اور سیمی فائنل کے اہل…

Read More

لاہور،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے قرآنی آیات کے ساتھ کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں جانے کی مبارکباد پیش کی ہے،اس کے ساتھ اور کچھ نہیں کہا ،سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے ایک قرآنی آیت شیئر کی،اس میں لکھا ہے۔ ومکرو،ومکراللہ۔واللہ خیرالماکرین ۔ ادھر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 کے آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف  186 اسکور کئے ہیں۔اس طرح زمبابوے ٹیم نے جواب میں 2 رنز پر 2 وکٹیں گنوادی ییں۔ یہ ہوتی ہے انٹری،شعیب اختر نے…

Read More

لاہور راولپنڈی ،ایڈیلیڈ:کرک اگین ڈاٹ کام شعیب اختر نے 100 میل رفتار سے پاکستان کی گاڑی ٹی 20 ورلڈ کپ کی طرف بڑھادی،سوشل میڈیا پر انہوں نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے لکھا ہے کہ یہ ہوتی ہے انٹری ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کار تیز رفتاری سے مین گیٹ کو توڑتے ہوئے ایک عمارت میں داخل ہوتی ہے ،جہاں ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والے ممالک کے پرچم لگے ہوتے ہیں اور متعلقہ ممالک کے بنائے کپتان بیٹھے ہوتے ہیں۔گاڑی ان پر چڑھنے کے انداز میں وہاں پہنچتی ہے اور رکتی…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی ڈرامائی انٹری۔میگاایونٹ شروع سے ہی ورلڈکپ 1992 کا سکرپٹ ثابت ہورہا ہے۔پاکستانی ٹیم ایک وقت زمبابوے سے محض اوپر تھی۔1992 ورلڈکپ میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔پھر پاکستان کوے وہ میچز شروع ہوئے،جہاں ناکامی کی کوئی جگہ نہیں تھی۔راہ میں پہلا امتحان جنوبی افریقا کا آٰیا جو ایونٹ کا واحد ناقابل شکست ملک تھا۔پاکستان جیت گیا،1992 ورلڈکپ میں بھی پاکستان پر جب یہ وقت آیا تھا تو نیوزی لینڈ اس وقت تک ناقابل شکست تھا۔پاکستان جیت گیا تھا۔پاکستان اس ایونٹ میں بھی اگر مگرکا شکار رہا۔سیمی فائنل خواب…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے،اس نے سپر 12 گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کو  5 وکٹ سے شکست دے دی۔گروپ کی پوزیشن کا فیصلہ بھارت زمبابوے میچ کے بعد ہوگا۔ پاکستان نے 128 رنزکا ہدف  11 گیندیں قبل 5 وکٹ پر پورا کیا۔محمد رضوان نے 32 اور بابرا عظم نے 25 رنزبنائے۔محمد حارث  31 پر  آئوٹ ہوئے۔ اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم، 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 127 رنزبناسکی تھی۔شاہین آفریدی نے 22 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے پاکستان بنگلہ دیش میچ میں  شکیب الحسن ایک بار پھر ہیڈ لائنز بن گئے ہیں۔فیلڈ میں انہیں ایک بار پھر امپائرسے سخت تکرار کرتے پایا گیا ہے۔اس ایونٹ میں ان کے ساتھ ایسا دوسری بار ہورہا ہے۔ ایڈیلیڈ میں سپر 12 میچ میں  یہ واقعہ جب پیش آیا،اس سے قبل ایک ہی بال پر 3 ڈرامہ ہوئے۔اسی دوران شکیب الحسن نے غصہ میں اپنی کیپ زمین پر دے ماری۔ بنگلہ دیشی یسر کی بال پر شان مسعود نے اشٹ کھیلنے کی کوشش کی،بال پیڈ پر لگی،ایل بی کی زوردار…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ امپائرنگ کے اعتبار سے ایک بڑا موضوع بن گیا ہے۔بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن اس کا شکار ہوئے ہیں،بنگلہ دیش میں اس حوالہ سے شدید رد عمل ہے۔اس سے قبل بھارت کے خلاف ان  کے میچ میں بھی امپائرنگ پر سوالات اٹھے تھے۔ شاداب خان کی بال پر امپائر نے بنگلہ دیشی کپتان کو ایل بی ڈبلیو قرار دے دیا،اس پر شکیب الحسن نے ریویو لیا،فوٹیج میں صاف دیکھا جاسکتا تھا کہ گیند نے پہلے بیٹ  کو ٹچ کیا ہے اس کے بعد پیڈز پر لگی لیکن امپائر نے بال…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی راہ میں صرف128 رنز حائل،ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو 127 رنز تک محدود کرکے امیدیں مزید روشن کرلی ہیں۔ ایڈیلیڈ میں بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی فیلڈرز کی جانب سے مواقع ملنے کے باوجود نہ چلی اور 20 اوورز میں صرف 127  رنزبناسکی،اس کے 8 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔اوپنر نجم الحسن 54 رنزبناکر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بالز کیں اور صرف 22 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔شاداب خان نے 2 کھلاڑی آئوٹ کئے۔ یوں پاکستان کو میگا ایونٹ کے سیمی فائنل…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ اہم ترین میچ میں پاکستانی کھالڑیوں کی ابتدائی 6 اوورز میں ناقص فیلڈنگ،کیچز ڈراپ،متعدد فالتو رنز دے دیئے ہیں۔بنگلہ دیش کے خلاف ایڈیلیڈ میں جاری میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔سیمی فائنل کے لئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔پاکستان کو یہ موقع اس لئے بھی ملا ہے کہ نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی۔ ایڈیلیڈ میں بنگلہ دیشی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔پاکستانی ناقص فیلڈنگ اس وقت مسئلہ بنی ہوئی ہے۔کیچز ڈراپ پورہے ہیں،رن آئوٹ نہیں کئے جارہے۔اوور تھرو کے رنز جارہے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،حوصلے بلند،وسیم اکرم ششدر،رد عمل شاداب خان نے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ File Photo سری لنکن کرکٹ سٹار دانوشکا گناتھیلاکا کو آسٹریلوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔گوناتھیلاکا کو اتوار کی صبح 1 بجے سے پہلے سڈنی میں سسیکس اسٹریٹ پر واقع سری لنکن ٹیم ہوٹل سے پولیس نے گرفتار کیا۔ ڈیلی میل کے مطابق پولیس کا الزام ہے کہ اس نے گزشتہ ہفتے روز ایک گھر میں ایک 29 سالہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور اس پر عصمت دری کے چار الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ہفتہ کو  ورلڈ کپ کے دوران سڈنی میں انگلینڈ سے ہارنے کے بعد ان کے…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کو جوکرنا ہے،اس کا وقت شروع ہوگیا۔ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے بڑی رکاوٹ نیدرلینڈز دورکرچکا،اب سادہ الفاظ میں صرف بنگلہ دیش کو ہرانا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 مرحلہ میں گروپ 2 کا اہم میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کھیل رہے ہیں۔بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا،آخری ٹیم کا فیصلہ یہ میچ کرنے والا ہے۔اس کا ٹاس ہوگیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ،ایڈیلیڈ میں بڑا ڈرامہ،نیدرلینڈزکا پاکستان پر احسان،پروٹیز کو ہرادیا آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کے خلاف…

Read More