Author: CricAgain Desk

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی وسل بج گئی ہے،میدان تماشائیوں سے بھرگیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں صف آراہیں۔ پاکستان 1992 ورلڈکپ سیمی فائنل کا ٹاس بھی ہارگیا تھا،کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی تھی اور 262 کا بھاری اسکور بنایا تھا۔اس لئے قومی فینز پریشان نہ ہوں۔ نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ  سامنے آیا ہے،قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ  حسب توقع پہلے بیٹنگ کا اعلان  کیا گیاہے۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل، قومی کرکٹ ٹیم میں…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ سے قبل سڈنی کی وکٹ کی انسپیکشن کی۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے پاکستانی ٹیم جب سڈنی کے میدان میں پہنچی،تو اسے سب سے زیادہ اس بات کی فکر تھی کہ پچ کیسی ہے۔ سیمی فائنل کیسے جیتنا ہے،وسیم اکرم نے 1992 ورلڈکپ سیمی فائنل جیت کاراز بتادیا قومی کپتان بابر اعظم نے وکٹ پر جھک کر اس کا معائنہ کیا تو ساتھی کھلاڑیوں میں سے کسی نے مزاحیہ جملہ بولا،اس پر قومی کپتان بےا ختیار مسکرا پڑے۔ بابر اعظم کا انداز یہ…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلز سے قبل فائنل کے حوالہ سے تشویشناک خبر آگئی ہے۔ایسے میں جب پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے آگئے تو یہ پریشانی مزید بڑھ جائے گی۔ آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار 13 نومبر کو میلبرن میں شدیدبارش کی پیش گوئی ہے اور یہاں تک کہ اس کے متبادل دن پیر کے روز بھی یہی کچھ ہوگا۔ ٹی 20 ورلڈکپ شروعات میں پاکستان اور بھارت کے گروپ میچ پر بھی یہی بادل تھے لیکن عین وقت پر موسم ٹھیک ہو گیا تھا۔یہ الگ بات ہے کہ اس…

Read More

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جب ہم 1992 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے کھیلے تھے تو ہمیں یقین تھا کہ ہم جیت سکتے ہیں۔یہ یقین تھا کہ ہم جیت سکتے ہیں۔وقار یونس کہتے ہیں کہ عام طور پر ہمارا ورلڈکپ اچھاشروع نہیں ہوتا لیکن پھر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ہم سیمی فائنل میں  پہنچ گئے ہیں۔پاکستان کے پاس جیتنے کا بہترین موقع ہے۔ کرکٹ ٹیم کی 2 روز غیر حاضری،اہم ریمارکس،آج سرکاری چھٹی، پاکستان کا سیمی فائنل پاکستان کے سوئنگ کے سلطان نے کہا ہے کہ پلیئرز پر تو اثرات پڑتے ہیں۔ساتھ موجود منیجمنٹ کو اپنا رول اداکرنا…

Read More

سڈنی،کرک اگیبن رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل کاوقت آن پہنچا ہہے۔سڈنی میں اس وقت دھوپ نکلی ہے اور موسم کرکٹ کے لئے آئیڈیل ہے۔سڈنی کی پچ کی بھی رونمائی ہوگئی ہے۔سبزے میں گھری دور سے دکھائی دینے والی سفیچ پچ یہ بتاتی ہے کہ یہ بیٹنگ ٹریک ہوگا۔ یہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل کھیلا جارہا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم ایونٹ کے فائنل میں جانے کے لئے پرعزم ہے۔ سڈنی ی سڑکوں پر اس وقت کرکٹ فینز کا رش ہے۔پاکستانی سپورٹرز قومی پرچم اٹھائے…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image VIA REUTERS انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔ایڈیلیڈ میں ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل کے لئے موجود بین سٹوکس کہتے ہیں کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال پر نظر ہے۔گزشتہ ہفتہ جو کچھ ہوا،ناقابل یقین تھا۔سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے۔ہم صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں۔ہمارے سکیورٹی آفیسر رگ ڈیکاسن پاکستان میں موجود ہیں۔ان کی رپورٹ پر ہی یہ طے ہوگا کہ ہم نے پاکستان جانا ہے یا نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں بین سٹوکس نے کہا ہے کہ اس وقت پوری…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں نے مسلسل 2 روز کوئی پریکٹس نہیں کی۔اس کی وجہ بظاہر یہ  فرض کی گئی ہے کہ کھلاڑیوں کو ذہنی وجسمانی آرام دینا تھا لیکن ایسا ہمیشہ ایک روز کے لئے تو ہوتا ہے لیکن میگا ایونٹ ناک آئوٹ میچ سے قبل سرے سے پریکٹس ہی نہ ہو۔ایسا اس بار ہوا ہے۔ اصل پرابلم کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی میچز کی ناکامی کے بعد کچھ ٹینس ماحول رہا۔بہتسے جملے سنے اور سنائے گئے،اسی کو کور اپ دینے کے لئے میتھیو ہیڈن…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں اپنے تو اپنے غیر بھی رائے دے رہے ہیں۔اب ایک وقت قومی کرکٹ دھارے میں کوچنگ کے فرائض سرانجام دینے والے جیف لاسن  نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے بارے میں ایک پیش گوئی کی ہے۔ایک جانب ان کا اپنا ملک نیوزی لینڈ ہے اور دوسری جرف پاکستان جس کے لئے انہوں نے ماضی میں محدود وقت کے لئے کوچنگ کی۔ سابق کیوی کرکٹر اورسابق پاکستانی کوچ جیف لاسن نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے پاکستان فیورٹ ہےاور نیوزی لینڈ کی شکست کا خطرہ باقی…

Read More

راولپنڈی ،سڈنی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل پر وسل بجادی ہے۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ ناک آئوٹ مقابلوں میں نیوزی لینڈ والے پاکستانی ٹیم سے ڈرتے بھی ہیں اور دبتے بھی ہیں،اس لئے نفسیاتی برتری حاصل ہے ۔ہم نے سیمی فائنل میں ان کو کافی مرتبہ ہرایا ہے۔ پاکستان ٹیم یہاں تک جیسے پہنچی ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ جنوبی افریقا نے بہت گندی کرکٹ کھیلی۔اب پاکستان کو اللہ نے سیمی فائنل میں پہنچایا ہے اور ہم اس پر کچھ نہیں کرسکتے۔میں نے کہا تھا کہ ہم نے اچھی…

Read More

کرک اگین رپورٹ یہ ایک کرکٹ میچ ہے یا اس کے ساتھ اور بھی کچھ۔ظاہری طاقت کے ساتھ کچھ حساب کتاب بھی ساتھ ہوگا،نظام وہ بھی قدرت کا اور کوشش بہرحال انسان کی۔اس سب کے لئے قومی ہیڈ کوچ ضرور سر دھن رہے ہونگے کہ جب میں نے کراچی میں انگلینڈ کی شکست پر یہ کہا تھا کہ سب قدرت کا نظام ہے ۔خوب مذاق ہوا تھا،آج مجھے بولنا نہیں پڑا،قدرت خود بلوارہی ہے کہ قدرت کا نظام ۔  اس سال کراچی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعدہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے   پریس کانفرنس میں…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں اب 24 گھنٹوں سے بھی کم کا وقت رہ گیا ہے۔کل سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا،اس کے لئے زوروشور سے تیاریاں ہوئی ہیں۔ایک دلچسپ بات یہ دیکھنے کو ملی ہے کہ پاکستانی ٹیم نے سڈنی میں 2 دن بغیر ٹریننگ کے گزارے ہیں۔اس کی حریف نیوزی لینڈ نے دونوں دن ٹریننگ کی ہے اور آج تو اس نے سڈنی کی پچ کا بھی معائنہ کیا ہے۔ دونوں…

Read More

ملتان،راولپنڈی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا وقت قریب آگیا ہے۔26 نومبر کو پاکستان آمد ہے اور راولپنڈی میں ٹریننگ اور پہلا ٹیسٹ میچ شیڈول ہے لیکن جاری ملکی حالات کے تناظر میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں یہ سب ممکن دکھائی نہیں دیتا ہے۔ حکومت پاکستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں ابتدائی رابطہ ہوا ہے۔پی سی بی کو  متبادل وینیو تیار رکھنے کی ہدایت مل چکی ہے اور اس سلسلہ میں پی سی بی کی جانب سے نیچے بھی ہدایات جاری ہوئی ہیں۔اس سلسلہ میں کرک اگین کو معلوم ہوا ہے کہ پہلا ٹیسٹ بھی ملتان منتقل کیا جائے…

Read More