میلبرن،کرک اگین رپورٹ مشن ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ گئی ہے۔سڈنی سے آج صبح ٹیم روانہ ہوئی تھی۔قومی اسکواڈ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں شرکت کے لئے میلبرن پہنچ گیا۔اسکواڈ کل صبح 11 بجے ایم سی جی میں نیٹ سیشن کرے گا ۔ٹورنامنٹ کا فائنل 13 اکتوبر کو ایم سی جی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دی اور فائنل کی ٹکٹ کٹوالی تھی۔دوسری ٹیم کا فیصلہ آج بھارت اورانگلینڈ میچ کے ساتھ ہوگا۔ جیسا کہ کرک اگین پہلے بلکہ 24 گھنٹہ قبل رپورٹ…
Author: CricAgain Desk
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا مقابل کون۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا فائنل کھیلنے والا دوسرا ملک کون ہوگا،اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔آج کی فاتح ٹیم میلبرن کا رخ کرے گی،جہاں پاکستان پہلے سے موجود انتظار میں ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج جمعرات 10 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔یہ میچ بھی پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ کون فیورٹ ہے۔کیا اس کے جواب کے لئے یہ کافی نہیں ہوگا بھارت نے انگلینڈ کے خلاف آخری 4 باہمی سیریز اپنے نام کی ہیں۔2 اپنے ملک میں…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20 ورلڈکپ 12 سال پیچھے چلا گیا ہے،2010 کے بعد کی تمام ٹیمیں ساتھ چھوڑ گئی ہیں۔یوں اب 2010 تک کی تاریخ باقی ہے۔اگلے سیمی فائنل کے بعدایک سال اور کم ہوسکتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تاریخ کے مطابق اس کا آغاز 2007 میں ہوا تھا۔پاکستان اور بھارت فائنل کھیلے تھے۔2010 کے آخری ایونٹ مین فائنل کھیلنےوالوں میں انگلینڈ بھی شامل تھا۔اب انگلینڈ اس بار ابھی تک فائنل ریس میں ہے۔جمعرات کے دوسرے سیمی فائنل کے بعد یہ فیصلہ ہوگاکہ انگلش ٹیم میدان میں رہتی ہے یا بھارتی ٹیم۔اگر انگلش ٹیم میدان میں رہ…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر مینٹور میتھیو ہویڈن کی ایک اور تقریر آگئی ہے۔سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی جیت پر انہوں نے قومی کھلاڑیوں سے خطاب کیا ہے۔نیوزی لینڈ کو شکست دینے والی قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم گلوکار بن گئی،عمران خان کے نام جیت،افسردگی کہاں،رضوان کا وٹس ایپ میتھیو ہیڈن نے سیمی فائنل سے قبل بھی ایک تقریر کی تھی اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا تھا۔اب ایک بار پھر انہوں نے رضوان اور بابر کی تعریف کی اور کہا کہ میں نے…
لاہور،میڈیا پریس ریلیز پاکستان میں آئر لینڈ کی سفیر سونیا میکگوئنیس کا پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔دونوں ٹیموں کے لئے عشائیہ مقامی ہوٹل میں دیا گیا۔ عشائیے میں دونوں ٹیموں نے منجمنٹ کے اراکین کے ساتھ شرکت کی۔عشائیے میں پی سی بی ویمن کی سربراہ تانیہ ملک اور چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال کی شرکت ہوئی۔ پی سی سی کے سی او او سلمان نصیر سی ایف او جاوید مرتضے اور دیگر عہدیدار بھی عشائیے میں شرکت کیپاکستان میں آئر لینڈ کی سفیر نے دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ پاکستان…
کرک اگین ٹی 20 ورلڈ کپ اسپیشل پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے میچ سےقبل اپنے بارے میں وٹس ایپ کردیا اور مین آف دی میچ کا دعویٰ بھی کیا۔رضوان نے اپنے مینٹور اور قریبی دوست کو لکھا کہ آج میں مین آف دی میچ ۔ رضوان کی اپنے ہی بارے میں دی گئی نیوز درست نکلی۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں انہوں نے 43 بالز پر 57رنز کی مین آف دی میچ وننگ اننگ کھیلی ہے۔ ادھر پاکستان کے کپتان بابر اعظم دنیا میں بطور کپتان ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 2…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک اور اوور بال پاکستانی میچ میں ہائی لائٹ ہوئی اور موضوع بحث بنی ہے۔محمد حارث کو کیوی گیند باز نے اونچی نوبال کی،اس کے بعد کیوی فیلڈرز نے اپنی جانب سے ایک تیر سے 2 شکار کئے۔ساتھ میں نوبال کے خوف سی اسی بال کے بعد رن آئوٹ بھی کردیا۔ قوانین کا چونکہ علم تھا،اس لئے یہ سوج کر کہ نوبال ہوگی،کرکٹرز نے یہ چالاکی بھی دکھادی۔ فیلڈ امپائرز کافی دیر بات کرتے رہے،کیوی کھلاڑی بھی کسی ایک آئوٹ کا اصرار کررہے تھے۔امپائرز نے کسی بھی…
لاہور،سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنا میچ بھول گئی۔قومی ٹیم کے ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کو دیکھتی رہیں۔کھلاڑیوں نے آخری لمحات میں توجہ ادھر ہی مرکوز کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آئرلینڈ ویمنز ٹیم کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کھلاڑی ڈریسنگ روم میں ٹی وی پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل کو انجوائے کرتی رہی ہیں۔کھلاڑیوں نے تماشائیوں کی طرح کھڑے ہوکر جشن منایا اور تالیاں بجائیں۔ ادھر ویمنزثیم نے مسلسل تیسرا ایک روزہ میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا ہے۔ ادھر قومی کھلاڑیوں کے جشن…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی فتح پر بابر اعوان کو مبارک باد دے دی۔انہوں نے بابر اعوان کو پاکستان کا کپتان لکھ دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر عمران خان یہ غلطی بھول سے کرگئے ۔بعد میں انہوں نے تصحیح کردی ۔ ان دنوں سیاسی جماعت کے اجلاس پر اجلاس ہیں۔شاید بابر اعظم کی جگہ بابر اعوان کا نام اس لئے چلا کہ ذہن پر وہی ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل ،آئی سی سی ،نیوزی لینڈ کرکٹ اور ہی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان نےسیمی فائنل میں شکست کی اہم وجہ بتادی،پورے ایونٹ میں ناکام جانے والی جوڑی صرف ایک میچ سے ہیرو بن گئی ہے۔ سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر کیوی کپتان کین ولیمسن کہتے ہیں کہ پاکستان نے پہلے اچھی بالز کیں لیکن 152 اسکور اچھا تھا ،یہاں محمد رضوان اور بابر اعظم کھڑے ہوگئے،انہوں نے پریشر نہیں لیا،ہمیں اس لئے وکٹ نہیں ملی،دونوں اچھا کھیلے،اس لئے ہم ہارگئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ،روایت برقرار،کیویز پھر فلاپ،پاکستان 13 برس بعد فائنل میں کرک اگین یہاں اپنے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ تاریخ بدلی نہ ہی ورلڈکپ 1992 کی جاری راویت۔پاکستان نے ایک بار پھر نیوزی لینڈ کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں ہرادیا ہے۔کیوی ٹیم کا انداز ایسا تھا کہ جیسے ان پر پہلے ہی شکست کا غلبہ تھا۔کرک اگین کی میچ پر کی گئی پیش گوئی بھی سچ ثابت ہوئی۔یوں پاکستان تاریخ میں تیسری بار اور ویسے 12 برس بعد ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچا ہے۔گزشتہ سال کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنلسٹ کیوی ٹیم کا سفر تمام ہوا۔ کیویز 152 رنز تک محدود،پاکستانی بیٹرز کا آسان امتحان بدھ کو سڈنی میں کھیلے…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ Getty images ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے153 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ناک آؤٹ میچ میں کیویز نے خراب اسٹارٹ کے باوجود 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 152 رنز بنالئے ۔فن ایلن 4،ڈیوون کونوے 21 اور خطرناک بیٹر گلین فلپس 6 کرسکے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن نے 46 رنز بنائے۔ڈیرل مچل نے ففٹی مکمل کی۔دونوں نے چوتھی وکٹ پر 50 بالز پر 68 رنز کی شراکت قائم کی ۔وہ 52 پر ناقابل شکست لوٹے۔ پاکستان کی جانب سے شاہین نے…