Author: CricAgain Desk

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اس بات پر کہ سن قدرت کا کھیل ہے،میلبرن میں ورلڈٹی 20 کپ فائنل کے موقع پر اس کا اعادہ کیا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل پریس کانفرس میں پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ ہمارا یقین ہی اس بات پر ہے کہ جو کچھ ہوتا ہے۔اللہ کی طرف سے ہوتا ہے۔ہم اللہ پر یقین رکھتے ہیں۔ہمارے ہاتھ میں کوشش ہے اور نتیجہ اللہ کے پاس سے آتاہے،جس طرح اللہ پاک نے ہمین یہ موقع دیا ہے،ہم اس سے فائدہ اٹھائیں اور بہتر سے بہتر کوشش کریں۔ہم اس پر اللہ کے شکرگزار…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے صرف ایک روز قبل میلبرن میں آئی سی سی کا اپنا فائنل لگ گیا ہے۔گلبول باڈی  اگلے 2 سال کے لئے اپنے چیئرمین کے انتخاب کا میچ کھیل رہی ہے۔اتفاق سے یہاں بھی غیر متوقع مقابلہ ہے بلکہ سرے سے نہیں ہے۔ادھر گزشتہ ماہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے لئے پاکستان اپنی ٹیم نہ بھیجنے کے اعلان پر جو شور برپا ہوا تھا،وہ بھی خوبصورتی سے تھم گیا ہے۔بی سی سی آئی نے اب نیا موقف لیا ہے۔اتفاق سے جو عہدیدار یہ نیا موقف…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین میں ملاقات ہوئی ہے،حال کے نامور کمنٹیٹر ناصرحسین نے شاداب خان کا خصوصی انٹرویو کیا ہے،اس میں کھل کر سوالات ہوئے ہیں۔سابق کرکٹرز کی تنقید اور بابر اعظم کی ناراضگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ناصرحسین نے شاداب کو 1992 ورلڈ کپ کی متعدد مماثلتیں بتائی ہیں اور پوچھا ہے کہ پاکستانی ٹیم کیا سوچتی ہے۔ شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم بہت زیادہ جذباتی ہیں،جیسا ہمارا آغاز ہوا اور جہاں ہم ہیں،اس سے کافی پرجوش ہیں۔ہم پہلے 2 میچز ضرور ہارے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان اور ٹورنامنٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے باز بابر اعظم ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی میں اپنا کلر  دیں گے۔ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی تجارت میں سے ایک میں، 2017 کی چیمپئن پشاور زلمی نے بابر کو پلاٹینم کیٹیگری میں لے لیا اور سپلیمنٹری راؤنڈ میں حیدر علی اور شعیب ملک کے لئے کام کردیا۔ٹریڈ اور ریٹینشن ونڈو کے دوران، ایک سائیڈ  پلیئر ڈرافٹ سے پہلے آٹھ کھلاڑیوں کو جمع کر سکتی ہے، جس میں وہ اسکواڈ  کو 18 کھلاڑیوں تک بڑھا سکتے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ فائنل مین انگلینڈ کے مارک ووڈ کھیلیں گے یا نہیں۔ڈیود ملان ایکشن میں آئیں گے یا نہیں۔یہ وہ سوالات ہیں جو پاکستانی کیمپ کے لئے بھی اہم ہیں۔یہ دونوں کھلاڑی بائولنگ اور بیٹنگ میں شاندار ہیں،اس لئے اگر یہ کھیلے تو پاکستان کے لئے مشکلات کھڑی کریں گے۔خاص کر مارک ووڈ،جن کی تیز اور اچھال والی بائولنگ بار اعظم اور رضوان کے لئے ہمیشہ ہی مسئلہ رہی ہے۔ انگلش کیمپ سے یہ اطلاع ہیں کہ مارک وود اور ڈیوڈ میلان کے معاملہ میں انگلش کیمپ کوئی پینک نہیں لے گا،ان پلیئرزپرکوئی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ میں بڑی موو،بڑی حرکت۔بابر اعظم کراچی کنگز چھوڑگئے۔جمعہ کوکنفرمیشن ہوگئی ہے۔انہوں نے پشاور زلمی کو جوائن کیا ہے۔پشاورزلمی کے لئے کھیلنے والے شعیب ملک نے زلمی فیملی بھی چھوڑی ہے اور وہ کراچی کنگز کا حصہ بن گئے، ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ بھی وہاں سے ریلیزہوگئے ہیں۔اب ان کا مقام ٹریڈ پر طے ہوگا۔ملتان سلطانز نے اپنے دو بڑے کرکٹرز سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا. جنوبی افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر اور پی ایس ایل 6 کے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل سے قبل جوش وخروش وعروج پر ہے۔میلبرن میں رنگ جم گئے ہیں اور کھلاڑی تیاریوں میں ہیں۔پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن میں بھی بجلی بھرگئی ہے۔انہوں نے بھی اپنے کھلاڑیوں کو نیٹ پر بالز کیں۔پی سی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے بھی نیٹپر کھڑے ہوکر جائزہ لیا ور کھلاڑیوں کو ٹپس دی ہیں۔ ادھر کرک اگین نے کل جمعرات کو بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فانل سے بھی قبل نیوز بریک کی تھی کہ آئی سی سی بلین ڈالرز فائنل کے لئے اپنے بارش قوانین میں بھی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی طرف سے یکساں طور پر کچھ شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ہے، جس میں بہت سے مقابلے شاندار ہوئے۔  آخر کار دو فائنلسٹ پاکستان اور انگلینڈ گرینڈ فائنل میں پہنچ گئے جو 13 نومبر کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ نو غیر معمولی پلیئرزکو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کی شارٹ لسٹ کے لیے نامزد کیا گیا ہے، ان سبھی نے متاثر کن…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا 1992 ورلڈکپ  سے مکمل مماثلت کا فیصلہ۔روزے رکھنے شروع کردیئےہیں۔آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑی گزشتہ ہفتہ سے روزے رکھ رہے ہیں۔آسٹریلیا میں کوریج کرنے والے ایک ٹی وی صحافی عثمان قادر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف تو میچ والے روز بھی روزے رکھ رہے ہیں۔ باقی پلیئرز میں سے کچھ جنوبی افریقا میچ کے بعد سے روزہ رکھ رہے ہیں۔ورلڈ کپ 1992 رمضان المبارک میں تھا،اسی مناسبت سے ٹیم نے شاید یہ فیصلہ کیا ہوگا۔ بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ زیر نظر رپورٹ آسٹریلین میڈیا مین شائع ہوئی ہے۔کرکٹ ڈاٹ کام ڈاٹ آسٹریلیا نے کسی پاکستانی بلاگرز کا حوالہ ضرور دیا ہے کہ اس نے وہاں سے اسے لیا لیکن اس کا ذکر نہیں کیا۔کرک اگین اسے بگیر کسی  ردوبدل کے شائع کررہا ہے۔ پاکستان اتوار کو  ایم سی جی میں میں ایک اور ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے میں اپنے مسٹر گوگل پر انحصار کر رہا ہے۔گروپ 2 میں تین میچوں کے بعد پانچویں نمبر پر رہنے والا پاکستان سپر 12 مرحلے سے بغیر کوئی کام کئے باہر ہونے والا تھ۔لیکن 21 سالہ محمد حارث کا سپر…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی میں نئی جان ڈال دی ہے،انہوں نے ان کے پیئرز،پرفارمنس پر نہ صرف اعتماد کیا ہے بلکہ کہا ہے کہ ان کی جوڑی معروف ویسٹ انڈین اوپننگ پیئرز ڈسمینڈ ہنز اور گورڈن گرینج کی طرح ہے۔انہوں نے قومی کرکٹرز کی تعریف کی ہے ۔ ادھرسینیٹر فیصل خان نے عمران خان کی 1992 ورلڈکپ فائنل کی ٹاس ویڈیو شیئر کردی ہے۔ویڈیو میں عمران خان کے ٹاس جیتنے،کھلاڑیوں کو ٹائیگرزکہنے اور ٹی شرٹ پر ٹائیگر کی تصویر کے حوالہ سے باتیں ہیں۔ ٹی 20…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وجہ سے موجودہ پی سی بی چیئرمین کو 30 سال بعد میلبرن میں داخلہ کا موقع مل گیا۔یہ بھی واضح ہوا ہے کہ رمیزراجہ نے ورلڈکپ 1992 جیتنے کے بعد اب پہلی بار ایم سی جی میں قدم رکھے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ عمران خان کی قیادت میں ورلڈکپ 1992 جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے فعال رکن تھے۔انہوں نے آج جمعہ کو اس وقت قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی ہے،جب ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ 2022 فائنل کی تیاری کررہی ہے۔کھلاڑی ٹریننگ کے لئے وہاں موجود تھے۔ ٹی 20 ورلڈکپ…

Read More