میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کے حوالہ سے آج کیا ہورہا ہے۔موسم میں بہتری ہے۔امکان ہے کہ میچ آج ہی مکمل کرلیاجائے گا۔انگلش ٹیم اپنی جگہ جیتنے کے لئے پرعزم ہے لیکن پاکستانی کیمپ میں کیا چل رہا ہے۔میلبرن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تمام کھلاڑی پرجوش ہیں،خصوصی دعائیں کی گئی ہیں۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ایک بار پھر کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ سکون اور اطمینان سے کھیلنا ہے،کسی قسم کا دبائو نہیں لینا،اس لئے کہ جو ہونا ہے،وہ ہوکر رہے گا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ دبائو نہیں لینا،اپنے آپ کو آسان تر بناکرجانا…
Author: CricAgain Desk
لندن،میلبرن،دبئی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے سابق کرکٹر،ورلڈکپ 1992 کا فائنل کھیلنے والے ڈیرک پرنگل 30 برس بعد بھی پاکستان کے ہاتھوں لگنے والے زخم بھول نہیں سکے ہیں،اپنے تازہ ترین کالم میں لکھتے ہیں کہ ورلڈکپ 1992 کا فائنل پاکستان متنازعہ انداز میں جیتا تھا،میاں داد کے خلاف ایل بی کی 2 اپیلیں مسترد کی گئیں،امپائر سٹیوبکنر عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے درست فیصلہ نہ کرسکے۔آسٹریلین فینز نہیں چاہتے تھے کہ ہم جیتیں،انگلینڈ کو لوٹ لیا گیا،اس کا احساس آج بھی موجود ہے۔میاں داد آئوٹ تھا،جب پاکستان کو جیت پر مبارکباد دینے گیا تو میاں داد نے میرا ہاتھ…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل 2022 کا آج کا اضافی وقت بھی بڑھادیا ہے۔اس سے قنل متبادل دن کے لئے 2 گھنٹے بڑھائے گئے تھے۔ میلبرن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق موسم صبح سے بہتر ہے اور آسمان کبھی صاف اور کبھی بادلوں کی لپیٹ میں ہے۔امید کی جارہی ہے کہ فائنل آج مکمل ہوجائے گا۔ آئی سی سی نے اس کے ساتھ ہی اضافی وقت کے لئے 30 سے 90 منٹ کردیئےگئے ہیں۔یوں اگر آج بارش ہوئی تو 96 منٹ تک کوئی اوور نہیں کاٹا جائے گ۔اس سے 20 اوورز پورے کئے جانے…
عمران عثمانی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل آج اتوار 13 نومبر 2022 کو میلبرن میں کھیلا جائے گا،جہاں دن بھر اور رات میں بھی بارش کی پیش گوئی ہے لیکن کچھ وقت ایسا ہوگا کہ بارش تھمے گی اور یہی وقت دل تھامنے والا ہوگا،ورنہ اگلا روز متبادل دن بھی ہے اور امید ہے کہ میچ کا فیصلہ تو ہی جائے گا۔ اب پاکستان اگر آج 1992 کی تاریخ دہرادے،انگلینڈ کو شکست دے دے تو ثقلین مشتاق کا کہا گیا تاریخی جملہ عالمگیر شہرت پکڑے گا کہ یہ سب فطرت میں لکھا جاچکا تھا اور…
اسلام آباد،دبئی،میلبرن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا فائنل اپنا رنگ جمارہا ہے۔انگلینڈ کے ہائی کمشنر کسچن ٹرنر بھی میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے بڑے نرالے انداز میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا ہے۔ماضی کے پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم،وقار یونس،مصباح الحق اور شعیب ملک کے ساتھ ہوکر انہوں نے جہاں انگلینڈ کو سپورٹ کیا،وہاں پاکستان کیا یسی سپورٹ کی کہ سب کی ہنسی نکل گئی۔ فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا تصاویر سے کلیر ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ ٹاک شو میں ہیں۔کرسچن ٹرنر نے…
کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے تاریخ واپس آرہی ہے،اگر واپس لوٹ آئے تو اس اسے بڑی بات نہیں ہوسکتی۔انگلش ٹیم بھارت کو ہراکر آئی ہے،اس لئے وہ کمانڈنگ پوزیشن میں ہے لیکن اسے علم ہے کہ یہاں بھارتی گیند باز نہیں بلکہ پاکستانی بائولرز ہیں۔انکو محنت کرنی پڑے گی۔پاکستان کو اے گیم لانی ہوگی۔ان کو کوئی موقع نہیں دینا،یہ ایک ٹف فائنل ہوگا،یہ آسان فائنل نہیں ہوگا۔ فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل پر تبصرے میں…
عجمان،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے خاتون کے متعلق سوال پرجو جواب دیا قہقہے لگ گئے۔راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ بیوی کےسامنے صرف جی کہنا ہے اور سرہلانا ہے،جوب بھی دینا ہو تو تو اتنا کہ ٹھیک کہا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر نے کہا ہے کہ کسی نے مجھ سے خاتون کے بارے میں سوال کیاہے اور میرا جواب یہ تھا۔ وہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا فائنل دیکھنے کے لئے آسٹریلیا جاتے ہوئے عجمان میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے آغاز میں کہا ہے کہ میری بیوی ناراض ہوجائے گی،پھر بھی بھی جواب دیتا ہوں۔انہوں…
میلبرن،کرک اگین ڈاٹ کام ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کا آغاز اپنے وقت پر ہوگا،اتوار 13 نومبر کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں میلبرن کے تاریخی میدان میں شارٹ فارمیٹ کے میگا فائنل میں ٹکرائیں گی ۔ٹاس اور میچ کے اوقات میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ میچ پہلے سے شیڈول اپنے وقت مقررہ پر شروع ہوگا،1 بجے دوپہر میچ کا وقت ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق ہوگا اور ٹاس اس سے طے شدہ وقت کے مطابق قبل ہوگا۔ پہلے روز 10 اوورز تک کے میچ کی تکمیل کی کوشش ہوگی۔دوسری صورت میں میچ…
میلبرن:کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے کپتانوں بابر اعظم اور جوس بٹلر کا ٹی 20 ورلڈکپ 2022 فائنل سے قبل ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن ہوگیا۔ایم سی جی میں اچھا دن گزر گیا،شام کے سائے گہرے ہورہے ہیں لیکن ان کے لئے وسیم اکرم کچھ سحر کی نوید لائے ہیں۔ پچیس مارچ 1992 کی شام میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کے وسط میں وسیم اکرم نے انگلینڈ کے خلاف جو لگاتار دو گیندیں کی تھیں، ان کی اہمیت آج پھر بڑھ گئی ہے۔اتفاق سے 30 سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر میلبرن میں انگلینڈ کے خلاف…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے نہایت خطرناک فاسٹ بائولر مارک ووڈ نیٹ پر بائولنگ کررہے ہیں۔ایم سی جی میں انگلش ٹریننگ کیمپ میں مارک ووڈ فل سٹرینتھ کے ساتھ ایکشن میں ہیں اور یہ پاکستان کے لئے خطرہ ہے،اس لئے کہ پاکستان میں کھیلی گئی ٹی 20 سیریز میں انہوں نے بابر اعظم سمیت متعدد پلیئرز کو ایک سے زائد بار شکار کیا تھا،ان کی اچھال والی تیز ترین گیندین اس وقت تیز رفتاری کے ریکارڈ پر ہیں۔آسٹریلیا میں جاری ورلڈٹی 20 کپ میں وہ اب تک فاسٹسٹ بالز کرچکے ہیں۔انجری کی وجہ سے وہ بھارت کے خلاف نہیں کھیلے…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Social media Image گریگ بارکلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین کے طور پر دوبارہ بلامقابلہ منتخب ہو گئے، جیسا کہ گز گزشتہ رات رپورٹ کیا تھا کہ محالف امیدوار بھاگنے والا ہے۔ ہفتہ کو میلبورن میں آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں بارکلے کے حریف زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین مقابلے سے دستبردار ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کے سابق سربراہ بارکلے اب مزید دو سال تک اپنی دوسری میعاد سنبھالیں گے۔ آئی سی سی کا اپنا بڑا فائنل ہفتہ کو،چیئرمین کی تقرری طے،ایشیا کپ 2023پر بھارت کا نیا جواب بی سی سی آئی…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ایم سی جی کے باہر فینز زون میں شاداب اور معین علی نے کیا اشارہ دیا۔آئی سی سی اور ٹی 20 ورلڈکپ منتظمین نے بھی کمال کردیا،کل کے دن ایک دوسرے کے خلاف برسرپیکار ہونے والی ٹیموں کو آج کے روز ایک لائن میں کھڑا کردیا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ دونوں جانب پیار ومحبت تھی،کوئی تنائو نہیں تھا۔ شاداب خان ناصر حسین کے ہاتھ لگ گئے،تنقید پر ناراضگی کا اعتراف،فائنل پرکیا دعویٰ کیا میلبرن کے باہر فینز ایریا میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کی صف بندی ہوئی۔ایک ہی لائن میں کھڑے ہوکر انہوں نے میڈیا…