میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے مارک ووڈ کو بچالیا ہے۔پاکستان شاہین آفریدی سےمحروم ہوسکتا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2022 کے سلسلہ کہ اہم ترین ٹیسٹ سیریز قریب 2 ہفتوں کی دوری پر پے۔انگلش ٹیسٹ اسکواڈ 26 نومبر کو پاکستان آرہا ہے اور یکم دسمبر سے پہلا ٹیسٹ فی الحال راولپنڈی میں شیڈول ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے میں تکلئف ہے،ایسا لگتا ہے کہ سابق تکلیف بھی ساتھ لوٹ آئی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ اس بار کیچ پکڑتے ہوئے یہ سب ہوا ہے لیکن پرانی تکلیف بھی رسک پر…
Author: CricAgain Desk
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کےدل سے مداح ہوگئے،کارکردگی کو سراہا،کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا ہے کہ ایسی ٹیم کی شکست شکست نہیں ہوتی۔ ہیڈن نے قومی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست پر ڈریسنگ روم می خطاب کیا اور کہا ہے کہ اسپرٹ اورفائٹنگ کمال ہے۔میں نے ان کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا،کرکٹرز نے اپنی دلی باتیں مجھے بتائی ہیں۔بہت اچھا لگا ہے۔4 ہفتے قبل ہم ملے،ہم نے ایک یونٹ کے طور پر محنت کی۔ شعیب اختر کا حیران کن رد عمل،بھارت پر نمک چھڑک دیا…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ملک کے 4 ایئرپورٹ پر ہوگی۔کراچی،لاہور،راولپنڈی اور پشاور آمد ہوگی۔ قومی اسکواڈ 14 نومبر بروز پیر رات 10 بجے میلبرن سے بذریعہ دبئی پاکستان روانہ ہوگا۔ قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا۔منیجر منصور رانا، کپتان بابراعظم، نسیم شاہ، فیلڈنگ کوچ عبدالمجید اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف میلبرن سے لاہور پہنچیں گے۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق، شاداب خان، حارث رؤف، محمد نواز اور حیدر علی میلبرن سے راولپنڈی پہنچیں گے۔ محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، افتخار احمد اور خوشدل شاہ میلبرن سے پشاور پہنچیں گے۔…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ آج ٹیم کے ساتھ ہوں،کوئی سخت لفظ نہیں بولوں گا،شعیب اختر کا حیران کن رد عمل۔اتںی بائونسی،خراب اور تیز پچ پر پاکستان نے انگلینڈ کا اچھا مقابلہ کیا،ویل دن بوائز،میں آپ سے خوش ہوں۔یہ باتیں سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے کی ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ پاکستان کے بائولرز نے جان ماری،انڈیا کا بائولنگ اٹیک نہیں تھا جو ٹھس ہوگیا تھا۔شاہین کی انجری نہ ہوتی تو نتیجہ مخلتف ہوتا۔بھارت سے بہتر فائنل کھیلا۔انہوں نے بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑکا اور کہا کہ فائنل ہارے ہیں،فائنل۔ شعیب اختر نے مزید کہا ہے کہ…
پاکستانی ٹیم کے لئے میڈلز،رمیز راجہ نے بابر اعظم کو گلے لگالیا۔پاکستانی کھلاڑی پریشان دکھائی دیئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے پوری جان ماری لیکن 20 رنز کم تھے۔ شاہین آفریدی ان فٹ ہوگئے،نقصان ہوا ۔پاکستان کی بیٹنگ سے نقصان ہوا ۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ انگلینڈ کے سام کرن قرار پائے۔انہوں نے 13 وکٹیں لیں ۔فائنل میں بھی پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ بابر اعظم ٹینس دکھائی دیئے۔عمران خان کے تذکرے ہر مسکرا پڑے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دی ہے۔اس کے ساتھ ہی انگلینڈ کو…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image قدرت کا لکھا غالب رہا،پاکستان ٹی 20 ورلڈ چیمپئن نہ بن سکا،انگلینڈ نے ایم سی جی میں گرین کیپس کو ہراکر دوسری بار ہسٹری میں ورلڈٹی 20 کپ جیت لیا ہے۔اس طرح اس نے 30 سالہ پرانابدلہ چکادیا ہے۔1992 ورلڈکپ فائنل کی شکست کا بدلہ اسی ایم سی جی میں اتاردیا ہے۔ بابر اعظم نہ عمران خان بن سکے اور نہ ہی یونس خان۔وہ 50 اوورز ورلڈکپ یاد تازہ کرسکے اور نہ2009 ٹی 20 ورلڈکپ کی۔ایم سی جی میں پاکستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا۔ انگلش ٹیم نے 138 رنزکا ہدف ایک اوور قبل 5…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کی تکلیف لوٹ آئی،مکمل فٹ نہ ہونے پر ان کو اوور چھوڑنا پڑا،اننگ کے 16 ویں اووکی ایک بال کرواکر بیٹھ گئے اور گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔ ٹی ورلڈکپ فائنل بڑا یا کیریئر یہ سوال کھڑا ہوگیا۔نتیجہ میں انہیں گرائونڈبدر ہونا پڑا۔یوں کرکٹ کیریئر کے اہم موڑ میں وہ 4 ماہ کے بعد ایک ماہ بھی نہ کھیل سکے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کاکم ترین فاتحانہ اسکور برابر،فیلڈر نے سر دے مارا بھارت نے اپنے پیسر جسپریت بمراہ کا رسک نہیں کیا۔پی سی بی کا رسک گلے پڑا ہے ،اب دیکھنا ہوگا…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی پیسرز نے شروع میں انگلینڈ کی وکٹیں اڑاکر سنسنی ضرورپیدا کی۔ٹاپ تھری بیٹرز ایلکس ہیلز،کپتان جوس بٹلر اوع فل سالٹ کی وکٹیں بڑی کامیابی تھی لیکن پاکستان کے پاس جشن منانے کا وقت کم تھا،ہدف چونکہ چھوٹا تھا،اس لئے ہر اوور میں وکٹ کی ضرورت تھی۔ وکٹ کے حصول کے لئے ڈریسنگ روم میں موجود ہیڈکوچ ثقلین مشتاق نے ورد خاص شروع کردیا،ان کے لب مسلسل وظیفہ پڑھنے یا دعائیں مانگنے میں لگے تھے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کاکم ترین فاتحانہ اسکور برابر،فیلڈر نے سر دے مارا ایم سی جی میں 137 اسکور…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلش فیلڈر نے اپنا سر بائونڈری لائن کو دے مارا،ایم سی جی میں شاداب خان کی لگائی ہٹ تو فیلڈر نے بائونڈری لائن پر ڈائیو لگا کر بال روکنے کی کوشش کی،نہ رکنے پر دوسری سائیڈ پر ہوتے ہوئے بھی اپنا سر بائونڈری لائن پر لے آئے اور زور سے سر دے مارا ۔ انگلش بائولرز کی عمدہ گیند بازی کی بدولت پاکستان کی بیٹنگ لائن بڑا اسکور نہ کرسکی اور 20 اوورز میں 8 وکٹ پر127 رنز کرسکی۔مڈل اوورز میں بھی اسکور نہ لئے جاسکے۔رضوان 15 اور بابر 32 کرسکے ۔حارث 8 اور افتخار…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ایم سی جی کے تاریخی میدان میں ٹاس اور میچ کے درمیان رنگا رنگ تقریب ہوئی ہے۔گلوکاروں نے میوزک پر گیت گائے،آتش بازی ہوئی،ساتھ میں آسٹریلیا،پاکستان اور انگلینڈ کے ثقافتی رنگ پیش کئے گئے۔ پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں میلبورن میں جشن کا سماں تھا۔آئی سی سی اور کرکٹ آسٹریلیا اور منتظمین نے شاندار انداز میں میگا ایونٹ فائنل کے رنگ پیش کئے۔ساتھ میں کرکٹ فینز نے بھی رقص کیا۔ اس سے قبل ٹاس کے وقت بابر اعظم کی 1992 ورلڈکپ یادوں کے سوال پر مسکراہٹ ہرایک کی توجہ کا…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا ٹاس ہوگیا ہے۔انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے۔یوں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بیٹنگ مل گئی ہے۔ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔1992 ورلڈکپ فائنل میں بھی پاکستان نے پہلے بلے بازی کی تھی۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل، قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل۔دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد اور محمد حارث شامل ہیں ۔محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں،۔پاکستان کرکٹ ٹیم جب ہوٹل سے میلبرن کرکٹ گرائونڈ کے لئے روانہ ہونے لگی تو باہر جر جانب پاکستانی شپورٹرز کی بڑی تعداد موجود تھی،کھلاڑیوں نے ان کو دیکھا تو جوش میں آگئے،پلیئرز نے ہاتھ اٹھاکر جواب دیا،فینز کا جوش دیدنی تھا۔ لٹنے کا احساس آج بھی باقی،ڈیرک پرنگل کا انکشاف،ٹوڈبلیوز کا کیا جواب آسٹریلیا کرکٹ حوالہ سے ہپہلی بار سخت سکیورٹی دکھائی دی،پولیس نے ناکے لگارکھے تھے،ایک منظر قابل دید تھا،ایک خاتون جم غفیر میں اپنے شیر خوار بچہ کے ساتھ پلیئرز کی حوصلہ افزائی…