Author: CricAgain Desk

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر19 ٹی20 سیریز کے لئے میدان سج گیا ہے۔ٹی20 سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتان اسٹیڈیم میں ہوئی۔نقاب کشائی کی تقریب میں دونوں کپتانوں سعد بیگ اور احرار امین نے شرکت کی۔   ٹی20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا۔ دنوں ٹیموں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹی20 سیریز کا کل سے ملتان سٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان دو ٹی20 میچز 16 اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ ۔دونوں میچز کا…

Read More

لندن،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور آفیشلز نے ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بنتے ہی نئی کہانی شروع کردی ہے۔آئی سی سی اور اپنے ہی ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس پر دبائو بڑھادیا ہے اور دونوں محاذ پر کامیابی اپنے نام کرنے کے دعوے ہیں۔ معاملہ میڈلز کا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر آئی سی سی کی جانب سے فاتحانہ میڈلز دیئے جاتے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے 2 میڈلز کم دیئے جانے کادعویٰ کرکے آئی سی سی پر پریشا بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور اس کے لئے سامنے موجود کریکٹر ٹیم منیجمنٹ نے آواز اٹھادی ہے۔معاملہ یہ ہے کہ انگلش…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے مستقل ٹیسٹ اور عارضی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل 2023 کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔کمنز نے کہا کہ آسٹریلیا کے لیے 2023 کے ایک مصروف ترین کرکٹ سیزن جس میں ہندوستان کا ٹیسٹ ٹور، ایشز سیریز اور ہندوستان میں ون ڈے ورلڈ کپ شامل ہے کی وکہ سے وہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ساتھ کمٹمنٹ  پوری نہیں کرسکتے۔ منگل کی صبح29 سالہ نوجوان نے ٹوئٹر کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ وہ ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے جو عام طور پر ہر سال اپریل اور مئی میں ہوتا ہے۔میں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image تشویشناک خبروں کے درمیان پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ کے نام ایک ٹوئٹ کردی۔روایتی ٹوئٹ غیر روایتی انداز میں ہوئی ہے،اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کچھ نہ کچھ تو ایسا ہے،جس میں گڑبڑ ہے۔اس کی فی الوقت پردہ داری ہے۔ شعیب ملک نے رات 12 بجتے ہی ٹوئٹ کیا ہے کہ سالگرہ مبارک ہو،ثانیہ مرزا۔آپ کو آپ کی صحت مندانہ لائف اور خوشیوں پر وش کرتا ہوں۔آپ کا دن اچھا ہو،پرلطف ہو۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے حوالہ سے تشویشناک خبریں،اصل حقیقت شعیب ملک نے اس کے ساتھ ایک…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ تیسرا سال ہے۔انگلینڈ میں یارک شائر کائونٹی کے لئے کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق نے نسل پرستانہ سلوک کا انکشاف کیا تھا،گزشتہ سال ان کی کچھ شنوائی ہوئی تھی لیکن وہ خود مشکل سے نہیں نکل پارہے ہیں۔اب ان پر ان کے ایک سابق کوچ نے سنسنی خیز الزام لگادیا ہے۔ نسل پرستی کے خلاف لڑنے والے عظیم رفیق پر بڑا حملہ،17 سالہ لڑکی کے سنگین الزامات عظیم رفیق پر انگلینڈ کے سابق فزیو نے خود کو خواتین کے سامنے بے نقاب کرنے کا الزام لگایا ہے۔رفیق کے ترجمان نے اس بات کی مذمت کی…

Read More

ایڈیلیڈ،کرکا گین رپورٹ انگلش آل رائونڈر اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے ونر معین علی ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنے ہی بورڈ کے خلاف برس پڑے ہیں۔انہوں نے شرمناک جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ معین علی کو یہ غصہ اس لئے بھی ہے کہ انکو جشن منانے کا موقع نہیں ملا۔انگلش ٹیم نے اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا ہے اور اگلے چیلنج کے لئے میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے۔جہاں جمعرات سے آسٹریلیا کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے۔اسی ہفتہ ہی انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے دورے کے لئے…

Read More

میلبرن،دبئی:کرک اگین رپورٹ شان مسعود نے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کی شکست کے ذمہ داروں کا تعین کردیا۔انہوں نے میلبرن کے میگا فائنل کا پورا پوسٹ مارٹم کیا ہے اور صاف الفاظ میں کہا ہے کہ میں اور شاداب دونوں پاکستان کی ناکامی کا ذمہ دار خود کوقرار دیتے ہیں۔ شان مسعود کہتے ہیں کہ مجھے اور شاداب کو وکٹ پر رک کر کھیلتے ہوئے اسکور 155 سے 160 تک لےجاناچاہئے تھا۔یہ ایک بہتر اسکور ہوتا۔ایم سی جی میں کافی کرکٹ کھیلی اور ہر کوئی جانتا ہے کہ یہاں رنز بنانا مشکل ہے، باؤنڈری بڑی ہوتی ہے، اگر ہمارے پاس…

Read More

لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو میلبورن میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے دوران ہیری بروک کا کیچ لیتے ہوئے عجیب انداز میں انجری میں جانے کے  بعد دو ہفتے کی بحالی کا مشورہ دیا گیا ہے۔ شاہین کا رسک گلے پڑگیا،انجری پہلے سے بڑھ گئی،ہسپتال لے جانے کا فیصلہ ٹیم کی پاکستان روانگی سے قبل پیر کی صبح کیے گئے اسکین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انجری کے کوئی آثار نہیں ہیں اور گھٹنے میں تکلیف لینڈنگ کے دوران  زبردستی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔یوں لیفٹ ہینڈ پیسر پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔کرک اگین نے گزشتہ روز کی رپورٹ میں  یہ انکشاف پہلے ہی کردیا تھا۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شاہین 100 سے 110 روز کے لئے انٹرنیشنل ،نیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔اس  دوران پاکستان میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کی ٹیمیں 5 ٹیسٹ میچزکھیل چکی ہونگی اور پی ایس ایل بھی شروع پونے کو ہوگا۔ شاہین آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر،اگلا نقصان بڑا ادھر قومی سلیکٹرز شاہین کی…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق پیسر محمد عامر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں شکست افسوسناک ہے لیکن سچ یہ ہے کہ ہماری ٹیم فائنل کھیلنے کی اہل ہی نہیں تھی۔انہوں نے یہ بات  24 نیوز ایچ ڈی پر کی ہے۔عامر نے اس کے حق میں جو دلائل دیئے ہیں۔ان میں بیٹنگ لائن پر کڑے سوالات اٹھائے گئے ہیں۔عدم استحکام اور عدم تسلسل کے ساتھ بیٹنگ میں سلیکشن بھی درست نہیں تھی۔ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان بیٹنگ اور بائولنگ ہرجگہ پیچھے،بابر اور رضوان ٹاپ 10 میں نہیں محمد عامر کا یہ بیان بھارتی میڈیا…

Read More

دبئی،میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا،دفاعی چیمپئین آسٹریلیا ایونٹ کی ناکامی کے بعد اس میں بھی جگہ نہ بناسکا۔ورلڈ ٹی 20 چیمپئن انگلینڈ کے 4 کھلاڑی ورلڈ ٹی 20 الیون میں شامل ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے 2،2 جب کہ جنوبی افریقا ،زمبابوے اور نیوزی لینڈ سے ایک ایک کھلاڑی جگہ بنا گئے ہیں ۔ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز 212 اسکور کی وجہ سے اوپنر ییں۔225 اسکور کرنے والے ان کے پیئر جوس بٹلر بھی شامل ہیں ۔بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو 296 اسکور کرکے ایونٹ…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022  میں پاکستان نے فائنل تو کھیل لیا لیکن دونوں شعبوں میں اس کے کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھی جائے تو وہ کسی طرح اس اہل نہیں تھی کہ فائنل کھیل پاتے،کوئی بیٹر مجموعی طورپر ٹاپ 10 میں نہیں آیا۔بائولز میں بھی بھی ٹاپ وکٹ ٹیکرزمیں پاکستانی چوتھے نمبر پر آتے ہیں۔اس کے مقابلانگلینڈ کے کھلاڑی دونوں شعبوں میں ٹاپ 10 میں ہیں۔مین آف دی ٹورنامنٹ کا فیصلہ قابل بحث ہے۔ایسے میں واقعی پاکستان قسمت سے تو فائنل کھیل گیا لیکن حالات شاید درست نہ تھے،اس لئے جیت بھی نہ سکے۔ آئی سی…

Read More