عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کی فائنل صف بندی ہوگئی ہے۔اب پاکستان ہےیا انگلینڈ اوردرمیان میں بارش ہے۔2 دن ہیں۔کم سے کم 10 اوورز کا میچ ضرور ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں 1992 کے بعد آمنے سامنے ہونگے۔ورلڈکپ 1992 کے فائنل میں آخری بار جب یہ کھیلے تو میدان اتفاق سے ایم سی جی کا تھا۔ یہ ٹی 20 ورلڈکپ کا ایونٹ ہے،اس اعتبار سے دیکھا جائے تو دونوں کا تیسرا فائنل ہے۔پاکستان اور انگلینڈ2،2 بار ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیل چکے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم 2007 میں پہلے ٹی…
Author: CricAgain Desk
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اور بلیک کیپس کے ہیڈکوچ کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم اعلان سامنے آگیا ہے۔سابق وزیر اعظم پاکستان اور سابق کپتان عمران خان پر قاتلانہ حملہ،ایک ہلاکت کے بڑے واقعہ کے بعد غیرملکی ٹیموں کے دورہ پاکستان پر سوالات تھے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا آفیشل بیان نہیں آیا لیکن ان کے کپتان بین سٹوکس اور پیسر مارک ووڈ اپنی پریشانی کاا ظہار کرچکے ہیں۔انگلینڈ ٹیم نے اس ماہ کی 26 تاریخ کو راولپنڈی اترنا ہے جبکہ کیوی ٹیم اگلے ماہ کے آخر میں پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ جمعرات اور جمعہ…
لندن،کرک اگین رپورٹ سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹریٹر ناصر حسین نے انگلش ٹیم کے بارے میں جو الفاظ بولے ہیں ،وہ شاید ہی کوئی اور بولے۔انہوں نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد اپنے کالم میں لکھا ہے کہ یہ پرانے زمانے کا ہندوستان تھا،جو بہت ڈرپوک تھا،اس کے پاس انگلینڈ کے کسی قدم کا جواب نہیں تھا۔ہردک پانڈیا کی اننگ نے تھوڑی مزاحمت کی لیکن باقی سب کچھ انگلینڈ کے ہاتھوں میں تھا۔یہ ایک نہ بھولنے والا انگلینڈ کا اٹیک تھا۔ناصر حسین لکھتے ہیں کہ یہ انگلینڈ کا بہترین ماسٹرکلاس میچ تھا،اس…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کس کے کہنے پر اچانک پاکستانی ٹیم کپتان بنائے گئے تھے،اس کا انکشاف آج ہوگیا ہے۔پاکستانی کپتان کے لئے یہ اعزاز ہوگا کہ ان کو کپتان مقررکرنے کا حکم ایک لیجنڈری اور صدی کے ممتاز کپتان عمران خان نے کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان اورسابق وزیر اعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ میں نے بابر اعظم کو 2 بار کھیلتے دیکھا تھا۔اس کی تیکنیک دیکھی،ایسی تیکنیک میں نے نہ دیکھی تھی۔اس کے بعد میں نے چیئرمین بورڈ سے کہا کہ اسے کپتان بنائو۔ پاکستانی پرفارمنس کا اثر،پی ایس ایل میں آسٹریلیا کے کپتان…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کے نئے فینز یا ایسے جنہوں نے 1992 ورلڈ کپ لائیو نہ دیکھا ہو،ان کے لئے محض ایک خوشگوار تاریخ ہوگی لیکن وہ افراد جنہوں نے 5 ویں ورلڈ کپ 1992 کو لائیو دیکھا ہے،ان کے لئے ٹی 20 ورلڈ کپ اس کا ماسٹر پرنٹ بن رہا ہے۔ آج جب فائنل میچ میں پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے ہونا طے ہوگئے ہیں تو کہانی ہر جانب یہی بن گئی ہے۔ پاکستان تب بھی رائونڈ سطح پر صرف زمبابوے سے اوپر تھا اور اب بھی ایسا رہا،پھر اگر مگر کے ساتھ سیمی فائنل ملا،اب بھی…
میلبرن،لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 ڈرافٹ کے لیے کمال ہی ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ سمیت دنیا بھر سے کئی نام آگئے ہیں۔اس طرح لیگ کو بھی پروان ملی ہے۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق درج ذیل کھلاڑیوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ریس ٹوپلی، وین پارنیل، لونگی نگیڈی، عادل رشید، رسی وین ڈیر ڈوسن، نکولس پوران، وینندو ہسرنگا، ایرون فنچ، ایون لیوس، جیمز نیشام، داسن شاناکا۔ انگلینڈ کے 139 کھلاڑیوں کے علاوہ مکمل ٹیسٹ ممبران میں افغانستان کے 43، آسٹریلیا کے 14، بنگلہ دیش کے 28، آئرلینڈ کے 9، نیوزی…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے اور سنے جانے والے شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے،کنفیوزڈ ٹیم قرار دے دی۔کپتانی پر سوال،فیوچر پلان خاک کہا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیسے کھیلے،5 اوورز بعد ہاتھ کھڑے کردیئے۔کوئی کوشش نہیں ،رائونڈ دی وکٹ ،بائونسرز کی ٹرائی نہیں۔یہ کیا کھیل تھا۔یہ ایسی ٹیم نہیں ہے جو اہم سی جی میں پاکستان کو ہراسکتی۔کرکت ایکسپوز ہوگئی ہے۔ انہوں نے سخت موقف اخیتار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں آجانا کوئی بڑی…
ایڈیلیڈ،میلبرن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کی کپتانی خطرے میں چلی گئی ہے۔بورڈ سے سارو گنگولی کی فراغت اور روہت شرما کی ناکامی کے بعد نئی منیجمنٹ ایک بار پھر ویرات کوہلی یا پھر فیوچر کپتان پر غور کررہی ہے۔اس کے لئے نئے سال کے آغاز میں اعلان متوقع ہے۔ ادھر بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد سابق بھارتی کرکٹرز کی بولتی بند ہوگئی ہے۔بھارتی عوام میں بھی مایوسی پھیل گئی ہے اور بھارت کے متعدد شہروں میں غم و غصہ پایا جاتا…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پرانی روایت بھاری،بھارت کا سب کچھ پھول گیا،انگلینڈ فائنل میں۔لوگوں کی خواہشیں تمام،بھارتی کھلاڑی پاکستانی خوف کے زیر اثر۔ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں کام تمام ہوگیا۔یوں انگلینڈ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں داخل ہوگیا ہے،جہاں اس کا مقابلہ اتوار کو اب پاکستان کے ساتھ ہوگا۔ ایڈیلیڈ میں انگلش ٹیم نے 169 رنزکے تھوڑے بڑے ہدف کا تعاقب نہایت اطمینان کے ساتھ کیا اور اوپننگ شراکت ہی آدھے اوورز میں مکمل کرڈالی۔اوپنرز جوس بٹلر اور ایلکس ہیلز نے کمال بیٹنگ کی اور کسی بھی موقع پر بھارت کو واپس آنے ہی…
میلبرن،دبئی،کرک اگین رپورٹ میلبورن میں ٹی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کو واش آئوٹ سے بچانے کے لیے کرکٹ کے دیرینہ گیلے موسم کے قوانین کو تبدیل جا رہا ہے ۔ پیر کا مقررہ دن لمبے وقت کے لئے مختص کیا جارہا ہے ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے مقامی منتظمین اسپانسرز اور لاکھوں عالمی سامعین کو مطمئن کرنے کے لیے سخت تبدیلی پر غور کر رہے ہیں جو ایک یقینی فاتح کو کپ لہراتے ہوئے دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ قوانین کے مطابق ایک میچ کی تشکیل کے لیے، فی ٹیم کو کم از کم 10 اوورز کی…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے مقابل کس نے آنا ہے۔فیصلے کا لمحہ آن پہنچاہے۔بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں 9 برس بعد کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے ناک آئوٹ میچ میں مقابل ہیں،آخری بار 2013 چیمیئنز ٹرافی میں بھارت جیت گیا تھا۔اس بار ٹی 20 ورلڈکپ ہے اور دونوں کو علم ہے کہ سامنے پاکستان موجود ہے اور فائنل کا ایک مقابلہ ہونا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے۔انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔ ایڈیلیڈ روایات کے مطابق یہاں ٹاس جیتنے والی ٹیم…
میلبرن،کرک اگین Twitter Image محمد رضوان نےسیمی فائنل میں ڈرائیونگ کے بعد فائنل کی ڈرائیونگ کا کھلاعندیہ دے دیا ہے۔پاکستانی ٹیم کی سڈنی سے میلبرون روانگی کے وقر کی ان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔ تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر بس کی ڈرائیونگ سیٹ پر موجود ہیں اور ایک قسم کیے ڈرائیور بن گئے ہیں۔چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ان کے عقب میں موجود مینٹور میتھیو ہیڈن نمایاں ہیں لیکن تھوڑا بے چین سے لگتے ہیں۔ پاکستانی ٹیم سڈنی سے میلبرن پہنچ گئی ہے۔اتوار کو ٹی 20 ورلڈکپ فائنل ہوگا۔اسی میدان سے گزشتہ ماہ کی 23 تاریخ کو…