Author: CricAgain Desk

کرک اگین ورلڈ ٹی 20 رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل اب انجری رپورٹ آرہی ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما کی چونکادینے والی نیوز کے بعد انگلش کیمپ میں بھی ایک نجری اپ ڈیٹ ہے۔بڑا نام ڈیوڈ ملان زخمی ہیں اور اور وہ جمعرات کے سیمی فائنل کے لئے شائد دستیاب نہ ہوں،ان کی جگہ فل سالٹ کو کھلائےجانے کا امکان ہے۔ انگلینڈ کےآل رائونڈر معین علی نے تسلیم کیا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل کے لئے ہمیں بھارت کے ایک کھلاڑی کے حوالہ سے ضرور پریشانی ہے۔بھارت اور انگلینڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں ناک آئوٹ میچ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سے ایک روز قبل بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس یا ٹریننگ سیشن نہیں کیا۔اس طرح قومی ٹیم زمبابوے کے خلاف میچ کے بعد وینیو تبدیلی کے ساتھ بغیر پریکٹس کل نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل کھیلے گی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ہمت کی اور وہ پچ پر پہنچ گئے۔انہوں نے 90 منٹ طویل بیٹنگ پریکٹس کی اور ان کی نگرانی کے لئے قومی مینٹور میتھیو ہیڈن موجود تھے۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بھی بات کی اور کہا کہ سڈنی اور بابر اعظم کے…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا سے بڑی بریکنگ نیوز۔بھارتی کپتان نیٹ سیشن پر بیٹنگ کرتے ہوئے زخمی۔تھوڑی دیر بعد کھیلنے کی کوشش کی ،نہ کھیل سکے۔تکلیف کے عالم میں گرائونڈ سے باہر واپسی ہوئی۔ ایڈیلیڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اختیاری سیشن میں تھی،جہاں کرکٹرز بیٹنگ پریکٹس کرنے آئے،ان میں روہت شرما بھی شامل تھے۔بھارتی کپتان روہت شرما  کو بیٹنگ کرتے ہوئے بازو پر بال لگی۔گڈ لینتھ پر پڑنے والی گیند بازو پر اتنے زور کی لگی تھی کہ وہ دردسے کراہ اٹھے۔موقع پر موجود کھلاڑی جمع ہوئے۔روہت شرما نے خود پر قابو پاتے ہوئے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑدی،کپتانی بھی شایدنہ کریں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پی ایس ایل فرنچائز کے کپتان  بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑنے جارہے ہیں اور اہم بات یہ ہے کہکراچی کنگز نے بھی آگے بڑھنے کا اعلان کردیا ہے۔یوں پی ایس ایل 8 میں  بابر اعظم کراچی کی جانب سے کھیلتے دکھائیں نہیں دیں گے۔ بابر اعظم گزشتہ سیزن میں مکمل ناکام رہے تھے،ایک جانب جہاں ان کا بیٹ زیادہ پراثر نہ رہا،وہاں ان کی کپتانی میں ٹیم مسلسل 9 میچز ہارگئی تھی جو کہ پی ایس ایل کا اپنی جگہ ریکارڈ ہے۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ویمنز اور آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں نے لاہور میں نیا سماں باندھ دیا۔ایک کام سے کئی کام پوگئے۔ندا ڈار کے لئے ایک سماں بندھ گیا۔ اصل میں پی سی بی نے ویمنز پلیئرز کے اعزاز میں ڈنر دیا تھا،اس کے ساتھ ہی پھر پی سی بھی میوزیم کا بھی وزٹ کروایا،جہاں پاکستان کرکٹ کی تاریخ اور فتوحات کی جھلکیاں قدم قدم پر ملتی ہیں۔ایسے میں ایک کیک کاٹنے کی ڈرامائی تقریب بھی ہوگئی۔یہ تقریب یوں اتفاق بنی کہ آئی سی سی نے ماہ اکتوبر کے پلیئرز آف دی منتھ کا اعلان کیا تھا،اس میں خواتین کرکٹ…

Read More

ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ کی میزبانی کررہا ہے اور وہ بھی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی۔اب جب کہ وہ ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ ٹائٹل کے دفاع میں ناکام ہوا ہے۔ایسے میں وہاں کہرام ہے۔سابق کرکٹرز کی توپوں کا رخ بورڈ کی جانب ہے۔منیجمنٹ پر اٹیک ہے۔کرکٹ آسٹریلیا پہلے ہی یہ اعلان کرچکا ہے کہ ایرون فنچ کی جگہ ڈیوڈ وارنر کو کپتان بنانے کے لئے قوانین میں تبدیلی کی جائے گی ،فنچ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں،اب ٹی 20 میں بھی ان کا مستقبل تاریک ہے۔رکی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان انڈر19 بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر 19 ، چار روزہ میچ آخری رو،بنگلہ دیش اور پاکستان انڈر19 ٹیموں کے درمیان واحد چار روزہ میچ ڈر۔ دونوں کپتانوں کی باہمی مشاورت سے میچ 13 اوور قبل ختم کر دیا گیا۔ بنگلہ دیش کے شہاب جیمز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان سعد بیگ اور وحاج ریاض نمایاں کارکردگی دیکھانے میں کامیاب ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شہریار ثاقب اورشہاب جیمز نمایاں کارکردگی دیکھا سکے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کا رومانس ایک بار پھر ٹوٹنے پر ہے۔دنیائے اسپورٹس کی مثالی جوڑے میں طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا اور سوشل میڈیا کے مطابق پاکستان کے کرکٹ آل رائونڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا میں علیحدگی ہوگئی ہے۔دونوں پہلے ہی الگ ہیں۔ کرکٹ اور ٹینس سٹار کی شادی 2010 میں ہوئی تھی ۔2018 میں ایک بیٹا ہوا،جس کانام اذہان رکھا گیا ۔ پاکستان بھارت کے حالات اور دونوں کی اسپورٹس مصروفیات غالب رہی ہیں۔ میڈیا کے مطابق دونوں میں فیصلہ ہوچکا ہے اور اب معاملات آگے بڑھ…

Read More

کرک اگین رپورٹ سری لنکن کرکٹر کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے۔آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار  گونا تھیلاکا پر 4 الزامات ہیں۔ادھر سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے اسی کھلاڑی کو معطل کردیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچ گئی ہے۔بدھ کے سیمی فائنل کے لئے کیوی ٹیم پہلے سے وہاں موجود ہے اور اس نے ٹریننگ شروع کردی ہے۔ جنوبی افریقا کو تاریخی شکست دینے والی نئیدرلینڈ ٹیم کے رکن سٹیفن میبروف  نے کرکٹ سے ریتائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ نومبر…

Read More

عمران عثمانی یہ ایک سچ ہے،بلیک کیپس کے لئے نیندیں اڑانے اور پاکستانیوں کے لئے تسلی والا۔نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف آئی سی سی میگا ایونٹس کے سیمی فائنل میں ہمیشہ ہی ناکام ہوا ہے۔کہانی 1992 سے شروع ہوتی ہے اور کچھ حتمی نہیں کہ 3 دہائیوں بعدآج  2022 میں ختم ہوجائے گی،اس لئے کہ یہ ماضی کی طرح جاری رہ سکتی ہے،اگر بدھ کو سڈنی میں نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف ایک اور سیمی فائنل ہارجائے۔ کیوی ٹیم کے لئے تلخ یادیں ہیں،آج اس میں کھیلنے والے مارٹن گپٹل عمر رسیدہ ہیں لیکن 1992 میں وہ بھی صرف…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلزکا وقت آن پہنچا ہے اور اب اس حوالہ سے تیاریاں ہیں۔پاکستان کے سیمی فائنل کے اگلے روز بھارتی ٹیم کا ناک آئوٹ میچ ہے۔بھارتی کپتان روہت شرما نے انگلینڈ کو خبردار کیا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے انگلش ٹیم بھارتی ٹیم کے ساتھ ایڈیلیڈ میں پورے کرائوڈ کے سامنا کرنے کی بھی تیای کرے،کیونکہ وہ بھارتی ہوم میدان کام منظر پیش کرے گا۔ انگلش ٹیم اچھی ہے،بہتر کھلاڑی ہیں لیکن ہم نے جیتنا ہے،اس لئے کہ اس کے بعد ہم نے اس سے بھی بڑا…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بے پناہ حوصلہ بڑھایا ہے اور شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق میتھیو ہیڈن پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے بعدپوری ٹیم منیجمنٹ،کھلاڑیوں سے خطاب کررہے تھے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم آج دنیا کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔کوئی یم سے زیادہ خطرناک نہیں ہے،اس قسم کی کرکٹ میں ہمارے کھلاڑیوں کا کوئی مقابلہ نہیں ہے،یہ ایک میجک ڈے تھا اور میجک ٹیم نے  یہ…

Read More