Author: CricAgain Desk

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کا بڑا اپسیٹ،جنوبی افریقا کو ہرادیا،پاکستان پر احسان ،سیمی فائنل کی راہ کھول دی،ایڈیلیڈ میں بڑا اپ سیٹ،ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا بڑا ہی اپ سیٹ۔جنوبی افریقا باہر۔پاکستان کےامکانات زیادہ ہوگئے۔13 رنزکی ڈچ ٹیم کی جیت یادگار تحفہ۔ جنوبی افریقا نے جب 159 رنزکاتعاقب شروع کیا تو کرک اگین کا ماننا تھاکہ  یہ ایک چکری ہدف ہوسکتا ہے۔پھر جنوبی افریقا کے کرکٹرز چکراگئے۔21 رنزکے آغاز کے ساتھ ڈچ  اننگ کی بنیاد رکھی گئی اور 100 سے پہلے 4 اور 113 اسکور تک 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔کیا ڈیوڈ ملر تو کیا ریلی روسی،کیا کپتان تو…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images نیدرلینڈز کی بڑی کامیابی،جنوبی افریقا کے جارح مزاج اوپنر کوئنٹن ڈی کاک کی وکٹ اڑادی۔لیفٹ لینڈ اوپنرکو ڈچ بائولر نے چالاکی سےوکٹ کیر کےہاتھوں شکار کروادیا۔ ایڈیلیڈ میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے اہم ترین میچ میں پروٹیز اوپنر ڈی کاک ایڈوارڈز کی بال پر کلاسین کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔انہوں نے 13 بالز پر 13 اسکور کئے۔ پروٹیز ٹیم چوکرز مشہور ہے اور یہ بھی کہ دبائو والے میچز  میں اس کے ہاتھ پائوں پھول جاتے ہیں۔اسے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔شکست ایونٹ سے باہر کردےگی،فتح سیمی فائنل کی راہ پر لے جائے گی۔…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لئے نیدر لینڈز نے پاکستان کی امیدیں جگادی ہیں اور جنوبی افریقا کو  اہم ترین میچ میں  جیت کے لئے 159 رنزکا  چکریلا ہدف دے دیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں پروٹیز نے ٹاس جیت کرڈچ ٹیئم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی،اوپنرز کی شاندار 58 رنزکی شراکت نے کچھ نیا ہونے کی امیدیں زندہ کیں۔جنوبی افریقا کو دوسری وکٹ 97 کے اسکور پر ملی۔سٹیفن میگروف نے 37 اور میکس اودائود نے  29 رنزبنائے،اس کے بعدٹام کوپر نے 35 رنزبنائے صرف 19 بالز کھیلیں۔کولن اکرمین نے 26…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ اگر کرکٹ کی حقیقی منطق سامنے رکھی جائے اور اتوار 6 نومبر کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے میچز  دیکھے جائیں تو اہمیت اپنی جگہ ،دبائو  بھی سچ۔اس کے باوجود منطقی نتیجہ یہ ہے کہ  جب بھارت کا میچ ہوگا تو اس وقت تک 2 میچز ہوچکے ہونگے۔ان کےنتائج کچھ یوں فرض کرتے ہیں کہ جنوبی افریقا نیدرلینڈز سے جیت گیا،پاکستان بنگلہ دیش سے جیت گیا تو اب بھارت کو کیا کرنا ہوگا۔ سادہ سی بات ہے کہ  میلبرن میں بھارت زمبابوے کے مقابل ہوگا اور اسے ان منطقی نتائج کے بعد اصل…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے چانسز بنگلہ دیش ایک صورت میں ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کھیل سکتا ہے۔پہلے جنوبی افریقا نیدرلینڈز سے ہارے،پھر پاکستان بنگلہ دیش سے ہارے،اس صورت میں  بھارت اور زمبابوے پہنچ جائیں گے۔اگر جنوبی افریقا نیدر لینڈز سے جیت گیا تو پھر بنگلہ دیش پاکستان سے جیت بھی گیا تو اس کے چانسز ختم ہونگے،اس لئے کہ پھر بھارت زمبابوے سے ہاربھی جائے تو اس صورت میں جنوبی افریقا کے 7،بھارت اور بنگلہ دیش کے 6،6 پوائنٹس ہونگے تو بھی بنگلہ دیش رہ جائے گا،اس کا نیٹ رن ریٹ خراب ہے۔ جنوبی افریقا کے امکانات…

Read More

ایڈیلیڈ ،کرک اگین رپورٹ یہ چٹاگرام ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ ہے۔گروپ 1 کا یہ میچ 27 مارچ 2014 کو ہوا۔پروٹیز 9 وکٹ پر 145 رنز بنا سکے تھے۔سامنے نیدرلینڈز ٹیم تھی،اتنی شاندار بائولنگ کے بعد ان کی جیت کی امید تب زیادہ ہوگئی،جب 34 بالز پر 58 رنز کی اوپننگ شراکت بن گئی۔اب کیا تھا؟86 بالز پر 88 اسکور ،10 وکٹیں۔پھر وہ وقت آیا ،جب 58 بالز پر 49 اسکور باقی تھے۔پھر 44 بالز پر 30 رنز تھے اور 6 وکٹیں باقی تھیں۔پھر وہ ہوا جو پروٹیز دیکھنا نہیں چاہتے تھے۔ڈچ ٹیم 8 بالز قبل آئوٹ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایک اور روایت قائم،دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اپنے اعزاز کے دفاع میں ممکمل ناکام ہوگیا۔انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کی سیٹ لے لی۔آسٹریلیا ایونٹ سے باہر ہوگیا ہے۔ سڈنی میں سپر 12 گروپ1 کے آخری میچ میں اس نے ایشین چیمپئن سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔آئی لینڈرز نے بیٹنگ پچ پر اچھا ٹاس جیتا لیکن  اچھےآغاز کے  باوجود ٹیم 8 وکٹ پر 141 اسکور بناسکی۔اوپنر پتھم نشانکا نے67 اسکور کئے۔مارک ووڈ نے 26 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں انگلش ٹیم نے 75 رنزکا اچھا آغاز لیاجوس…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا آخری میچ شروع ہوگیا ہے۔ایونٹ کی کامیابی یہ ہے کہ تاحال سیمی فائنل کےلئے دوسری ٹیم کا انتخاب نہیں ہوا اور وہ یہی میچ کرے گا۔جو سری لنکا اور انگلینڈ کھیل رہے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں  سری لنکا  نے ٹاس جیت کر  پہلے  بیٹنگ کا اعلان کیا ہےیوں ٹاس کی ایک ٹینشن ختم ہوئی ہے اور اب میدان کا مقابلہ باقی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،انگلینڈ یا آسٹریلیا،فیصلہ سری لنکا کرے گا،میچ آج سادہ سی بات ہے کہ انگلینڈ کو یہ میچ جینتا ہے۔شکست اسے…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹر محمد حفیظ نے لاہور قلدرز کو چھوڑدیا ہے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ میرا لاہور قلندرز کے ساتھ سفر تمام ہوا۔میں گزشتہ 4 سالہ سفر کی کامیابیوں اور سیکھنے کے عمل پر ٹیم کا مشکور ہوں۔قلندرز کی اگلی کامیابیوں کے لئے دعا گوں پوں گا۔ ادھر پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ کا ماہ ہے،اس کے لئے رجسٹریشن جاری ہے۔جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملتر کے بعد انگلینڈ کے جیسن رائے نے بھی لیگ کے لئے اپنانام دے دیا ہے۔یوں پی ایس ایل 8 کے لئے غیر ملکی پلیئرز میں جوش وخروش پایا جاتا ہے۔جنوبی…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ سادہ سی بات رہ گئی۔انگلینڈ کے لئے اب ڈو آر ڈائی ہے۔نیٹ رن ریٹ کی کہانی ختم ہوئی۔سادہ سی جیت درکار ہے۔48 گھنٹے قبل تک انگلینڈ کے سرپر 2 بوجھ تھے۔پہلا  یہ کہ میچ بھی جیتنا ہے اور دوسرا یہ کہ مطلوبہ مارجن سے جیت نام کرنی ہے لیکن ان کو افغانستان کا شکر گزارہونا چاہئے،جنہوں نے آسٹریلیا کو جمعہ کے روز باندھ کر رکھا،انہیں بمشکل 4 رنزکی جیت نام کرنے دی۔اس کی وجہ سےآسٹریلیا کا نیٹ رن ریٹ  گرا ہے اور اس کا فائدہ براہ راست انگلینڈ کو ہوا ہے۔ ہفتہ 5 نومبر 2022 کو سڈنی…

Read More

دبئی،ہرارے،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی  کی چیئرمین شپ کے لئے  ایک چھوٹے ملک کے بورڈ چیئرمین نے لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔یوں اگلے ہفتہ کے آخر میں ہونے والی بڑی سیٹ کے لئے لڑیں گے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے انکشاف کیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تنگواموکوہلانی نے  اس بار آئی سی سی چیئرمین شپ کی سیٹ کے  لئے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔وہ موجودہ آئی سی سی چیئرمین  گریک بارکلے کا مقابلہ کریں گے۔کمال بات یہ ہے کہ ان کے سوا سامنے کوئی مقابلہ پر نہیں آیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ،…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ ختم نہیں ہوا لیکن ٹیموں کی مہم اختتام پر ہے۔ناکام ٹیموں کے لئے اب کچھ نہ کچھ ہونا ہی ہے۔ایسے میں سپر 12 کھیلنے والی ایک ٹیم کے کپتان کا استعفیٰ سامنے آگیا ہے۔ افغان کپتان کے استعفے میں بہت کچھ ہے۔الزامات بھی ہیں اور اعترافات بھی۔محمد نبی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر مایوسی ، سلیکٹرز اور انتظامیہ سے اختلاف کا حوالہ دیتے ہوئے افغانستان کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔گزشتہ ایک سال سے ہماری ٹیم کی تیاری اس سطح پر نہیں تھی…

Read More