ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے بنگلہ دیش انڈر 19 کھلاڑیوں نے ملتان میں 4 روزہ فرسٹ کلاس میش شروع کردیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیل کے پہلے روز پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی،ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ غیر سود مند رہا۔ پاکستان انڈر19 بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر 19 ، چار روزہ میچ۔ کم روشنی کے باعث پہلے روز کا کھیل 13 اوورز قبل ختم کردیا گیا۔ کم روشنی کے باعث بنگلہ دیش اننگز کا آغاز نہ ہو سکا۔دوسرے روز کھیل کا آغاز بنگلہ دیشی اننگز سے ہوگا۔ پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20…
Author: CricAgain Desk
عمران عثمانی کی رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 گروپ 1 کے میچ میں میزبان دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو افغانستان نے ناکوں چنے چبوادیئے۔افغان پلیئرز نے پورے میچ میں اپنا دبائو رکھا۔آسٹریلیا کی پوری بیٹنگ اننگ کھل کر اسکور نہ کرسکی اور 8 وکٹ پر 167 تک جاسکی۔اس کے بعد اننگ کے شروع کے 10 اوورز میں غلبہ رہا،پھر ناتجربہ کار آڑے آئی اور ٹیم سخت مقابلہ کے بعد بھی 4 رنز سے ہاری۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے 168 رنزکے جواب میں 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 164 اسکور…
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ 1 کے سپر 12 میچ کے ختم ہونے سے قبل ہی ایک ٹیم کے سیمی فائنل کی سیٹ کنفرم ہوگئی۔ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ جاری تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹاپ 1 سیٹ کے حساب سے کنفرمیشن طے کرلی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے اس سےقبل آئرلینڈ کو شکست دی تھی،اس کے نیٹ رن ریٹ کی مضبوطی کی وجہ سے اسے سیٹ کی کنفرمیشن نہ ہونے کے لئے آسٹریلیا کا180 سے زیادہ اسکور کرناضروری تھا لیکن اس کے بعد جب و افغانستان کے خلاف صرف 168 اسکور کرسکا تو تو بھی…
لاہور،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن۔اچانک پلیئرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔فیصلہ جمعہ کے روز سامنے آیا،لیگ کے ڈائریکٹر سابق پروٹیز کپتان گریم اسمتھ نے تصدیق کردی ہے۔یوں پاکستان کے کھلاڑی جنوبی افریقا کی شروع ہونے والی نئی ٹی 20 لیگ کا حصہ ہونگے جو اگلے سال کے پہلے ماہ جنوری میں ہورہی ہے۔فیصلہ 2 وجوہ کی بنیاد پر تبدیل ہوا ہے۔ پہلی وجہ یہ کہ کرکٹرز کو شکایت تھی کہ پی…
کولمبو ،میڈیا پریس رلیز کرکٹ لیجنڈ سرویوین رچرڈز لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2022 کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوگئے ۔ ایل پی ایل ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن منگل 6 دسمبر سے جمعہ 23 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ ویوین رچرڈزسری لنکا پہنچنے کے لئے پرجوش ہیں جہاں کے کرکٹ شائقین نے انہیں زبردست تعریف کی اور پیار دیا۔ برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے پر ویوین رچرڈ کا کہنا ہے کہ انہیں ایل پی ایل کے تیسرے ایڈیشن کا برانڈ ایمبیسڈر بننے پر خوشی ہے اور میں یہ کہنا چاہوں گا یہ ٹورنامنٹ سری لنکا نیا ٹیلنٹ سامنے لائے گا۔…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا مرحلہ آخری سٹیج پر پے۔نیوزی لینڈ عملی طور پر فارغ ہوا۔اپنے آپ کو سیمی فائنل کی سیٹ کےقریب لے جاکر،اس نے آئر لینڈ کو 35 رنزسے ہرایا ہے،اب اس کے 7 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ اب بات یہ ہے کہ آسٹریلیا کا افغانستان سے آخری میچ ابھی شروع ہونے کو ہے۔ٹاس ہوگیا ہے۔آسٹریلیا جیتا تو اس کے بھی نیوزی لینڈ کے برابر 7 پوائنٹس ہونگے اور اگر کل انگلینڈ نے آخری مقابلہ میں سری لنکا کو شکست دی تو اس کے بھی 7 پوائنٹس ہونگے۔پھر فیصلہ…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں نیوزی لینڈ ٹیم سیمی فائنل میں جانے والی پہلی سائیڈ بن گئی ہے۔ایڈیلیڈ میں آئرلینڈ کے خلاف اس نے اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کو 35 رنز سے ہرادیا۔اس کے ساتھ ہی میزبان آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔اب ان کو اپنی اگلی فتوحات کے ساتھ نیٹ رن ریٹ کی فکر کرنی ہوگی۔ کیوی ٹیم گروپ 1 میں اس وقت 7 پوائنٹس کے ساتھ انتہائی مضبوط نیٹ رن ریٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کو اس کے نبیٹ رن ریٹ تک جانے…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ رواں سال کے ٹی 20ورلڈکپ کی دوسری،اوور آل چھٹی ہیٹ ٹرک،آئرش بائولر نے تاریخ رقم کردی،کارنامہ ایڈیلیڈ کے میدان میں سرانجام دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آئرش ٹیم آئی سی سی ٹی 20 مینز ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے آخری،مگر اہم ترین میچ میں 186 رنزکے تعاقب میں ہے۔سیمی فائنل کی سیٹ کنفرم کرنے کے لئے نیوزی لینڈ کا جیتنا ضروری ہے۔کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور 6 وکٹ پر 185 اسکور کئے۔اننگ کی خاص بات جہاں کپتان کین ولیمسن کی ہاف سنچری اننگ تھی،وہاں انہوں نے حریف بائولر جوش لٹل کی ہیٹ ٹرک کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان آئیرلینڈ ویمن ون ڈے کرکٹ سیریز شروع ہورہی ہے۔پاکستان اور آئیرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں قزافی اسٹیڈیم میں ہیں۔پاکستان اور آئیرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے۔میچ کا ٹاس 9ہوگیا ہے۔ پاکستانی خواتین ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔پاکستان میں ان دنوں غیر معمولی حالات ہیں،ان میں میچ کا شروع ہونا خوش آئند ہے۔ کرکٹ آئرلینڈ نے کہا تھا کہ ہم ہر وقت حالات پر نگاہ رکھے ہیں۔اس سلسلہ میں جو بھی صورتحال ہوئی،اس کے مطابق فیصلہ…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے اہم میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔گروپ 1 کے سپر 12 میں ٹیمیں اپنے آخری کارڈ پر ہیں۔نیوزی لینڈ کو بڑا موقع ملا ہے کہ وہ بڑا اسکور کرے،اس لئے کہ ٹاس ہارنے کے باوجود آئرش ٹیم نے کیویز کو بیٹنگ کے لئے بلالیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں کیوی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے،یہ اس کا 5 واں اور آخری میچ ہے،کامیابی ضروری ہے۔نیٹ رن ریٹ پہلے ہی بہتر ہے اور اب ناقابل تسخیر ہوسکتا ہے۔ اس گروپ میں موجود تینوں ٹیموں نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے 5،5 پوائنٹس…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں جمعہ 4 نومبر کو 2 اہم میچز ہونگے۔سپر 12 کے گروپ 1 میں ٹیموں کی سیمی فائنل کی جنگ عروج پر ہوگی۔پہلا میچ صبح پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کھیلیں گے۔دوسرا میچ دوپہر ایک بجے میزبان آسٹریلیا اور افغانستان کھیلیں گے۔دونوں میچز ایڈیلیڈ میں ہونگے۔ ٹیبل پر نیوزی لینڈ کا پہلا نمبر ہے۔انگلینڈ کا دوسرا اور آسٹریلیا کا تیسرا ہے۔تینوں کے برابر 5،5 پوائنٹس ہیں۔ان میں سے 2 ٹیمیں اپنا آخری میچ جمعہ کو کھیل رہی ہیں۔سیمی فائنل میں جانے کے لئے لازمی…
لاہور،نئی دہلی،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی باز گشت پوری دنیا میں سنی گئی۔پاکستان میں اس حوالہ سے معاملات کشیدہ ہیں۔دنیائے کرکٹ میں کیا چل رہا ہے۔جیسا کہ پہلے رپورٹ کیا جاچکا ہے کہ کرکٹ آئرلینڈ نے اپنی ویمنز ٹیم کے جاری دورہ پاکستان کے حوالہ سے مشروط بات کی ہے اور کہا ہے کہ حالات پر نگاہیں مرکوز ہیں۔صورتحال کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ادھر اس ماہ انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے بھی رپورٹ کیا تھا کہ اس پر بھی شکوک کے بادل ہیں۔ عمران خان پر حملہ،آئرلینڈویمنز ٹیم،بنگلہ دیش…