Author: CricAgain Desk

ایڈیلیڈ ،لندن،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش اور بھارت کا آج کا میچ ہرجگہ موضوع بحث ہے۔برطانوی میڈیا نے اسے متنازعہ قرار دیا ہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے آئی سی سی پر جانبداری کا الزام لگایا ہے اور بہت سخت تبصرے کئے ہیں۔وجہ اس سب کی یہ ہے بارش رکتے ہی امپائرز نے جب فوری کھیل شروع کرنے کا اعلان کیا تو آئوٹ فیلڈ بیلیز ہونے پر تنقید ہوئی ہے۔بنگلہ دیشی کپتان کا اس پر آفیشل رد عمل آگیا ہے۔ برطانیہ کے میڈیا ہائوس ڈیلی میل کے مطابق یہ سخت بحث کا فیصلہ ہے کہ آئوٹ فیلڈ درست…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ بھارت سمی فائنل میں چلاگیا۔ بنگلہ دیش کو کیسے ہروایا گیا،ایڈیلیڈ سے سنسنی خیز انکشاف۔ایک طویل عرصہ یہ بحث رہے  گی  کہ بنگلہ دیش اور بھارت کے بارش زدہ اہم ترین میچ میں کیا ہوا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کے اہم ترین معرکہ میں کہاں بے احتیاطی ہوئی،کوئی اسے بد دیانتی کہے گا،کوئی جلد بازی اور کوئی کیا لیکن بات یہ ہے کہ کرکٹ قوانین کی روشنی میں یہ ایسا ہی تھا کہ جیسے اسی ایونٹ کے آغاز میں امپائرز نے  زمبابوے اور جنوبی افریقا کا میچ تیز بارش میں جاری رکھا،زمبابوے…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image عام حالات میں اتنی گیلی آئوٹ فیلڈ میں کرکٹ نہیں ہوتی،بگ تھری کے آپس کے معاملات ہوتے تو  یہ میش شروع ہوتے وقت لگتا لیکن بھارت کے سامنے بنگلہ دیش تھا۔امپائرز یا  آئی سی سی نے زبردستی میچ شروع کروادیا۔گیلی آئوٹ فیلڈ ہونے کے سبب ایسے حالات میں میچ نہیں ہوا کرتا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے  گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش بھارت سے جیت رہا تھا،جب بارش ہوئی تو 7 اوورز کھیل میں وہ 17 رنز سے جیت رہا تھا لیکن بارش رکنے کے بعد امپائرز…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بارش رکنے کے بعد بنگلہ دیش کو 16 اوورز میں 151 رنزکا ہدف ملا ہے۔اس کے2 کھلاڑی معمولی اضافہ کے بعد 9 اوورز ایک بال پر 84 ککے اسکور پرپویلین لوٹ گئے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے پاس جیتنے کا گولڈن موقع،ایڈیلیڈ میں ہونے والی بارش کی وجہ سے بھارتی کرکٹ ٹیم یققینی خطرے سے دوچار ہے،اس کا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ریس میں پھر سے آسکتا ہے۔ ایڈیلیڈ میں جس وقت بارش شروع ہوئی تو بنگلہ دیش نے 7 اوورز میں بناکسی نقصان کے 68…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے بعد محمد رضوان سے بھی آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ کی بادشاہت گئی۔محمد رضوان بھی نمبر ون نہ رہ سکے ۔ بھارت کے سوریا کمار یادیو نے پاکستانی وکٹ کیپر سے منصب چھین لیا ہے۔یوں رضوان دوسرے نمبر پر چلے گئے اور بابر اعظم چوتھی پوزیشن پر مارک کررہے ہیں۔

Read More

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز بھارت کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے ابوظبی ٹی 10 لیگ جوائن کرلی ہے وہ دفاعی چیمپئین دکن گلیڈی ایٹرز کی جانب سے میدان میں اتریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ وہ ابوظبی ٹی 10 کھیل رہے ہیں۔ سریش نے رواں سال ستمبر میں آئی پی ایل اور مقامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے 226 ایک روزہ میچز کھیلتے ہوئے 5615 رنز اسکور کئے وہ کے ٹی 20 میں بھی 1605 رنز بناچکے ہیں۔ سریش نے آئی پی ایل میں چنئی سپرکنگ کی نمائندگی کی اس کے…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا شاندار فیصلہ۔وہ لمحہ آگیا،جب پاکستان  کے ہاتھ میں سیمی فائنل کی گیم واپس آنے یا نہ آنے کا فیصلہ ہوجائے گا،اس لئے کہ اس کے بعد حالات خراب سے خراب تر ہونگے اور مبہم سی امید بھی باقی نہیں ہوگی۔ ایڈیلیڈ میں بھارت اور بنگلہ دیش کا بڑا میچ شروع ہونے کو ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کا اہم ترین معرکہ ہے۔جنوبی افریقا سے شکست کے بعد کرکٹ فینز بھارت کی بنگلہ دیش سے بھی ناکامی کی امیدلگائے ہوئے ہیں۔یوں اگر ایسا ہوگیا تو…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ  2022 کی ریس سے چوتھی ٹیم باہر ہوگئی۔گروپ 2 کی سیمی فائنل ریس میں  شامل زمبابوے کو کمزور ٹیم نیدرلینڈز سے اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ڈچ ٹیم کی اس مرحلہ میں یہ پہلی مگر بے ضرر جیت ہے ،جب کہ اس میچ سے قبل  تک ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہونے کے باعث زمبابوے ٹیم جو سیمی فائنل دوڑ میں شریک تھی،اب نہیں رہی۔نیدرلینڈز کے ساتھ زمبابوے بھی باہر ہوگئے ہیں۔ ایڈیلیڈ اوول میں بدھ کی صبح کھیلے گئے میچ میں زمبابوے ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے باوجود …

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ایک دن کی چاندنی،پاکستانی ٹیم میں واپسی کرکے صرف ایک میچ کھیلنے والے  اہم بیٹر اہم ترین میچز سے آئوٹ مطلب باہر ہوگئے ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم میں  حال ہی میں ایک میچ کھیل کر واپسی کرنے والے فخر زمان ان فٹ ہوگئے ہیں۔فخرزمان کو گٹھنے کی چوٹ ہے اور یہ وہی مسئلہ ہے جو ایشیا کپ میں ہوا تھا اور فخر طویل وقت کے لئے کرکٹ نہ کھیل سکے تھے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،گروپ ون کی ڈرامائی صورتحال ،ترپ کا پتا کس کے پاس پاکستانی ٹیم سڈنی میں ہے۔کل جنوبی…

Read More

ایڈیلیڈ۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے اگلے2 میچز،بھارت اور بنگلہ دیش ٹاکرے میں پاکستان کی سانسیں ساتھ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022  ایڈیلیڈ منتقل ہورہا ہے۔گروپ میچز کے اختتامی وقت میں ایڈیلیڈ اوول گروپ 2 کے میچ آج دکھائے گا۔گروپ 1 کی طرح گروپ 2 کی صورتحال پیچیدہ نہیں ہے،اگر میچزکے نتائج ٹیموں کی ظاہری طاقت کے مطابق سامنے آئیں تو قریب سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہے،اس میں گڑ بڑ کے لئے ایک گڑ بڑ نتیجہ درکار ہے۔ گروپ 2 کا ایک میچ زمبابوے اور نیدرلینڈز کے درمیان صبح  9 بجے شروع ہوگا۔زمبابوے ٹیم پاکستان کو…

Read More

میلبرن،سڈنی،برسبین،کرک اگین رپورٹ کہانی پڑھنے سے قبل یہ جان لیں کہ ترپ کا پتا کس کے ہاتھ ہے۔اس کے لئے گروپ 1 کے باقی میچز نیوزی لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ ،4نومبر آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،4 نومبر انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ،5 نومبر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا گروپ 1 ڈرامائی انداز میں نیا منظر نامہ پیش کررہا ہے۔انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت نے آخری 3 میچز میں بڑا سرپرائز رکھ چھوڑا ہے۔کم سے کم 4 ٹیموں اور زیادہ سے زیادہ 5 ٹیموں کو 2 سیٹ کی آرزو پیدا ہوئی ہے اور وہ 2 سیٹ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Pcb image پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ٹکٹوں کا اعلان،رعایتی پیکج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جو یکم سے 5 دسمبر تک پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ عمران خان، جاوید اختر، جاوید میانداد اور اظہر محمود اسٹینڈز ،چار وی آئی پی انکلوژرز ، کے ٹکٹ کی قیمت 500 روپے مقرر کی گئی ہے، جب کہ پریمیئر انکلوژرز جن میں شعیب اختر، سہیل تنویر،…

Read More