برسبین،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نیوزی لینڈ سے جیت گیا،آسٹریلیا کے لئے الارم۔ یہ ایک خوبصورت شو تھا،جب انگلینڈ 179 اسکور بناکر قدرے مطمئن تھا تو کیویز کی ٹاپ آرڈرز نے ہدف کو قابل حصول بنادیا۔آخری 4 اوورز میں درکار 54 رنزکوئی بڑا مسئلہ نہیں تھے۔6وکٹیں باقی تھیں۔ف؛پس موجود تھے۔ گابا برسبین کی اس رات میں کرکٹ جنون عروج پر تھا۔کیویز نے 180 اسکور کو ذہن پرسوار نہیں کیا۔یہ الگ بات ہے کہ کیوی کپتان کین ولیمسن 40 بالز کھیل کر صرف 40 رنزبناکر گئے تو کسی طرح اپنے ملک کے فینز کو اچھے نہیں لگ رہے تھے۔اگلا اوور بھاری پڑا۔5…
Author: CricAgain Desk
برسبین،کرک اگین رپورٹ دوران میچ کیوی کپتان کین ولیمسن کو حریف کپتان سے سلیوٹ اور معافی نامہ مل گیا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو حریف کپتان جوس بٹلر سے معافی مانگنی پڑی ہے۔برسبین میں جاری ورلڈ ٹی 20 کپ کے اہم ترین۔ میچ میں یہ واقعہ انگلینڈ اننگ کے چھٹے اوور میں پیش آیا۔جوس بٹلر کا اونچا شاٹ تھا۔کیںن ولیمسن نے کیچ پکڑا۔ساتھی فیلڈرز نے مبارک باد دی۔انگلش کپتان بھی مایوس ہوگئے اور کریز چھوڑنے کی تیاری کی۔ ایسے میں ری پلے نے بھانڈا پھوڑ دیا،گیند کین ولیمسن کے ہاتھوں سے نکل کر فیلڈ میں جالگی…
ملتان،پی سی بی میڈیا ریلیز بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بنگلہ دیش انڈر 19کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی۔بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک چار روزہ تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے جائیں گے ۔بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم بدھ سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔واحد چار روزہ میچ 4 سے 7 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ون ڈے میچز 10 , 12 اور 14 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے ٹی ٹونٹی میچز 16اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں…
برسبین،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کے لئے سیمی فائنل،کیویز کے خلاف ٹاس جیت لیا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ کا ایک اور ٹاس ہوگیا۔گروپ 1 میں انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔یوں کیوی ٹیم پہلے بال کرے گی۔ ٹیبل پر نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر ہے،وہ ہاربھی جائے تو اس کے امکانات باقی ہونگے۔انگلینڈ کے لئے یہ میچ جیتنا بے حد ضروری ہے۔شکست اسے گھر کا راستہ دکھائے گی۔ میچ برسبین میں کھیلا جارہا ہے۔انگلش کپتان جوس بٹلر نے جیت کا دعویٰ کیا ہے لیکن کیوی کپتان…
برسبین،کرک اگین رپورٹ غصہ آیا نہ جھگڑا کیا،افغانستان ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر،حارث رئوف نگاہوں میں۔ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑی شکست،ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے باہر ہونے کا دن،افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے وہ غصہ کیا نہ وہ جھگڑا،وہ آنکھیں دکھائیں اور نہ وہ کندھے مارے جو پاکستانی ٹیم کے خلاف کیا کرتے ہیں۔ برسبین میں کھیلے گئے مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 کے گروپ 1 کے اہم میچ میں سری لنکا نے 6 وکٹوں سے ہرادیا۔یوں افغان ٹیم کا سفر تمام ہوا۔اس کا رسمی میچ آسٹریلیا سے جمعہ کو باقی ہے،جوکینگروزکے لئے اہم ہوگا۔ بابر…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بابر اعظم کو کیا نصیحت ملی،چھکے کے چرچے،ویسٹ انڈیز پھر آسٹریلیا،بھارت کی شکست کا دعویٰ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی تاحال بہتر نہیں جارہی ہے اور پاکستانی کپتان بابر اعظم مکمل ناکام ہیں،ایسے میں انہیں نیوزی لینڈ کے سابق پیسر اور کمنٹیٹر ڈینی موریسن ملے ہیں۔انہوں نے بابر سے ملاقات کی تصویر شیئر کی ہے اور آسٹریلین وکٹوں کے حوالہ سے اہم بات کی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں رحمان اللہ گرباز کے چھکے کے چرچے ۔رحمان اللہ گرباز نے ایک غیر معمولی بلندی والی چیک ڈرائیو کی ،یہ سری لنکا کے گیند…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image wisden آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پریشان،کیمپ ہلچل میں ہے۔کھلاڑی اپ سیٹ ہیں اور مداح بھی سکون میں نہیں ہیں۔کپتان ایرون فنچ سمیت 3 کھلاڑیوں کا ٹی 20 ورلڈکپ سفر دائو پر لگا ہے۔حتمی فیصلہ کل ایک رپورٹ پر آئے گا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں آسٹریلیا نے اپنا آخری میچ آئرلینڈ کے خلاف اتوارکو کھیلا اور جیتا تھا لیکن اس میں کھیلنے والے 3 کھلاڑی زخمی ہوئے ہیں۔کپتان ایرون فنچ،ہٹر ٹم ڈیوڈ اور مارکس سٹوئنز شامل ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے ان کی سکیننگ کروائی ہے ،اس کی رپورٹ کل موصول ہوگی۔اس کی…
برسبین،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا ایک دلچسپ میچ شروع ہونے لگا ہے۔افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کانٹے کا میچ متوقع ہے۔برسبین کے واکا گرائونڈ میں ٹاس ہوگیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کے چوتھے مرحلہ کا یہ سلسلہ ہے۔اس کے گروپ 1 میچز آج مکمل ہونگے۔افغانستان ٹیم ایونٹ میں اپنے 2 میچز بارش کی نذر ہوتا دیکھ چکی ہے۔اس میچ کی شکست ایونٹ ریس سے باہر کردے گی۔دونوں کے 2،2 پوائنٹس ہیں۔ برسبین میں میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی ہے۔افغانستان نے ٹاس…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال پہنچ گیا ہے۔یہی نہیں یہ بھی فیصلہ ہوگیا ہے کہ کرکٹ پوری رات ہسپتال میں گزاریں گے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابقپاکستان کرکٹ اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا۔نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبعیت ناسازی کے باعث ہسپتال لے جایا گیا ہے. وہ آج رات ہسپتال میں رہیں گے، جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔ پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت اس سے قبل نسیم شاہ بھی ڈینگی کی وجہ سے ہسپتال لے جائے گئے تھے اور پھر ان کو کووڈ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہا ہےکہ پاکستان کی ٹیم تجربات کررہی ہے،ورلڈ ٹی 20 کپ میں جانا ہے،اس لئے آج ہٹنگ کے تجربات کررہے تھے۔ وہ قذافی اسٹیدیم لاہور میں پاکستان کی شکست کے بعد پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں الٹا سوال کردیا،ان سے سوال ہوا کہ پاکستان اختتامی اوورز میں پرابلم کا شکار ہے۔اس کے بائولرز اختتامی اوورز میں مشکل میں ہوتے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی اہم شخصیات ،آسٹریلیا کی نمائندگی اس پر شان ٹیٹ نے سوال کیا کہ کیا مطلب۔گزشتہ میچ میں کیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 میچزکی سیریز کا چھٹا ٹی 20 میچ ہارگئی۔یوں سیریز 3-3 سے برابر ہوگئی ہے اور پاکستان کو اب اتوار کا 7 واں اور آخری میچ جیتنا لازمی ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا،اس نے قریب 24 گھنٹے قبل لکھا تھا کہ آج پاکستان ہارسکتا ہے اور سیریز 3-3 سے براہوجائے گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں انگلش کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھلایا۔پاکستان نے 2 تبدیلیاں کیں۔رضوان کی جگہ حارث آئے اور حارث رئوف کی جگہ شاہ نواز دھانی کھیلے۔رضوان…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے چھٹے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کو دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج بھی اہم شخصیات موجود تھیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز،اینڈریو اسی طرح برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر بھی ساتھ تھے۔ ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ اہم شخصیات نے میدان میں پاکستان اور انگلیند کا میچ دیکھا۔ان افراد نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی سنچری کو بھی انجوائے کیا اور کھل کرداد دی۔ پاکستان نے…