Author: CricAgain Desk

ڈبلن،لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان میں ہونے والے واقعے پر کرکٹ آئرلینڈ کا بیان سامنے آگیا ہے۔آئرش ویمنز ٹیم اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے۔بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم بھی ملتان میں موجود ہے اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے اس ماہ پاکستان آنا ہے۔ آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کرکٹ آئرلینڈ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے واقعے سے آگاہی ہے جو کہ لاہور سے تقریباً 150 کلومیٹر دور پیش آیا۔آئرلینڈ کی خواتین اور پاکستانی خواتین کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کا مقام لاہور ہے۔ کرکٹ آئرلینڈ اس وقت…

Read More

ڈھاکا،برسبین،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارتی بورڈ اور امپائرز کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔بی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ اوول میں اپنی ٹیم کے میچ کے دوران متنازعہ امپائرنگ کا معاملہ اٹھائیں گے۔ بی سی بی کے صدر جلال یونس نے یہ تبصرہ کردیا ہے۔یہ وکٹ کیپر نور الحسن کی جانب سے میچ کے بعد بھارتی اسٹار کھلاڑی ویرات کوہلی پر جعلی فیلڈنگ کا الزام لگانے کے بعد سامنے آیا ہے۔واقعہ بنگلہ دیش کی اننگز کے ساتویں اوور میں پیش آیا…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں فتح کے بعد افسوس ناک خبر دی گئی ۔سابق قومی کپتان اور ورلڈ کپ فاتح عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی خبر ملتے ہی کھلاڑی پریشان ہوگئے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق اکثر کھلاڑی بے چین ہوئے۔چند کرکٹرز رونے لگے تھے۔چند کی آنکھوں میں آنسو تھے۔پاکستان کرکٹ میں عمران خان کے ممتاز مقام کی وجہ سے ہر کھلاڑی ان سے متاثر ہے یا پھر محبت رکھتا ہے۔ قومی کوچنگ اسٹاف نے بھی شدید غم کا اظہار کیا ہے۔ ادھر پی سی بی چیئرمین رمیز…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے جنوبی افریقا کا شکار کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سپر 12 کے گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں گرین کیپس نے پروٹیز کو 33 رنز سے شکست دی،میچ ایک روز قبل کی طرح تھا۔قریب اتنا ہی اسکور تھا،بارش بھی قریب اسی وقت آئی،پھر میچ شروع ہوا تو پروٹیز کے حالات بھی بنگلہ دیش جیسے تھے۔اس کے ساتھ ہی 2 باتیں ہوئی ہیں،پہلی یہ کہ پاکستان کے لئے سیمی فائنل کی امید باقی ہے اور اسی طرح کرک اگین کا تجزیہ تین شعبوں میں درست رہا،ٹاس کی پیش گوئی سچ…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 یوتھ کرکٹ سیریز کے آغاز پر بین الاقومی کرکٹ میدان ملتان سٹیڈیم پر دونوں ممالک کے مابین چار روزہ میچ کی چیمپئن ٹرافی کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ۔ میزبان پاکستان جونیئر ٹیم کے کپتان سعد بیگ اور بنگلہ دیش جونیئر ٹیم کے قائد احرار امین نے چار روزہ چیمپئن ٹرافی کی نقاب کشائی کی بعد میں میزبان اور مہمان دونوں ممالک کے کپتانوں نے پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔ سیریز کے واحد چار روزہ میچ سے ایک روز قبل پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیموں نے ملتان…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سڈنی میں پاکستان اور جنوبی افریقا میچ سے قبل بڑا ڈرامہ،پاکستانی کپتان کے ہاتھ سے ٹاس کا سکہ گرگیا،جنوبی افریقا نے اپنے 2 ٹاپ پلیئرز کو باہر بٹھادیا ہے۔ سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے میچ کے ٹاس کے موقع پر جب بابر اعظم اپنے پروٹیز ہم منصب کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے اور ٹاس کے لئے تیار تھے کہ ان کے ہاتھ سے ٹاس کا سکہ گرگیا۔فوری اٹھایا،چہرے پر خجالت تھی،ادھر جنوبی افریقا نے اپنے 2 اہم کھلاڑی باہر بٹھادیئے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان پروٹیز کے خلاف ٹاس…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سڈنی میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔کرکا گین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا ہے۔ سڈنی پچ پر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پہلی اننگ میں 180 پلس اسکور کا بننا ممکن ہے۔وقار یونس کہتے ہیں کہ استعمال شدہ پچ ہے۔مصباح کہتے ہیں کہ اس پچ پر دوسری اننگ میں اسپنرز کو مدد ملے گی۔وقار کہتتے ہیں کہ جب پہلی اننگ میں زیادہ اسکور بن جائے تو بعد میں بیٹنگ کو مشکل پیش آتی ہے،اس لئے لگتا ہے۔مصباح الحق کہتے ہیں کہ جنوبی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ اکتوبر کے منتھ آف پلیئرز کے لئے 3 کھلاڑی نامزد کردیئے،عرصہ بعد پاکستان کے کھلاڑی آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل ہیں۔اس طرح ماہ اکتوبر کے لئے منتھ آف دی بیسٹ کے لئے 3 ممالک کے کھلاڑی منتخب ہوئے ہیں۔ پاکلستان نے اکتوبر میں انگلینڈ کےئ خلاف لاہور میں ٹی 20 میچ کھیلا،پھر نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ میں شرکت کی،ورلڈ ٹی 20 کپ کے 3 میچز کھیلے ہیں۔اس طرح قریب 8 میچز میں اس کے پلیئرز ایکش میں رہے ہیں لیکن کوئی بھی پلیئر ابھر نہ سکا۔محمد رضوان کی کارکردگی میں …

Read More

سڈنی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے نے میچ کے روز پاکستان کو متبادل پلیئر کھلانے کی اجازت دے دی ہے۔فخرزمان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کئے جانے کی درخواست دی گئی تھی،اسے آئی سی سی تیکنیکی کمیٹی نے منظور کرلیا ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقا آج سڈنی میں اہم ترین میچ میں مقابل ہیں۔ بہت سے تجزیہ نگاروں کا یہ ماننا ہے کہ پاکستانی ٹیم اگر آج ہارگئی تو اس کے چیف سیلکٹر کی سیٹ کا بچنا مشکل ہوگا،بابر اعظم کی کپتانی کو بھی بوھ کہا جارہا ہے کہ ان سے  محدود اور…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،حیران کن ریکارڈ پاکستان کی فتح بتارہا۔یہ ایک ناقابل یقین بات ہے لیکن یہی سچ ہے۔اس کی تفصیل سے قبل پہلے یہ بات کہ دوسروں کو بہت برا بھلا کہدیا۔جنگ میں شاید سب چلتا ہے،آج کل تو شاید بہت زیادہ،لیکن اس سب کے باوجود اب خود سے بھی کچھ کرنے کا وقت آگیا ہے،پھر کہیں ایسا نہ ہو کہ کل ایک نہیں ،2 ہمسایہ ممالک سے جواب آجائے۔بھارت سے یہ کہ ہم الزام لگانے والو،پہلے خود کھڑے ہونا تو سیکھ لو۔بنگلہ دیش سے جواب ہو کہ ہم کزور ٹیم سے بڑی توقعات باندھتے ہو،اپنے…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ جوں جوں وقت گزررہا،بات بڑھ رہی ہے۔بنگلہ دیشی کپتان نے گیلی آئوٹ فیلڈ یا کسی بھی دوسری بات پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے لیکن ان کے ہم وطن کھلاڑی نے نہ صرف خراب کنڈیشنز کا ذکر کیا ہے بلکہ ساتھ میں بھارتی فیلڈرزکی چیٹنگ اور پنلٹی کے 5 رنز نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹر نورالحسن نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ کا ورلڈ ٹی 20 میچ اب کئی مسائل میں گھرا نظر آتاہے۔ نورالحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے خلاف ان کی ٹیم کی ڈی ایل ایس کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ یہ ورلڈکپ بھارت کے لئے ویرات کوہلی کے سر چل رہا ہے،وہ مسلسل اسکور کررہا ہے،بھارت بنگلہ دیش سے جیت تو گیا لیکن اس لہ بائولنگ سائیڈ ننگی ہوگئی اور ویلڈن بنگلہ دیش،آپ اچھے کھلاڑی ہو،اچھا آغاز لیا،بارش کے بعد  کھیل شروع ہوا،لتن داس سلپ  ہوئے اور رن آئوٹ ہوئے۔کچھ غلطیاں کیں،آپ اچھا کھیلے لیکن بہت حد تک بچوں کی طرح کھیلے۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ میں نے پہلے ہی بول دیا تھا کہ پاکستان اگلے ہفتہ واپس آرہا ہے اور بھارت نے بھی آنا ہے۔بھارت والے جیت گئے ،کیا یہ کھیل ان کو ظاہر کرتا…

Read More