| | | | | | | |

ایڈیلیڈ کی گیلی آئوٹ فیلڈ پر کرکٹ،بنگلہ دیشی کپتان کا احتجاج

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

عام حالات میں اتنی گیلی آئوٹ فیلڈ میں کرکٹ نہیں ہوتی،بگ تھری کے آپس کے معاملات ہوتے تو  یہ میش شروع ہوتے وقت لگتا لیکن بھارت کے سامنے بنگلہ دیش تھا۔امپائرز یا  آئی سی سی نے زبردستی میچ شروع کروادیا۔گیلی آئوٹ فیلڈ ہونے کے سبب ایسے حالات میں میچ نہیں ہوا کرتا۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے  گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش بھارت سے جیت رہا تھا،جب بارش ہوئی تو 7 اوورز کھیل میں وہ 17 رنز سے جیت رہا تھا لیکن بارش رکنے کے بعد امپائرز نے زیادہ سے زیادہ 16 اوورز کا کھیل ممکن کروایا۔اس سے بنگلہ دیش کو ذرا لمبی بیٹنگ کرنی پڑی۔

ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت ٹاس ہارگیا،بنگلہ دیش کا شاندار فیصلہ

میچ شروع ہوا تو بیٹر وکٹ کے اوپر سلپ ہو گئے لیکن میچ شروع ہوچکا تھا۔

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے امپائر سے سخت  انداز میں بات کی،کافی دیر وہ احتجاج کرتے پائے گئے لیکن میش شروع ہونا تھا ہوگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *