Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 پر آسٹریلیا سے بڑا حملہ۔آسٹریلیا کے دورے سےقبل بڑا ڈرامہ ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے  آسٹریلین کرکٹر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے،دوسری جانب کھلاڑی اب منتوں پر اتر آیا ہے۔واقعہ نے پوری دنیا میں شہرت پالی ہے۔ کرک اگین تحقیق کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلین جیمز فالکنر نے اچانک ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ پی ایس ایل 7 کے باقی میچز سے دستبردار ہورہا ہوں۔پی سی بی نے میرے ساتھ سوتیلا سلوک کیا،عزت نہیں دی۔میں باقی 2 میچز نہیں کھیلیوں گا،میرے معاوضے میں بھی رکاوٹ ڈالی…

Read More

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ file photo آسٹریلیا کی پاکستانی سرزمین پر 8 ٹیسٹ سیریز میں کھیلے گئے 20 ٹیسٹ میچزمیں صرف 3 فتوحات ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ اسے اس کے مقابل ڈبل سے بھی زیادہ 7 میچزمیں ناکامی ہوئی ہے۔ٹیسٹ سیریز کا ذکر تو تفصیل سے ہوچکا ہے کہ پاکستان نے 5 میں فتح نام کی۔آسٹریلیا 2 میں فاتح رہا۔ایک سیریز ڈرا رہی۔آسٹریلیا کی پاکستان میں ٹیسٹ تاریخ 1956 سے شروع ہوتی ہے اور 1998 تک یہ سفر رہتا ہے۔اس کے مقابلہ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی سرزمین پر4 فتوحات رقم کی ہیں۔یہ بھی پھر الگ ہی بات…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image جیسا کہ اس ٹیسٹ کے آغاز سے قبل کی میچ رپورٹ میں کرک اگین نے واضح طور پر لکھا تھا کہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی 90 سالہ ٹیسٹ تاریخ ہے۔کیویز کبھی بھی پروٹیز کے خلاف سیریز جیت نہیں سکے۔بات نہ ہی ہوم گرائونڈ کی ہے اور نہ ہی اوے سیریز کی۔سادہ سی کہانی کہ نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز کبھی نہیں ہراسکے،اس بار ان کو تاریخ بدلنے کا موقع مل گیا ہے۔ پروٹیزپر بلیک کیپس کا اندھیرا،تاریخی مار کے بعد دوسری اننگ میں بھی جھڑی،بڑی شکست یقینی کین ولیمسن اور…

Read More

کرک اگین تجزیہ پاکستان سپر لیگ 7 ختم ہونے کے قریب ہے۔کراچی کنگز کی عملی مہم تو کب کی تمام ہوچکی ہے،۔رسمی کارروائی باقی ہے۔8 مسلسل ناکامیوں کے بعد اتفاق سے جمعہ کو اس نے لاہور قلندرز کے خلاف کامیابی بھی حاصل کرلی۔ناکامیوں کے دامن سے پیچھا چھڑوانے کا عملی مظاہرہ بھی کردیا۔بطور کپتان بابر اعظم کا جاتا اعتماد بھی واپس آیا ہوگا۔اس فتح کے ساتھ ہی کراچی کنگز اور فرنچائز کے صدر سابق کپتان وسیم اکرم کو ضرورت بھی پیش آئی کہ وہ ایسی تصویر جاری کریں،جس سے گزشتہ میچ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا بیک اپ ممکن…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ کیاسے کیا ہوگیا اور تیار رہیں،کچھ سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 7 میں ایک کمال پہلے ہوا ور ایک کمال آج ہوگیا۔پہلا عجب کمال یہ تھا کہ ایونٹ میں قلندرز ہی اب تک کی واحد ٹیم تھی جس نے ایونٹ کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز کو ایک بار شکست دی۔لاہور قلندرز کی پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز کے خلاف فتح یہ پیغام تھی کہ وہ بھی ایونٹ کی ٹاپ ٹیم ہے۔ملتان سے بھی بڑھ کر ہے۔باقیوں سے تو ہے ہی برتر۔بہت اچھا پیغام تھا۔ پی ایس ایل تاریخ کی بڑی،بدترین…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آخر،آخرکار کراچی کنگز فاتح،لاہور قلندرز جیتا ہوا میچ وسیم اکرم کی وجہ سے ہارگیا۔کراچی کنگز نے بھی ناقابل یقین جیت اپنے نام کرلی۔پی ایس ایل7 میں اس نے ایک ہارا ہوا میچ جیتلیا،لاہور قلندرز ہوم گرائونڈ میں 150 کاتعاقب کرتے ہوئے صرف127 رنزکرسکی ،اس کی 9 وکٹیں گرگئیں۔اس طرح کراچی کنگز نے 22 رنز سے میدان مارلیا۔کنگز کی جیت میں صدر فرنچائز کراچی کنگز وسیم اکرم کا ہاتھ رہا،ان کی ہدایات پربائولرز نے مکمل عمل کیا،جس وقت 3 اوورز کا کھیل باقی تھا،انہوں نے ابئونڈری پر جاکر اپنے بائولر کرس جارڈن کو خاص ہدایات دیں،جس کے بعد…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ڈیبیو پر ٹرپل سنچری کا نیاریکارڈ،بھارت ہارتے ہارتے بچ گیا،ویسٹ انڈیزکا ایک ناقابل یقین دورہ طے۔کرکٹ کی دنیا کا نیا ریکارڈ بن گیا۔فرسٹ کلاس کرکٹ ڈیبیو پر سنچری نہیں،ڈبل سنچری نہیں بلکہ ٹرپل سنچری بن گئی ہے۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی پلیئر ڈیبیو پر یہ کام کرگیا ہو۔یہ واقعہ کہاں پیش آیا۔اسے دیکھتے ہیں۔ پی ایس ایل تاریخ کی بڑی،بدترین شکست،کوئٹہ کی چھٹی،2 ٹیمیں خوش بھارت کے فرسٹ کلاس ایونٹ رانجی ٹرافی کا میچ ہے۔کولکتہ میں جاری میچ کے دوسرے روز بہار کے ثاقب الغنی نے میزروم کے خلاف یہ تاریخ رقم کی۔22…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter image آسٹریلیا نے سری لنکا کو مسلسل چوتھے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی،مہمان ٹیم کسی بھی موقع پر حریف ٹیم کے لئے مشکلات کا سبب نہیں بنی اور بڑی آسانی کے ساتھ11 بالیں قبل 139 کے جواب میں 140 اسکور کرکے 6 وکٹ سے جیت اپنے نام کی۔ شاہ نواز دھانی کو امپائر علیم ڈار کے پکڑنے کی کوشش،نسیم شاہ نے بیٹ اٹھالیا،قہقہے ادھر کولکتہ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے دوسرے ٹی 20ا نٹرنیشنل میچ کا ٹاس ہوگیا ،ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کی ہے۔بھارت نے آخری اطلاعات تک 1 وکٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا صفایا،آخری میچ سے قبل ہی واضح ہوگیا۔اپنے 9 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے  خلاف اسے 118 رنزکی شکست ہوگئی۔عمر اکمل نے 23 بالز پر شاندار 50 اسکور کئے لیکن بڑے ہدف کے تعاقب کے لئے عقل کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ہر بال اور بائولر کو اٹھاکر باہر پھینکا نہیں جاتا۔جیسن رائے سے لے کر ہر ایک پلیئر کا یہی حال تھا۔ کوئٹہ منیمجنٹ ،کپتان اور کوچز تھوڑی دیر کے لئے یہی بات سامنے رکھ لیتے کہ ملتان سلطانز کے بیٹرز نے کیا آتے ہی ہر…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ شاہ نواز دھانی کا امپائر علیم ڈار کے پکڑنے کی کوشش،نسیم شاہ نے بیٹ اٹھالیا،قہقہے۔پاکستان سپر لیگ 7 میں شاہ نواز دھانی بھی خوب کریکٹر بنے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ مینں ملتان کی جیت میں بائولرز کا بھی خوب کردار رہا لیکن ہر وکٹ پر دھانی کا جشن ہیڈ لائنز بن گیا۔دھانی وکٹ لیتے ہی مخصوص انداز میں جشن مناتے ہیں۔اسی وجہ سے مقبول ہیں۔ پی ایس ایل 7،ڈوآر ڈائی میچ شروع ہوتے ہی سرفراز ہمت ہارگئے،سلطانز کی پھر سنچری شراکت ۔انہوں نے پہلے نور احمد کی ایک وکٹ لی لی تو خوشی مناتے…

Read More

لاہور۔کرک اگین ملتان سلطانز کا شاہانہ انداز،بادشاہی اسٹائل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک اننگ میں آئوٹ کلاس کردیا۔ پی ایس ایل 7 میں اس نے جیت کے لئے 246 رنز کا بڑا ہدف سیٹ کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں شان مسعود اور محمد رضوان نے اچھی طرح بنیاد رکھ دی۔دونوں نے 12 اوورز میں 119 رنز جوڑے۔شان مسعود 57 کرکے گئے۔نئے بیٹر ریلی روسو نے تو اگلے 5 اوورز میں ایسا بیٹ گھمایا کہ سرفراز احمد کی ٹیم کو چھپنے کی جگہ نہ ملی۔رضوان کے ساتھ مل کر 37 بالز پر 103رنز کی شراکت بنی۔روسو نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،ڈوآر ڈائی میچ شروع ہوتے ہی سرفراز ہمت ہارگئے،سلطانز کی پھر سنچری شراکت۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد ملتان سلطانز کی اننگ کے پہلے 5 اوورز میں ہی حوصلہ ہارگئے،بے بسی اور مایوسی کی تصویر بنے دکھائی دیئے،کپتان محمد رضوان اور شان مسعود نے ایک بار پھرسنچری شراکت قائم کردی،سرفراز جانتے ہیں کہ ان کے لئے یہ میچ جیتنا ضروری تھا۔ پی ایس ایل 7،آج 2 اہم میچز،کون فائدے اور کون خطرے میں،ممنکہ 4 کوالیفائرز گلیڈی ایٹرز کی بنیادی غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے عرفان کو کھلایا،سہیل تنویز بھی ساتھ تھے۔دونوں ہی…

Read More