Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز ملتان سلطانز کی اکلوتی سلطنت کے پیچھے ہی پڑگئی ہے،اس نے گزشتہ رات کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چاروں شانے چت کرکے پوائنٹس ٹیبل پر اپنے نمبرز 10 کرلئے،اس کے ساتھ ہی فائنل 4 میں اس نے ببھی قریب قدم رکھ دیئے ہیں۔اس کے اور ملتان سلطانز کے پوائنٹس میں اب صرف ایک جیت اور ایک ہار کا فاصلہ رہ گیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ بابر،رضوان سمیت سب فخرزمان کے لاٹھی چارج کی زد میں،تاریخ رقم۔کامران اکمل نہ بابر اعظم۔اسی طرح محمد رضوان نہ کوئی اور۔فخرزمان اس بار پی ایس ایل تاریخ  میں وہ کچھ رقم ہونے جارہا ہے،جو اس سے قبل کبھی نہ ہوا تھا،2016 میں جب پی ایس ایل شروع ہوئی تو اس وقت 400 سے زائد اسکور بہت بڑا مانا گیا ۔کامران اکمل کے سامنے سب  بچے ہی رہے۔’ شاہد آفریدی کے ساتھ کراچی کنگز بھی پی ایس ایل 7 سے باہر کہانی 400 سے شروع ہوئی۔554 رنز سے آگے نہیں گئی۔گزشتہ سال بابر اعظم نے 554 اور…

Read More

لاہور،سڈنی-کرک اگین انٹرنیشنل کرکٹ سے دلچسپ خبریں ہیں۔سری لنکا آئی سی سی کے نئے رول کے تحت شکار ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پھر آسٹریلیا میں ٹی 20 میچ ٹائی کرکے بھی ہار گئی۔ادھر آسٹریلیا کے سابق کپتان نے اپنا سر گرائونڈ میں مارکر اپنے أپ کو سیریز سے سائیڈ پرتو کرواہی لیا۔ساتھ میں دورہ پاکستان کے لئے شبہات بڑھائے ہیں۔ واقعہ یہ ہے کہ سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی 20 ڈرامائی رہا۔آسٹریلیا کے 164 رنز کے جواب میں سری لنکاکی بریک بھی 164 پر لگ گئی۔ سپر اوور میں سری لنکا زیادہ اسکور نہ کرسکا۔آسٹریلیا…

Read More

لاہور،کرک اگین شاہد آفریدی کے ساتھ کراچی کنگز بھی پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی۔لاہور میں اسے مسلسل چھٹی شکست ۔زلمی نے شکست دے دی۔بابر اعظم سمیت سب ناکام ہوگئے۔کرک اگین کے مطابق اب کراچی کنگز کا فائنل 4 میں رسائی کا سپنا ٹوٹ گیا ہے۔اس سے قبل کویٹہ کے لئے کھیلنے والے شاہد آفریدی بھی ایونٹ سے دستبردار ہوگئے تھے۔ مسلسل چھٹی شکست نے کراچی کنگز کی پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل بنادی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے انیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،بابر اعظم ٹاس تو جیت گئے،اب فتح کی تلاش. پاکستان سپر لیگ 7 کا اہم ترین معرکہ۔کراچی کنگز کے پائوں سے زمین سرکنے کا خطرہ۔بابر اعظم اور ان کی ٹیم بھرپور اعتماد کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم میں اتر گئی ہے۔ کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح پشاور زلمی کو پہلے بلے بازی کرنی ہوگی ۔ دونوں ٹیمیں آخری درجہ پر ہیں۔کنگز کے پاس اب ناکامی کا کوئی جواز نہیں۔زلمی بھی اسی میچ سے بقا کی جنگ میں ہے دونوں کا اہم ترین معرکہ ہے۔ کراچی کنگز…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز یوں تو مردان سے تعلق رکھنے والے آف اسپنر ساجد خان گزشتہ سال بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کے افق پر نمودار ہوئے مگر میرپور اسٹیڈیم ڈھاکہ کی ایک اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کرکے میچ کا پانسہ پلٹنے والے ساجد خان کی کرکٹ میں جدوجہد کا یہ سفر دو دہائیوں قبل اس وقت شروع ہوا تھا جب ان کے والد وطن عزیز کی سرحدوں کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے تھے۔ اٹھائیس سالہ آف اسپنر نے گزشتہ سال ہرارے میں زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا وہ اب تک چار ٹیسٹ میچز میں…

Read More

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ File photo آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،1988 میں کینگروز کا پلٹ کر وار،آخر ناکام۔آسٹریلیا نے پاکستان کی سرزمین پر فل ٹور کے لئے اپنا چھٹا دورہ پاکستان 1988 میں کیا۔یہ وق وقت تھا جب عالمی کرکٹ پر پاکستانی ٹیم حکمرانی کررہی تھی۔اس عشرے میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ،بھارت کو ان کے ممالک میں تاریخی ٹیسٹ سیریز میں ہرادیا تھا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے اور ان کے ملک میں برابری کی بنیاد پر 3 سیریز کھیل لی تھیں۔آئی سی سی نے بعد میں جب کارکردگی کی بنیاد پر اس دور کی ٹیسٹ رینکنگ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آج کا پہلا میچ،کراچی ہارے تو آگے کیا،پشاور کی ناکامی کا مطلب کیا۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اتوار 13 فروری کو ڈبل ہیڈر شو ہے۔دن کا میچ نہایت ہی اہم ہے۔ملتان سلطانز سے ہارنے والی پشاور زلمی اب اپنا 7 واں میچ ایسی ٹیم سے کھیلے گی جو تمام 5 میچز ہار چکی ہے۔اتوار کو دوپہر اڑھائی بجے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا نہایت اہم ترین میچ کھیلا جارہا ہے۔ عمر اکمل کی دبنگ انٹری،اسلام آباد کے منہ سے فتح چھین لی،کوئٹہ کامیاب پی ایس ایل کی تاریخ کے تمام 6 ایونٹس کے پلے آف تک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں کئی ڈرامائی موڑ آئے۔دونوں ٹیموں کے انگلش پلیئرز نے کارکردگی دکھائی تو دونوں کپتانوں کی دوڑیں لگی رہیں،آخر میں شاداب خان پہلے امپائر اور پھر اپنی ٹیم سے الجھ گئے۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والےماضی کے عظیم ہیرو ویوین رچرڈز تو کیریبین رقص کرنے لگے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ نے اسلام آباد کو جس انداز میں 5 وکٹ کی شکست دی،وہ دیکھنے والی تھی۔پہلے اسلام آباد نے اچھا آغاز لیا100 رنز تک اس کی حکومت رہی،پھر کوئٹہنے 8 رنز میں 5 وکٹ لے کر واپسی کی ۔109 پر6 کھلاڑی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٰImage Source.ESPN پاکستان سپر لیگ 7 کے شو کا ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا۔عمر اکمل کا لاٹھی چارج،ہیرو کی طرح انٹری،چند چھکے ٹھوک کر اسلام آباد کے منہ  سے فتح چھین لی۔اس نے ناقابل یقین انداز میں کوئٹہ کو5 وکٹ سے شکست دے دی،اننگ کی 2 بالز باقی تھیں۔عمر اکمل نے صرف 8 بالز پر 23 کرکے میچ کا نقشہ ہی بدلا ڈالا۔باقی کاکام آسان ہوگیا۔ پی ایس ایل 7 ،سرفراز احمد کا بھی پھنسنے والا فیصلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 200 رنز کے تعاقب میں کیا شاندار آغاز کیا۔41 بالزپر 88 رنز کا آغاز نہایت شاندار تھا۔یہ…

Read More

لاہور،کرک اگین پی ایس ایل 7 میں ایک اور جاندار شو کے لئے میدان لگ گیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مقابل ہیں ۔ سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ایک ایک بار اٹھان پکڑ چکی ہیں۔آج کے میچ پر کراچی کنگز کی بھرپور نگاہیں ہیں۔اس کے لئے کوئٹہ کی شکست ضروری ہے۔ اسلام آباد تھوڑا آگے ہے۔اسے کویٹہ کی صف میں جانا پسند نہیں ہوگا،جہاں کسی بھی وقت کراچی کے جوائن کئے…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی آئی پی ایل میں آدی قیمت میں خریداری ہوسکی ہے۔گزشتہ سال اس سال کی قیمت سے ڈبل رقم میں وہ لیگ کھیل رہے تھے،پھر بھی اچھی رقم اس سال بھی ملے گی۔ آئی پی ایل 2022 کی 2 روزہ آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے خرید لیا ہے۔انہیں ایک ملین سے زائد ڈالرز کے عوض لیا گیا ہے۔کمنز کو  سوا 7 کروڑ بھارتی روپے میں لیا گیا ہے۔کمنز کو بولی میں 2 کروڑ بھارتی روپے میں رکھا گیا تھا لیکن وہ…

Read More