Author: admin

بیجنگ،کرک اگین رپورٹ  کرکٹ کے سابق کپتان ونٹراولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شریک،شاندار رنگا رنگ اور آتش بازی سے بھرپور کھیلوں کی تقریب شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اس وقت چین کے دورے پر ہیں،جہاں آج جمعہ 4 فروری 2022 سے سرمائی اولمپکس کا آغاز ہورہا ہے۔ بیجنگ میں رنگا رنگ تقریب جاری ہے،جس میں متعدد ممالک کے سربراہان بھی شریک ہیں،رنگا رنگ تقریب کا آغاز کلر فل رنگوں کی بہار سے ہوا۔ ونٹر اولمپکس کھیلوں کا ایک بڑا ایونٹ ہے۔عمران خان وزیر اعظم تو ہیں ہی،ساتھ میں وہ پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان بھی رہے…

Read More

میلبور،کرک اگین رپورٹ File Photo کرکٹ آسٹریلیا کا 9 گھنٹے کے قریب جاری رہنے والا ہنگامہ خیز اجلاس جزوی طور پر کامیاب رہا لیکن کلی طور پر سوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے،آسٹریلین میڈیا اجلاس کے بعد دن بھر کے انتظار میں ایک بڑی خبر میں رہا،اس پر انہیں شدیدمایوسی ہوئی ہے۔ جمعہ کو میلبورن میں صبح ساڑھے 9 بجے اجلاس شروع ہوا جو شام 6 بجے کے قریب ختم ہوا،اس کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے ایک مختصر سابیان جاری کیا ہے کہ ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کے حوالہ سے خاصی اہم بات چیت ہوئی ہے،یہ ایک راز ہے،اس کے نتائج…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز کرک اگین کی 25 جنوری کی خبر کی تصدیق ہوگئی،آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل ہوگیا،کرکٹ آسٹریلیا نے آج ہونے والی بورڈ میٹنگ میں دورے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے اعلان کیا ہے کہ مہمان ٹیم 4سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیل کر دورہ پاکستان کا آغاز کرے گی جبکہ سیریز میں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File photo الیاس کی جگہ کراچی کنگز میں نئے پیسر کی شمولیت ہوگئی،آج زلمی سے امتحان۔پاکستان سپر لیگ کی تیکنیکی کمیٹی نے کراچی کنگز کے لئے متبادل پیسر کی منظوری دے دی ہے۔پیسر محمد الیاس کی جگہ  عثمان شنواری کو شامل کیا گیا ہے۔الیاس کے ساتھ محمد عامر بھی ان فٹ ہیں،ان کی جگہ بھی متبادل پلیئر کا انتخاب ہوگا۔ کراچی کنگز،پی ایس ایل فینز کے لئے بد ترین خبر،محمد عامر پوری لیگ سے باہر،ایک اور پیسر بھی آئوٹ دوسری جان پی ایس ایل 7 میں آج کتاچی کنگز اپنا چوتھا میچ کھیل رہی ہے،اس کا…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo نوٹ: کرک اگین قریب 12 گھنٹے قبل محمد حسینین کے مشکوک بائولنگ ایکشن اور معطلی کی خبر سب سے پہلے آفیشل انداز میں شائع کرچکا ہے۔ محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا ، جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نےفاسٹ باؤلر کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کا بیان مندرجہ ذیل ہے: “پی سی بی کو کرکٹ آسٹریلیا سے محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن کی ایک…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 سے راشد خان سمیت ٹاپ افغان کرکٹرز کی رخصتی کا سامان تیار،افغان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز شیڈول کر لی ہے۔ٹیم نے 12 فروری کو ڈھاکا روانہ ہونا ہے،اس کے لئے اگلے چند گھنٹوں میں پلیئرز کو بلائے جانے کی اطلاعات آسکتی ہیں۔ سب کچھ لٹا کر ہوش میں،پاکستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 5 ویں پوزیشن افغانستان نے فروری میں اصل میں زمبابوے کے خلاف کھیلنا تھا لیکن وہ سیریز ملتوی ہوگئی،اس کی جگہ بورڈ نے اسی ماہ ہی بنگلہ دیش کا دورہ رکھ لیا ہے۔…

Read More

لندن،سڈنی: کرک اگین رپورٹ file photo:GETTY IMAGES ایشز کے آفٹر شاکس،انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کی چھٹی،آسٹریلیا آج فیصلہ کرے گا۔ایشز نے ڈرامائی انداز میں اپنے اثرات مرتب کرنا شروع کردیئے ہیں۔ایک روز قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز کی چھٹی ہئی تھی تو اس کے 24 گھنٹوں کے بعد ہیڈ کوچ سلور ووڈ کو اڑادیا گیا ہے۔دورہ آسٹریلیا میں 0-4 کی عبرتناک شکست کا زلزلہ اب گرنے لگا ہے۔ای سی بی نے سلور ووڈ کو رخصتی کا پروانہ تھمادیا ہے۔ دورہ پاکستان سے ہیڈ کوچ کے بعد آسٹریلیا کے چند پلیئرز بھی باہر انگلینڈ کرکٹ کے لئے سلور…

Read More

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑی سب کچھ لٹا کر ہوش میں آئے تو بھی کیا ہوش میں آنا۔سامنے موجود اپنی جیسی ٹیم پر ایسے پل پڑے کہ جیسے یہی منزل اور معراج ہےاور یہاں سے کامیابی کے بعد ان کی جگہ پکی ۔پھر بھی ایک ریکارڈ ایسا درج ہوگیا جو اس سے پہلے 1988 سے اب تک کسی ملک یاکسی پلیئر کے پاس نہ تھا،قاسم اکرم ایک   میچ میں سنچری کرنے اور 5 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے انڈر 19 پلیئر بن گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز میں جاری میگا ایونٹ میں 5ویں پوزیشن کے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اسلام آباد یوناٹیڈ کے کپتان شاداب خان بھی کمال نکلے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو واضح فرق سے ہرانے کے بعد اپنی ٹیم سے ناخوش،برملا اظہار،ساتھی کھلاڑی سنجیدگی کے ساتھ دیکھتے ہی رہ گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے رنگا رنگ مقابلے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہیں۔جمعرات کو اسلام آباد نے کوئٹہ کو 229 اسکور کرکے 43 اسکور کے بڑے مارجن سے ہرادیا لیکن فاتح کپتان اس کامیابی کے بعد بھی مطمئن نہیں،اپنی ٹیم سے خوش نہیں ہیں۔ کراچی کنگز،پی ایس ایل فینز کے لئے بد ترین خبر،محمد عامر پوری لیگ سے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter Image پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے۔شاہد آفریدی کا غلط وقت غلط استعمال ،اسی طرح بائولرز کے لئے غلط انتخاب،بیٹنگ لائن میں حکمت عملی کا فقدان خاص رہا۔آفریدی 4 اوورز میں 67 رنز دے کر مہنگے ترین گیند باز  بن گئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔کوئٹہ ٹیم 230رنز کے تعاقب میں  186 رنز پر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image file photo پاکستان سپر لیگ 7 کی بڑی خبر،کراچی کنگز کے لئے نہایت مایوس کن نیوز،شکستوں کے گرداب میں گھری ٹیم کے لئے بری ترین خبر یہ کنفرم ہوگئی ہے کہ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر پاکستان سپر لیگ 7 کے پورے ایڈیشن سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہد آفریدی کے ساتھ بدترین سلوک،برا استقبال پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر بری طرح ان فٹ ہیں،ان کے لئے کسی سنگل میچ کا کھیلنا بھی ناممکن ہوگیا ہے،اس لئے انہیں ایونٹ سے گھر بھیجا جارہا ہے،اس حوالہ سے دن بھر افواہیں…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ File Photo محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ لیک،بڑا جھٹکا۔پاکستان کرکٹ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بری خبر آنے کو ہے۔پیسر محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ تیار ہوگئی ہے،آسٹریلیا سے کسی بھی وقت ریلیز ہوجائے گی۔پیسر کا بائولنگ ایکشن بگ بیش لیگ میں آسٹریلیا میں ہی  رپورٹ ہوا تھا،پاکستان میں لاہور میں آئی سی سی منظور شدہ لیب میں ان کا ٹیسٹ ہوا تھا۔پی سی بی نے یہ رپورٹ آسٹریلیا بھجوادی تھی۔ شاہد آفریدی کے ساتھ بدترین سلوک،برا استقبال آسٹریلیا سے موصولہ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن میں تھوڑی…

Read More