Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی پہلے روز کی خوشیوں،کامیابیوں پر پانی پھیردیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن اڑالیا،یہی نہیں بلکہ میچ کو بھی اڑیا ہے۔ایلکس کیری اور کیمرون گرین نے کوئی وکٹ نہیں گرنے دی اور اسکور بھی تیزی سے آگے کیا ہے۔ آسٹریلین بیٹربولڈ ہونے،آئوٹ قرار دیئے جانے کے باوجود بچ گئے،ساتھ میں بے ظابطگی کا الزام کھانے کے وقفہ تک آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر  320 اسکور بنالئے تھے۔ایلکس کیری  60 اور کیمرون گرین 56  پر کھیل رہے تھے۔دونوں میں چھٹی وکٹ پر  114رنزکی شراکت ہوگئی ہے۔آج…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پھر کھڑی ہوگئی ہے۔لاہور میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے پہلا سیشن اچھا گزارا ہے،اس دوران ایک ڈرامہ بھی پیش آیا ہے،جسے حسب سابق آسٹریلین میڈیا نے کرکٹ کی عجب بے ظابطگی کا عنوان دیا ہے،ویسے یہ حیران کن بات ہے  کہ امپائر کی ایک غلطی،ریویوکا موجود ہونا،پھر اس کی درستگی۔سب کچھ ہوتے ہوئے بھی غیر ملکی میڈیا ایسے عنوانات قائم کرنے سے باز نہیں آتا،جس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ وہ پاکستان یا اس کے امپائرز پر بددیانتی کا الزام لگانے کی کوشش کرتا ہے۔…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ایک اور کپتان کی پاکستان کے متعلق اہم گفتگو،محدود اوورز سیریز سے ایک کھلاڑی باہر۔ہم ہر میچ جیتنا چاہتے ہیں،ہر سیریز ہمارے لئے اہم ہے۔پاکستان کا دورہ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ایک روزہ سیریز کو اسی حوالہ سے دیکھ رہے ہیں۔ آسٹریلیا کے محدود اوورز ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان روانگی سے قبل آسٹریلین میڈیا سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ اگلا 50 اوورز ورلڈ کپ ایشیا میں ہے۔پاکستان اور بھارت کی کنڈیشنز یکساں ہیں،ورلڈ کپ سپرلیگ بھی ہے،اس لئے سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ ایک سوال کے جواب…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے پہلے روزپر آسٹریلین میڈیا کی سلگتی ہیڈلائنز،وارنر بھی بول اٹھے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عثمان خواجہ لاہور میں اپنے آپ کو اچھا محسوس نہیں کررہے،آسان لفظوں میں وہ خوش اور مطمئن نہیں ہیں۔دوسرے الفاظ میں وہ نہایت افسردہ اور بے چین ہیں۔اس کی وجہ پاکستان کی میزبانی یا سکیورٹی نہیں ہے،بلکہ ان کا خود پر غصہ ہے اور خود پر افسوس ہے۔پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز وہ شاندار بیٹنگ کرکے 91 پر آئوٹ ہوئے۔ایسا چونکہ سیریز میں دوسری بار ہوا ہے کہ وہ سنچری سے محروم ہوئے۔ نسیم شاہ کی ڈرامائی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کی ڈرامائی سلیکشن کا راز آئوٹ،پچ اور نتیجہ پر بڑا انکشاف ساتھ۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں میچ کی صبح  جگہ بنانے والےنسیم شاہ نے لاہور کی پچ کے بارے میں کچھ انکشافات کئے ہیں،اس سے ان کی سلیکشن کی وجہ بھی سمجھ آگئی ہے۔یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ میچ سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر 2 دعوے کئے گئے تھے۔پہلا دعویٰ یہ تھا کہ بابر اعظم ایک تبدیلی چاہتے ہیں۔،نعمان علی کی جگہ ایک دوسرے لیگ اسپنر شامل کریں گے۔ دوسرا دعویٰ یہ آیا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کھلائے گئے پاکستان کے پیسر کا نام بھول گئے ہیں۔ ڈیڈ پچز پر بیٹرز اور بائولرز کے احتجاج کا پلان کمال اتفاق یہ بھی ہوا کہ وہ ایک دن کے کھیل کے بعد بھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ ٹیم میں 6 باؤلرز کھیل رہے ہیں۔ایسا انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا ہے۔ سابق چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ پاکستان لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف 6 باؤلرز کے ساتھ گیا۔اس کا مطلب ہے کہ وہ جیتنا چاہتا ہے۔ اس کے…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے سربراہ مقرر۔ سابق کرکٹر وسیم حیدر ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ مقرر ہوگئے ہیں۔ شاہد محبوب نے ایک ٹیسٹ اور 10 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے رکن وسیم حیدر نے 132۔فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں۔وہ انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی تھے۔ عمران عباس کو جنرل منیجر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرلاہور مقرر کردیا گیا ہے۔وہ اس سے قبل ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ تھے۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ ڈیڈ پچز ہر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو احتجاج کا مشورہ۔دونوں ٹیموں کے 2 ٹیسٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ کے 4 میچز 3 ہفتوں میں ڈرا ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ ڈیوڈ لائیڈ نے کہا ہے کہ اگر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پچ درست نہیں بنائی جاتی تو دونوں ٹیمیں احتجاج کریں اور بیٹرز الٹی سائیڈ سے ہٹنگ کریں اور بائولرز بھی رانگ سائیڈ سے بالز کروائیں۔ برج ٹائون ٹیسٹ گزشتہ رات ڈرا ہوا تھا۔اکیلے ویسٹ انڈیز کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے بیٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر ٹریپ ہوگئے۔اس بار بھی انہیں نروس نائنٹیز کا شکار ہونا پڑا۔اس سے قبل راولپنڈی کے پہلے میچ میں بھی وہ 3 رنزکی کمی سے  ہوم ٹائون میں سنچری نہ کرسکے تھے۔ پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آخری سیشن میں ساجد خان کے بچھائے جال میں ٹریپ ہوگئے۔219 بال کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹر 91 کے اسکور پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔سلپ میں کھڑے پاکستانی کپتان نے ڈائیونگ کیچ پکڑا،جسے پہلے آئوٹ دیا گیا،پھر لو ہونے کی وجہ سے چیک کیا گیا،یہ…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستان نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس نے ویسٹ انڈیز  کو8 وکٹوں سے ہرادیا ہے،اس طرح رواں ایونٹ میں گرین کیپس خواتین کی پہلی کامیابی ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا ہملٹن میں ہونے والی بارش کے باعث کھیل 5 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔میچ کی فی اننگ 20 اوورز تک محدود کی گئی۔ ٹیبل پر3 فتوحات کے نتیجہ میں 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا۔کیا پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی پہلی جیت رقم کرسکے گی؟نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آج مقابلہ جاری ہے۔ہملٹن میں گرین کیپس ٹیم نے ایونٹ کی اچھی ٹیم ویسٹ انڈیز کو 89  تک محدود کردیا ہے۔ سٹیون سمتھ شاہین شاہ کی بائولنگ کے دوران کیوں برہم زیادہ حیران ہونے کی ضرورت اس لئے نہیں ہے کہ 50 اوورز فی اننگ کا  میچ 20 اوورز میں تبدیل ہوگیا ہے۔بارش کے سبب فی اننگ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان کی لبوشین اور سمتھ کی نقلیں،کوچنگ ساتھ،لنچ تک کی اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی آسٹریلین کھلاڑیوں کے ساتھ بیٹ پکڑنے اور کھیلنے کے اسٹائل پر اچھی خاصی گپ شپ اور مزاح۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو کے مطابق محمد رضوان بیٹ پکڑے لبوشین کے ساتھ کھڑے ہیں،ان کی نقل اتارتے ہیں۔ساتھ میں ان سے کچھ پوچھتے بھی ہیں۔ایسے میں لبوشین بھی بیٹ پکڑ کر کچھ کہتے ہیں۔ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں رضوان بال لیفٹ کرتے ہوئے لبوشین کی…

Read More