Author: admin

کرک اگین رپورٹ لیجنڈز کرکٹ لیگ شروع ہوگئی،پاکستان کے نامی گرامی لیجنڈز کرکٹرز بڑا اسکور کرکے بھی ہار گئے لیکن ان کا نام ایشیا الائنز تھا،شعیب اختر کی پنڈی ایکسپریس جام ہوگئی۔یوسف پٹھان اور محمد کیف نے عمر گل،شعیب اختر،مرلی دھرن،اظہر محمود کو فیل کرکے رکھ دیا۔انڈیا مہاراج الیون نے 5 بالیں قبل ہدف 4 وکٹ پر پورا کرلیا۔ الامارات کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ایشیا الیون نے 7 وکٹ پر 175 کا اچھا مجوعہ سیٹ کیا۔تھارنگا نے 46 بالز پر 66 کی اننگ کھیلی۔مصباح الحق نے30 بالز پر 44 کئے،وہ کپتانی بھی کررہے ہیں۔محمد حفیظ…

Read More

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں افغانستان نے اپنی بایولنگ کے ساتھ پاکستان کو قابو کرلیا،کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ  ورلڈ کپ کا یہ اہم میچ ہے،گروپ سی کے  اس کائونٹر کی فاتح ٹیم کے کوارٹر میں پہنچنے کے امکانات زیادہ ہوجائیں گے۔ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ ٹاس کا کردار اہم ہوگا،اہم جملہ یہ تھا کہ افغانستان اپنی بائولنگ پر انحصار کرے گا،وہ اس میں مضبوط ہے،پاکستان کو اپنی بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی،۔پھر وہی ہوا جو سینئرز کیا کرتے ہیں۔ انڈر 19 ورلڈ کپ ،آج پاکستان اور افغانستان کا فیصلہ کن میچ،مزید 2 مقابلے…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین کوہلی کے لئے گنگولی کا شوکاز نوٹس،بھارتی کرکٹ میں تھرتھلی ویرات کوہلی شو کاز نوٹس سے بال بال بچ گئے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی معزول اور مستعفی کپتان ویرات کوہلی کو شو کاز نوٹس دینا چاہتے تھے۔وہ اب بھی تیار ہے۔کوہلی جاری کرنا چاہتے ہیں ۔یہ سب جنوبی افریقا دورے سے قبل ہونے جارہا تھا لیکن بورڈ ممبران نے اختلاف کیا۔اسے دورے کے اختتام پر جاری کرنے کا پلان تھا۔کوہلی نے اس سے قبل ٹیسٹ کپتانی ہی۔ چھوڑدی۔ گنگولی نے دعویٰ کیا تھا کہ میں نے ذاتی طور پرکوہلی کو ٹی 20 کی…

Read More

لاہور، 20 جنوری ،پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے 19 ریزرو کھلاڑیوں کے پول کا اعلان کردیا ہے۔ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ان 19 میں سے 15 کھلاڑی21 جنوری کو ٹیم ہوٹل پہنچیں گے، جہاں وہ پی سی بی کی طرف سے قائم کیے گئے ایونٹ منیجمنٹ انیورینمنٹ میں قیام کریں گے۔باقی چار کھلاڑی ایونٹ منیجمنٹ اینورینمنٹ کا حصہ تو نہیں ہوں گے تاہم انہیں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں طلب کیا جاسکے گا۔ ریزرو پول میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ پر گہرے بادل،3 فرنچائزز کے 5 پلیئرز اور ممبرز اسٹاف کے کووڈ ٹیسٹ اس وقت تک مثبت آگئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2 آفیشلز کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں اور وہ قرنطینہ میں ہیں ۔ ادھر غیر ممالک کے 3 پلیئرز کو کورونا ہوگیا۔ان کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔وہ قرنطینہ میں ہیں ۔ان کی کراچی آمد میں تاخیر ہوگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے بیٹر ہیٹمیئر،آسٹریلیا کے جیمز فالکنر،انگلینڈ کے لکی ووڈ کووڈ مثبت ٹیسٹ اور قرنطینہ کی وجہ سے شیڈول فلائٹ چھوڑ چکے ہیں۔ان کی پشاور اور کوئٹہ کے پہلے میچ میں…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کے فواد عالم،حسن علی اور شاہین آفریدی نے آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنالی ہے۔کین ولیمسن کپتان ہونگے۔ فواد نے ڈومیسٹک سرکٹ پر برسوں تک برداشت کرنے کے بعد بالآخر خود کو ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کا سنگ بنیاد بنا لیا ہے۔ وہ 2021 میں اپنی بہترین کارکردگی پر تھے، انہوں نے 9 میچوں میں 57.10 کی اوسط سے تین سنچریوں کے ساتھ 571 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سخت حالات میں سنچریاں بنائیں۔ حسن علی نے 2021 میں ہمیشہ پاکستان کے…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی سال 2016 سے جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی دو سب سے کامیاب ٹیمیں ہیں۔یہ دونوں ٹیمیں لیگ کے پہلے دونوں ایڈیشنز کی فاتح سائیڈز بھی ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2016 کا ٹائٹل جیتا جبکہ پشاور زلمی نے اس سے اگلے سال ایڈیشن اٹھایا۔ دو مرتبہ کی ایچ بی ایل پی ایس ایل چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا لیگ میں جیت کا تناسب چھپن اعشاریہ ایک چھ فیصد ہے۔ چار مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سال 2021 کے بہترین پرفارمرز میں پاکستانی چھاگئے،24 گھنٹوں میں دوسری ٹیم کا اعلان،بابر اعظم مسلسل دوسری بار کپتان منتخب،آئی سی سی نے کلینڈر ایئر 2021 کی ایک روزہ ٹیم کا بھی اعلان کردیا ہے،بابر اعظم کپتان ہیں،ان کے ساتھ ایک اور پاکستانی فخرزمان بھی شامل کئے گئے ہیں۔ دبئی سے جاری اطلاعات کے مطابق سال 2021 کی  ایک روزہ کرکٹ سرگرمی کا کپتان اور کنگ بابر اعظم کو ماناگیا ہے،انہوں نے 67 سے زائد کی اوسط سے صرف 6 ایک روزہ  میچز 405 اسکور بنائے ہیں۔برمنگھم میں انہوں نے انگلینڈ کے خلاف یاد…

Read More

دبئی ۔کرک اگین ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آسٹریلیا کی آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن ہوگئی ہے۔بھارت کو تیسری پوزیشن پر سلپ ہونا پڑا ہے۔پاکستان کی پوزیشن گرگئی۔ ایشز میں 4 ٹیسٹ میچز جیتنے کے بعد اس نے نیوزی لینڈ کو بھی پچھاڑ ڈالا ہے۔جمعرات کی صبح آئی سی سے کی اپ ڈیٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا اب پہلے ،نیوزی لینڈ دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔بھارت کو ہرانے والی جنوبی افریقا ٹیم ایک درجہ ترقی کے ساتھ 5ویں نمبر پر آگئی ہے۔ پاکستان کی ایک پوزیشن گرگئی ہے اور اس کا اب چھٹا…

Read More

لاہور، 20 جنوری ,پی سی بی میڈیا ریلیز کیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کرکٹر، سال 2021 میں پی سی بی کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی اور پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ 24 سال بعد دورہ پاکستان سے متعلق آسٹریلیا کے کھلاڑیوں، فینز، براڈکاسٹرز اور میڈیا کی طرف سے سامنے آنے والے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ 24 سال بعد پاکستان کا تاریخی دورہ کرنے پر پوری قوم آسٹریلیا کرکٹ ٹیم…

Read More

ٹرینیڈاد،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ سی کی 2 اہم ٹیمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم ترین میچ آج ٹرینیڈاد میں کھیلا جائے گا،دونوں نے اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے اور دونوں ناقابل شکست ہیں،آج کے میچ کی فاتح ٹیم کوارٹر فائنل کی سیٹ قریب پکی کرلے گی۔ پاکستان نے پہلے میچ میں زمبابوے کے خلاف اپنی بیٹنگ و بائولنگ دونوں شعبوں سے کارکردگی شو کی تھی،ادھر افغان ٹیم  پی این جی کے خلاف بیٹنگ میں زیادہ اچھا اثر قائم نہ کرنے کے باوجود بائولنگ کے سہارے جیت گئی تھی۔ انڈر 19…

Read More

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کووڈ اٹیک کے باوجود جاری ہے،بھارت کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود اس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کھیلے گئے میچ میں آئر لینڈ کو174 اسکور سے ہرادیا۔فاتح ٹیم کے 307 رنزکے جواب میں آئرش ٹیم 39 اوورز میں صرف 133 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔گروپ بی کا یہ میچ ٹاروبا میں کھیلا گیا تھا۔ بسیٹری میں گروپ ڈی کا میچ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کے خلاف 7 وکٹ سے جیت لیا ہے۔سکاٹش ٹیم 236 رنزہی بناپائی تھی،آسٹریلین نے ہدف 40 ویں اوورمیں 3…

Read More