Author: admin

کرک اگین رپورٹ Image ,File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی حکام پر برس پڑے،ایک سابق چیئرمین کے بارے میں انکشاف کیا انہوں نے مجھے رلا دیا،رمیز راجہ کو کرکٹ کی سمجھ نہ ہونے والا بیان جذباتی انداز میں نہیں دیا۔کرکٹ حکام کو کرکٹ کی سمجھ بوجھ والا ہونا  چاہئے ۔نان سینس لوگوں کا کیا کام ہے،ساتھ میں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے سپورٹس کا بیڑا غرق ہوگیا ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کو انٹرویو دیتے ہوئے حال ہی میں…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک File Photo پاکستان سپر لیگ تاریخ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اس بار وہ اعزاز حاصل کرنے جارہے ہیں جو منفرد بھی ہوگا،پہلا بھی ہوگا،ان سے قبل کوئی کرسکا،نہ ان کے بعد کسی کے نام ہوگا،وہ اعزاز ہے پی ایس ایل تاریخ کی پہلی وکٹ سنچری کا۔ وہاب ریاض اب تک67 میچز میں 94 وکٹیں لے کر ایونٹ کی تاریخ کے مجموعی طور پر ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں،انہیں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کے لئے صرف 6 شکار درکار ہیں،امید ہے کہ اس سیزن میں وہ یہ سنگ میل عبور کرجائیں گے،ویسے بھی ان…

Read More

کراچی،لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے پی سی بی نے فول پروف بائیو سیکیور ببل بنادیئے ہیں،ایونٹ کا پہلا مرحہ 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا۔لیگ کو کورونا سے محفوظ بنانے اور کامیابی سے انعقاد کے لئے متعدد بائیو سیکیور ببل بنائے ہیں۔ پی ایس ایل میں 3 بائیو سیکیور ببل،کووڈ ٹیسٹ شروع،جمعرات سے اہم قدم۔اطلاعات کے مطابق پلیئرز کے لئے الگ بائیوسیکیور ببل ہوگا۔اسٹاف کے لئے دوسرا ہوگا۔گرائونڈز سٹاف کے لئے تیسرا بائیو سیکور ببل ہوگا۔ پی ایس ایل پر کورونا کا پہلا بڑا حملہ،تماشائیوں کا فیصلہ ہوگیا پی سی بی نے گزشتہ…

Read More

پرل،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کپتانی سے جان چھڑائی یا کپتانی جان بوجھ کر لی گئی۔بھارتی اسٹار ویرات کوہلی گردش ایام سے باہر نہ نکل سکے۔کھیلنا بھول گئے یا پھر عروج کے بعد زوال کی جانب رواں دواں ہیں۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سیٹ ہونے اور ایک موقع پر اچھے حالات ہونے کے باوجود نہ خود سنچری کرسکے۔نہ ٹیم کو جتواسکے ۔ پرل میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔بھارتی ٹیم کی یہ اہم ناکامی تھی۔ آئی سی سی ٹی 20…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image شاہد آفریدی واٹر پلانٹ لگانے پر خوش۔شاہد آفریدی فائونڈیشن ودیگر اداروں کے تعاون و سپورٹ سے شاہد آفریدی نے واٹر پلانٹ کا افتتاح کیا۔ سابق پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ پاکستان رینجرز کی سپورٹ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ شاہد آفریدی نے ملیر سندھ میں افتتاحی تقریب میں خطاب بھی کیا ۔ ادھر اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 7 کے لئے اپنی نئی کٹ کی رونمائی کردی ہے ۔کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب پشاور زلمی کو دھچکا لگا ہے ۔اس کے ایک کھلاڑی عامر خان زخمی ہوگئے…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image شور ذرا۔۔تو مچالے۔۔پاکستان سپر لیگ 7 کے آفیشل گیت کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے۔پی سی بی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی ریکارڈنگ کو جلد ہی ریلیز کرنے والا ہے۔ پی سی بی نے سنگر کے نام تو پہلے ہی جاری کردئیے تھے۔ پی ایس ایل 7 کے گیت کا سب کو انتظار ہے اور اس کے بول بھی سنے جائیں گے۔ سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل 7 کے آفیشل گیت کے نمایاں ورڈز میں کچھ یوں ہیں کہ ہاتھ ہوا میں اٹھالے۔دلوں کا حوصلہ بڑھالے ۔۔شور ذرا تو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image by ICC آئی سی سی نے 2021 آف دی ایئر کی ٹی 20 ٹیم بنالی ہے،پاکستان کے 3 بڑے ستارے شامل کئے گئے ہیں۔ مردوں کی کرکٹ کے کھیل میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے مختصر ترین فارمیٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے T20 ورلڈ کپ میں صلاحیت منوائی ۔جہاں انہوں نے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کے طور پر ٹورنامنٹ کا اختتام کیا۔ مجموعی طور پر، بابر نے 29 میچ کھیلے اور 37.56 کی اوسط سے ایک سنچری اور نو نصف سنچریوں کے ساتھ مجموعی طور پر 939 رنز…

Read More

کراچی، 18 جنوری ،پی سی بی پریس ریلیز،کرک اگین پی ایس ایل پر کورونا کا پہلا اٹیک،تماشائیوں کا داخلہ محدود۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباََ 8000 تماشائیوں کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں داخلے کی اجازت ہوگی تاہم ان تمام تماشائیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر…

Read More

دبئی،کرک اگین آئی سی سی نے سال 2021 کے بہترین پرفارمرز وٹیموں کے فائنل انتخاب کا آغاز کردیا ہے۔اس سلسلے میں پہلی ٹیم سامنے آئی ہے جو سال 2021 کی بہترین ٹی 20 ٹیم کے نام سے منظر عام پر آئی ہے۔ اعلان کردہ خواتین ٹی 20 سائیڈ آف دی 2021 ایئر میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔انگلینڈ کی 5 پلیئرز حقدار پائی ہیں۔ان میں ٹیمی باووموٹ،ڈینی ویٹ،نیٹ سیکیور کپتان بنائی گئی ہیں۔وکٹ کیپرایمی جونز ہیں ۔سوفی ایلکسٹن بھی ہیں۔ بھارت کی ایک پلیئر سمریتھ مندھانا ہیں۔آئر لینڈ کی گیبی لیوس ہیں۔جنوبی افریقا کی مریزانے کیپ،شبنم اسماعیل اور لورا…

Read More

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے تیاریاں جاری ہیں،کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود ہر ایک پر عزم ہے کہ لیگ 27 جنوری سے شروع ہوجائے گی،یہاں پی ایس ایل کے چند ریکارڈز کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں بال اور بیٹ کی جنگ ہمیشہ ہی رہی ہے۔ایونٹ کی 6 سالہ ہسٹری میں کوئی ٹیم 250 سے زائد اسکور نہیں بناسکی ہے۔اب تک کا ہائی مجموعہ  اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف 247 اسکور کا ہے۔یہ گزشتہ سال عرب امارات میں بنا تھا۔کم اسکور کا اعزاز ایک ہی ٹیم کو…

Read More

لاہور، 19 جنوری ,پی سی بی پریس ریلیز تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو ان گنت باصلاحیت وکٹ کیپرز دیئے ہیں اور ان میں سے چند پر تو دنیا آج بھی رشک کرتی ہے۔ وکٹوں کے پیچھے عمدہ گلوز ورک کرنے والے ان کھلاڑیوں نے نہ صرف دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ وہ کھیل کی پہچان بھی بنے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں بھی پاکستان کے دو صف اول کے وکٹ کیپرز اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے. وکٹ کیپنگ کے بعد کپتانی کی مشترکہ ذمہ داری کے باعث…

Read More

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے اب آسٹریلین کیمپ میں باتیں جاری ہیں۔اس کی تیاری و سلیکشن کے لئے متعلقہ افراد کی جانب سے اپنے پلان بنائے جارہے ہیں،ایسی ہی ایک بات آسٹریلیا کی محدود اوورز ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں محدود اوورز سیریز کے لئے میتھیو ویڈ ان کی ٹیم کے وکٹ کیپر کے لئے پہلی چوائس ہونگے۔ یہ بات انہوں نے اس تناظر میں بھی کی ہے کہ گزشتہ سال کے آخر میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں میتھیو ویڈ …

Read More