Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب۔کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا اچھے آغاز کے بعد چند لمحات میں 2 وکٹیں کھوگیا،اس سے پاکستان نے پہلے سیشن میں واپسی کی۔ایک موقع پر جب وارنر اور خواجہ تیزی کے ساتھ اسکور بٹورنے لگے تھے تو بابر اعظم کے چہرے پر پریشانی نمایاں تھی۔ایسے میں  82 کے مجموعہ پر فہیم اشرف نے ڈیوڈ وارنر کو وکٹ کیپر رضوان کے ہاتھوں کیچ کروادیا۔یہ شراکت کا ٹوٹنا اتنا اہم تھا کہ نئے آنے والے بیٹر مارنوس لبوشین بناکوئی رنز بنائے رن آئوٹ ہوگئے۔آسٹریلیا کا اس وقت اسکور 91 تھا۔یہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB کراچی ٹیسٹ کا آج آغاز،ٹاس اور پہلے بیٹنگ فیصلے کی سابقہ عجب تاریخ،اب کیا ہونے والا۔کراچی ٹیسٹ کا آغاز آج ہوگا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اپنے 9 ویں دورہ پاکستان میں کراچی کے مقام پر 9 واں ٹیسٹ ہی کھیلے گی۔1956 سے 2022 آگیا،اس سے کراچی فتح نہ ہوسکا،5 شکستوں کے ساتھ 3 ڈرا میچز اس کا حاصل حصول ہیں۔ پیٹ کمنز کے کراچی ٹیسٹ پچ پر نئے انکشافات،ٹریننگ کے اختتام پر خطاب،رمیز کی تعریف جمعہ کو کرک اگین نے تسلسل کے ساتھ یہ خبریں بریک کردی تھیں کہ دونوں ٹیموں میں کون کون سلیکٹ ہوگا۔پاکستان فہیم…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹرز پر الزامات عائد کرنے والوں کو شرمندگی۔وہ پلیئرز جو پی ایس ایل چھوڑ کر جارہے تھے،انہیں یہ طعنہ مارا گیا تھا کہ وہ آئی پی ایل معاہدہ کی وجہ سے ایسا کرگئے ہیں۔ان میں ایلکس ہیلز بھی تھے۔یہ الگ بات ہے کہ ہیلز 1 ہفتہ بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے کھیلنے واپس آگئے تھے۔ اب اسی ایلکس ہیلز نے آئی پی ایل 2022 کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔انہوں نے جمعہ کو اچانک نام واپس لے لیا۔ ہیلز نے ٹویٹ کیا ہے کہ میں بدقسمتی سے یہ اعلان کررہا ہوں کہ میں اس سال آئی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز کے کراچی ٹیسٹ پچ پر نئے انکشافات،ٹریننگ کے اختتام پر خطاب،رمیز کی تعریف۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کراچی ٹیسٹ سے متعلق 3 باتیں فرض کرلی ہیں،اس کی روشنی میں ٹیم سلیکشن ہورہی ہے۔ساتھ میں پیٹ کمنز نے 3 نتائج بتادیئے ہیں۔انہوں نے جو 3 باتیں طے کی ہیں،اگرا یسا ہی ہوا تو آسٹریلیا پاکستان کے خلاف جیت سکتا ہے۔کراچی میں پہلی بار کوئی ٹیسٹ میچ اپنے نام کرے گا۔یہ باتیں آسٹریلین میڈیا میں جاری ہوئی ہیں۔ عمران خان کا آسٹریلین میڈیا کو تازہ انٹرویو،گرائونڈ میں جاکر میچ دیکھنے کا بھی بتادیا پیٹ کمنز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھرپور پریکٹس کی۔دونوں ٹیموں نے کراچی کے گرم موسم کا بھی سامنا کیا،اسٹیڈیم کو بھی اچھی طرح جانا۔پچ کا معائنہ کیا ہے۔پچ کے حوالہ سے 2 اہم باتیں موجود ہیں۔ بابر اعظم کاناقدین کو سخت جواب،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون پہلی یہ کہ نئی پچ ہونے کے سبب پہلے روز پیسرز کے لئے بھرپور مدد موجود ہوگی،ٹاس جیتنے وال ٹیم اگر فیلڈنگ کی جانب گئی تو پھر اسے اس کا فائدہ اٹھانا ہوگا۔دوسری صورت میں اسے چوتھی اننگ میں بیٹنگ مشکلات دے گی۔ دوسری بات یہ…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے پیار کرنے والی عوام ہے،ایک عرصہ سے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی آمد کا انتظار تھا،ملک میں کرکٹ کے حوالہ سے جوش وخروش پایا جاتا ہے،سیریز دلچسپی سے دیکھی جارہی ہے۔ بابر اعظم کاناقدین کو سخت جواب،پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون سابق پاکستانی کپتان نے آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے کہا ہے کہ  ملک میں کرکٹ ٹھیک کھیلی جارہی ہے،سکیورٹی کوئی مسئلہ نہیں ہے،ہماری حکومت میں دہشت گردی پر قابو پالیاگیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کرکٹ میں پچزکا کردار…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم منزل کے قریب پہنچ کر ہمت ہارگئی،جنوبی افریقا سے فتح کا موقع گنوادیا۔ٹیم عین اس وقت شکست سے دوچار ہوئی جب فتح کی امید ہوگئی تھی۔ ترنگا میں کھیلے گئے میچ میں گرین کیپس 224 رنزکے ہدف کے تعاقب میں 217 رنز پر رک گئی،اس طرح اسے صرف 6 رنزکی معمولی دوری سے ہار قبول کرنی پڑی ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان نے پروٹیز کو 223 رنز تک محدود کردیا پاکستان نے آخری 4 وکٹیں 24 رنزکےا ندر گنوادیں،جب جیت کے لئے 20 بالز پر 31 اسکور کی ضرورت تھی۔اس سے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے اعلان کے بعد پاکستان  نے بھی کراچی ٹیسٹ کے لئے اپنی ٹیموں کی حتمی سلیکشن بارے بتادیا۔پیٹ کمنز کے بعد پریس کانفرنس کرنے والے  بابر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ ہمارے 2 بنیادی کھلاڑی ٹیم میں واپس آگئے ہیں،ہم نے ٹیم فائنل کرلی ہے،حتمی اعلان آج ہی ہوگا۔ میں نے سویپسن کو نہیں دیکھا ہے،ویڈیوز دیکھ کر فیصلہ کریں گے کہ اسے کیسے کھیلنا ہے۔بابر اعظم کہتے ہیں کہ کراچی میں گرمی بھی ہے،ماحول اچھا ہے۔بائلنگ بھی ٹھیک رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ ہم آسٹریلیا سے نہیں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین خبر کی تصدیق، پاکستان کے شکار کے لئے آسٹریلیاکا نیا لیگ اسپنر آگیا۔آسٹریلیا نے کراچی ٹیسٹ کے لئے بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے،کپتان پیٹ کمنز نے دوسرے لیگ اسپنر کو کنفرم کردیا ہے۔کپتان نے اعلان کیا ہے کہ کل سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے ایک لیگ اسپنر کو ڈیبیو کروایا جائے گا۔ کراچی ٹیسٹ کے لئے آسٹریلیا کا نیا پلان تیار،پٹاری سے نیا کھلاڑی نکال لیا لیگ اسپنر مچل سویپسن کو ٹیسٹ کیپ پہنائی جائے گی۔نیتھن لائن پہلے ہی تجربہ کار اسپنر کے طور پر موجود ہیں۔پیٹ کمنز جمعہ کی…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Getty Images وائیڈ نا نو بال،7 بالز کا اوور،کیا کوئی نیا قانون بن گیا،سب حیران۔کیا انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور قانون بدل گیا ہے،ایک اوور 7 بال کا ہوگیا۔کوئی وائیڈ بھی نہیں تھی،کوئی نو بال بھی نہیں ،تو 7 بالز کے اوور کا کیا مطلب ہوا۔ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان نے پروٹیز کو 223 رنز تک محدود کردیا آئی سی سی کی ذیلی کرکٹ کمیٹی ایم سی سی نے گزشتہ دنوں کرکٹ کے 5 قوانین بدلے تھے،کرک اگین اسے رپورٹ کرچکا ہے۔ایسے میں 7 بالز کے اوور نے سوال جنم دیا ہے کہ کہیں یہ بھی…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ twitter image پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میچ میں223 رنز تک محدود کردیاہے۔ترنگا میں گرین کیپس نے کیویز کی 5 وکٹیں 110 پر اڑادی تھیں،ان میں اسی اسکور پر 3 وکٹوں کا اڑانا بھی شامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پروٹیز ٹیم اس کے بعد سنبھل نہ سکی۔مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 223 اسکور کرپائی۔لورا وولورٹ نے 75 کی اننگ کھیلی۔ساتھ میں کپتان سنی لوس نے 62 اسکور کئے۔ ویمنز ورلڈ،ایک کرکٹر،کپتان،ماں اورسٹار کی قیادت میں پاکستان کو آج ایک اور چیلنج گرین کیپس کی فاطمہ ثنا…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز نے انگلش کھلاڑیوں کو دن بھر تھکا مارا،برتری کی جانب گامزن۔انگلش کرکٹ ٹیم کی بدقسمتی کا سلسلہ طول پکڑتا جارہا ہے۔گزشتہ سال بھر میں ٹیسٹ کرکٹ کی ناکامی لگتا ہے کہ اس سال بھی اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی ہے۔انٹیگا میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز اسے ویسٹ انڈیز کے باقی ماندہ کھلاڑی آئوٹ کرتے دن گزر گیا۔پھر بھی پوچھل پھنس گئی۔ پہلا ٹیسٹ،دوسرا روز،انگلش ٹیم کو پھر معمولی لمحات کی خوشی،لمبی پریشانی ویسٹ انڈیز نے کھیل کے خاتمہ تک 9 وکٹ پر373 اسکور بنالئے تھے،اسے 62 رنزکی اہم سبقت…

Read More