Author: admin

کرک اگین رپورٹ ڈراپ سین شرما،کوہلی اور بی سی آئی میں جاری کشمکش انجام کو پہنچی۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 2-1 کی سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی ہے۔ کوہلی نے لکھا ہے کہ ٹیم کو صحیح سمت میں لے جانے کے لیے سات سال کی محنت، محنت اور انتھک ثابت قدمی کا کام کیا ہے۔ میں نے پوری ایمانداری کے ساتھ کام کیا ہے اور اس میں کچھ بھی نہیں چھوڑا۔کوہلی نے یہ سب ٹوئٹر پر لکھا ہے۔ کوہلی کہتے ہیں کہ کسی نہ کسی مرحلے پر کام رک…

Read More

ہوبارٹ کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ مذاق بن گئی،ہوبارٹ کی گھاس والی اچھال پچ نے میچ کا دوسرا روز ہی مشکل بنادیا،پہلے آسٹریلیا کی پھر انگلینڈ کی 10 اور پھر آسٹریلیا کی3 وکٹیں گرنے سے دن بھر کے کھیل میں 17 وکٹیں اڑن چھو ہوگئیں۔کیا کرکٹ فینز اس قسم کی ٹیسٹ کرکٹ چاہتے ہیں،یہ سوال بھی اپنی جگہ کھڑا ہوگیا ہے،اس لئے کہ ایشز کے اس 5 ویں ٹیسٹ کے بھی تیسرے ہی روز ختم ہونے کا امکان ہے،پہلے 3 ٹیسٹ15 کی بجائے 12 روز تک گئے تھے،ان میں بارش الگ تھی جبکہ سڈنی ٹیسٹ بھی بارش کی وجہ سے…

Read More

سڈنی۔کرک اگین پاکستان کے ابھرتے ہوئے پیسر محمد حسنین کا بگ بیش میں حریف کھلاڑی سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے سڈنی میں سڈنی سکسرز اور تھنڈر کے میچ میں سکسرز نے پہلے بیٹنگ کی۔5 وکٹ پر 197 اسکور کئے۔تھنڈر کی نمائندگی کرنے والے حسنین اور سکسرز کے بیٹر میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی پیسر نہایت جارحانہ گیند بازی کررہے تھے۔انہوں نے 4 اوورز میں صرف 22 رنز دئیے۔کوئی وکٹ تو نہ لے سکے ان کی بالز پر اسکور نہیں بن رہے تھے۔ادھر سے وکٹیں نہیں مل رہی تھیں۔دونوں طرف فرسٹریشن تھی ۔اس وجہ سے ایک…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ہفتہ کو 4میچز کھیلے جارہے ہیں ۔8 ٹیمیں مختلف گروپس کی حرکت میں ہونگی۔اس میں بھارت بھی شامل ہے۔ گروپ بی میں بھارت اور جنوبی افریقا مدمقابل ہونگے۔یہ میچ پروویڈنس میں ہوگا۔ دوسرا میچ باسٹری میں کینیڈا اور یو اے ای کھیل رہے ہیں۔یہ گروپ اے کا میچ ہے۔ تیسرا میچ آئرلینڈ اور یوگنڈا کا ہوگا۔گروپ بی کا یہ میچ جارج ٹائون میں شیڈول ہے۔ چوتھا میچ گروپ سی میں زمبابوے اور پاپا نیوجینی میں ہونا ہے۔یہ مقابلہ پورٹ آف سپین میں ہوگا۔ انڈر 19…

Read More

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ File Photo جنوبی افریقا کے کپتان ڈین ایلگر نے اپنے حریف ویرات کوہلی کو ناک آئوٹ کردیا،ایسے ایسے پنچ مارے ہیں کہ ہر ذی شعور انسان اس کی کاٹ اور اس کی شرم کو محسوس کرسکتا ہے،ساتھ میں انہوں نے اپنے بارے میں ایسی باتیں کی ہیں کہ اس کے بعد بھارتی کپتان کے پاس اپنے رویہ اور بات کو درست ثابت کرنے کو کچھ نہیں بچا ہے۔اس سب میں اتنی خوبصورتی ہے کہ الفاظ کا چنائو اچھا ہے جس سے ایک بہترین دماغ اور سوچ کی عکاسی ہوتی ہے۔ رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشز کے 5ویں اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو لائیو کرکٹ شو میں 300 سے کم پر پھر بھی آئوٹ نہ کرسکی۔ایک موقع تھا کہ آسٹریلیا کو 30 اسکور کم پر شکار کیا جاسکتا تھا لیکنٹیل اینڈرز کے کچھ چھکوں نے کام تمام کردیا۔ سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے ہوبارٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن میں ایک گھنٹہ سے زائد کے کھیل کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم 303 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی۔ایلکس کیری تو 24 اسکور کرکے گئے ہی لیکن اور…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ سٹاپ موونگ دا روبوٹ،سٹورٹ براڈ آٹو کیمرے پر شدید برہم،قہقہے لگ گئے۔واقعہ ایشز کے 5 ویں ٹیسٹ کے دوسرے روز کی صبح کا ہے،میچ ابھی شروع ہی ہوا تھا۔انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کی آٹو کیمرے سے  بات منٹوں میں پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم تبدیل،ڈیوڈ وارنر صفر کا شکار ہوبارٹ میں آسٹریلیا نے اپنی نا مکمل اننگ 241 رنز 6 وکٹ سے شروع ہی کی تھی اسکور 245 تک گیا تھا۔انگلش فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ نے بال کرانے کے لئے دوڑنا شروع کیا،امپائر کے قریب پہنچ کر وہ سلو…

Read More

پروویڈنس،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ گروپ ڈی کے میچز کے ساتھ میگا ایونٹ شروع ہوگیا۔سری لنکا اور آسٹریلیا کامیاب رہے۔  پہلا میچ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو بڑی آسانی کے ساتھ 6 وکٹ کی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے۔پروویڈنس میں کھیلے گئے 14 ویں لٹل اسٹارز ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں میزبان ٹیم کی امیدیں دم توڑتی نظر آئیں۔پہلے بیٹنگ اور بائولنگ میں بھی کوئی اثر نہیں چھوڑ سکے۔ آسٹریلیا انڈر 19 ٹیم نے 170 رنز کا ہدف صرف4وکٹ پر پورا کرلیا۔21 پر 2 وکٹ کھونے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ایئرپورٹ پر حسن علی کا نیا روپ،شاداب خان کا انوکھا استقبال،سب ششدر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کراچی آمد پر انوکھا استقبال۔حسن علی پمفلٹ لئے عام افراد یا ٹیکسی ڈرائیو کی طرح ان کا استقبال کرنے اور لینے کے لئے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو کے مطابق شاداب خان جیسے ہی نظر آنا شروع ہوئے تو پمفلٹ پکڑے حسن علی نے اپنے آپ کو تسلی دیتے کہا کہ آگیا،آگیا۔ قومی کرکٹرز اور رمیز راجہ کی ملاقات شروع،نئے اہداف سیٹ،حفیظ غائب شاداب خان چلتے ہوئے جیسے ہی قریب آئے تو…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ PCB Imgae پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ہونے والی ملاقات کے حوالہ سے پی سی بی نے رات 10 بجے کے بعد مختصر سی بریفنگ جاری کی ہے،اس میں پی سی بی نے بتایا ہے کہ قومی کرکٹرز اور رمیز راجہ کی ملاقات شروع،نئے اہداف سیٹ،حفیظ غائب کیلنڈر ایئر 2021 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے اعزاز میں تقریب سجائی گئی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی فار اینڈ بلڈنگ میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین پی سی بی  نے شرکت کی۔رمیز راجہ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں…

Read More

پروویڈینس،جارج ٹائون،کرک اگین اسپیشل رپورٹ  Image source Twitter انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کی اسل بج گئی،آج افتتاحی روز 2 میچزکے ساتھ 14 ویں ورلڈ کپ لٹل اسٹارز کا آغاز ہوگیا ہے۔میزبان ویسٹ انڈیز کو فیورٹ امیدوار آسٹریلیا کا سامنا ہے تو سری لنکا کو قدرے کمزور ملک سکاٹ لینڈ کا چیلنج درپیش ہے۔ پروویڈنس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈین ٹیم مشکلات کا شکار رہی،وہ پورے اوورز بھی نہ کھیل سکی۔40 اوورز اور ایک گیند پر صرف 169 کی مہمان ثابت ہوئی۔12 پر 4 وکٹیں کھونے کے بعد مڈل…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ PCB Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ اور قومی کھلاڑیوں کی ملاقات لاہور میں شروع ہوگئی ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ نیشنل ہائی ہرفارمنس سنٹر لاہور میں کھلاڑیوں سے طویل ملاقات کررہے ہیں،انہوں نے اچھی خاصی بات کی ہے۔ساتھ میں کرکٹرز کی تعریف کی۔ رمیز راجہ نے کہا کہ قوم کو آپ پر فخر ہے کہ آپ نے ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرایا،یہ بات سب کے لئے خوشی کا باعث بنی ہے،پورا سال ٹیم کی کارکرگی اچھی رہی ہے لیکن ساتھ میں…

Read More