Author: admin

راولپنڈی،آک لینڈ:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز دیگر کرکٹ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لینے لگی ہے،اس کی اہمیت ہر جگہ محسوس کی جارہی ہے۔نیوزی لینڈ کے ٹاپ بیٹر ڈیون کونوے کی دلچسپی اور بیان سامنے آگیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم ،اعدادوشمار پریشان کن کیوی بیٹر کہتے ہیں کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز بہت بڑی اور تاریخی ہے۔میں دنوں ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔مجھے یقیین ہے کہ یہ سیریز پاکستان کرکٹ کے فائدے کے لئے کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔ نیوزی لینڈ وہ ٹیم ہے جس…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اسپنرز کھلانے کے حوالہ سے 2 آرا ہیں۔بعض اوقات 3 اور بعض بار 2 اسپنرز کھلائے جانے کی تجاویز ہیں۔ پیٹ کمنز نے جمعرات کو پریس کانفرنس کی ہے۔ایسا بھی آسٹریلیا کے نئے کپتان کے دور میں پہلی بار ہوگا کہ میچ شروع ہونے تک ان کے لئے 11 پلیئرز کا انتخاب مشکل ہوگا۔ جمعرات کو ہونے والی تیز بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کا پریکٹس شیڈول وقت ملتوی کردیا گیا ہے۔کھلاڑی ہوٹل میں آرام کررہے…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہورہا ہے۔پاکستان کی حتمی 12 رکنی ٹیم اور اس میں سے ممکنہ 11 کھلاڑی کرک اگین نے ظاہر کردیئے ہیں۔اعدادوشمار پریشان کن اورنگاہیں جھکادینے والے ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ پچ پرجوا،ٹاس کا بھی غلط فیصلہ،پاکستان کو اننگ کی شکست پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں حتمی الیون کیا ہوگی۔اس حوالہ سے قریب طے ہورہا ہے کہ کون کون کھیلے گا۔پاکستان نے گزشتہ سیریز سے آسٹریلیا اور انگلینڈ طرز پر ایک روز قبل 12 پلیئرز کے نام جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا،اس کامطلب…

Read More

عمران عثمانی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل 4 مارچ سے راولپنڈی میں ہورہا ہے۔اتفاق سے 24 سال قبل جب آسٹریلیا نے آخری بار پاکستان کا دورہ کیا تھا تو اس نے اسی میدان سے سیریز  کا آغاز کیا تھا،وہ سیریز اور وہ ٹیسٹ کینگروز کے لئے خوشگوار اور پاکستان کے لئے نہایت افسوسناک رہے۔ پاکستان میں آسٹریلیا کے خلاف آخری فتح کو28 برس ،کراچی کینگروز کے لئے ڈرائونا مقام،بابر اعظم پربڑی ذمہ داری اب چونکہ راولپنڈی سے ہی ٹیسٹ سیریز شروع ہوگی تو آخری میچ جو ان 2 ممالک نے یہاں کھیلا تھا،اس کا…

Read More

عمران عثمانی پاکستان میں آسٹریلیا کے خلاف آخری فتح کو28 برس ہوگئے،کراچی کینگروز کے لئے ڈرائونا مقام کیسے،بابر اعظم پربڑی ذمہ داری ۔یہ 1994 کی بات ہے۔کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3میچزکی سیریزکا پہلا ٹیسٹ کھیلا گیا۔پاکستان نے یہ میچ سنسنی خیز مقابلہ کے ایک وکٹ سے جیت لیا۔یہ میچ پاکستان ہر اعتبار سے ہارگیا تھا۔پہلی اننگ میں مہمان ٹیم نے 337 رنزجوڑے،پاکستان کو 256 پر آئوٹ کیا،81 رنزکی برتری لی۔دوسری اننگ میں اگر چہ وہ 232 ہی کرسکے لیکن پہلی اننگ کی برتری ملاکر پاکستان کے لئے 314 رنزکا ہدف بڑا چیلنج تھا۔چوتھی اننگ میں 300 سے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Getty images,file photo کورونا کا پاک آسٹریلیا سیریز پر حملہ جاری،فواد کا ٹیسٹ مثبت،پہلے میچ سے باہر۔جوں جوں پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی سیریز کا وقت قریب آرہا ہے،اسی طرح جوش وجذبہ ہے تو ساتھ میں مسائل بھی آڑے آرہے ہیں۔پہلے بھارتی شہری کی جانب سے سوشل میڈیا دھمکی ہائی لائٹ ہوئی تو اس کے بعد قومی کھلاڑیوں کےا ن فٹ ہونے اور پھر حارث رئوف کے کووڈ ٹیسٹ مثبت ہونے کی بڑی خبر آئی ،اب ایک اور بڑی نیوز ہے۔ پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے لئے عارضی اسپن بائولنگ کوچ کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال 2023 سے ویمنز پی ایس ایل کی منظوری دے دی ہے۔اس طرح پاکستان سپر لیگ ویمنز ایونٹ کا پہلا ایڈیشن اگلے سال ہوگا۔رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی بنتے ہی اعلان کیا تھا کہ وہ انڈر 19 پی ایس ایل اور ویمنز پی ایس ایل کروائیں گے۔ پاکستان کپ میں ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے ناردرن کو 2 وکٹوں سے ہرادیا. اوپنر عمر امین کی سنچری رائگاں گئی. فاتح ٹیم نے 276 رنز کا ہدف 5 گیندیں قبل 8 وکٹوں کے نقصان…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پہلا ٹیسٹ،آسٹریلیا کی حتمی الیون طے،واضح ہنٹ مل گیا۔آسٹریلین میڈیا نے ابھی سے پہلے ٹیسٹ کی حتمی الیون سلیکٹ کرلی ہے۔یہ نتیجہ انہوں نے ایسے ویسے نہیں نکالا بلکہ آج آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اسپنر نیتھن لائن کی بات چیت سے اخذ کیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر آسٹریلین میڈیا کے دلچسپ اندازے نیتھن لائن کا یہ جملہ کہ پچ یو اے ای جیسی ہے۔زیادہ اسپن ٹریک نہیں دیتا،اس سے میڈیا اور کرکٹ ایکسپرٹس نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا ایک اسپنر سے ہی اٹیک کرے گا۔باقی پیس اٹیک…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا نام بینو،قادر ٹرافی رکھ دیا گیا۔بلاشبہ دونوں ممالک کا یہ بہترین اقدام ہے۔ ان دونوں سے مشہور بھی ہونگے۔سپر اسٹارز بھی اور آج کچھ زیادہ بلند۔ بھی ۔اس کے باوجود رچی بینو اور عبدالقادر اپنے وقت کے ممتاز تھے۔آج بھی ہیں۔ پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا کا تاریخی اقدام،قادر بینو ٹرافی متعارف کوئی جب بھول سکتا ہے،جب ورلڈکپ 1992 کے فائنل کے آخری لمحات تھے۔پاکستانی کپتان عمران خان کی آخری بال پر رمیز راجہ انگلش کھلاڑی النگورتھ کا کیچ پکڑنے کے لئے دوڑے تو کمنٹری بکس سے جس کمنٹیٹر…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image/Twitter پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نےمشترکہ طور پربینو قادر ٹرافی متعارف کروادی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے دو لیجنڈری لیگ اسپنرز سے منسوب اس ٹرافی کو متعارف کروانے کا مقصد آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان کا جشن منانا ہے۔مستقبل میں بھی دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی اب ہر ٹیسٹ سیریز کے اختتام پرفاتح سائیڈ کو اسی ٹائٹل کی ٹرافی دی جائے گی۔ راولپنڈی ٹیسٹ،پچ کے بارے میں نیتھن لائن بول اٹھے پاکستان کے کپتان بابراعظم اور مہمان ٹیسٹ اسکواڈ کے قائد پیٹ کمنز نے بدھ کو پنڈی کرکٹ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین آسٹریلیا کے اسپنر نیتھن لائن نے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کو یواے سی جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے چند روز بیٹرز اور پھر اسپنرز۔ کے ہوسکتے۔ریورس سوئنگ کا بھی فیکٹر ہوگا۔ راولپنڈی سے میڈیا بات چیت میں ٹاپ کوالٹی اسپنر کہتے ہیں کہ میں سلیکٹر نہیں ہوں کہ یہ بتاسکوں کہ۔ اس میچ میں ہم 2 اسپنرز کے ساتھ جائیں گے ۔ لائن نے مسکراتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پچز کا بہتر سنا ہے۔24 سال بعد ملکی،ورلڈ کرکٹ کے لئے یہ سیریز نہایت اہم ہے۔حصہ بننے پر خوش ہوں۔پاکستان میں میزبانی لاجواب ہے۔ہم سب…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر آسٹریلین میڈیا کے دلچسپ اندازے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ،منیجمنٹ اور میڈیا نے راولپنڈی ٹیسٹ جے لئے بنائی گئی پچ کو پہلی نظر میں دیکھ لیا ہے۔منگل کو اس کی رونمائی ہوئی ہے،جہاں ایک طرف دونوں کپتان جھکر کر بلکہ لیٹ کر پچ سمجھنے کی کوشش کررہے تھے تو دوسری طرف سٹیون سمتھ جیسے بیٹرز بھی قریب سے اس کا معائنہ کرتے رہے۔ سفید اور فلیٹ پچ دیکھ کر سب سے پہلا خیال تو یہی آتاہے کہ جیسے بیٹنگ کے لئے جنت ہو۔پیسرز کے لئے مایوس کن ہو۔سفید اور بلکہ سفید چونے سے بھری…

Read More