کراچی۔کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لئے 223 رنز کا ہدف دیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ بظاہر گلے پڑرہا۔ سلطانز کے لئے پہلے شان مسعود اور محمد رضوان نے اچھی بنیاد رکھی۔بعد میں سلطانز کے کپتان نے ایونٹ کی اپنی تیسری ہاف سنچری مکمل کرلی۔ محمد رضوان1چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 58 بالز پر 82 اسکور کرنے میں کامیاب ہوئے۔شان 35 اور صہیب مقصود 25 کرکے پویلین لوٹے۔18 بالز پر ہاف سنچری مکمل کرنے والے ٹم ڈیوڈ نے لاٹھی چارج کیا۔انہوں نے صرف…
Author: admin
کراچی۔کرک اگین لاہور قلندرز نے اسلام آباد کو ہرادیا۔قلندرز کی ناقابل یقین حالات میں کامیابی۔ناکام ٹیم 2 وکٹ پر 137 اسکور کر چکی تھی۔فتح 38 رنز کی دوری پر تھی۔30 بالز باقی تھیں کہ قلندرز کا سکہ غالب آگیا۔ اسلام آباد ٹیم 5وکٹ پر 166 تک محدود ہوگئی۔ہر چند کہ قلندرز کے بائولرز نے عمدہ بالز کیں لیکن اسلام آباد ٹیم نے باقی 5 وکٹیں فریم کروانے کے لئے رکھ لی ہیں۔ قلندرز نے 174 بنائے تھے۔ یونائٹیڈ ٹیم 8 رنز کم بناسکی۔ پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان…
کرک اگین رپورٹ ایرون فنچ پاکستان آنے کے لئے کیا سے کیا ہوگئے لیں جی بدلتا ہے رنگ آسماں ایسے ایسے۔ آسٹریلیا کی محدود اوورز ٹیم کے کپتان ایرون فنچ پاکستان کے دورے کے لئے بے تاب ہوگئے ہیں۔انہوں نے نہایت بے صبری اور شدت انتظار کا اظہار کیا ہے۔ میلبورن میں مقامی میڈیا سے بات چیت کے دوران فنچ کہتے ہیں کہ پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے بہت انتظار کرلیا۔کرکٹ کی دنیا وہ اہم ترین ملک ہے۔اس کی بے گناہ خدمات ہیں۔ساتھ میں اس کے متعدد بڑے پلیئرز ابھرے ہیں۔پاکستان کرکٹ کی بحالی کا وقت آگیا۔ہم بھی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں شاداب خان اور وقاص مقصود نے 4 اور 4 وکٹیں اڑادیں،حسن علی لیں یا نہ لیں لیکن انہیں ایک بھی وکٹ نہ ملی۔ پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 9 وکٹ پر 174 اسکور بنائے،اس طرح اس نے جیت کے لئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 175 اسکور کا ہدف ملا ہے۔ اننگ کی خاص بات یہ رہی ہے کہ عبد اللہ شفیق نے 44 اور…
کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے مستعفی ہونے والے کوچ جیسٹن لینگر کے حوالہ سے پاکستان کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر میدان میں آگئے۔ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے اپنے رد عمل سے کوئی پرانا غصہ بھی نکالا ہے اور کہا کسی اور کو ہے۔سنایا کہیں اور ہے۔ بریکنگ نیوز،کرکٹ آسٹریلیا اور ہیڈ کوچ میں شدید تلخ کلامی،دورہ پاکستان سے انکار کی دھمکی مکی آرتھر کہتے ہیں کہ کوچز کی ذمہ داری ان دنوں عجب ہوگئی ہے،یہ کسی اور ترازو میں تولی جانے لگی ہے۔آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ کے ساتھ اپنایا جانے والا یہ طریقہ ذلت آمیز ہے۔6 ماہ کی…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ File photo مستعفی آسٹریلین ہیڈکوچ لینگر سے انگلینڈ کا فوری رابطہ،ڈرامائی تبدیلی۔وہی ہوا،جس کا خدشہ تھا۔آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر نے استعفیٰ دے دیا،یہ اس لئے نہیں کہ دورہ پاکستان سے فرار تھا۔یہ اس لئے کہ یہاں پہلے ہی رپورٹ کیا جاچکا ہے کہ لڑائی اگلی مدت کے بارے میں تھی،2018 میں 4 برس کے لئے کوچ آنے والے لینگر اگلے 4 سال مکمل چاہتے تھے لیکن کرکٹ آسٹریلیا انہیں مختصر مدت کے لئے رکھنا چاہتا تھا۔ جمعہ کے روز سارا دن ہونے والی میٹنگ میں کرکٹ آسٹریلیا نے لینگر کو دورہ پاکستان سے لے کر…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان۔پی ایس ایل 7 میں آج ہفتہ یوم کشمیر5 فروری 2022 کو 2 میچز کھیلےجائیں گے۔دوپہر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قنلدز کا شو ہوگا،اس رپورٹ میں اسی میچ کی بات ہوگی۔لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا یہ مجموعی طرپر لیگ کا چوتھا میچ ہے۔ اتفاق سے اب تک دونوں ٹیمیں 2،2 میچز جیتی اور ایک ایک ہاری ہیں۔نیٹ رن ریٹ میں بہتری کے سبب لاہور قلندرز پوائنٹس برابر ہونے کے باوجود دوسرے نمبر پر ہیں۔ پی ایس ایل کے 11…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image کیا کہنے،کیا دیکھنے،کیا سراہنے اور کیا مستقبل کے خواب سہانے۔افغانستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو بھی مشکلات بلکہ اذیت ناک حالات سے دوچار کردیا۔ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ کی تیسری پوزیشن کے میچ میں وہ اگر چہ ہارگیا لیکن دیکھنے والوں نے میچ کی تیزی،سنسنی خیزی،بلا کی مقابلہ بازی دیکھی،جو پاکستان اسی آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں شو نہیں کرسکا تھا۔ سب کچھ لٹا کر ہوش میں،پاکستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 5 ویں پوزیشن آسٹریلیا نے بڑی مشکل کے ساتھ آخری اوور میں 2 وکٹ کی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز کے اب بھی چانسز باقی،گزشتہ سال کی مماثلت حل نہیں،پاکٹ دیکھیں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز 4 میچز ہارچکی ہے۔اس کے 6 میچزباقی ہیں،ٹیم نے اب ٹاس بھی جیت لیا لیکن میچ کی جیت کو تاحال ترسی ہوئی ہے۔ٹیم کے حالات بھی خراب لگ رہے ہیں۔اکیلے بابر اعظم کے سواکوئی تسلسل کے ساتھ اسکور نہیں کررہا ہے۔اوپر سے بطور کپتان یہ ان کا پہلا آفیشل ایونٹ ہے،اس کی 4 ناکامیاں ماتھے کا جھومر بن چکی ہیں۔ کراچی کنگز کے مداح اببھی بھی حوصلہ نہیں ہارے ہیں،وہ زیادہ دور کا نہیں سوچ رہے،ان کے لئے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں شعیب ملک مختلف روپ میں نظر آئے،پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف 9 رنزکی جیت کے بعد پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ لینے والے زلمی کے آل رائونڈر شعیب ملک نے 2 باتوں کی وضاحت کردی ہے۔ پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز کیوں نہ ملے،ایسا حلیہ کیوں،شعیب ملک نے سارے راز بتادیئے۔پہلی بات تو بڑی اہم تھی کہ انہوں نے اننگ میں صرف ایک ہی اوور کیوں کروایا،پھر اننگ کا پہلا اوور ان کو کیوں دیاگیا۔ شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں علم تھا کہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی شکست،بابر اعظم کمی 90 رنزکی ناقابل شکست اننگ رائیگاں۔شعیب ملک کی مختصر ففٹی،کیچز،وکٹ قابل ذکر رہی،ایونٹ میں زلمی کی یہ دوسری کامیابی ہے۔ کراچی کنگز نے بظاہر آسان ہدف کا تعاقب شروع کیا تو تباہی سر پر آگئی۔3 کے اسکور پر 2 کھلاڑی شرجیل خان اور صاحبزادہ فرحان صفر اورصفر پر واپس چلے گئے۔نازک ترین موقع پر کپتان بابر اعظم اور ڈیبیو کرنے والے کوک بین نے تیسری وکٹ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7کے میچ میں دونوں کپتان غصہ میں آگئے۔اہم ترین مقابلہ میں جب پشاور زلمی نے اننگ شروع کی تو کراچی کنگز کی ٹیم دبائو میں تھی۔جب اوپننگ شراکت50 رنز سے اوپر چلی گئی تو کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم دبائو میں آگئے۔نتیجہ میں ایک موقع پر جب فیلڈر نے اوور تھرو پر اسکور دیا تو بابر اعظم غصہ میں آگئے۔فیلڈر کو نہایت غصہ میں دیکھ کر انہیں دماغ استعمال کرنے کا کہا ۔ہاتھوں سے دماغ کی جانب اشارہ کیا۔گھورتے اور غصے میں انہوں نے فیلڈرکو سکسن سے فیلڈ کرنے کا کہا۔…