Author: admin

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان پر آسٹریلیا کا سایہ غالب،ٹیم ہارگئی پاکستان پھر ہارگیا ۔آسٹریلیا نے ایک بار پھر آئی سی سی ناک آؤٹ سٹیج سے کک آف کردیا ۔ ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر لیگ کوارٹر فائنل میں پاکستان 119 رنز سے ہارگیا۔ آسٹریلیا کے276 رنز کے جواب میں گرین کیپس 36 ویں اوور میں 157 پر ڈھیر ہوگئے۔ مزید تفصیلات یہاں تھوڑی دیر بعد اپ ڈیٹ یونگی۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا میچ بھی ٹاس شو ثابت ہوا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم  بڑا اسکور ضرور کرگئی،اس سے بڑے کا موقع گنوابیٹھی،پھر بھی 190 اسکور کرکے بھی ہارگئی۔پشاور زلمی نے شعیب ملک  اورحسین طلعت کی شاندار بلے بازی کی وجہ سے  وکٹ سے میچ 5 وکٹ سےجیت لیا۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کی پی ایس ایل 7 میں مسلسل دوسری بڑی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے۔یہ اس لئے اہم ہے کہ ٹاس کا سکہ پشاور زلمی کے حق میں گرے،یہ کہنا کسی کے لئے آسان نہیں ہوتا،باقی پہلے فیلڈنگ اور بعد کی بیٹنگ…

Read More

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ورلڈ کپ کےا ختتامی مراحل میں کووڈ کا بڑا حملہ،آئی سی سی ایونٹ میں ایک ہی ٹیم کے 9 پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آگئے،جس کے بعد ٹورنامنٹ کے 2 میچز منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،پاکستان کا غلط فیصلہ،آتے ہی مار پڑنا شروع اتفاق سے پاکستان انڈر 19 ٹیم جمعہ کو آسٹریلیاکے خلاف سپر لیگ کوارٹر فائنل کھیل رہی تھی۔277 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں  اس نے 32 تک 2 وکٹیں گنوادی تھیں۔ ایسے میں کینیڈا انڈر 19 ٹیم بناکھیلے ہی اکھڑ گئی ہے،اس کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image Twitter کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مواقع کی بارش ملنے کے بعد بھی 200 اسکور نہ کرسکے،کراچی میں اس نے پشاور زلمی کو جیت کے لئے 191 اسکور کا ہدف دے دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں وکٹ کا کردار اہم ہے،آج بیٹرز آرام سے کھیل رہے ہیں،ویسے زلمی کے فیلڈرز نے بھی کیچز چھوڑنے میں مقابلہ کیا۔نتیجہ مہں گلیڈی ایٹرز کے بیٹرز تیزی کے ساتھ اسکورتے ہی چلے گئے۔احسان علی اور سمیڈ نے اعتماد سے بیٹنگ کی۔اسکور کو بڑھاتے ہی گئے۔اس دوران زلمی کے فیلڈرز نے آسان کیچز ڈراپ کئے،ناقص فیلڈنگ کے ساتھ چوکے…

Read More

ہرارے،کابل:کرک اگین رپورٹ File Photo افغانستان اور زمبابوے کی سیریز ایک بار پھر ملتوی ہوگئی ہے،اس طرح افغانستان کا دوسرہ زمبابوے دوسری بار التوا میں گیا ہے،افغان ٹیم نے فروری 2022 میں زمبابوے میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلنی تھی،ساتھ میں 5 ٹی 20 میچزبھی شیڈول تھے۔ افغانستان کا دورہ زمبابوے اس سے قبل دسمبر میں شیڈول تھا،جسے فروری تک ملتوی کیا گیا،اب دوسری بار پھر آگے چلاگیا ہے۔ون ڈے سیریز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل ،پاکستان کو آج پھر آسٹریلیا کا چیلنج،اس بار کیا ہونے والا اس فیصلہ کے بعد…

Read More

کراچی،کرک اگین PCB IMGE پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے میچ کا ٹاس پشاور زلمی نے جیت لیا ہے،قائم مقام کپتان پشاور زلمی  شعیب ملک نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے،اس طرح سرفراز احمد ٹاس ہار گئے ہیں اور انہیں پہلے بیٹنگ کرنی پڑے گی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے یہ چیلنج ہوگا۔نیشل اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ اور میچ پاکٹ میں جانے کی کمسٹری بنتی جارہی ہے،ایسے میں سرفراز الیون کے لئے ایشو بن سکتا ہے۔ گزشتہ رات بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ملتان نے ٹاس جیتا،پہلے بائولنگ اور میچ 7 وکٹ سے…

Read More

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل،پاکستان کا غلط فیصلہ،آتے ہی مار پڑنا شروع۔انڈر 19 ورلڈ کپ  کوارٹر میں پاکستان کا میوس کن آغاز،ٹاس جیتنے کا فائدہ بھی نہ اٹھایا جاسکا۔نارتھ سائونڈ میں شروع ہونے والے  سپرلیگ کوارٹر فائنل کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے،آسٹریلیا کے اوپنرز نے آتے ہی جارحیت دکھائی ہے اور بڑے اسکور کی بنیاد ضرور رکھ دی ہے،اب قسمت اچھی ہوئی تو پاکستانی گیند باز میچ میں واپسی کرسکیں گے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل ،پاکستان کو آج پھر آسٹریلیا کا چیلنج،اس بار کیا…

Read More

دبئی،ہرارے،کرک اگین Image File Photo وہی ہوا،کس کا کرک اگین نے اظہار کیا تھا کہ زمبابوے کے سابق کپتان کو تو طویل عرصے کے لئے معطل کرنے کا پلان تیار،لیکن جن بھارتیوں نے انہیں دلدل مین پھنسانے کی کوشش کی،ان کے خلاف کوئی کارروائی  کیوں نہیں۔ کرکٹرکا کوکین سے شکار،ویڈیو کے ساتھ بلیک میلنگ،جواری بھارتی،آئی سی سی کا اصل کردار کیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے زمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر کوساڑھے 3 سال کے بین کردیا ہے،انہیں اتنی بڑی سزا صرف اس بات کی  ملی ہے کہ انہیں جوئے اور سپاٹ فکسنگ کی پیشکش ہوئی،اس کی رپورٹ تاخیر سے…

Read More

ملتان، پی سی بی میڈیا ریلیز ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سندھ بلیوز، ناردرن بلیوز اور سینٹرل پنجاب بلیوز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ایم سی سی گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے سید یحییٰ کے ناقابل شکست 104 رنز کی بدولت 202 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ احمد معی الدین 36 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس سے قبل بلوچستان کی پوری ٹیم 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ اوپنر انعام اللہ 60 رنز بناکر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ File photo جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ریلی روسو نے پاکستان سپر لیگ 7 کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جنوری 2021 کو اس کا شاندار آغاز ہوا ہے۔لیگ کے پہلے میچ سے لگا ہے کہ ایک بڑا ایونٹ شروع ہوگیا ہے۔ریلی روسو ملتان سلطانز کی نمائندگی 2020 سے کررہے ہیں،ایونٹ میں ان کا شامل ہونا اور دلچسپی رکھنا ہر معاملہ میں دیکھا گیا۔گزشتہ روز ویسے بھی سلطانز نے پہلے میچ میں کراچی کنگز کو ہراکر اچھا آغاز کیا تھا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کوارٹر فائنل ،پاکستان کو آج پھر آسٹریلیا کا…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اب ایک ماہ کی دوری پر ہے،درمیان میں فروری کا ماہ حائل ہے۔4مارچ سے نیوزی لینڈ میں خواتین کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ شروع ہوگا۔گزشتہ دنوں اومی کرائون کورون کے سبب کیوی بورڈ نے اپنا انٹرنیشنل ہوم شیڈول تبدیل کیا تھا،اس میں  متعدد ممالک کے خلاف میچز کو ایک سنٹر سے دوسرے سنٹر منتقل کیا گیا تھا،ایسے میں خواتین ورلڈ کپ کے حوالہ سے بھی تحفظات پائے جارہے تھے کہ یہاں بھی کچھ ایسا ہوگا۔درجن بھر ٹیموں کا ایونٹ متاثر ہوگا۔ دنیا کا محفوظ ملک نیوزی…

Read More

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ آج پھر پاکستانی کرکٹ فینز اور عوام کے لئے مشکل دن بلکہ دن گزار کرشام اور پھر رات مشکل ہوگی،ایک بار پھر آئی سی سی ناک آئوٹ سٹیج پر آسٹریلیا مقابل ہے،پاکستان اسے کسی بھی ناک آئوٹ کائونٹر میں کائونٹر کر نہیں سکا ہے۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج نارتھ سائونڈ میں سپرلیگ کوارٹر فائنل3 کھیلا جارہا ہے۔یہ سیمی فائنل کی جنگ کا میچ ہے۔اس سے قبل  انگلینڈ اور افغانستان فائنل 4 میں پہنچ چکے ہیں۔ آسٹریلیا اپنے گروپ ڈی میں نمبر 2 اور پاکستان گروپ سی میں نمبر ون ٹیم کے…

Read More