Author: admin

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا۔سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی۔ جبکہ افغانستان، آسٹریلیا، آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس دوران پاکستان دو سہ ملکی کرکٹ سیریز بھی کھیلے گا۔ پاکستان، نیوزی لینڈ…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی لیکن ہے تو،اس لئے کہ ایسا کم ہوتا ہے جو اس چیپٹر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 10 سال بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز میں کوئی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیل رہی ہے۔دونوں ٹیموں  کے مابین 3 ایک روزہ کرکٹ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج  کنگسٹن اوول  برج ٹائون  میں کھیلا جارہا ہے۔وقت بہت گزر گیا۔ایک عشرے بعد کیریبین میدانوں میں ہونے والا 50 اوورز فارمیٹ کا یہ میچ بلکہ یہ سیریز نہایت ہی اہم ہے۔ ٹی 20 سیریز کے آخری میچ…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ آئرش ٹیم تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت سکے گی۔اپنے ملک میں جاری 5 میچزکی سیریز کے پہلے 2 میچزجیت کر اس نے نہ صرف تھرتھلی مچائی تھی بلکہ سیریز جیتنے سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر تھی کہ ایسے میں افغانستان نے بیک کیا۔2 میچز جیت کر سیریز 2-2 سے  برابر کی۔نتیجہ میں آئرلینڈ جو ایک قدم کے فاصلہ پر تھا،اب تاریخ رقم کرنے کے حوالہ سے50 قدم دور ہوگیا ہے۔ افغانستان کی بلند ہرواز،سیریز برابر،آئرش ٹیم ہارگئی آئرلینڈ اور اافغانستان میں فیصلہ کن ٹی20 میچ آج بلفاسٹ میں کھیلا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ آج سے بڑی ٹیسٹ سیریز،لارڈز سج گیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقا مقابل،پاکستان کے لئے اہم۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن  شپ کی ایک اہم ترین سیریز آج بدھ سے لارڈز کے تاریخی میدان میں شروع ہورہی ہے۔جنوبی افریقا اب تک ٹیبل پر نمبر ون ہے،اسے یہ پوزیشن بحال رکھنے کے لئے کم سے کم 2 فتوحات درکار ہونگی۔ساتھ میں دیگر امیدواروں کی پہنچ سے دور نکلنا بھی ممکن ہوسکے گا۔آسٹریلیا اس کے قریب ہے۔بھارت اور پاکستان بھی امیدوار ہیں۔ آج سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کو بڑا فائدہ نہیں دے گی ،اس لئے کہ قہ فائنل…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے میچ کے دوران جہاں پاکستانی فینز نے قومی پرچم اٹھارکھے تھے،وہاں ان کے پاس پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے بھی موجود تھے۔میچ کے دوران کرکٹ فینز نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں نعرے بھی لگادیئے،یہ سب پوری  دنیا نے لائیو میچ کے دوران دیکھا ہے۔ کرکٹ مین کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی،فخرزمان،پی ٹی آئی کے جھنڈے،نعرے۔ادھر میچ میں سنچری اسکور کرنے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ شروع میں پچ بہت مشکل تھی مگر ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنی چاہیے تھی۔میچ کے آغاز میں اس پچ پر گیند سیم ہورہا تھا…

Read More

دبئی،ممبئی،نیویارک:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کو عدالت میں گھسیٹنے کی تیاریاں،معاملات خراب۔آئی سی سی اور بھارتی براڈ کاسٹرز کی جنگ کا عدالت میں جانے کا امکان ہوگیا ہے۔گزشتہ دنوں یہ نیوز تو بریک کی جاچکی ہے کہ بھارت کے معروف 4 براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی کے اگلے میڈیا رائٹس کی بولی میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔یہ ابتدائی بولی 16 اور 17 اگست کو شیڈول تھی جو تاحال شروع نہیں ہوسکی ہے۔ آئی سی سی کو بھارت کے جن 4 براڈ کاسٹرز نے خطوط لکھے ہیں،ان میں سب سے زیادہ سخت خط سٹار سپورٹس کا ہے،انہوں نے…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈزجیسی کمزور ٹیم کے خلاف پاکستانی بائولنگ لائن ایکسپوز ہوگئی۔بیٹنگ لائن نے جیسے تیسے بھی،بہرحال بہتر ٹوٹل سیٹ کیا۔جواب میں کرکٹ کی بے بی ٹیم نے گرین کیپس کو ایک موقع پر ہلایا ضرور ہے۔گرین کیپس کی ناتجربہ کار بائولنگ نے جھول کھالیا،یہ تو میزبان ٹیم کی ناتجربہ کاری آڑے آگئی،ورنہ پاکستان ایک بڑی ہزیمت سے دوچار ہوسکتا تھا۔314 اسکور بناکر ٹیم نے جواب میں 298 اسکور بنوالئے۔ بھارتی فینز پاکستان کی حمایت میں آگئے،بابر اعظم سنچری سے محروم،فخر عجب آئوٹ روٹرڈیم میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں ڈچ کرکٹ ٹیم…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز میں نیدر لینڈز کے خلاف بھارتی کرکٹ فینز پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے۔پہلے ایک روزہ میچ میں روٹرڈیم میں یہ ناقابل یقین واقعہ پیش آیا۔ منگل کو پاکستان اور نیدرلینڈ کی 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز ہوگیا،مقامی کمیونٹی میں جوش وخروش تھا،بڑی تعداد میں کرکٹ فینز میدان میں آگئے،ان میں بھارتی شہری بھی تھے۔اس موقع پر ان کا موقف یہ تھا کہ بھارتی ٹیم نہیں کھیل رہی تو پاکستانی ٹیم کھیل رہی ہے،ہم اس کی سپورٹ کے لئے آئے ہیں۔پاکستان کی ٹیم بھی اپنی ٹیم ہے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ پاکستان اور بھارت…

Read More

کابل،دبئی،بلفاسٹ:کرک اگین رپورٹ پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اہشیا کپ 2022 کے لئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ آئرلینڈ میں جاری ٹی 20 سیریز کے لیے افغانستان اسکواڈ کا حصہ بننے والے 16 کھلاڑیوں میں شامل سمیع اللہ شنواری شرف الدین اشرف کی جگہ آگئے ہیں۔،اب کو  ریزرو کھلاڑیوں کا حصہ بنایا گیا ہے۔ قیس احمد اور نجات مسعود بھی ریزرو میں ہیں ۔ بائیں ہاتھ کے  اسپنر نور احمد نے بھی ٹیم میں جگہ بنا لی ہے۔محمد نبی کپتان ہونگے۔  ایشیا کپ کے لیے افغانستان کا اسکواڈ  محمد نبی ، نجیب اللہ…

Read More

دبئی،کرک اگین تجزیہ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام میں پہلی بار ویمنز کرکٹ شامل ہوگئی ہے۔یوں خواتین کرکٹ کا پہلا ایف ٹی پی جاری ہوگیا۔ کرکٹ کے گلوبل ادارے آئی سی سی نے آج منگل 16 اگست کو اس کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اس کی شروعات 2022سے ہیں۔اس کا اختتام اپریل 2024 میں ہوگا۔ آئی سی سی کے منیجر آف کرکٹ وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کرکٹ کی ترقی کے لئے یہ ایک بہترین لمحہ ہے۔ایشز کو باقاعدہ حصہ بنایا گیا ہے۔300 سے زائد انٹرنیشنل کرکٹ میچز ہونگے۔135 ون ڈے اور 159 ٹی…

Read More

روٹردیم ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ایک روزہ کرکٹ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیدرلینڈز کے خلاف پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔ نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ ایک نہیں ،2 کھلاڑیوں کا آج نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے ڈیبیو خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ…

Read More

نئی دہلی،ہرارے:کرک اگین رپورٹ شہباز بھارتی ٹیم میں شامل،بورڈ سیکرٹری چل بسے،کپیل دیو ون ڈے کے محافظ بن گئے۔بھارتی سلیکٹرز نے دورہ زمبابوے کے لئے واشنگٹند سندر کی جگہ  شہباز احمد کو بھارتی اسکواڈ کا حصہ بنادیا ہے۔بھارت اور زمبابوے کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جمعرات سے شروع ہورہی ہے۔ ادھر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق قائم مقام سیکرٹری امیتابھ چوہدری چل بسے۔بھارتی بورڈ نے اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ افغانستان کی بلند ہرواز،سیریز برابر،آئرش ٹیم ہارگئی ادھر بھارت میں یکم ستمبر سے شیڈول لیجنڈز کرکٹ  لیگ سے ساروگ نگولی کا کردار ختم کردیا گیا ہے،اس…

Read More