Author: admin

میلبورن،لندن : کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پاک،بھارت مقابلہ کی فاتح بلکہ ایشیا کپ چیمپئن ٹیم کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔اپنے ایک تبصرے میں رکی پونٹنگ کہتے ہیں کہ پاکستان کے مقابلہ میں بھارت کو برتری حاصل ہے،اس کی ٹیم کی گہرائی ہے،پاکستانی ٹیم میں کھوکھلا پن ہے،صرف ایک میچ ہی نہیں ،بھارت ایشیا کپ جیتنے کے لئے فیورٹ ہے۔ عمر کے 35 ویں سال میں داخل ہونے والے انگلش ٹیسٹ کرکٹر ایڈم لیتھ کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوگیا،یہ ایک الگ بات ہے،ساتھ میں یہ نیوز بڑی ہے کہ غیر قانونی بائولنگ ایکشن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے جھوٹی خبروں کی اشاعت اور شان مسعود کے حوالہ سے ایک معتبر انگریزی اخبار کے دعوے پر سخت ترین رد عمل دیا ہے۔پی سی بی نے جمعہ کے روز اپنی پریس ریلیز میں سخت الفاظ میں ان خبروں کی تردید کی ہے۔پی سی بی واضح الفاظ میں متعلقہ ویب سائٹس اور اخبارات کا حوالہ دیا ہے۔ معاملہ شان مسعود کا  پی سی کے مطابق ڈان اخبار نے رپورٹ کیا ہے  کہ شان مسعود نےپاکستان شاہینز ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کردیا جس نے نیدرلینڈز کے دورے سے…

Read More

ایمسٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم پہنچ گیا۔اسکواڈ کچھ دیر بعد روٹرڈیم روانہ ہوگا۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 16 اگست سے شروع ہوگی۔ سیریز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈ روانگی کرکٹ ٹیم گزشتہ رات لاہور سے روانہ ہوئی تھی۔کھلاڑی آج آرام کریں گے۔پی سی بی نے چند گھنٹے قبل ویڈیوز کے ذریعہ میڈیا کو اطلاعات فراہم کی ہیں کہ ٹیم خیریت سے پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کررہے ہیں۔تمام سینئرز ساتھ ہیں۔شاہین…

Read More

آک لینڈ،کرکا گین رپورٹ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں،انہوں نے اس سال کے آخر اور اگلے سال کے شروع میں پاکستان کے دونوں دوروں میں شرکت نہیں کرنی ہیں،ان کی ترجیحات ٹی 20 لیگز بن گئی ہیں۔یوں پاکستانی سرزمین پر متعدد کیوی پلیئرز نہیں آئیں گے۔ آئی ٹی ایل 20 کے فائر جاری،بولٹ،پولارڈ اور عمران طاہرسمیت 14 کھلاڑی منتخب نیوز لینڈ نے دسمبر کے آخر اور جنوری 2023 میں پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلنی ہے اور یہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ ٹرنیٹ بولٹ…

Read More

لاہور، 12 اگست 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز انڈر 19 ٹی 20 ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کھلاڑیوں کے لیے اگلے سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے پہلے آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری  کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو بھی سینئر سائیڈز میں جگہ کی ضمانت دیتا ہے۔ افتتاحی ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ 13 اگست سے شروع ہوگا۔.ڈومیسٹک سطح پر ایک مضبوط ٹیلنٹ پول بنانے اور اپنے پاتھ ویز پروگرام کو مزید مضبوط بنانے کے عزائم کے ساتھ، پاکستان کرکٹ بورڈ کل (ہفتہ) سے  ٹورنامنٹ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ یہ بات طے ہوئی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا پہنچنا مشکل ہے،اس لئے کہ پی سی بی پہلے ہی منع کرچکا ہے،اس کی تصدیق یوں بھی ہوتی ہے کہ لیگ کی ایک فرنچائز ممبئی انڈینز امارات نے اپنے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام جاری  کردیئے ہیں،ان میں پاکستان سے کوئی نہیں ہے۔ کیرون پولارڈ اور ٹرینٹ بولٹ اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے اور فرنچائز کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے بدھ کے روز نیوزی لینڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ سے دستبردار ہو گئے۔ آئی ٹی ایل…

Read More

سڈنی،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی ایک تصویر شیئر کی ہے لیکن ساتھ میں جو ہے،وہ بھی کمال ہے،ایک میسج سے متعدد میسجز دے دیئے ہیں۔ شنیرا اکرم نے لکھا ہے کہ  اگر آپ اپنی شادی کی سالگرہ مناناچاہتے ہو کل۔ ساتھ ہی انہوں نے وسیم اکرم کو ٹیگ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈ روانگی اصل معاملہ یہ ہے کہ تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وسیم اکرم اور عمران خان موجود ہیں۔یہ ان کے کھیلنے کے زمانہ کی تصویر ہے۔وسیم اکرم ہاتھ بلند کئے سامنے دیکھ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور سینئر کھلاڑیوں کے مابین سنٹرل کنٹریکٹ معاملہ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے،معاملہ ایشیا کپ کے فوری بعد خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔1 درجن کھلاڑی پہلے ہی سائن کرچکے ہیں۔قومی کپتان بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین آفریدی کے ساتھ فخرزمان،شاداب خاں اور حسن علی نے چالاکی دکھائی ہے۔اپنے وکلا کی مشاورت سے پی سی بی کے خلاف کچھ شرائط پر محاذ بنالیا تھا۔ لاہور میں قومی کیمپ کے دوران ہی سی بی حکام ذاکر خان،فیصل حسنین اور سلمان نصیر میں مزاکرات جاری رہے ہیں۔ بابر اعظم،آئی سی سی کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان کرکٹ ٹیم نیدرلینڈ کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔جہاں وہ 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلے گی۔بابر اعظم کی قیادت میں قومی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو سیشن بھی ہوا۔پی سی بی نے اسے سوشل میڈیا پر ایسے جاری کیا ہے کہ جیسے ورلڈ کپ مشن ہو یا کوئی بہت بڑی سیریز ہے۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر سے ٹیم لاہور ایئرپورٹ کے لئے 2 بجے رات کے بعد روانہ ہوئی،جہاں سے صبح 3 بج کر 20 منٹ کی فلائٹ ہے۔کھلاڑیوں کی منزل روٹرڈم ہوگی۔ شاہین آفریدی نیدر لینڈز میں کتنے میچ کھیلیں گے ،فیصلہ آگیا…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2008 سے سری لنکا چلاگیا،ساتھ میں اس کا 10 واں ایڈیشن 2010 میں سری لنکا میں ہی ہوا۔اس وقت تک پاکستانی میدان غیر آباد ہوئے 15 ماہ ہوچکے تھے۔24 سال بعد 2008 میں میزبانی کرکےخوش ہونے والا پاکستان پھر ایشیا کپ توکیا عام کرکٹ سے بھی محروم ہوگیا۔ ایشیا کپ تاریخ،24 برس بعد آخرکار پاکستان 2008 میں میزبان،بڑی تباہی ساتھ بہرحال ایشیا کپ کا 10 واں ایڈیشن 2010 میں سری لنکا میں کھیلا گیا۔یہ ایونٹ 15 سے 24 جون 2010 تک ہوا۔اس بار کوالیفائر ٹیمیں موجود نہیں تھیں،چنانچہ یہ ابتدائی ایونٹس کے فارمیٹ کے…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کی کپتانی بھارت کے خلاف بھی عبوری طور پر چلے گی۔زمبابوے بورڈ نے بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر رجس چکابوا ہی قیادت کریں گے،وجہ اس کی یہ ہے کہ کریگ ایرونز جو اصل کپتان ہیں،وہ تاحال فٹ نہیں ہیں۔لیفٹ آرن اسپنر ماساکازادا ڈراپ ہیں۔بلیسنگ موزا ربانی بھی دستیاب نہیں ہیں۔مساکازادا بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔ نیدر لینڈ روانگی سے قبل کون سے کرکٹرز کہاں گھوم رہے زمبابوے کے مرکزی پلیئرز دستیاب نہیں ہٰیں اور یا پھر وہ ان فٹ ہیں،اس لئے ایک کمزور…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ جیسی ٹیم کے خلاف 50 اوورز کرکٹ میں  زبردست پرفارم کرنے والی آئرش ٹیم اتنا چارج تو ہوچکی ہے کہ اس نے اس کے بعد کیوی ٹیم کے خلاف ٹی 20 میچزکھیلے،ہارے ضرور لیکن اب افغانستان کے خلاف میدان میں آتے ہی کندن بن چکی ہے۔اس نے افغانستان کے خلاف مسلسل دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کی ہے۔ بلفاسٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں اس نے5 وکٹ کی جیت رقم کی۔افغان ٹیم کو ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا شوق مہنگا پڑا۔نتیجہ میں 20…

Read More