Author: admin

دبئی ۔کرک اگین رپورٹ File photo.Twitter آئی سی سی نے سال 2021 کے بہترین پلیئرز ایوارڈ کے انتخاب کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اس سال کے ایوارڈز مجموعی طور پر 13 انفرادی ایوارڈز کے علاوہ کچھ خاص ہونگے۔  مردوں اور خواتین کی کرکٹ  میں ہر فارمیٹ کے لیے پانچ ٹیم آف دی ایئر ایوارڈز بھی ہوں گے۔ انفرادی ایوارڈز اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کے لیے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی – راہیل  فلنٹ ٹرافی برائے آئی سی سی ویمنز کرکٹر آف دی ایئر مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر مینز ایک روزہ کرکٹر آف دی ایئر۔ ویمنز ایک…

Read More

ابھارت کے سابق کرکٹر وسیم جعفر نے مائیکل ایتھرٹن کو ایک دلچسپ ویڈیو کے ساتھ ٹرول کردیا ہے،دلسچپ بات یہ ہے کہ سابق انگلش کپتان نے اس کا برا نہیں منایا،جواب بھی دے دیا ہے۔ میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز برصغیر میں صبح جب لوگ جاگے تو ہر ایک کو ایشز میچ سے دلسچپی تھی،سب نے جب ٹی وی سیٹ آن کئے تو وہاں گزشتہ میچز کے سوا کچھ چل نہیں رہاتھا،وج اس کی یہ ہے کہ انگلینڈ ایک گھنٹہ میں ہی 68 پر ڈھیر ہوگیا تھا۔ بھارت کے سابق کھلاڑی وسیم جعفر نے اس پر ایک ویڈیو شیئر کی…

Read More

میلبورن،دبئی۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلا گیا ہے۔آسٹریلیا نے ٹاپ کرلیا ہے۔سری لنکا کی پہلی پوزیشن چھین لی ہے،پے درپے ناکامیوں کے بعد انگلینڈ کی 7 ویں خراب ترین پوزیشن ہوگئی ہے،اس کے فائنل میں جانے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ ایشز سیریز کے میلبورن کے تیسرے ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی نے پوائنٹس ٹیبل اپ ڈیٹ کردی ہے۔اس کے مطابق آسٹریلیا کی یہ تیسری فتح ہے،اس نے بھی پاکستان کے برابر 36 پوائنٹس اپنے نام کئے ہیں۔چونکہ اس نے تمام 3…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد یوسف تو محمد یوسف۔جوئے روٹ تو سر ویوین رچرڈز کو بھی نہ چھوسکے۔کلینڈ ر ایئر میں ورلڈ ریکارڈ توڑنے کا خواب دیکھنے والے انگلش کپتان صرف 2 رنزکی کمی سے لیجنڈری پلیئر کے ریکارڈ کو بھی نہ پہنچ سکے۔محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ تو بہت دور رہا۔ محمد یوسف کا ورلڈ ریکارڈ،انگلینڈ کے اپنے ہی کھلاڑی جوئے روٹ کے دشمن،مشکلات کھڑی کردیں ایم سی جی میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے تیسرے،اپنے سال کے آخری ٹیسٹ کی آخری اننگ میں جوئے روٹ 28 پر آئوٹ ہوگئے۔انہیں بولینڈ نے شکار کیا،یہ یاد گار کیچ ڈیوڈ…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter انگلش کرکٹ ٹیم پر سکاٹ بولینڈ کی بالیں ایسی پڑیں کہ کھیلنا ہی بھول گئے،ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ تیسری صبح ہی تمام ہوگیا۔انگلش ٹیم اپنی دوسری اننگ میں صرف 68 رنزپر ڈھیر ہوکر ایک اننگ اور 14 رنزسے میچ ہارگئی۔اس طرح ایشز ایک بار پھر آسٹریلیا جیت گیا،ٹرافی اس کی ہی پاکٹ میں چلی گئی۔سکاٹ بولنڈ نے 19 بالز میں 5 وکٹیں لینے کا تیزترین سابقہ ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ بگ بریکنگ نیوز،میلبورن ٹیسٹ کا تیسرا دن ہوگا یا نہیں،تمام کرکٹرز کے کووڈ ٹیسٹ کے نتائج آگئے ایم سی جی میں ایشز کے…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،میلبورن ٹیسٹ کا تیسرا دن ہوگا یا نہیں،تمام کرکٹرز کے کووڈ ٹیسٹ کے نتائج آگئے۔آسٹریلیا میں منگل کی صبح ایشز کے اجری ٹیسٹ اور باقی میچز کے مستقبل کے حوالہ سے اچھی نوید بن کر طلوع ہوئی ہے۔دونوں ممالک کے کھلاڑیوں وکوچنگ اسٹاف کے کووڈ ٹیسٹ کے نتائج آگئے ہیں،اس کے مطابق تمام افراد کلیئر ہیں،اس طرح منگل کو انگلینڈ اپنی دوسری اننگ 31 رنز 4 وکٹ سے شروع کرے گا۔ میلبورن ٹیسٹ،انگلش ٹیم پر کووڈ کا حملہ،4 مثبت کیسز،سیریز پر خطرات کے بادل ایم سی جی میں پیر کوکھیل کا دوسرا روز تاخیر سے…

Read More

کرک اگین رپورٹ File Photo ایک روزہ کرکٹ سے کسی کو اختلاف ہوگا۔ضرور ہوگا کہ آئی سی سی ایونٹ نہیں۔کورونا ہے،سیریز ملتوی ہوئی ہیں تو ایسے لوگ پھر ذرا کرکٹ کے طویل فارمیٹ ٹیسٹ کو لے لیں،یہاں بھی سال بھر عدم توازن رہا،اکثریتی طاقتور ٹیمیں زیادہ اہکشن میں رہیں،باقی سب کا حال برا ہی تھا۔ہمیشہ کی طرح یہ سال بھی ایسے ہی گزر گیا ہے۔ سال 2021 میں ایک روزہ کرکٹ بڑے ممالک کے قدموں تلے رہی،شرمناک اعدادوشمار سال 2021 کے آخری 2 ٹیسٹ میچز میلبورن اور ایڈیلیڈ میں جاری ہیں۔ان کی گنتی بھی شامل کرلیں تو  نتائج نکالنے میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ File Photo دنیائے کرکٹ میں ایک روزہ فارمیٹ کو خاص اہمیت حاصل ہے،اس کے 12 ورلڈ کپ کھیلے جاچکے ہیں۔گزشتہ کئی عشروں سے ٹیسٹ کرکٹ کے خسارے کا بوجھ بھی ایک روزہ کرکٹ نےا ٹھارکھا تھا لیکن جب سے ٹی 20 کرکٹ نے پرواز پکڑی ہے۔خاص کر گزشتہ ایک عشرے سے،اس وقت سے ایک روزہ کرکٹ پیچھے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔آئی سی سی نے اسے بچانے کے لئے ممالک کی باہمی سیریز کو ورلڈ کپ سپر لیگ کا درجہ دیا تھا،پھر بھی ختم ہوتا یہ سال ایک روزہ کرکٹ کو پستی کی جانب دھکیلتا مکمل ہورہا…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں پاکستان کے ساتھ بھارت نے بھی سیمی فائنل کی سیٹ کنفرم کرلی ہے،یہ گروپ اے کا خلاصہ ہے۔گروپ بی سے بھی 2 ٹیموں بنگلہ دیش اور سری لنکا نے بھی کوالیفائی کیا ہے۔اب سوال یہ ہے کہ سیمی فائنل میں کون کس کے مقابل ہوگا۔اس کے لئے منگل 28 دسمبر کا میچ اہمیت کا حامل ہوگا۔ بھارت انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں داخل،افغانستان آئوٹ یہ میچ منگل 28 دسمبر 2021 کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔گروپ کا یہ میچ بنگلہ دیش اور سری…

Read More

کراچی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہ نواز دھانی کا بھی آپریشن ہوگیا۔کرکٹر کا آپریشن فوری کیا گیا ہے اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج بھی کردیا گیا ہے پاکستان کے لئے حال ہی میں ڈیبیو کرنے والے رائٹ ہینڈ پیسر کی ناک میں پتھر تھا ۔ان کو سانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق دھانی کا آپریٹ کرنے ان کو 4 جنوری کو دوبارہ ہسپتال بلایا گیا ہے۔ رواں وقت قومی کرکٹرز پر بھاری جارہا ہے۔ایک ہفتہ میں دوسرے پلیئر کا آپریٹ ہوا یے۔اس سے قبل عابد علی کی دل کی تکلیف…

Read More

کراچی۔سنچورین۔کرک اگین بارش نے اہم میچز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی فائنل کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوگیا۔منتظمین نے اچھے انتظار کے بعد کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پیر کو ایک بال بھی نہ ڈالی جاسکی۔ قائداعظم ٹرافی فائنل کا تیسرا روز بارش کی نظر ہوگیا. کراچی میں بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے تیسرے روز ایک بھی گیند نہ پھینکی جاسکی۔ میچ کا چوتھا روز اب دوپہر 2 بجے شروع ہوگا. جہاں ناردرن کی ٹیم 3 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز سے…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم کو انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانا پڑا۔دبئی میں گروپ اے کے ڈو آر ڈائی میچ میں نو آموز ٹیم افغانستان نے ناکوں چنے چبواڈالے۔آخر میں بھارت نے سخت مقابلے کے بعد میچ 4 وکٹ سے جیت لیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان آخری میچ بھی جیت گیا، بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست ہی رہا لیکن اسے افغان ٹیم نے درست نہیں رہنے دیا۔4 وکٹ پر 259 اسکور بڑا مجموعہ تھا۔اوپنرز کی ناکامی کے بعد اعجاز…

Read More