Author: admin

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے دوسرے روز آج پیر کے روز کیا ہوگا؟18 اکتوبر کو بھی 2 ہی میچز ہونگے،یہاں دن کے پہلے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔گروپ اے کا میچ ہوگا،پہلا مرحلہ ہے۔آئر لینڈ اور ہالینڈ مدمقابل ہونگے۔یہ میچ ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔کہنے کو آئرلینڈ فیورٹ ہے،اس کے پاس ٹیسٹ سٹیٹس ہے۔ایک ہسٹری ہے،پاکستان 50 اوورز کے 2007 ورلڈ کپ میں اسی ٹیم کے ہاتھوں شکست کھاکر پہلے ہی مرحلے سے باہر ہوگیا تھا لیکن سوال یہ ہے کہ نیدر لینڈ ٹیم کمزور ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کو…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ کرک اگین تجزیہ سچ،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا پہلا بڑا اپ سیٹ،پہلے ہی روز دھماکا ہوگیا،ٹاپ رینک ٹیم بنگلہ دیش کو پہلے ہی مرحلے میں سکاٹ لینڈ ٹیم سے 6رنزکی ناقابل یقین شکست ہوگئی ہے۔کرک اگین نے آج کی تاریخ میں اپنی 2 رپورٹس میں بنگلہ دیشی خوف کی،شکست کی بات کی تھی،سکاٹ لینڈ کے بہتر ہونے اور اس کی وجوہات دی تھیں۔آخری 3 بالز پر 18 اور آخری 2 بالز پر 12 رنز درکار تھے،بنگلہ دیشی کو کمزور ٹیم کے خلاف جیسے انہونی کا یقین تھا لیکن پھر آخری بال پر…

Read More

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے اسپنر شکیب الحسن نے سری لنکا کے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا ہے،وہ ٹی 20 انٹر نیشنل میں ااور آل زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں،انہوں نے یہ اعزاز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے دوران حاصل کیا۔شکیب اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کے خلاف ایکشن میں ہیں،ان دونوں ٹیموں کا ورلڈ کپ پہلے مرحلہ کا میچ ابھی جاری ہے۔ بنگلہ دیش کی سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے بائولنگ، ایک خوف شکیب الحسن نے جب سکاٹش ہٹرمائیکل لیک کو شکار کیا تو وہ لاستھ ملنگا کی…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کو ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں آسٹریلیا سے کمک مل گئی ہے. ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن جاری ہے. قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی میں نیٹ  سیشن ہوا .کھلاڑیوں نے فلڈ لائٹس میں بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس کی. نیٹ سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کی بھی مشقیں کیں.پاکستان کل بروز پیر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گا. دوسری طرف بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا.میتھیو ہیڈن نے قومی…

Read More

کرک اگین رپورٹ یہ ایک منطقی و عقلی بات ہے. بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو ہر میچ جیتنا ہے. بائی روڈ سفر سے اومان پہنچنے والے شکیب الحسن تک اب کے میچ میں شامل ہیں. سکاٹ لینڈ کے خلاف اس  کا پہلا ٹی 20 میچ ہے. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ ہے اور عزت کا سوال کچھ یوں ہے کہ سپر 12 میں جانا ہے اور اس کے لئے ہر میچ جیتنا ہے. بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کے خلاف مکمل ٹیم میدان میں اتاری ہے. پہلے میچ میں میزبان اومان نے جس طرح پاپا نیو جینی…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر ان دنوں دبئی میں ہیں،جہاں وہ ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے اہم پروگرامز ریکارڈ کروارہے ہیں،پاکستان اور بھارت کا جب مقابلہ ہو تو دونوں ممالک کی جانب سےا یسے فورم ایک ساتھ ہوتے ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس اس حوالہ سے ایک مزاج بھی رکھتے ہیں۔کھلا بولتے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی اچھی کارکردگی کی امید بھی کرتے ہیں اور اس کی فتح کی یقینی پیش گوئی بھی ساتھ ہوتی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کا آج سے آغاز،2میچز شیڈول،بنگلہ دیش خوف میں کیوں راولپنڈی ایکسپریس نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر تازہ ترین…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا جہاں آج 17 اکتوبر کو آغازہورہا ہے،وہاں ٹاپ 8 ٹیموں کے اہم ترین وارم اپ میچز کا سلسلہ کل 18 اکتوبر سے شروع ہوگا۔8 ٹیمیں 2،2 میچز کھیلیں گی اور 20 اکتوبر کو فارغ ہوجائیں گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو 2 میچز ملے ہیں،دونوں ہی اچھی ٹیموں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا سے ہیں۔18 اکتوبر کو دبئی میں پاکستان کا میچ ویسٹ انڈیز سے ہوگا،یہ میچ دوپہر3بجے شروع ہوگا،اسی وقت افغانستان اور جنوبی افریقا ابو ظہبی میں مدمقابل ہونگے۔شام 7 بجے دبئی میں بھارت اور انگلینڈ،اسی وقت ابوظہبی میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا وہ لمحہ آن پہنچچا،آج 17 اکتوبر 2021 کو 2 میچزکے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ شروع ہوجائے گا،عرب امارات اور اومان پہلے رائونڈ کے مشترکہ امیدوار ہیں۔اتفاق سے پہلا میچ الامرت میں میزبان عمان ٹیم کھیلے گی،اس کا مقابلہ پاپانیوجینی سے ہوگا،یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔یہ پہلے رائونڈ کے گروپ بی کا میچ ہوگا۔ بگ بریکنگ نیوز،ڈیرن سیمی آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے منتخب،دبئی روانہ اس کے فوری بعد رات 7 بجے ایک اور میچ شروع ہوگا۔یہ گروپ…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے رائونڈ کے بعد سپر 12 کا ہیوی ویٹ معحلہ 23ا کتوبر سے شروع ہوگا۔سپر 12 میں 2 گروپ ہونگے۔ان کو گروپ 1 اور گروپ 2 کا درجہ دیا گیا ہے۔ گروپ 1 میں آسٹریلیا،انگلینڈ،ویسٹ انڈیزاور جنوبی افریقا ہیں۔ گروپ 2 میں پاکستان،بھارت،نیوزی لینڈ اور افغانستان ہیں۔ ان دونوں گروپس میں 2،2 ٹیموں نے پہلے رائونڈ کے میچز کھیل کر آنا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوگا کہ پہلے یہ سمجھ لیں کہ پہلے رائونڈ میں کتنی ٹیمیں ہیں اور کیسے ہیں۔ پہلے رائونڈ میں 8 ٹیمیں شریک ہونگی،ان کو…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے آغاز کی وسل بجنے کو ہے۔17 اکتوبر شروع ہونے کو ہے اور اس کے ساتھ ہی اوپر تلے میچز کے ساتھ تیز ترین کرکٹ شروع ہوجائے گی،ہٹرز کا دور ہوگا یا بائولرز کا راج۔یو اے ای کی پچز پر ملا جلا منظر سامنے آئے گا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے آغاز سے ایک روز قبل تک تمام ٹیموں کے کیمپس سے کئی دلچسپ خبریں ہیں۔مثال کے طور پر آئی پی ایل 2021 چیمپئن کپتان ایم ایس دھونی نے بھارتی کیمپ جوائن کرلیا ہے۔اس طرح وہ…

Read More

  لاہور، 16 اکتوبر 2021ء،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو ووٹنگ کے ایک شفاف عمل کے تحت پی سی بی کے ہال آف فیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اس عمل کے تحت پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی نے چند نامور کھلاڑیوں کی فہرست…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بریکنگ نیوز دے دی،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے دبئی کا راستہ ناپ لیا ہے،اس سے قبل پاکستانی پیسر محمد عامر نے بھی کچھ ایسا ہی اعلان کیا تھا کہ وہ بھی ورلڈ ٹی 20 کے پیچھے دبئی جارہے ہیں۔ ڈیرن سیمی نے سوشل میڈیا کی ٹوئٹر سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ میں یہ بریکنگ نیوز دے رہا ہوں کہ میں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے لئے سلیکٹ ہوگیا ہوں اور میں بھی دبئی کی جانب محو پرواز ہوں۔سابق…

Read More