Author: admin

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی تیسری صبح پاکستانی کیمپ کے لئے اچھی شروع نہیں ہوئی۔145 رنزبناکسی نقصان کے اپنی مہم شروع کرنے والی گرین کیپس ٹیم کو 3 بڑے جھٹکے لگے۔ناقابل شکست اوپننگ شراکت آتے ہی ٹوٹ گئی۔ایک رن کے اضافے کے ساتھ کل کے ہی اسکور پر کھیلنے والے عبد اللہ شفیق آئوٹ ہوگئے۔ان کی اننگ 52 پر تمام ہوئی۔انہوں نے166 بالز کھیلیں۔یہ ان کی ڈیبیو اننگ تھی۔پاکستان نے ایک روز قبل 57 اووز بیٹنگ کی تھی،اس میں قریب آدھے اوورز اسی نوجوان نے کھیلے۔28 اوورز کے قریب کھیلنے والے عبد اللہ شفیق…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کراچی میں جاری تجاوزات کے حوالہ سے ایک ذومعنی ٹویٹ کیا ہے۔دیکھنا یہ ہوگا کہ یہ جملہ کہیں ان کے گلے نہ پڑجائے۔وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سندھ حکومت نسلہ ٹاور کو گرارہی ہے۔اس حوالہ سے عوامی سطح پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں اور کراچی میں عوامی نمائندے بھی کھلے عام تنقید کر رہے ہیں۔ انضمام الحق کی اب پاکستان سے بڑے مجموعہ کی توقع،کیویز کی شکست مان گئے پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے اس ساری…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر حسن علی کے بال سے ناخوش،غائب ہونے پر راضی،ٹیم کو پھر بھی سنادیں۔پاکستان نے اچھی ریکوری کی۔یہ بھی ٹھیک ہے کہ پہلے روز پاکستانی پیسرز ناکام رہے۔دوسرے روز کم بیک کیا،مجھے حسن علی کی بائولنگ دیکھ کر مزا آیا۔انہوں نے کمال کیا۔شکر ہے کہ اس نے اپنے بال کٹوادیئے،شاید وہ آگے آجاتے  تھے،اب بال گم اور اسپیڈ زیادہ ہوگئی ہے۔ ایونٹ اور سیریز منسوخی کے بعد بھارت کے دورہ جنوبی افریقا کا فیصلہ بھی آگیا راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کہتے ہیں کہ 5 آئوٹ کرنا کسی فارمیٹ میں بڑی بات ہے۔ورلڈ کپ کے بعد ٹیم…

Read More

لاہور،چٹاگرام،کان پور:کرک اگین رپورٹ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن اپنے نام کرلیا،جس طرح پاکستان نے کم بیک کیا ہے،اچھا کام کیا ہے،اسے کہتے ہیں کہ سخت جواب دے دیا۔انضمام الحق کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش نے اگر 2 سیشن جیتے تھے تو پاکستان نے تینوں سیشنز اڑالئے۔حسن علی نے شاندار کام کیا۔سال میں 5 بار 5 وکٹ لے چکے ہیں۔حسن علی سال کی چھٹی ایسی کارکرگی دکھاکر وقار یونس کا ریکارڈ برابر کرسکتے ہیں۔ پاکستان کو اب کتنا ہدف ملے گا،انضمام الحق نے بتادیا،کیویز کے لئے بھیایک پیش گوئی سابق پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ بنا کوئی ڈومیسٹک…

Read More

نئی دہلی،ڈربن:کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ہم نے یہاں 24 گھنٹے سے سے بھی زائد قبل خبر بریک کی تھی کہ کوروناکی نئی قسم کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ملتوی ہونے جارہا ہے،ساتھ ہی یہ لکھا تھا کہ متعدد ممالک کی سیریز بھی خطرے میں ہیں۔پھر آج چند گھنٹے قبل نیوز بریک کی تھی کہ ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کا ایک میچ ملتوی ہوگیا ہے،ایونٹ ختم ہونے جارہا ہے،پاکستان،زمبابوے میچ کی خبر کا حصہ بھی شائع کیا تھا۔اگلی بات یہ ہے کہ پاکستان نے زمبابوے کو 118 رنز سے ہرادیا ہے۔ایونٹ ختم ہوگیا۔3 ٹیموں پاکستان،ویسٹ…

Read More

کرک اگین رپورٹ،اسپیشل ڈائری Image by Fox Sports/Twitter آئی سی سی ورلڈ کپ ویمنز کوالیفائر کوروناکی لپیٹ میں آگیا ہے،جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات خبر دی تھی کہ ایونٹ کے التوا کا امکان ہے،افریقی ممالک میں زمبابوے سمیت کوروناکی نئی قسم سرایت کرچکی ہے،ایونٹ کے التوا یا منتقلی کی بات ہورہی ہے۔ اس کا پہلا اثر پڑگیا ہے۔ہرارے میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا میچ ملتوی کردیا گیا ہے،آج ہی پاکستان اور زمبابوے،تھائی لینڈ اور امریکا کے میچز جاری ہیں۔کسی بھی وقت ایونٹ کے حوالہ سے بڑا اعلان ہوسکتا ہے۔سب کی نظریں آئی سی سی پر مرکوز…

Read More

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان،ویسٹ انڈین ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان،حیران کن سلیکشن۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے اپنے دونوں اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ٹیم اگلے ماہ 3 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی 20 میچزکے لئے پاکستان آرہی ہے۔اس طرح پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ بحالی کی مزید کنفرمیشن جاری ہے۔ساتھ میں ایک اور بات بھی ہوئی ہے۔پاکستان میں یہ بات عام ہوئی تھی کہ یہاں بھی ینگ اور نئے پلیئرز کو آزمایا جائے گا۔نتیجہ میں ویسٹ انڈیز نے دونوں اسکواڈز میں ہاف درجن کے قریب پلیئرز نئے شامل کئے ہیں جو…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by Twitter دنیا میں ہر قسم کے لوگ موجود ہیں،پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش گئی ہے تو ایک پٹیشن اس کے خلاف بنگلہ دیش کی عدالت میں لگ گئی ہے لیکن جمعہ کوعدالت نے پٹیشن مسترد کردی،عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے ڈھاکا گرائونڈ میں اپنا بڑا پرچم لگاکر ٹریننگ کی ہے اور یہ اس سے پہلے نہیں ہوتا تھا۔عدالت نے پٹیشن کو مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے معروف کھلاڑی کرس گیل کو الوداعی میچ مل گیا ہے،بورڈ نے ہوم گرائونڈ میں اگلے سال جنوری…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نسل پرستی کے حوالہ سے 12 نکاتی ہنگامی چارٹرڈ جاری کردیا ہے،اس کا اطلاق فوری ہوگا۔ای سی بی نے یہ ایکشن اس لئے کیا ہے کہ سابق یارک شائر پلیئر عظیم رفیق کے نسل پرستی کے سنگین الزامات کے بعد ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیا تھا،برطانوی وزیر اعظم کے فوری ایکشن لینے کے حکم کے بعد ای سی بی چیف ٹام ہوریسن شدید دبائو کی زد میں تھے۔ انگلینڈ بورڈ کے مطابق اب ایسی الزام تراشی یا رپورٹنگ کی تفتیش،تحقیق 12 ہفتوں کے اندر مکمل کی جائے گی۔دوسرا اصول یہ بنایا گیا…

Read More

لاہور،چٹاگرام:کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اعتراف کیا ہے کہ آج دونوں ٹیسٹ میچز میں توقعات کے برخلاف کام ہوا ہے۔کان پور میں نیوزی لینڈ اور چٹاگرام میں بنگلہ دیش نے حیران کردیا ہے۔میرا خیال تھا کہ بنگلہ دیش والے پچز گیلی کرتے ہیں،اس لئے پہلے بیٹنگ مشکل ہوگی،ایسا ہوا بھی،جب 4 بنگلہ دیشی پلیئرز 50 سے پہلے آئوٹ کردیئے تھے،اگلا کام اسپنرز کا تھا لیکن میں نے کل بھی ذکر کیا تھا کہ یاسر شاہ کی یاد آئے گی،انضمام کہتے ہیں کہ موجودہ اسپنرز کا تجربہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ سابق چیف سیلکٹر…

Read More

ابو ظہبی،میڈیا ریلیز File phot:Twitter ٹی ٹین کرکٹ مختصر دورانئے کا کھیل ہے جو انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے جس کی وجہ سے ٹی20کرکٹ میں انٹرٹینمنٹ ختم ہوتی دکھائی دیتی ہے ان خیالات کا اظہار کرکٹ یونیورسل باس کرس گیل نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ٹی 20 کرکٹ کا مستقبل تاریک،کرس گیل نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ٹی ٹین کرکٹ فارمیٹ نے جس تیزی سے نئی معیارات متعارف کر وائے ہیں اسے دیکھتے ہوئے ٹی20کرکٹ میں تفریح کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے خصوصا بلے باز ٹی ٹین میں پہلے اوور سے ہی بہترین بلے…

Read More

ہرارے،سنچورین ،کرک اگین رپورٹ کورونا نے ایک بار پھر کرکٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،اس بار 2 ممالک کی باہمی سیریز سمیت آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے ملتوی ہونے کا امکان ہوگیا ہے۔بائیوسیکیور ببل سمیت تمام آپشنز بے کار ثابت ہورہی ہیں۔ کرکٹ کی دنیا کا بڑا دھماکا،سیکسی سیکنڈل گلے پڑگیا،ٹم پین پوری ایشز سیریز سے باہر نیدر لینڈ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر ہے،جمعہ کو اس کا پہلا ون دے میچ جاری تھا،ادھر زمبابوے میں آئی سی سی ورلڈ کپ کوالئیفائر ویمنز کپ کھیلا جارہا ہے۔پاکستان بھی اس میں شریک ہے۔ جنوبی افریقا میں…

Read More