گالے،کرک اگین رپورٹ وکٹیں گرنے کی بارش میں طوفان،سٹینڈ بھی زمین بوس۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل تاحال شروع نہ ہوا لیکن اس کے باوجود پہلے روز کی گرتی وکٹوں کا سلسلہ تو ابھی شروع ہونا ہے،ایک اور چیز گر گئی ہے۔ گالے ٹیسٹ کے دوسرے روزکا کھیل طوفانی بارش کی نذر ہے،بائولرز نے کیا گرانا تھا،موسم نے سب کچھ گردایا ہے۔ گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج گالے میں موجود اسٹینڈ گرگیا،اسے گرینڈ سٹینڈ کہا جاتا ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ اسٹیڈیم میں بارش کی وجہ سے…
Author: admin
ڈھاکا،جارج ٹائون:کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کانیا یوٹرن۔شکیب الحسن اپنی حرکات نہیں چھوڑ رہے،ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ وہ اپنے ملک کو تینوں فارمیٹس میں دستیاب ہونگے۔بنگلہ دیش بورڈ نے انہیں گزشتہ ماہ ہی ٹیسٹ اسکواڈ کا کپتان بنایا تھا،وہ ویسٹ انڈیز میں اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز 0–2 سے ہارچکے ہیں۔انہوں نے اب اپنے بورڈ کو کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہونگے۔وہ اب شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز میں کھیلیں گے۔10 جولائی سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے بھاگ جائیں گے۔ رضوان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ادب وآداب کی نئی اور قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔کراچی میں بدھ کے روز انہوں نے ماضی کے لیجنڈری بیٹر سمیت تمام ان سابق کرکٹرز سے ملاقات کی جنہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے یہ ایسی مثال قائم کردی ۔ پی سی بی چیئرمین کے اس عمل کی خوب پذیرائی ہوئی ہے۔خود رمیز راجہ کیاکہتے ہیں ۔جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی اور ایک لذت کا احساس ہوگا۔ رمیز راجہ کی آڈیو لیک،ماسٹر پلان واضح،انجام یاد رکھیں رمیز راجہ نے…
ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان کی جارحانہ اننگ،شان مسعود کی ٹیم سے فتح چھین کر پاکستان آمد۔محمد رضوان نے سنسنی خیز انداز میں شان مسعود کی ٹیم سے فتح چھین لی۔انگلش کائونٹی کے فرسٹ کلاس میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے میچ میں مسلسل دوسری اننگ میں ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ اوپنر علی اور نے کیریئر کے بہترین 141 رنز بنائے۔ سسیکس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپریل 2021 کے بعد پہلی جیت ڈربی شائر کے خلاف رقم کی۔ کو ٹام السوپ اور محمد رضوان نے شاندار کردارادا کیا، جنہوں نے بالترتیب 55 اور 76 ناٹ آؤٹ رنزبنائے، …
کرک اگین خصوصی تجزیہ نگار رمیز راجہ کی آڈیو لیک،ماسٹر پلان واضح،انجام یاد رکھیں۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی آڈیو وائرل ہورہی ہے۔یہ سب اس وقت ہوا جب وہ کراچی میں ہیں۔انہوں نے بدھ کا مصروف ترین دن گزارا۔پہلے پریس کانفرنس کی۔ایک تقریب اٹینڈ کی۔بعد میں کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی۔ان کے اعزاز میں بڑی شاندار تقریب تھی۔جاوید میانداد سمیت کراچی کے سابق کرکٹرز کی بڑی تعداد ان سے ملی۔یہ پی سی بی چیئرمین شپ کی سطح پر ایک منفرد کوشش تھی،اسے سراہا جانا چاہئے ۔ اسی دوران ایک آڈیو وائرل ہونے لگی،جس…
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان پھر کووڈ کا شکار ،بورڈ ایک تعویذ کے چکر میں چلاگیا۔ بھارتی کپتان مشکل میں۔5 روزہ آئی سولیشن کے بعد کووڈ 19 ٹیسٹ پھر مثبت،میچ کے آغاز میں اب 40 گھنٹوں سے بھی کم رہ گئے ہیں۔بورڈ پھر بھی ایک تعویذ کرنے کے چکر میں ہے۔ روہت شرما کا کووڈ ٹیسٹ گزشتہ ہفتہ پریکٹس میچ کے دوران مثبت آگیا تھا۔شرما کو 5 روزہ آئی سولیشن میں جانا پڑا جو آج ختم ہوئی ہے۔اج برمنگھم میں بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن سے قبل ان کا جب کووڈ ٹیسٹ لیا گیا تو نتیجہ پر…
گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج۔گالے ٹیسٹ کا پہلا روز اسپنرز کے نام رہا۔میزبان ٹیم پہلے روز پہلی ہی اننگ میں کم اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔جواب میں کینگروز کی 3 وکٹیں ضرور گری ہیں لیکن اسکوربنانے کی امیدیں باقی ہیں۔دن بھر کے 84 اوورز کے کھیل میں 13 وکٹیں گریں۔300 سے زائد اسکور بھی بن گئے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئبن شپ کے سلسہ میں سری لنکا اور آسٹریلیا کی 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔بدھ کو گالے ٹیسٹ میں شروعات تھیں۔سری لنکا ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 59…
کراچی، 29 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان جاوید میاندادکو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور جبکہ اسٹار آلراؤنڈرز شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹورز مقرر کردیا ہے۔ پی جے ایل کا پہلا ایڈیشن رواں سال اکتوبرمیں کھیلا جائے گا۔ ڈیرن سیمی اکتوبر میں پاکستان آرہے،شعیب اور شاہد آفریدی بھی ساتھ یہ چاروں نامور کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ میں کپتانی کا تجربہ رکھنے کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر چھ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس بھی جیت چکے ہیں۔انہوں نے کُل 1559 انٹرنیشنل میچز میں…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ میڈیا سے شدید نالاں ہوگئے،میرے میڈیا کے سامنے آنے پر ایسی ہیڈلائنز لگائی جاتی ہیں،آپ اگر ایسا کریں گے تو کسے شوق ہوگا کہ وہ آپ کے سامنے آئے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا ہے کہ میں کراچی کے ساتھ کیسے غلط کرسکتا ہوں۔1980 کی ڈسکشن کرنے جارہے ہیں۔اس سوال پر کہ کراچی کے فاسٹ بائولرز کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے،رمیز راجہ برہم ہوگئے اور کہا کہ کوئی مثال دیں،تابش کی مثال قائم بتانےپر راجہ کہنے لگے کہ کیا ہوگیا ہے کہ وہ ٹیسٹ میچ کھیلے تو ہیں۔ رمیز راجہ…
کراچی:کرک اگین رپورٹ ڈیرن سیمی اکتوبر میں پاکستان آرہے،شعیب ملک اور شاہد آفریدی بھی ساتھ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا ایکشن لے لیا ہے۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر19 جونیئر لیگ کے لئے شاہد آفریدی،ڈیرن سیمی اور شعیب ملک سمیت سپر اسٹارزکی خدمات حاصل کرلی ہیں۔رمیز راجہ 5 ویں روز دوسری پریس کانفرنس کررہے ہیں۔حکومت تبدیل ہوئے اڑھائی ماہ ہوگئے ہیں،میں بطور پی سی بی چیئرمین کام کررہا ہوں،یہ صرف پاکستان ہی میں ہوتا ہے۔اڑھائی ماہ سے اپنی سیٹ پر ہوں۔3 سال کے لئے آیا ہوں تو کیا 3 سال یہ سوال چلیں گے۔ بھارت…
کرک اگین خصوصی رپورٹ کرکٹ رائونڈ اپ،وان مشکل میں،جنید خان کے چرچے،سنٹرل کنٹریکٹ تبدیل۔انگلینڈ کے سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹرمائیکل وان ایک بار پھر براڈ کاسٹنگ ادارے سے الگ کردیئے گئے ہیں،انہیں جہاں یارک شائر کائونٹی کے عائد نسل پرستانہ الزامات پر طلبی کے نوٹس کا سامنا ہے،وہاں برطانیہ کے معروف ادارے کے سپورٹ سٹاف سے الجھنے کی نئی مشکل بھی درپیش ہے۔مائیکل وان کرکٹ پر تبصرے کے لئے ادارے سے منسلک تھے۔ اسپنرز بڑھ گئے آسٹریلیا نے آج سے سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے لئے اسپنر مائیکل سویپسن کا انتخاب کرلیا ہے۔اس…
ڈبلن،کرک اگین رپورٹ twitter Image کرکٹ کی نو آموز ٹیم آئرلینڈ نے بھارت کے دانت کھٹے کردیئے۔2 میچزکی ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں اس نے اپنی بیٹنگ اننگ کے دوران بھارتیوں کے ساتنس خشک رکھے۔226 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں جب 3 اوورز میں 36 رنزکی دوری ہو،پھر ایک وقت ایسا آیا کہ 8 بالز پر 18 اسکور کی ضرورت تھی۔یہاں ناتجربہ کاری آڑے آئی۔ہدف 5 بالز پر 17 رہ گیا جو مشکل ہوگیا۔آخری 3 بالز پر 8 رنز نہایت آسان تھے لیکن آخری گیند پر چھلا مشکل تھا۔بھارت بمشکل 4 رنز سے جیتا۔ قومی کیمپ میں…