دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے سب کے لئے الارم بجادیا،پاکستان کے لئے تو پہلا بڑا الارم آیا ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں ایونٹ کی ٹاپ فیورٹ سائیڈ نے سیکنڈ فیورٹ انگلینڈ کو بڑی آسانی سے 7 وکٹ سے ہرادیا ہے،آخری 2 اوورز میں درکار 20 اسکور بھارتی بلے بازوں نے صرف 6 بالز پر مکمل کرکے ایک اوور قبل میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کا اسکور معمولی نہیں تھا،اس نے پہلے کھیل کر 5 وکٹ کے نقصان…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی خوش فہمیاں دور ہونے لگی ہیں،پہلے وارم اپ میچ میں اسے آسٹریلیا نے شکست فاش دے دی،دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز نے 159 رنز کا ہدف 1 بال قبل 7 وکٹ پر پورا کرکے میچ 3 وکٹوں سے اپنے نام کرلیا ہے۔ کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ پر 158 رنزبنائے تھے،اننگ کی خاص بات کپتان کین ولیمسن کے 37،ڈیرل مچل کے 33 اور مارٹن گپٹل کے 30 رنز تھےجمی نشام نے آخر میں 18 بالز پر 13 رنز بٹور کر اس ٹوٹل…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ،سری لنکا کامیاب،سکھ کا سانس لیا۔سری لنکا نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ پہلے مرحلے کا ابتدائی میچ جیت لیا ہے،ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن نے کمزور حریف کو ناک آئوٹ کردیا ۔نمیبیا ٹیم پہلے کھیل کر صرف 96 پر ڈھیر ہوگئی۔کریک ولیمز 29 کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔سری لنکا کی جانب سے مہیش تھیکاشانا نے 3 وکٹیں لیں۔ آئی لینڈرز نے جوابی ہدف 14 ویں اوور میں 3 وکٹ پر پورا کرلیا،راجا پکاسا نے 42 اور فرنینڈو نے 30 رنزبنائے۔نمیمبیا کے بائولرز نے…
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کا اچھا آغاز.نمیبیا کو 96 پر فارغ کردیا.پہلے مرحلے کے دوسرے روز کے دوسرے میچ میں آئی لینڈرز کو جیت کے لئے صرف97 رنزبنانے ہیں. پہلے میچ میں آئرلینڈ نے نیدر لینڈ کو 7 وکٹ سے ہرادیا تھا. ادھر دبئی میں جاری وارم اپ میچز میں انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لئے 189 رنز کا ہدف دیا ہے. انگلش ٹیم نے 5 وکٹ پر 188 رنز بنائے. دبئی میں نیوزی لینڈ ٹیم 158 اسکور کرسکی. آسٹریلیا کی 159 کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد کسی بھی ایشیائی ٹیم کے حوالے سے کسی بھی ملک کی باہمی سیریز ملتوی کی گئی تو ایشین کرکٹ کونسل کے پلیٹ فارم سے ایک سخت اور مضبوط آواز بلند ہوگی اور ساتھ ہی یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ کرکٹ کے لئے پاک بھارت بورڈز میں مثبت بات ہوئی ہے اور دونوں بورڈز کافی قریب آئے ہیں. پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے بعد وطن واپس آگئے ہیں. رمیز راجہ نے تصدیق کی ہے کہ 2023 کا ایشیا کپ…
کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسرز کی عمدہ بائولنگ کی وجہ سے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف مشکلا ت کا شکار رہی ہے۔ دبئی منیں کھیلے جارہے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لئے زیادہ مفید نہیں رہا،کرس گیل جیسے کھلاڑی کو 20 رنز کے لئے پورے 5 اوورز کھیلنے پڑے،حالت یہ تھی کہ اننگ کے 18 اوورز میں ٹیم 100 اسکور مکمل نہیں کرسکی تھی۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لئے 131رنزکا ہدف دیا ہے۔حسن علی نے 21 رنز دے کر 2…
کرک اگین رپورٹ Image By Twitter آئرش بائولر نے جادو جگادیا،4 بالز پر مسلسل 4 کھلاڑی آئوٹ کرکے نیدر لینڈ ٹیم کی کمر توڑ کر کھدی۔کورٹس کیمفر نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 وکٹیں لے لیں،پیسر نے اننگ کے 10 ویں اوور میں یہ کارنامہ سر انجام دیا،جس وقت انہوں نے نیدر لینڈ کی بیٹنگ لائن کی کمر توڑی تو اس وقت 3 وکٹ پر 51 اسکور تھا ،جب اوور ختم ہوا تو6 کھلاڑی 51 پر ڈھیر ہوچکے تھے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے پہلے مرحلے کا گروپ اے کا میچ ابو ظہبی میں ہورہا ہے،نیدر لینڈ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لئے پاکستانی صف بندی، پہلے وارم اپ میچ کے لئے ٹیم میدان میں اتر گئی ہے. آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج 4 پریکٹس میچز کهیلے جارہے ہیں. پاکستان کے میچ سمیت ایک میچ اور اسی وقت ہوگا جب کہ باقی 2 میچز رات 7 بجے کھیلے جائیں گے. پاکستان کا مقابلہ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز سے ہے اور اس کے لئے زبردست تیاری کی جارہی ہے. قومی ٹیم فیورٹ ہے. رینکنگ کے اعتبار سے بلندی پر ہے. ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی ورلڈ کپ شروع ہوچکا۔اپ سیٹ بھی ہوگیا،ٹاپ ٹیمیں ٹی وی پر میچز دیکھنے میں مگن تھیں کہ آج 18 اکتوبر کو انہیں بھی میدان میں آنا پڑ رہا ہے۔ورلڈ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کے لئے دنیا کی ٹاپ 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔پاکستانی ٹیم بھی شامل ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،آئرش ٹیم کو آج نیدر لینڈ سے خطرہ،بنگلہ دیش کے لئے ایک اور مشکل اتفاق سے پاکستانی ٹیم کا پہلا وارم اپ میچ ہی دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز سے ہے۔پاکستان کو اس میچ سے فائدہ ہوسکتا ہے،اچھی کارکردگی تمام ٹیموں پر…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج گروپ اے میں ایک اور میچ ہوگا،یہ میچ بھی ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہونے والا مقابلہ سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان ہوگا۔سری لنکن ٹیم بھی پہلا رائونڈ کھیل رہی ہے اور یہاں سے کم سے کم 2 میچز جیت کر ہی آگے جانا آسان ہوگا۔گروپ بی میں بنگلہ دیش کی شکست نے سری لنکا کو چوکنا کردیا ہے۔اس کے باوجود بھی اس کے لئے کچھ خوف موجود ہوگا۔ کرکٹ کا مہا مقابلہ،شعیب…
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے دوسرے روز آج پیر کے روز کیا ہوگا؟18 اکتوبر کو بھی 2 ہی میچز ہونگے،یہاں دن کے پہلے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔گروپ اے کا میچ ہوگا،پہلا مرحلہ ہے۔آئر لینڈ اور ہالینڈ مدمقابل ہونگے۔یہ میچ ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔کہنے کو آئرلینڈ فیورٹ ہے،اس کے پاس ٹیسٹ سٹیٹس ہے۔ایک ہسٹری ہے،پاکستان 50 اوورز کے 2007 ورلڈ کپ میں اسی ٹیم کے ہاتھوں شکست کھاکر پہلے ہی مرحلے سے باہر ہوگیا تھا لیکن سوال یہ ہے کہ نیدر لینڈ ٹیم کمزور ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کو…
کرک اگین خصوصی رپورٹ کرک اگین تجزیہ سچ،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کا پہلا بڑا اپ سیٹ،پہلے ہی روز دھماکا ہوگیا،ٹاپ رینک ٹیم بنگلہ دیش کو پہلے ہی مرحلے میں سکاٹ لینڈ ٹیم سے 6رنزکی ناقابل یقین شکست ہوگئی ہے۔کرک اگین نے آج کی تاریخ میں اپنی 2 رپورٹس میں بنگلہ دیشی خوف کی،شکست کی بات کی تھی،سکاٹ لینڈ کے بہتر ہونے اور اس کی وجوہات دی تھیں۔آخری 3 بالز پر 18 اور آخری 2 بالز پر 12 رنز درکار تھے،بنگلہ دیشی کو کمزور ٹیم کے خلاف جیسے انہونی کا یقین تھا لیکن پھر آخری بال پر…