Author: admin

کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا تجزیہ سچ. انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چئیرمین آئن واٹمور مستعفی ہوگئے. 5 سال کی مدت 10 ماە میں تمام .استعفے کی وجہ دورە پاکستان سے منسوخی کا فیصلہ بنی. کرک اگین نے 22 ستمبر 2021 کو لکھا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان کہ اس میں انگلینڈ جم سکے گا اور نہ نیوزی لیند۔سچ کڑوا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا جو انگلیند اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز حکام کو خس وخاشاک کی طرح بہاکر لے جائے گا۔پھر ان خفیہ ہاتھوں کا بھی علم ہوجائے گا کہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ،ویسٹ انڈین اسکواڈکا منفرد جائزہ،نئے انداز میں مکمل پوسٹ مارٹم۔ورلڈ ٹی 20 کپ کے آغاز میں اب صرف 10 دن کا عرصہ رہ گیا ہے۔کرک اگین نے بہت حد تک ماضی سے متعلق تاریخ بیان کی ہے اور یہ سلسلہ آگے بھی چلے گا،فی الحال  آنے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 پر کچھ منفرد تفصیلات فراہم کی جارہی ہیں۔سب سے قبل تمام شریک ٹیموں کے اسکواڈز کو ایک ایسے انداز میں دیکھتے ہیں جس کا اب تک کہیں سرے سے کوئی تصور ہی نہیں ہے۔اس کے لئے سب…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image Source :Twitter متحدہ عرب امارات اس وقت آئی پی ایل کی میزبانی کر رہا ہے،اس کے فوری بعد اسے ورلڈ ٹی 20 کپ کیے میچز بھی کھلانے ہیں۔ایسے میں مقامی منتظمین اپنی ٹی 10 لیگ کو نہیں بھولے ہیں،اس کے لئے پلیئرز کی موجودگی کا فائدہ اٹھارہے ہیں۔توجہ کا فوکس تبدیل کر رہے ہیں۔مشہور زمانہ پلیئر فاف ڈوپلیسی کا نیا معاہدہ ہوگیاہے۔انگلینڈ کے ورلڈ کپ ونر پلیئر کو بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔ ٹی 10 لیگ ابو ظہبی میں ہوا کرتی ہے،۔تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ  پروٹیز کے سابق کپتان،جارح مزاج بیٹسمین فاف…

Read More

کر ک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور بری خبر،بنگلہ دیشی بورڈ کے صدر کا نیا کمال،بین سٹوکس کہاں۔ایک ایسے وقت میں کہ جب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے پاکستان کے شیڈول دورے اچانک ختم کئے تو پی سی بی کو سری لنکا کرکٹ بورڈ سے جاری بات چیت کو اسی وقت ختم کرنا چاہئے تھا اور یا پھر مخفی رکھنا تھا کہ اس ماہ اس کی خواتین ٹیم پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے آئے گی۔اب یہ خبر چلاتے وقت کتنا عجب لگے گا کہ سری لنکا خواتین ٹیم کا دورہ پاکستان بھی ختم ہوگیا ہے،دونوں بورڈز…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ،212 رنزکا بڑا ہدف حاصل،حیدر علی کی اننگ رائیگاں ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوسرے مرحلے میں اے ٹی ایف سدرن پنجاب نے نادرن کو چار وکٹوں سے شکست دے دی، سلمان علی آغا کو 68 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔سدرن پنجاب نے 212 رنز کا ہدف آخری اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔سدرن پنجاب کے سلمان علی آغا نے ناقابل شکست 68 رنز بنائے انکی اننگز میں چار چوکے اور پانچ چھکے شامل تھے۔ عامر…

Read More

Image Source : Twitter کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021،کوہلی الیون ٹاپ 2 سائیڈز سے باہر،حیران کن شکست ۔ایسا بھی ہوتا ہے،بعض اوقات گری پڑی ٹیم ٹاپ لیول سائیڈ کو وہاں جاکر شکست دیتی ہے کہ اس جیت سے اسے تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا،البتہ  ہارنے والی سائیڈ کو اپنی اوقات یاد آجاتی ہے،۔ایسا ہی ایک منظر بدھ کی شب ابو ظہبی میں دیکھنے کو ملا جب آئی پی ایل ٹیبل کی ٹاپ سائیڈز میں جانے والی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کو سن رائزرز نے ہرادیا،اتفاق سے سن رائزرز حیدر آباد ٹیم فائنل فور کی ریس سے باہر ہے۔13…

Read More

کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کا کائونٹی معاہدہ یا ملکی عزت کا سودا،انگلینڈ جانے سے پہلے ہزار بار سوچ لیں۔پاکستان کرکٹ کے میڈیم پیسر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کائونٹی کا معاہدہ کر لیا۔انہوں نے 2022 کے سیزن کے لئے مڈل سیکس سے معاہدہ کیا ہے۔21 سالہ پیسر نے بڑے فخر سے اعلان کیا ہے کہ وہ کائونٹی میں قدم رکھنے اور کھیلے کے لئے نہایت ہی بے چین ہیں۔لیفٹ ہینڈ پیسر کے معاہدے میں جولائی 2022 تک کا پروگرام  شامل ہے جس میں وہ کائونٹی چیمپئن شپ اور ٹی 20 بلاسٹ ہر دو قسم کی کرکٹ کھیلیں گے۔ پاکستان…

Read More

لاہور، PCB.P.R نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک بلوچستان کے چارقومی ٹی 20 کپ پر کورونا کا حملہ،متعدد ٹیسٹ مثبت، کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہیں۔ لہٰذا پی سی بی نے ٹورنامنٹ کو جاری رکھنے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے: • ان چاروں کھلاڑیوں کو دس روز کے لئے قرنطینہ کردیا گیا ہے • اسکواڈ میں شامل باقی تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے • بائیو سیکیور ببل میں موجود تمام شرکاء کے کوویڈ 19 ٹیسٹ منگل کو لیے گئے تھے • جی ایف ایس…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ گڈ بائی ورلڈ ٹی 20، اومان سے میزبانی گئی.سمندری طوفان شاہین نے گلف کا رخ کرلیا ہے. اومان اچھا خاصا متاثر ہورہا ہے جہاں ورلڈ ٹی 20 کپ کے کچھ میچز شیڈول تھے . اومان میں سمندری طوفان شاہین ٹکراگیا ہے اور اس سے مسقط میں خاصی تباہی ہوئی ہے .11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں. اومان کرکٹ بورڈ کے مطابق میچز کا انعقاد مشکل ہے. مسقط میں بارش بہت ہورہی ہے. ورلڈ ٹی 20 کپ کے میچوں کا آغاز 17 اکتوبر سے ہونا ہے.

Read More

لاہور،پی سی بی   میڈیا ریلیز ورلڈ ٹی 20،قومی ٹیم کے کوچ ویرنن فلینڈر کا اہم بیان،انگلش صحافی کا مشوہ بھی آگیا ویرنن فلینڈر، باؤلنگ کنسلٹنٹ قومی کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوںاپنے تجربے کی روشنی میں ان نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کی کوشش کروں گا۔وہ جلد ہی پاکستانی ٹیم کو جوائن کرنے والے ہیں۔پی سی بی کے  36 ویں پوسٹ کارڈ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم  کے پروٹیز بائولنگ کوچ نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں نتائج سامنے ہونگے۔ پوسٹ کارڈ میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شیب اختر بھی ایکشن میں آگئے ہیں،انہوں نے پھر سے کرکٹ شروع کردی ہے،ایسا لگتا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے پاکستان کے دورے ختم کئے جانے پر وہ بھی برہم ہیں اور زوردار قسم کی بائولنگ کرنے لگے ہیں،انہوں نے اسلام میں بنے ایک نئے مگر خوبصورت کرکٹ گرائونڈ میں میچ کھیلا ہے اور اپنے فل اسپیل سے گیندیں کروائی ہیں۔ساتھ میں اپنے اسٹائل کی طرح وہ آئوٹ کی اپیل بھی کرتے دیکھے گئے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1445496023489515532 شعیب اختر نے ٹوئٹر اکائونٹ سے اپنی ویڈیو شیئر…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نے چند روز قبل کیا لکھا تھا،اس کی اختتامی سطریں ملاحظہ فرمائیں۔ کرک ا گین کا ذاتی تبصرہ یہی ہے کہ معاملات کہیں نہ کہیں سیٹ ہوجائیں گے،ان میں اسے کوئی پاکستان نہیں ہے کہ جہاں کا دورہ ختم کرنا یا جہاں جانے سے انکار کرنا ان کے نزدیک ایک کلپ ہوتا ہے منگل اور بدھ کی درمیانی شب یہ خبر بریک ہورہی ہے کہ انگلینڈ ایشز سیریز کے لئے تیار ہوگیا ہے،اس کے کپتان جوئے روٹ سمیت سب کھلاڑی جائیں گے اور آسٹریلیا میں 8 دسمبر سے 5 میچزکی ٹیسٹ سیریز کھیلیں گے۔قرنطینہ نرمی،فیملی…

Read More