Author: admin

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی دورے سے3 بڑے نام باہر،شاہد آفریدی کی نئی ٹیم،شان مسعود کا اعزاز۔ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لئے اپنے جس اسکواڈ کا اعلان کیا ہے،اس میں کئی ممتاز نام شامل نہیں ہیں۔یہ اب دیکھنا ہوگا کہ یہ نام نکالے گئے ہیں یا انہوں نے خود انکار کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز اگلے ماہ کھیلنے آرہی ہے،یہ سیریز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے،اسی طرح اسی لیگ کے لئے ویسٹ انڈیز ٹیم کو نیدر لینڈ میں بھی 3 ون ڈے میچز کھیلنے ہیں۔یہی اسکواڈ وہاں بھی جائے گا۔ ویسٹ…

Read More

متحدہ عرب امارات، د بئی، 9 مئی 2022:پریس ریلیز اڈانی اسپورٹس لائن کی انقلابی لائن،ٹی 20 فلیگ شپ  لیگ میں مالکانہ حقوق حاصل۔معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے ذیلی ادارے اڈانی اسپورٹس لائن نے  فلیگ شپ  لیگ میں فرنچائز کے مالکانہ حقوق حاصل کرکے فرنچائز کرکٹ میں ایک تاریخی قدم رکھ دیا۔ امارات کرکٹ بورڈ کی طرف سے لائسنس یافتہ، یو اے ای  لیگ ایک سالانہ ایونٹ ہے جس میں چھ فرنچائز ٹیمیں 34 میچوں کے ایونٹ میں حصہ لیں گی۔ کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کے مشہور کھلاڑیوں کی مختلف ٹیموںمیں شمولیت متوقع ہے ۔اس کے علاوہ یہ لیگ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ایک سیریز ختم،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے متعلق احسان مانی کا بڑا بیان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک سیریز ختم کردی گئی ہے۔ایک روزہ میچز منسوخ ہوگئے ہیں۔پی سی بی نے اس کی آفیشل تصدیق تو نہیں کی ہے لیکن میڈیا ذرائع نے یہی دعویٰ کیا ہے۔ادھر سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا عمران خان کے ویژن ڈیپارٹمنٹل کرکٹ سسٹم ختم کرنے کے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ عباس کی میچ میں 9 وکٹیں،عامر کی ٹیم ناکام،اظہر علی بحال ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے اس سال سری لنکا کا دورہ کرنا ہے،شیڈول میں 2 ٹیسٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ 2022،بائولنگ میں پاکستانی کھلاڑی آگے نکل گئے۔انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں طویل عرصے کے بعد پاکستانی کھلاڑی 5 رائونڈز کے بعد ٹاپ پرفارمرز میں آگئے ہیں۔رواں سال کائونٹی ٹیمیں 4 سے 5 میچز کھیل چکی ہیں۔ان میں ہرمیدان میں پاکستان کے کچھ کھلاڑی نمایاں ہیں۔بائولنگ میں کچھ زیادہ وزن ہے،بیٹنگ میں شان مسعود کے سوا کوئی تسلسل کے ساتھ نہیں کھیل سکا۔ شان مسعود نے اپریل کے ماہ میں ٹاپ کیا تھا لیکن اس ماہ ابھی تک ان کی ٹیم نے کوئی میچ نہیں کھیلا،باقی ٹیموں نے چونکہ اس سے ایک میچ زائد کھیل…

Read More

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ عباس کی میچ میں 9 وکٹیں،عامر کی ٹیم ناکام،اظہر علی بحال۔ انگلش کائونٹی میں محمد عباس کی میچ وننگ پرفارمنس،اپنی ٹیم کو جتوادیا۔ ساتھ میں فرسٹ کلاس میچ کی ایک مکمل اننگ جتنی 9 وکٹیں اپنے نام کرلیں۔محمد عامر کی 6 وکٹوں کی کارکردگی کو دھندلا دیا ۔نتیجہ میں ان کی سائیڈ ہارگئی۔ سائوتھمپٹن میں میچ کے آخری روز گلوسٹر شائر 368 اسکور کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 280رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔محمد عامر نے18 رنز کی اننگ کے ساتھ مزاحمت کی کوشش کی لیکن وہ بھی آئوٹ ہوگئے۔اس طرح یہ میچ ہمپشائر نے 87 رنز…

Read More

لندن ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان انگلینڈ میں بیٹ بنانے والی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔قربانی کے جانور کی بیکنگ سے بڑھ کر انہوں نے بیٹ کا معائنہ کیا اور تعریف کی ۔ رضوان ان دنوں انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے میں مگن ہیں ۔بیٹ بنانے والی کمپنی کے ہیڈ نے رضوان کی آمد اور تعریف کا شکریہ ادا کیا۔ ادھر مائوں کے عالمی دن کے موقع پر پیٹ کمنز نے اپنی اہلیہ اور بچے کی تصویر شیئر کی ہے اور ایک حساب سے اپنی اہلیہ کے نئے روپ کو خراج تحسین…

Read More

کرک اگین رپورٹ دنیا بھر میں آج ماں کا عالمی دن منایا جارہا ہے،مدر ڈے کے حوالہ سے نامور شخصیات نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کو ماں بننے کے بعد اپنی ماں کی یاد بہت زیادہ آگئی ہے،انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ  جب میں میں ماں بنی تو مجھے اپنی والدہ کی اہمیت کا مزید احسساس تب ہوا،میں اپنی امی کی شکرگزار ہوں کہ انہوں نے میری بہترین پرورش کی،مجھے دوستی دی،میری خواہشات مکمل کیں۔میرے لئے استاد کا کردار بھی ادا کیا۔میں اس محبت…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ من چاہے فارمیٹ کے انتخاب پر پابندی،بین سٹوکس کا جوئے روٹ کیلئے نیا اعلان۔اب کھلاڑیوں کا یہ کہنا کہ یہ فلاں فارمیٹ کھیلیں گے،فلاں نہیں۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سختی بڑھادی ہے۔پاکستان میں ماضی میں محمد عامر نے یہی کام اڑھائی سال قبل کیا تھا،وہ آج کسی فارمیٹ کے نہیں رہے،کہیں کہنا پڑتا ہے تو کہیں خاموشی سے کام ہوتاہے۔ بین سٹوکس نے کائونٹی کا نیاریکارڈ بناڈالا،اظہرعلی پھر ناکام مستفیض الرحمان بنگلہ دیش کے کوالٹی پیسر ہیں۔انہوں نے بھی ایسے ہی بات کی ہے۔نتیجہ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹرخالد محمود نے وارننگ جاری کردی ہے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی میں محمد عامر اور محمد عباس میں مقابلہ،ٹیموں میں بھی جوڑ پڑگیا،ایک بار پھر عباس سے پہلی اننگ کی کارکردگی کے اعادہ کی امیدیں۔ادھر پہلی بار اظہر علی اپنی کھوئی فارم بحال کرنے  کے ٹریک پر آگئے ہیں۔ ہفتہ کو کائوئنٹی کرکٹ کے دن بھر کے کھیل میں پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسرمحمد عامرکو مزید ایک وکٹ ملی۔سائوتھمپٹن میں گلوسٹر شائر نے ہمپشائر کو دوسری اننگ میں204 رنزپر آئوٹ کردیا۔محمد عامر نے13 اوورز میں 33 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں،انہوں نے پہلی باری میں بھی 3 کھلاڑی آئوٹ کئے تھے۔اس طرح گلوسٹر شائر کی نمائندگی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہد خان آفریدی کو پے درپے بیان بازی مہنگی پڑگئی۔وضاحت کے لئے انہیں الگ سے ویڈیو بنانی پڑی ہے۔حالیہ عرصہ میں انہوں نے 2 نہایت مختلف باتیں کیں ،جس کی وجہ سے وہ ہدف تنقید تھے۔پہلے جب عمران خان کی حکومت کےآخری ایام چل رہے تھے تو انہوں نے کہا تھا کہ ہرحکومت کو 5سال پورے کرنے چاہئیں،ساتھ میں انہوں نے پاکستان کے عدالتی نظام پر بھی سوالات اٹھائے تھے۔پھر اس کے چند روز بعد انہوں نے عمران خان کے سیاسی محاذ پر ڈٹے رہنے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا،کہا تھا کہ سپورٹس مین سپرٹ کا…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی میں ایک بار پھر شاہین شاہ آفریدی کی 3 وکٹیں،میچ کے دوسرے روزسسیکس ٹیم392 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔یہ وہی ٹیم ہے جس کے لئے پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان ایک روز قبل 31 رنزبناکر آئوٹ ہوئے تھے۔مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی97 رنزکے عوض 3 وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے،اس کے لئے انہوں نے27 اوورز اور 4 بالیں کیں۔جواب میں مڈل سیکس کے6 کھلاڑی261 پر آئوٹ ہوگئے تھے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی،محمد عامرکا اہم اعلان محمد عباس نے عامر سمیت 6 شکار کرلئے،شاہین اورحسن کا 3 پر اسٹاپ۔ادھر سائوتھمپٹن میں…

Read More

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس نے کائونٹی کا نیاریکارڈ بناڈالا،اظہرعلی پھر ناکام۔انگلش کاوئنٹی کرکٹ تاریخ کا بڑا ریکارڈ۔اسی میچ میںپاکستان کے اظہر علی کا یوں منفی ریکارڈ قائم ہوگیا کہ مسلسل فلاپ جارہے ہیں۔ایک اور صفر اپنے نام کے ساتھ لکھوا گئے۔ ووسٹر میں کھیلے جارہے کائونٹی میچ کے دوسرے روز ایک ایسے کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی،جسے انگلینڈ کا کپتان بنے ایک ہفتہ بھی مکمل نہیں ہوا تھا۔انہوں نے اپنی نئی ذمہ داری کے بعد ملنے والی پہلی ہی اننگ میں کائونٹی کی تاریخ ہی بدل ڈالی ہے۔ڈرہم کی نمائندگی کرتے ہوئے بین سٹوکس نے 88 بالز پر 161…

Read More