کرک اگین رپورٹ یہ سوال ہمیشہ رہے گا کہ ہوم گرائونڈ پر حال ہی میں کھیل گئی بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریزکا لازمی جزو سجھے جانے والے انگلش آل رائونڈر معین علی نے ایشز سے تھوڑا پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیوں لے لی۔34 سالہ آف اسپنر بیٹسمین آل رائونڈر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا علان عرب امارات سے کیا،جہاں وہ آئی پی ایل میں شریک ہیں۔ معین علی نے انگلینڈ کی جانب سے 64 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں۔انگلینڈ کا اگلادورہ آسٹریلیا کاہے ،جہاں ایشز سیریز کھیلی جانی ہے۔لیفٹ ہینڈ بیٹسمین نے اس سے قبل ہی ریٹائرمنٹ لے لی…
Author: admin
کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آفیشل شکایت کردی گئی ہے۔پی سی بی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے عمل سے پاکستان کرکٹ کا مستقبل تاریک کرنے کی کوشش کی ہے۔یہی نہیں نلکہ اس نے ملکی وقار خراب کیا ہے۔کیوی بورڈ نے پاکستان کا دورہ عین اس لمحہ منسوخ کیا جب میچ کا دن تھا۔ٹیم کئی روز سےراولپنڈی میں آزادانہ پریکٹس کر رہی تھی۔ایسے میں کوئی ٹھوس وجہ بتائے بغیر دورہ منسوخ کرنا آئی سی…
کرک اگین خصوصی رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2023 سے 2031 کے اگلے 8 سالہ ایف ٹی پی کے اپنے گلوبل ایونٹس کی میزبانی کی ابتدائی لائن اپ تیار کر لی ہے۔پاکستان بھی2 سے 3 ایونٹس کا میزبا ہے اور ان میں سے ایک ایونٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مکمل طور پر اپنے ملک میں کروانے کی منصوبہ بندی کر چکا ہے۔آئی سی سی اس کا فیصلہ اگلے چندہفتوں میں کرنے والی ہے۔حالیہ عرصہ میں پاکستان کرکٹ پر جو اٹیک ہوا ہے،اس کے بعد کیا اس بات کے امکانات موجود ہیں کہ سکیورٹی کی وجوہ پر اسے میزبانی…
کرک اگین اسپیشل تجزیہ انٹر نیشنل کرکٹ میں ایک نمبری اب نہیں رہی ہے۔ایک زمانہ تھا جب اسے جنٹل مین کا کھیل کہا جاتا تھا۔ایسے ویسے واقعہ پر پوری دنیا کا ایکا ہوجا تا تھا۔پھر خرابیاں آئیں اور بہت سی آئیں ،جس سے یہ کھیل داغدار ہوگیا ۔ایسا لگا کہ جیسے سب کو عادت سی ہوگئی۔پھر پیسہ اور خاص کر ٹی 20 کرکٹ کی تیزی نے سب کچھ بہادیا۔اب کھلاڑی یا ایک بورڈ کیا بلکہ پوری ٹیم یا کئی بورڈز مل کر بھی غلط کر رہے ہونگے تو کہیں سے آواز نہیں اٹھے گی۔حالیہ عرصہ میں آپ نے…
Image Source : Twitter راولپنڈی،پی سی بی پریس ریلیز راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی 20 کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خواہ کو 43 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 172 رنز کے تعاقب میں دفاعی چیمپئن کی پوری ٹیم 128 رنز پر ہمت ہار گئی۔خیبر پختون خواہ کی ایونٹ میں یہ پہلی شکست تھی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب کے پی کی ٹیم نیشنل ٹی ٹونٹی میں آل آؤٹ ہوئی۔26 گیندوں پر 51 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے اور ایک وکٹ حاصل کرنے پر حسین طلعت…
image Source :Twitter راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا نیشنل ٹی 20 کے اسکواڈز کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ،نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک ٹیموں کے لیے لون ونڈو کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے،یہ ایک اچھی کوشش ہے کہ اس سے پلیئرز کو فائدہ ہوگا۔جن کھلاڑیوں نے اب تک ٹورنامنٹ ۔میں کوئی میچ نہیں کھیلا وہ لون ونڈو کے مطابق دوسرے اسکواڈ میں جا سکتے ہیںلون ونڈو کا یہ آپشن صرف نیشنل ٹی 20 کے لیے قابل عمل ہوگا۔ لون ونڈو کے لیے تمام ٹیموں کے کوچز کل مشاورت کریں گے۔اس کا اعلان پی سی بی نے اتوار…
Image Source:Twitter کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔اتوار کی شب کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے رائل چیلنجرز بنگلور کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 165 رنزبنائے۔اننگ کی خاص بات ویرات کوہلی کے 51 رنز تھے۔وہ ٹی 20 کرکٹ میں 10 ہزار رنز بھی مکمل کرکئے۔انہوں نے 51رنزکی اننگ کھیلی۔اصل تڑکا گلین میکسویل نے لگایا جب 37 بالز پر 56 رنز بنانے میں وہ کامیاب رہے۔کوہلی نے ان سے زیادہ 42 بالیں کھیلی تھیں۔ ممبئی انڈینز کے جسپریت بمراہ نے 3 وکٹ تو…
کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ نے جس انداز میں دورہ پاکستان ختم کیا تھا ،اس کے بعد انگلینڈ نے جیسے اس کی نقل کی،ایسی ڈھٹائی اور بد تہذیبی کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ 8 سے 10 روز گزرنے کے بعد بھی رد عمل سامنے آرہا ہے۔تازہ ترین بات شاہد آفریدی نے کی تھی ،ان کے بیان پر بھارت میں برا منایا گیا ہے۔انہوں نے بات ہی ایسی کی تھی کہ پڑھے لکھے،باشعور کرکٹ ممالک بھارت کی پیروی مت کریں۔اس کا صاف مطلب یہ نکلتا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ یا اس کے کرتا دھرتا جاہل ہیں…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ (ایک روزہ کرکٹ کے اہم ریکارڈز،اپ ڈیٹ ہوتے یا نئے بنتے ریکارڈز کا ذکر یہاں ہوگا) یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں چند ممالک اپنی مرضی سے زیادہ میچز رکھتے اور کھیلتے ہیں اور چند ممالک کا حق مارا جاتا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھ لیں کہ انگلینڈ ہر سال آگے ہوتا ہے اور آسٹریلیا و بھارت ساتھ ساتھ ہوتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ انگلینڈ اب تک 1000 سے زائد ٹیسٹ کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔اب ایک روزہ کرکٹ کو دیکھ لیں۔بھارتی ٹیم یہسنگ میل عبور کرنے والی پہلی ٹیم بنے گی۔اب تک…
کرک اگین خصوصی رپورٹ (اس جگہ ٹیسٹ کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپ ڈیٹ ہوتے رہیں گے،نئے اور پرانے ریکارڈز بھی بدلتے رہیں گے۔) ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ اب تک کا پہلا اور واحد ملک ہے،جس نے 1000سے زائد ٹیسٹ میچز کھیل رکھے ہیں۔اس کے مقابلوں کی تعداد1040 ہے۔ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس کے باوجود اس کی فتوحات سب سے اوپر نہیں ہیں بلکہ 378 کامیابیوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔آسٹریلیا834 ٹیسٹ میچز میں 394 فتوحات کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔سب سے کم میچز آئر لینڈ کے 3 ہیں،تاحال کامیابی کا کھاتہ نہیں کھولا ہے۔سب سے…
Image source :Twitter راولپنڈی، 25 ستمبر, پی سی بی میڈیا ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے چھٹے میچ میں جی ایف ایس سندھ نےلو اسکورنگ میچ میں ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کپتان سرفراز احمد کو 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ جی ایف ایس سندھ نے 137 رنز کا مطلوبہ ہدف انیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سندھ کی ابتدائی تین وکٹیں محض 36…
Image source .Twitter راولپنڈی ،پی سی بی پریس ریلیز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں خیبرپختونخوا نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو بآسانی سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ دفاعی چیمپئن کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ میچ میں چار وکٹیں حاصل کرنے پر عمران خان سینئر کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم نے 153 رنز کا ہدف انیسویں اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کرلیا۔ کپتان محمد رضوان اور صاحبزادہ فرحان کی شاندار بیٹنگ نے خیبرپختونخوا کی جیت میں اہم…