تحریر۔عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی،کیا کھویا،کیا پایا،360 ڈگری کا یوٹرن ناکامی اور تاریخی میزبانی کا اختتام سبکی،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ماضی بن چکی۔بھارت تیسری بار چیمپئن بن گیا،یہ تاریخ میں درج ہوگیا۔میزبان پاکستان ایونٹ کے آغاز سے کئی ماہ قبل سے فائنل کے روز تک میدان سے باہر شدید دبائو میں رہا اور عجب قسم کی نیوز کا حصہ بنا رہا۔میدان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی نے میزبان ملک کے فائدے اور مزے کو ختم اور کرکرا کردیا۔ ایک بحث یہ رہی کہ بھارت کو ایک وینیو ملا،اس کی مرضی کی…
Author: admin
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے خلاف سیریز،نیوزی لینڈ کپتان تبدیل،بڑے کھلاڑی آئی پی ایل کی خاطر باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلئے نئے کپتان کا اعلان کردیا۔پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے قائد تبدیل ہوگیا،مائیکل بریسویل 5 میچزکی ٹی20 سیریز کیلئے بلیک کیپس کے کپتان ہونگے اور یہ اپنے ملک میں پہلی بار کپتانی کریں گے۔انہوں نے گزشتہ سال اپریل میں پاکستان میں کپتانی کی تھی۔ ٹی 20 کے ریگولر ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، گلین فلپس، راچن رویندرا اور سفید گیند کے کپتان مچل سینٹنر آئی پی ایل کی وجہ سے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ -آرمی چیف کی پاکستان ٹیم سلیکشن میں مداخلت،رمیز راجہ کا واضح موقف آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں اعلیٰ پیمانے پر سفارش کی مبینہ الزام تراشی کا جواب آگیا ہے۔ گزشتہ دنوں سیاسی رہنما نے کھلم کھلا الزام عائد کیا تھا کہ رمیز راجہ کے دور میں ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب ہوا۔پھر اس وقت کے آرمی چیف کی سفارش یا مداخلت پر3 کھلاڑی ٹیم میں سلیکٹ ہوئے۔بنیادی طور پر حالیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ…
دبئی،ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ممبئی ایئرپورٹ پر زبردست استقبال،روہت شرما چیمپئنز ٹرافی الیون سے باہر،ورلڈکپ تک کھیلنا خواہش،رکاوٹ بھی آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد ممبئی ایئرپورٹ پر زبردست استقبال ہوا ہے۔بھارت کے کپتان روہت شرما کو فائنل میں اہم کردار ادا کرنے کے باوجود 12 رکنی اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ کل پانچ ہندوستانی کھلاڑیوں نے باوقار لائن اپ بنایا، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر کو ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ اسکواڈ میں ٹورنامنٹ کے بہترین پرفارمرز شامل ہیں۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ سے روہت کے اخراج نے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں،شاہد آفریدی نے اندرونی ملاقات کا احوال بتادیا،کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ شاہد آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں،یہ بات میں خود نہیں کررہا بلکہ انہوں نے یہ باتیں مجھ سے کی ہیں اور میں نے ان سے کہا کہ پھر کرکٹ والے سامنے لائیں،بیورو کریٹس سے جان چھڑوائیں۔ ہم سلیکشن کمیٹی اور ڈائریکٹرز میں جو چہرے دیکھ رہے ہیں، وہ کرکٹ نہیں جانتے، وہ سب بیوروکریٹس رہے ہیں۔ ان کا کرکٹ سے کیا تعلق۔ وہ…
لاہور،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی سے کم،بھارتی میڈیا سے چلائی جانے والی وضاحتوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسترد کیا ہے اور آئی سی سی سے آفیشلی رابطہ کرکے شکایت کی ہے اور وضاحت طلب کی ہے کہ اتوار کو دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 فائنل کی اختتامی تقریب میں پی سی بی کے نمائندے کو سٹیج پر کیوں نہیں لایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے واضح کہا ہے کہ یہ آئی سی سی کا کام تھا کہ اگر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وہاں موجود نہ تھے تو پی سی بی سے…
کرک اگین ڈاٹ کام سبکی ڈراموں میں پی سی بی نمبر ون،آئی سی سی نے تقریب سے نکالنے کا حکم کیوں دیا ،بتادیا،اب شعیب اختر کس پر چیخیں گے آپ نے ڈرامے کہیں دیکھنے ہوں یہاں لائیو دیکھ لیں۔ ہم نے بھارتی ڈراموں کی صنعت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ،کیونکہ وہ مصنوعی ڈرامے ہوتے ہیں، ہم حقیقی ڈراموں میں ان سے آگے نکل گئے ہیں۔ یعنی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہو اور بھارتی گیت کسی اور میچ میں چل گیا ہو۔ شور ہوا۔چورن تھا کہ آئی سی سے شکایت کریں گے۔تو ہو گئی شکایت۔ لائیو براڈ…
لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ۔کھلاڑی نجی طورپر ناخوش،اظہار نہیں کرتے،جمود خطرہ،بی بی سی نے بھارتی فتح کا قلع قمع کردیا۔بھارت کی جیت،کرکٹ جمودسے بے حسی کا خطرہ بڑھا ہے،بی بی سی کی کھلی تنقید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دبئی میں اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف چار وکٹوں سے جیت کی سخت محنت کے بعد ہندوستان کو 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کا تاج پہنایا گیا۔ بی بی سی نے لکھا ہے کہ بھارت کے ہزاروں شائقین نے صحرا میں بنائے گئے اس شہر میں جشن منایا، اس ٹورنامنٹ کی ناگزیریت کو عالمی کھیل چلانے والوں کے لیے…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔ہیری بروک کیوں آئی پی ایل سے الگ،2 سالہ معطلی کا سامنا،وجہ آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ واضح ہوا کہ انگلینڈ ہیری بروک کو جوز بٹلر کی جگہ کپتان بنانے جارہا ہے،اس لئے کہ ہیری بروک نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔اب ان کو انڈین پریمیئر لیگ سے دو سال کی پابندی کا سامنا ہے ۔ وہ اس سال کے مقابلے میں ذاتی وجوہات کی بناء پر دستبردار ہو گئے،جس سے ان کے لیے انگلینڈ کا نیا وائٹ بال کپتان بننے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔بروک کا دہلی کیپیٹلز کے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔بے اختیار خوشیاں اپنی جگہ،بھارت کو میزبان ملک جیسا فائدہ کیوں ملا،برطانوی میڈیا پھر بول اٹھا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کی جیت،کھلاڑیوں کا جشن،بے اختیار خوشی کہ روہت شرما سے ویرات کوہلی کی اہلیہ گلے مل گئی،یہ سب اپنی جگہ انگلینڈ کے میڈیا نے بھارتی جیت کو مشکوک بناڈلا ہے۔ ٹیلی گراف نے لکھا ہے کہ دیکھا جائے تو بھارت نے ثابت کیا کہ بہترین ٹیم ہے۔ دو نامور کھلاڑیوں کی عملی شرکت کے بغیر بھی بھارت فائنل جیت گیا ۔پہلے دن سے بمرا باہر تھے اور دوسرا مشہور نام ویرات کوہلی جو اننگز…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی فائنل،کئی نئے ریکارڈز،کئی نئے ابواب۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارت اب لگاتار 15 ون ڈے میچوں میں ٹاس ہار چکا ہے۔کپتان کے طور پر روہت شرما کی لگاتار 12 ٹاس ہارنا اب برائن لارا کے ساتھ سب سے زیادہ مشترکہ ہے جنہوں نے 1998 اور 1999 کے درمیان اس سلسلے کو برداشت کیا۔روہت شرما اور ویرات کوہلی اپنے 9ویں آئی سی سی فائنل میں نظر آئے۔ کسی بھی دوسرے کھلاڑی سے زیادہ۔ رویندرا جدیجا 8 میچوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ روہت شرما نے اپنی 11ویں اننگز میں آئی سی سی ایونٹ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی انعامی تقریب بی سی سی آئی کی تھی،عالمی کہنا توہین،میزبان پاکستان جان بوجھ کر نظرانداز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی انعامی تقریب کیلئے سجائے سٹیج سے میزبان پاکستان کو نکالے جانے پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو تنقید کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر طوفان ہے،سابق کرکٹرز کا شور ہے کہ بھارتی فتح اس ہنگامے میں دب گئی ہے۔یوں بھارت نے جاتے جاتے بھی اچحا خاصا وار کیا ہے۔ وسیم اکرم اورشعیب اختر سمیت متعدد اہم ناموں نے سوالات اٹھائے ہیں۔بھارتی بورڈ کے صدر راجربینی موجود تھے۔آئی سی سی…