کراچی ایئرپورٹ پر حسن علی کا نیا روپ،شاداب خان کا انوکھا استقبال،سب ششدر
| | | | | | | |

کراچی ایئرپورٹ پر حسن علی کا نیا روپ،شاداب خان کا انوکھا استقبال،سب ششدر

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ایئرپورٹ پر حسن علی کا نیا روپ،شاداب خان کا انوکھا استقبال،سب ششدر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کراچی آمد پر انوکھا استقبال۔حسن علی پمفلٹ لئے عام افراد یا ٹیکسی ڈرائیو کی طرح ان کا استقبال کرنے اور لینے کے لئے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی…

انڈر 19 ورلڈکپ شروع،سری لنکا اور ویسٹ انڈیز پورے اوورز کھیلے بغیر ڈھیر
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈکپ شروع،سری لنکا اور ویسٹ انڈیز پورے اوورز کھیلے بغیر ڈھیر

پروویڈینس،جارج ٹائون،کرک اگین اسپیشل رپورٹ  Image source Twitter انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کی اسل بج گئی،آج افتتاحی روز 2 میچزکے ساتھ 14 ویں ورلڈ کپ لٹل اسٹارز کا آغاز ہوگیا ہے۔میزبان ویسٹ انڈیز کو فیورٹ امیدوار آسٹریلیا کا سامنا ہے تو سری لنکا کو قدرے کمزور ملک سکاٹ لینڈ کا چیلنج درپیش ہے۔ پروویڈنس…

ویرات کوہلی اور ان کے ساتھی مجرم یا بے قصور،آئی سی سی کا فیصلہ آگیا
| | | | |

ویرات کوہلی اور ان کے ساتھی مجرم یا بے قصور،آئی سی سی کا فیصلہ آگیا

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ اس خبر کا آغاز اگر یوں کیا جائے کہ ہاہاہاہاہاہا،،،تو بے جا نہ ہوگا۔کچھ خبریں معلوماتی ہوتی ہیں۔کچھ دلچسپ ہوتی ہیں،کچھ افسردگی کا سبب بنتی ہیں،خوچھ خوشی کا۔کچھ تفریح طبع کے لئے بھی ہوتی ہیں،اسے ان میں شامل کیا جائے،اس خبرکی اشاعت اور کسی بھی لفظ سے کسی کی تضحیک مقصود…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نچلے نمبر پر لڑھک گیا،ورلڈ کپ سپر لیگ  پوائنٹس ٹیبل بھی تبدیل
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت نچلے نمبر پر لڑھک گیا،ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل بھی تبدیل

دبئی،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارت کی جنوبی افریقا میں شکست اسے گلے پڑی ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی تنزلی ہوگئی ہے۔بھارت پانچویں نمبر پر سرک گیا ہے،جنوبی افریقا نے اس کی جگہ نمبر 4 پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ ٹیبل پرسری…

کوہلی اور بولنے والے کرکٹرز کے خلاف براڈ کاسٹرز کارد عمل،وان کا مطالبہ
| | | | | |

کوہلی اور بولنے والے کرکٹرز کے خلاف براڈ کاسٹرز کارد عمل،وان کا مطالبہ

کیپ ٹائون،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image کرکٹ جنوبی افریقا کا رد عمل نہ آیا۔آئی سی سی کی کارروائی کا انتظار ہے،ایسے میں جنوبی افریقا بھارت سیریز کے براڈ کاسٹرز سپر سپورٹ نے رد عمل دیا ہے ،اس میں صفائی پیش کرنا بھی شامل ہے،ساتھ میں کچھ خاص نہیں ہے۔ رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو…

رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو کیپ ٹائون میں بھی 7 وکٹ کی شکست،سیریز پروٹیز کے نام
| | | | |

رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو کیپ ٹائون میں بھی 7 وکٹ کی شکست،سیریز پروٹیز کے نام

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image چیخنا کام آیا بہ چلانا۔رونا دھونا،گالیاں بکنا بھی نہ بچا سکا۔جنوبی افریقا نےبھارت کے خلاف کیپ ٹائون ٹیسٹ  7 وکٹ سے جیت کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی،ہوم گرائونڈز میں بھارت کے خلاف سیریز  میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔بھارتی گیند باز چوتھی اننگ…

عثمان کے نمبر پر آنےوالے ہیڈ کی سنچری،خواجہ دیکھتے ہی رہ گئے
| |

عثمان کے نمبر پر آنےوالے ہیڈ کی سنچری،خواجہ دیکھتے ہی رہ گئے

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter image آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ کےپہلے روز کے خاتمہ پر 6 وکٹ کھوکر241 اسکور بنائے۔60 اوورز کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا،آخری سیشن قریب پورا ہی ضائع ہوگیا۔بارش نے پھر موقع ہی نہ دیا۔ آسٹریلین سلیکٹزر وٹیم منیجمنٹ کا اپنا معیار ہے یا پھر عثمان خواجہ کے لئے ہمیشہ کی طرح…

ریویو پر کوہلی پھر غصہ،امپائر سے تکرار،زبردستی آئوٹ لینے کی کوشش
| | | | |

ریویو پر کوہلی پھر غصہ،امپائر سے تکرار،زبردستی آئوٹ لینے کی کوشش

کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان کی ایک بار پھر امپائر سے تکرار،اس بار بھی ریویو سبب بنا،فیصلہ حق میں نہ آنے پر امپائر سے تکرار شروع کردی،انگلی اٹھاکر انہیں ایل بی ڈبلیو دینے کا اصرار کرتے رہے۔ کوہلی کے سٹمپ پر نازیبا جملے،ربادا کو 3 ڈی میرٹ پوائنٹس ،فینز کی آئی سی سی کو ٹرول…

سٹورٹ براڈ کے بعد لبوشین کے لب بھی پچ پر،راشد خان آئی پی ایل ،جوکووچ آسٹریلیا سے سلپ
| | | | | | |

سٹورٹ براڈ کے بعد لبوشین کے لب بھی پچ پر،راشد خان آئی پی ایل ،جوکووچ آسٹریلیا سے سلپ

کرک اگین رپورٹ ہر طرف ڈائیو،پھسلن یا فراری کا دن ہے،ہوبارٹ ٹیسٹ میں پہلے انگلش بائولر کو پچ پر پیار آیا تو پہلے سیشن کے اختتامی لمحات میں  آسٹریلین بیٹر  لبوشین کا میٹر گھوم گیا،وہ بھی اس عشق میں اپنی وکٹ گنواگئے،ادھر افغان اسپنر راشد خان کو بھی آئی پی ایل میں گھومنے کا ،پھسلنے…

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا آج آغاز،2 میچز شیڈول
| | | | |

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا آج آغاز،2 میچز شیڈول

پروویڈینس،جارج ٹائون،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا آغاز آج 14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں ہورہا ہے،افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے،پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز انڈر 19 ٹیم کا ٹاکراآسٹریلیا کی تگڑی ٹیم سے ہے،یہ میچ پروویڈنس میں کھیلا جائے گا۔آخری وارم اپ میچز…

نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا خطرات میں،کینگروز کی پاکستان آمد پر اثرات کا امکان
| | | | | |

نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا خطرات میں،کینگروز کی پاکستان آمد پر اثرات کا امکان

آک لینڈ،میلبورن:کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کا سفر کرنے سے قبل آسٹریلیا کو ایک اور مشکل کا سامنا،نیوزی لینڈ کی ہوم سیریز مشکوک ہوگئی ہے،کیوی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا خطرات سے دوچار ہوگیا ہے،اب اس کے لئے 3 ممکنہ آپشنز پر کام جاری ہے،اس سے پاکستان سیریز پر کیا اثرات پڑسکتے ہیں۔ اس کے…

ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم تبدیل،ڈیوڈ وارنر صفر کا شکار
| | | | |

ہوبارٹ ٹیسٹ،آدھی انگلش ٹیم تبدیل،ڈیوڈ وارنر صفر کا شکار

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ ایشز کا 5 واں ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا ہے،ٹاس کے بعد ہونے والی معمولی بارش کی وجہ سے میچ 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔انگلش کپتان جوئے روٹ نے ٹاس جیت کرت پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے،وکٹ پر موجود گھاس دیکھ کر انگلش پیسرز کے منہ میں پانی…