ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی
| | | | | |

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،سٹیون سمتھ اچانک کپتان،پیٹ کمنز آئوٹ،آسٹریلیا کی وکٹ بھی گرگئی

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ شروع ہوگیا،آسٹریلیا کی کمان سابق معطل کئے جانے والے قائد سٹیون سمتھ کے ہاتھوں میں پھر سے آگئی ہے۔موجودہ کپتان پیٹ کمنز کو میچ کی صبح سائیڈ لائن کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایک روز قبل بدھ کو پیٹ کمنز نے ہوٹل میں ایک ایسے فرد سے ملاقات یا…

تیسرا ٹی 20 آج،ویسٹ انڈین کیمپ پر کورونا کے متعدد نئے وار،میچ خطرے میں،بریکنگ نیوز
| | | | |

تیسرا ٹی 20 آج،ویسٹ انڈین کیمپ پر کورونا کے متعدد نئے وار،میچ خطرے میں،بریکنگ نیوز

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB تیسرا ٹی 20 آج،3 تبدیلیاں پاکستان پر بھاری تو نہیں؟متعدد ریکارڈز کس کے منتظر۔ایک بات دیکھنے کی ہوگی کہ یہ میچ ہوپاتا ہے یا نہیں ۔ویسٹ انڈیز کیمپ سے مزید 5 کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات گردش کررہی ہیں۔پاکستان کے تمام پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ منفی…

ایشز بے مزہ،باقی سیریز بے رنگ،آئی سی سی سمیت تھنک ٹینک پاک بھارت سیریز سوچنے لگے،بریکنگ نیوز
| | | | | | | |

ایشز بے مزہ،باقی سیریز بے رنگ،آئی سی سی سمیت تھنک ٹینک پاک بھارت سیریز سوچنے لگے،بریکنگ نیوز

دبئی،لاہور،لندن،ایڈیلیڈ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ File Photo ایشز،ایشز اور ایشز ۔گوروں،غیر ملکیوں اور آئی سی سی پلیٹ فارم پر استعمال ہونے والا یہ ٹائٹل اب بے معنی اور فضول سا لگنے لگا ہے۔وجہ صاف ظاہر ہے۔ایشز سیریز کے یکطرفہ ہونے سے  دلچسپی کم ہونے لگی ہے۔مقابلہ کی فضا ختم ہونے سے اسپانسرز پریشان ہونے لگے ہیں،ساتھ…

پنک بال ٹیسٹ٫ایشز بچانا چیلنج،انگلش کیمپ کی پریشانی کیوں حقیقی
| | | | |

پنک بال ٹیسٹ٫ایشز بچانا چیلنج،انگلش کیمپ کی پریشانی کیوں حقیقی

  ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter یہ دیکھنا ہوگاکہ پنک بال ٹیسٹ انگلینڈ کے قدم اکھاڑتا اور یا پھر 70سالہ ایشز تاریخ بدلتے ہوئے وہ پنک بال ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کی خوش فہمی دور کرپاتا ہے۔ ایشز 2021سیریزکا دوسرا ٹیسٹ جمعرات 16 دسمبر سے شروع ہوگا۔ پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے…

ویرات کوہلی بھارتی بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے’متعدد جھوٹ بے نقاب
| | |

ویرات کوہلی بھارتی بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے’متعدد جھوٹ بے نقاب

  ممبئی۔کرک اگین Getty images ویرات کوہلی پھٹ پڑے۔بھارتی بورڈ کے متعدد جھوٹ بھی بے نقاب کردئیے۔ایک روزہ کپتانی سے برطرفی کے بعد ٹیسٹ کپتان پہلی بار پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ویرات کوہلی نے ا نکشاف کیا ہے کہ ایک روزہ کپتانی سے ہٹانے کا مجھے ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل بتایا گیا۔مجھے چیف سلیکٹر…

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کا تاج چھن گیا،محمد رضوان ترقی پر گامزن
| | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کا تاج چھن گیا،محمد رضوان ترقی پر گامزن

دبئی،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ پاکستانی کپتان اپنے ورلڈ ٹی 20 نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں،اس کی تصدیق آئی سی سی نے بھی کردی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف کراچی میں مسلسل دوسری اننگ میں ناکام رہنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر رن…

پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے والے 2 بائولرز شامل کرلئے،ٹیم فائنل
| | | | |

پنک بال ٹیسٹ،انگلینڈ نے 1200 وکٹ لینے والے 2 بائولرز شامل کرلئے،ٹیم فائنل

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image by skysports پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم نے اپنے اسکواڈ میں 1200 کے قریب ٹیسٹ وکٹ لینے والے 2 بائولرز کو شامل کرلیا ہے۔ایڈیلیڈ کا ڈے نائٹ ٹیسٹ کل صبح جمعرات کو پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے شروع ہوگا۔اس کے لئے انگلش اسکواڈ کے 12 پلیئرز  کی لسٹ…

کوہلی اور کامران اکمل کا فیصلہ ہوگیا،6 مارچ کو پاکستان بھارت کامقابلہ،ورلڈ کپ شیڈول جاری
| | | | | | | | | | | | |

کوہلی اور کامران اکمل کا فیصلہ ہوگیا،6 مارچ کو پاکستان بھارت کامقابلہ،ورلڈ کپ شیڈول جاری

ممبئی،دبئی،اسلام آبادکرک اگین رپورٹ Image by ICC بھارتی ایک روزہ ٹیم کی قیادت سے سبکدوش ہونے والے سابق کپتان ویرات کوہلی کے بارے میں اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔گزشتہ دنوں ٰیہ خبریں عام رہی ہیں کہ رائٹ ہینڈ پیسر جنوبی افریقا سیریز سے اپنا نام واپس لے رہے ہیں لیکن منگل کی شب یہ دعویٰ…

شاہین آفریدی کے طوفانی اوور نے پاکستان کو میچ جتوادیا،سیریز پر بھی قبضہ
| | | | |

شاہین آفریدی کے طوفانی اوور نے پاکستان کو میچ جتوادیا،سیریز پر بھی قبضہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter شاہین شاہ آفریدی نے آخری سپیل میں ایک اوور میں 3 ویسٹ انڈین پلیئرز آئوٹ کرکے مہمان ٹیم کی کمر توڑدی۔گرین کیپس نے کیریبین سائیڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری جیت اپنے نام کی،اس طرح 3 ٹی 20 میچزکی سیریز میں 0-2 کی سبقت بھی…

بابر اعظم اپنی ورلڈ نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن،مسلسل دوسری ناکامی،عجب آئوٹ
| | | | |

بابر اعظم اپنی ورلڈ نمبر ون پوزیشن کے خود ہی دشمن،مسلسل دوسری ناکامی،عجب آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم اپنی ٹی 20 ٹاپ رینکنگ کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز جیسی کمزور ٹیم کے خلاف 24 گھنٹوں  میں مسلسل دوسری بار ناکام ہوگئے۔ہوم گرائونڈ میں کمزور ٹیم کے خلاف پاکستانی کپتان کی یہ مایوس کن اننگز ہیں۔پہلے میچ میں منگل کو صفر پر گئے۔دوسرے میچ…

دوسرا ٹی 20 آج،پاکستان ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز پر فل سٹاپ لگانے کے لئے پرعزم
| | | | |

دوسرا ٹی 20 آج،پاکستان ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز پر فل سٹاپ لگانے کے لئے پرعزم

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter دوسرا ٹی 20 آج،پاکستان ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز پر فل سٹاپ لگانے کے لئے پرعزم۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج منگل 14 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،یہ میچ بھی رات 6 بجے شروع ہوگا۔اس کے لئے…

پی ایس ایل کا حصہ بننے پر جیسن رائے،ڈیوڈ ملر اور بین ڈکٹ کا رد عمل آگیا
| | | | | | |

پی ایس ایل کا حصہ بننے پر جیسن رائے،ڈیوڈ ملر اور بین ڈکٹ کا رد عمل آگیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ image by Twitter پاکستان سپر لیگ 7 کا حصہ بننے والے غیر ملکی کھلاڑی مسرور،خوشی سے جھوم اٹھے،سوشل میڈیا ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔پی ایس ایل اب ایک برینڈ بن چکا ہے،اس سے اخراج یا اس میں کمی پیشی پلیئرز کے لئے تکلیف دہ بھی اتنی ہی ہے…