ٹی 20 ورلڈ کپ،پہلا سیمی فائنل آج،کسے بدلے کا موقع،کسے شکست یقینی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پہلا سیمی فائنل آج،کسے بدلے کا موقع،کسے شکست یقینی

  ابو طہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے چیمپئن کے لئے فیصلہ کن جنگ شروع ہونے کا وقت آن پہنچا،آج 10 نومبر کو پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جارہا ہے۔شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابو ظہبی میں سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین مقابلہ ہے۔محدود…

آسٹریلیا،انگلینڈ کے بعد تیسرے ملک کے ساتھ بھی معاملات سیٹ،5 ایک روزہ میچز،اہم تفصیلات
| | | | | | | |

آسٹریلیا،انگلینڈ کے بعد تیسرے ملک کے ساتھ بھی معاملات سیٹ،5 ایک روزہ میچز،اہم تفصیلات

لاہور،کرک اگین اسپیشل رپورٹ Getty Images آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بعد ایک اور ملک نے بھی دورہ پاکستان کی حامی بھرلی،اہم دستاویزات پر دستخظ،باقاعدہ اعلان اگلے ایک ہفتہ میں ہوگا۔پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے پلان پہلے سے بھی زیادہ تیزی کے ساتھ طے ہورہے ہیں۔جب تک عمل نہیں ہوگا،فینز کو ہر…

انگلینڈ کرکٹ حکام سے ملاقات میں کیا ہوا،رمیز راجہ نے خود تفصیل بتادی
| | | | | | | |

انگلینڈ کرکٹ حکام سے ملاقات میں کیا ہوا،رمیز راجہ نے خود تفصیل بتادی

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ دبائو میں تھا،ہم غصے میں تھے،یہ سب آسان امر نہیں تھا۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ساری دنیا نے دیکھا کہ کیا ہوا۔پھر ہم اپنا کیس مضبوط بنایا ۔نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔سچ یہ ہے کہ تمام بورڈز کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے،سب بورڈز ایک…

بڑی خبر،انگلینڈ نے ازالہ کردیا،پاکستان کا دورہ طے،اضافی میچز
| | | | | |

بڑی خبر،انگلینڈ نے ازالہ کردیا،پاکستان کا دورہ طے،اضافی میچز

  لاہور، کرک اگین نیوز انگلینڈ نے اپنے دورہ پاکستان کی منسوخی کا ازالہ کردیا ہے. اگلے سال ستمبر،اکتوبر میں 2 اضافی ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعلان .تعداد 7 ہوگئی ہے. ساتھ میں ٹیسٹ کی مکمل سیریز بھی ہوگی. ای سی بی کرکٹ چیف ٹام ہوریسن نے  منگل کو قذافی اسٹیڈیم لاہور کا…

نہایت مختصر اننگز،آصف علی آئی سی سی کا ایوارڈ لے اڑے
| | | | | | | | |

نہایت مختصر اننگز،آصف علی آئی سی سی کا ایوارڈ لے اڑے

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ایسا بھی ہوتا ہے،مختصر سی انٹری اور آئی سی سی ایوارڈ کی جیت۔پاکستان کے جارح مزاج بیٹر آصف علی کو پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ مل گیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑدیا آئی سی سی  نے انہیں چند روز قبل…

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کے ریکارڈز،بیٹنگ میں پاکستان کا غلبہ،بائولنگ میں بہت پیچھے،حیران کن
| | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021کے ریکارڈز،بیٹنگ میں پاکستان کا غلبہ،بائولنگ میں بہت پیچھے،حیران کن

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image ICC آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ2021 میں ٹاپ اسکورر بننے کے لئے پاکستان کے 2 پلیئرز بدستور ریس میں شامل ہیں۔بابر اعظم فی الحال سب بیٹرز سے اوپر ہیں۔انگلینڈ کے جوس بٹلر ان کے قریب ترین ہیں۔ان کے علاوہ تیسرے ،چوتھے،پانچویں مجموعی ٹاپ اسکور ایونٹ سے باہر ہیں۔چھٹے نمبر…

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑدیا
| | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑدیا

کرک اگین خاص رپورٹ AP Photo آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا اعزاز،بھارت کو ایک اور میدان میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔قومی ٹیم ورلڈ ٹی 20 کپ کی تاریخ میں زیادہ فتوحات حاصل کرنے میں بھارت سمیت بڑی ٹیموں سے آگے نکل گئی ہے۔اس کے مقابل فائنل…

آسٹریلیا اور انگلینڈ کا پاکستان  آنے کا اعلان،ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل پر شک کیوں،اصل وجہ مل گئی
| | | | | | | | |

آسٹریلیا اور انگلینڈ کا پاکستان آنے کا اعلان،ورلڈ ٹی 20 سیمی فائنل پر شک کیوں،اصل وجہ مل گئی

لاہور،لندن،سڈنی:کرک اگین رپورٹ یہ بھی ہوتا ہے۔یہ ہونا ہی تھا،اس میں کہنے،سوچنے والوں کا کوئی قصور نہیں ہے۔ریکارڈ ہی ایسا ہے نا۔تاریخ ہی اتنی تلخ ہے کہ ایسا سوچنے اور بولنے یا پوچھنے والوں کو نہ برا کہا جاسکتا ہے،نہ ہی حیرت کا اظہار کیا جاسکتا ہے۔بات لمبی ہورہی ہے،وضاحت پہلے ہوجائے۔پھر آگے بات ہوتی…

پاکستان کے خلاف سیریز،بنگلہ دیش کو اپنے ہی تماشائیوں کا ایشو،ایک کمیٹی کا بھی اعلان
| | | | | |

پاکستان کے خلاف سیریز،بنگلہ دیش کو اپنے ہی تماشائیوں کا ایشو،ایک کمیٹی کا بھی اعلان

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ File Photo بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لئے اپنے ہی کرائوڈ کی آرزو کرنے لگا،بنگلہ دیشی حکومت سے روابط ،جواب کا انتظار ہے۔ساتھ ہی ورلڈ ٹی 20 کپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی بنالی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم…

بھارت آخری میچ کا فاتح،ورلڈ ٹی 20 ٹرافی سے دور ہوگیا
| | | | | | | |

بھارت آخری میچ کا فاتح،ورلڈ ٹی 20 ٹرافی سے دور ہوگیا

دبئی،اکرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کےسپر 12 کے آخری میچ کا فاتح بھارت رہا،اس نے نمیبیا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،یہ گروپ 2 کا بھی آخری شو تھا۔گروپ 1 کے میچز تو پہلے ہی ختم ہوچکے ہیں۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی کپتان…

دورہ بنگلہ دیش،پاکستان اسکواڈ کی رونمائی، ایک باہر
| | | | | |

دورہ بنگلہ دیش،پاکستان اسکواڈ کی رونمائی، ایک باہر

لاہور، 8 نومبر 2021ء,پی سی بی پریس ریلیز بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کے تینوں میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شریک…

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ بھی پاکستان پر مہربان،کرکٹ چیف کا لاہور کا ہنگامی دورہ
| | | | | | | |

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ بھی پاکستان پر مہربان،کرکٹ چیف کا لاہور کا ہنگامی دورہ

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو پاکستان کے دورے پر،یہ ہنگامی دورہ دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات کی بحالی کی عملی کوشش ہے. غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہوریسن پاکستان کے دورے پر ہیں .اس ہفتہ دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ سے قبل…