ویرات کوہلی بھارتی بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے’متعدد جھوٹ بے نقاب
| | |

ویرات کوہلی بھارتی بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے’متعدد جھوٹ بے نقاب

  ممبئی۔کرک اگین Getty images ویرات کوہلی پھٹ پڑے۔بھارتی بورڈ کے متعدد جھوٹ بھی بے نقاب کردئیے۔ایک روزہ کپتانی سے برطرفی کے بعد ٹیسٹ کپتان پہلی بار پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ویرات کوہلی نے ا نکشاف کیا ہے کہ ایک روزہ کپتانی سے ہٹانے کا مجھے ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل بتایا گیا۔مجھے چیف سلیکٹر…

نیکسٹ کوئسچن پلیز،حسن علی کا سوال سننے سے ہی انکار،پی سی بی کو بھی سناڈالا
| | | | | |

نیکسٹ کوئسچن پلیز،حسن علی کا سوال سننے سے ہی انکار،پی سی بی کو بھی سناڈالا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی میڈیا سیشن میں اپنے غصہ پر قابو نہیں پاسکے اور لگے ہاتھوں پی سی بی کو بھی سنادیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں  آل رائونڈرسے کوئی سوال پوچھا جاتا ہے،حسن علی سوال سنے بنا ہی بول اٹھتے ہیں کہ اگلا سوال…

مرلی دھرن یارنگنا ہیراتھ نہ بننے کا کون آرزو مند
| | | | |

مرلی دھرن یارنگنا ہیراتھ نہ بننے کا کون آرزو مند

کولمبو،میڈیا ریلیز جافنا کنگز کے لیگ اسپنر وینندو ہسرنگا لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے جاری سیزن میں شاندار فارم میں ہیں، وہ پہلے ہی تین کھیلوں میں پانچ وکٹیں لے چکے ہیں۔ سری لنکا کے بین الاقوامی کھلاڑی اپنے پسندیدہ بلے باز ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کرنے کے لئے پر امید ہیں۔ ہسرنگا سے…

پی ایس ایل 7،محمد عامر کراچی کنگز میں یا کہیں اور،پیسر کا پہلا جواب آگیا
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،محمد عامر کراچی کنگز میں یا کہیں اور،پیسر کا پہلا جواب آگیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ  کے پیسر محمد عامر کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی ہی نمائندگی کریں گے۔اس سے قبل یہ خبریں تھیں کہ کیٹیگری میں تبدیلی کے بعد انہوں نے کراچی کی نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اوپن ڈرافٹ میں جانے…

کوہلی کو پاکستان سے شکست کیسے لے ڈوبی،نئے کپتان روہت شرما نے بتادیا
| | | | | |

کوہلی کو پاکستان سے شکست کیسے لے ڈوبی،نئے کپتان روہت شرما نے بتادیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ یہ بات اتنی آسانی سے مانی نہیں جاسکتی تھی لیکن ویرات کوہلی کی کپتانی کی تبدیلی نے بین السطور میں اعتراف کروادیا ہے کہ بی سی سی آئی اور بھارتی کرکٹ پاکستان کے خلاف آئی سی سی ایونٹس کی 2 اہم شکستیں فراموش نہیں کرپائے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج کے موجودہ…

کوہلی کی کپتانی کیوں گئی،بھارتی بورڈ سربراہ نے راز کھول دیا
| | |

کوہلی کی کپتانی کیوں گئی،بھارتی بورڈ سربراہ نے راز کھول دیا

  ممبئی،کرک اگین   بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کا راز کھول دیا. ساتھ ہی اپنی رائے بھی دے دی.ایک بات اور بھی کردی. گنگولی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی بورڈ نے کوہلی کو درخواست کی تھی کہ وہ ٹی 20 کی کپتانی نہ چھوڑیں…

ہاکستان پهنسا میچ کیسے جیتا،ساجد اور عابد نے بتادیا
| | | | | |

ہاکستان پهنسا میچ کیسے جیتا،ساجد اور عابد نے بتادیا

  ڈهاکا،کرک اگین ساجد خان نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم نے کہا تها کہ صرف پازیٹو کرکٹ کھیلنی ہے .بارش کی وجہ سے کھیل ضائع ہوا لیکن ہمیں صرف جیت کے لیے جانے کی ہدایت تھی.خوشی ہے کہ میری پرفارمنس سے پاکستان ٹیم کو جیت ملی .خوشی ہے کہ پاکستان جیتا ، میرے…

انضمام الحق کا ڈھاکا پچ کے حوالہ سے نیا انکشاف،ساجد خان کا کیا کمال
| | | | | | | |

انضمام الحق کا ڈھاکا پچ کے حوالہ سے نیا انکشاف،ساجد خان کا کیا کمال

لاہور،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ image source Twitter پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی بائولرز میں اتنی صلاحیت ضرور موجود ہے کہ وہ کل بنگلہ دیش کو دوسری بار بھی آئوٹ کریں۔ڈھاکا ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل پر اپنے یوٹیوب چینل پر تبصرے میں سابق کپتان کہتے ہیں کہ  ایسے لمحات…

شان مسعود کو مکی آرتھر اپنے ساتھ لے گئے،اوپنر بھی بہت خوش
| | | | | |

شان مسعود کو مکی آرتھر اپنے ساتھ لے گئے،اوپنر بھی بہت خوش

لندن،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کے دل سے اترے شان مسعود کو اپنے ساتھ ملالیا ہے،اس طرح مکی آرتھر نے شان مسعود کے کیریئر کو جلا بخشنے اور اپنے یقین پر مکمل بھروسہ کرنے کی عملی کوشش کی ہے۔سری لنکا ٹیم کی ہیڈ کوچنگ سے فارغ…

مردہ میچ میں جان ڈالنے اور تاریخ رقم کرنے کی جانب گامزن ساجد علی کا یقین دیکھئے
| | | | | | | |

مردہ میچ میں جان ڈالنے اور تاریخ رقم کرنے کی جانب گامزن ساجد علی کا یقین دیکھئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش ٹیم کی پہلی اننگ میں اچانک سے سنسنی اور مردہ میچ میں جان ڈالنے والے اسپنر ساجد علی خان نے کہا ہے کہ میدان میں اترے ہی جارھیت کے ساتھ تھے۔طے کرکے آئے ہیں کہ جیت کی جانب جانا ہے۔ہمیں یقین ہے کہ ہم دونوں اننگز مین بنگلہ دیش کو…

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات
| | | | | | |

افغانستان کے آئی سی سی فنڈز،مستقبل،6 ماہ کی ڈیڈ لائن،رمیز راجہ کے اہم انکشافات

لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کو ہر حال میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی شرائط ماننی ہونگی۔یہ دبائو بڑھتا جائے گا اوراس کے لئے اسے واضح لائن اختیار کرنی پڑے گی۔خواتین کرکٹ کے لئے افغان بورڈ کو ادھر یا ادھر ہونا ہوگا۔ رمیز راجہ بی…

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا کے لئے روانہ،کل کی تفصیلات،بائولنگ کوچ کے تاثرات
| | | | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا کے لئے روانہ،کل کی تفصیلات،بائولنگ کوچ کے تاثرات

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج چٹاگانگ سے ڈھاکہ روانہ ہوگیا۔ قومی اسکواڈ کل سے ڈھاکہ میں نیٹ سیشنز کا آغاز کرے گا۔قومی اسکواڈ کل صبح ساڑھے دس بجے سے میرپور میں ٹریننگ سیشن کرے گا ۔ اسکواڈ 3 دسمبر کو دوپہر 1:30 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش…