لنچ تک حالات بہتر،آج سٹوکس کا آخری ون ڈے میچ،شیڈول بھی تبدیل
| | | | | | | |

لنچ تک حالات بہتر،آج سٹوکس کا آخری ون ڈے میچ،شیڈول بھی تبدیل

گال،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کی پہلی صبح کا سیشن اچھا گزاردیا۔لنچ تک اس نے 23 اوورز کے کھیل میں بناکسی نقصان کے 68 اسکور بنالئے تھے۔عبداللہ شفیق 41 اور امام الحق 25 رنزپر کھیل رہے ہیں۔یوں اس میدان کے سب سے بڑے…

ناصر حسین بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کا اصل راز لے آئے
| | | | |

ناصر حسین بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کا اصل راز لے آئے

لندن،کرک اگین رپورٹ ناصر حسین بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کا اصل راز لے آئے۔بین سٹوکس کی اچانک ریٹائرمنٹ سے جہاں دنیائے کرکٹ پریشان ہوئی ہے،وہاں سابق انگلش کپتان ناصر حیسن نے وجہ بھی نکال کر سخت تنقید کی ہے۔ بین سٹوکس نےپیر کے روز اچانک ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،ٹیسٹ اور ٹی…

کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر
| |

کرکٹ کی کھڑکی بند،بین سٹوکس اچانک ریٹائر

  لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی بڑھی کھڑکی بند،انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کا اچانک ریٹائر منٹ کا اعلان،حال میں ٹیسٹ کپتان بنے۔نیوزی لینڈ کو کلین سویہ کیا۔بھارت سے ہاری سیریز ڈرا کردی۔ انگلش آل رائونڈر ورلڈ کپ 2019فائنل کے خاص ہیرو تھے۔ان کی وجہ سے انگلینڈ تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپیئن بنا تھا۔…

ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز
| | | | | | | | |

ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز

کولمبو،دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی نئی اپ ڈیٹ،پاکستان ٹیسٹ میچز بڑھانےپرکوشاں، ،بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ نیوز۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے،گزشتہ روزز کرک اگین نے رپورٹ کیا تھا کہ تیسرے ملک سے روابط ہوگئے ہیں،اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے باظابطہ اس…

وسیم اکرم کو بابر اعظم کی بڑی دستک کیسے سنائی دی،حیرت انگیز انکشاف
| | | | | |

وسیم اکرم کو بابر اعظم کی بڑی دستک کیسے سنائی دی،حیرت انگیز انکشاف

لندن،کولمبو:کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کو بابر اعظم کی بڑی دستک کیسے سنائی دی،حیرت انگیز انکشاف۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کی کمال انداز میں تعریف کی ہے،انہوں نے ان کی کامیابیوں کی چاپ سنی ہے،ایک ایسی دستک سنی ہے جو دنیا بعد میں سنے گی،ساتھ میں انہوں نے بابر…

بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ
| | |

بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ بھارت نے انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں بھی ہرادیا،کوہلی پھر فلاپ۔بھارت نے اولڈٹریفرڈ کی گزشتہ کئی سال سے جاری،بلکہ 10 میں سے 9 میچزکی قائم روایت توڑ ڈالی،یہی نہیں اس نے جرات مندانہ فیصلہ بھی کیا،ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کی بجائے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،یہ جانتے ہوئے کہ یہاں پہلی بیٹنگ…

بھارتی بورڈ کا رمیز راجہ کے متعلق اہم انکشاف،آج فیصلہ کن ون ڈے،ٹی 20 بلاسٹ چیمپئن
| | | | | | | | | |

بھارتی بورڈ کا رمیز راجہ کے متعلق اہم انکشاف،آج فیصلہ کن ون ڈے،ٹی 20 بلاسٹ چیمپئن

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ہمپشائر ٹیم نے ٹی 20 بلاسٹ کپ جیت لیا ہے،برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رن سے جیت رقم کی ہے۔چیمپئن ٹیم نے 8 وکٹ پر 152 اسکور بنائے،جواب میں لنکا شائر ٹیم 151 رنزپر ہمت ہارگئی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 3 ایک…

بگ بریکنگ نیوز،ویرات کوہلی کی کرکٹ سے کنارہ کشی،لندن میں ہی قیام
| | |

بگ بریکنگ نیوز،ویرات کوہلی کی کرکٹ سے کنارہ کشی،لندن میں ہی قیام

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ہر قسم کی کرکٹ سے ایک ماہ کا وقفہ لے لیا ہے،چنانچہ اس بات کی تصدیق ہورہی ہے کہ مشاورت کے بعد ہی انہیں دورہ ویسٹ انڈیز سے سائیڈ لائن کیا گیا ہے،بھارتی ٹیم 22 جولائی سے ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہوگی۔…

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز
| | | | | | | | | | | | | | |

ہاتھ ہوگیا،آئی سی سی ایف ٹی پی میں پاکستان کے کم میچز

  لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام قریب سیٹ ہوگیا،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ بھارت نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز اچک لئے۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ بھی پاکستان سے زیادہ میچز کے گیا ہے۔ کرک اگین نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ بھارت آسٹریلیا اور انگلینڈ کے خلاف 5،5…

وسیم اکرم نسیم شاہ کے لئے میدان میں،گولڈن نصیحت
| | | | | | |

وسیم اکرم نسیم شاہ کے لئے میدان میں،گولڈن نصیحت

لندن،کولمبو :کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایک بار پھر نسیم شاہ کی حمایت میں آگئے ہیں،انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر اپنی آفیشل اکائونٹ سے ویڈیو شیئر کی ہے ،جس میں وہ کہتے ہیں کہ میں نے آج ٹوئٹر دیکھا،اس میں نسیم شاہ پر تنقید جاری ہے،اس…

ناکامی میں ڈوبے ویرات کوہلی کا ذو معنی نقطہ نظر
| | | | | |

ناکامی میں ڈوبے ویرات کوہلی کا ذو معنی نقطہ نظر

  لندن،کرک اگین رپورٹ بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزرتے ہیں۔ ایک سنچری بنائے کئی سال گزرگئے۔حالیہ عرصہ میں ففٹی بھی نہیں بن رہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ،ٹی 20 سیری،ایک ون ڈے میں میں مکمل ناکام رہے۔ ان کے اپنے ملک سے تنقید ہوئی۔ایسے میں پاکستانی کپتان بابر…

آئی سی سی فیوچر ٹور پلان آئوٹ،ہر ملک اپنی لیگ کے چکر میں ،متعدد تضادات
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی فیوچر ٹور پلان آئوٹ،ہر ملک اپنی لیگ کے چکر میں ،متعدد تضادات

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی مسودے میں کئی قسم کے  گیپس اور خطرے موجود ہیں جو اس بات کا اشارہ ہے کہ فیوچر ٹور پروگرام کےکچھ  معاملات کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔یہ سب گیپ 25 اور 26 جولائی کی آئی سی سی میٹنگ میں دور کئے جانے…