انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں 201 پر آئوٹ
مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 201 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔اولڈٹریفرڈ مانچسٹر میں بارش کے سبب میچ میں تاخیر ہوئی ہے۔اس کے بعد فی اننگ 29 اوورز تک محدود کی گئی۔ پروٹیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلش ٹیم کی بیٹنگ لائن حسب سابق شروع سے ہی ناکام…