افغانستان کا حیران کن ہیڈ کوچ نامزد
| | | |

افغانستان کا حیران کن ہیڈ کوچ نامزد

کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے پاکستان اور بھارت کی بجائے انگلینڈ کا رخ کرلیا،انہیں پاکستان کا کوئی کھلاڑی پسند نہ آیا۔انہوں نے انگلینڈ کے بیٹر  جوناتھن ٹروٹ کو اپنا ہیڈ کوچ بنادیا ہے۔ٹروٹ کا کیریئر اتنا لمبا نہیں تھا۔ ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر پاکستانی…

بھارتی ٹیم کی بیٹنگ،مانچسٹر کا میچ تاخیر کا شکار
| | | | |

بھارتی ٹیم کی بیٹنگ،مانچسٹر کا میچ تاخیر کا شکار

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلےمیچ  کا ٹاس ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت لیا ہے،پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت شیکھردھون کررہے ہیں۔ٹیم میں شبمان گل،سری یاس ایئر،سوریا کمار یادھیو،سنجو سامسن،دیپک ہدا،اکسر پٹیل،شرڈول ٹھاکر،یزوندرا چاہل،محمد…

آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،گلوبل کرکٹ کو بھی عمران خان کی ضرورت
| | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،گلوبل کرکٹ کو بھی عمران خان کی ضرورت

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،کرکٹ کونسل کو بھی عمران خان کی ضرورت۔ایک وقت تھا ،بہت پرانا،اس صدی کے آغاز سے قبل کا۔کرکٹ پر انگلینڈ اور آسٹریلیا کا ہولڈ تھا،یہ ممالک بھی انڈر دا بیلٹ فائر کرنےسے چوکتے نہیں تھے لیکن پھر بھی انہوں نے ایک اخلاق کا ظاہری…

آج 3 بڑے میچز،2 پلیئرز کوکورونا،کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ
| | | | | | | | | | |

آج 3 بڑے میچز،2 پلیئرز کوکورونا،کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ آئرلینڈمیں جاری 3 ملکی ویمنز ٹی 20 کپ کے میچ میں آسٹریلین ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کو63 رنزسے ہرادیا،کینگروز نے 4 وکٹ پر 182 اسکور بنائے۔جواب میں آئرش ٹیم 7 وکٹ پر 119 اسکور کرسکی۔اس سے قبل پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔ آئی سی سی…

ایف ٹی پی،بگ تھری پلان سے پاکستان کو نقصان،رمیز کے لئے نئی مشکلات
| | | | | | | | | | | | | | | | |

ایف ٹی پی،بگ تھری پلان سے پاکستان کو نقصان،رمیز کے لئے نئی مشکلات

    تجزیہ:عمران عثمانی   پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے ساتھ کچھ رکن ممالک میں بحث چل رہی ہے۔رمیز راجہ مسلسل ہمسایہ ممالک بورڈز حکام سے رابطے میں ہیں لیکن تاحال کچھ فائدہ نہیں ہوا۔طاقتور ممالک نے پہلے ہی نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کو اگلے ایف ٹی پی میں خوش کرکے…

ایف ٹی پی پر رمیز برہم،3 ملکی کپ ڈیماند،ایک اور کڑی شرط
| | | | | | | | |

ایف ٹی پی پر رمیز برہم،3 ملکی کپ ڈیماند،ایک اور کڑی شرط

لندن،کرک اگین رپورٹ ایف ٹی پی پر رمیز برہم،3 ملکی کپ ڈیماند،ایک اور کڑی شرطٓٓ۔ئی سی سی اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہتھیار سخت کرلیئے ہیں۔ایک بڑا مطالبہ سامنے رکھ دیا ہے،ساتھ میں بھ تھری کی بندر بانٹ پر بھی بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیسا کہ چند روز قبل کرک اگین یہ…

حیرت ناک،ناقابل یقین،وسیم اکرم کا ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ
| | | | | | |

حیرت ناک،ناقابل یقین،وسیم اکرم کا ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ

لندن،کرک اگین رپورٹ بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے،یا پھر یوں کہہ لیں کہ بھارت ہو،انگلینڈ ہو یا آسٹریلیا۔وسیم اکرم بھی وہی بولیں گے جو سراہا جائے گا،انہوں نے حالیہ انٹرویو میں ایک روزہ کرکٹ کو کوڑے دان میں پھیکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کی فتح،وسیم اکرم کا اعتبارواعتماد کی جانب اشارہ یہ حیر…

لارڈز میں آج کس نے تاریخی ڈبل سنچری کی،شان مسعود ہوتے تو کیا ہوتا
| | | | | |

لارڈز میں آج کس نے تاریخی ڈبل سنچری کی،شان مسعود ہوتے تو کیا ہوتا

لندن،کرک اگین رپورٹ ایک جانب پاکستانی سپر اسٹار شان مسعود انگلش کائونٹی میں ڈبل سنچری پر ڈبل سنچری کررہے تھے،مسلسل 3 ماہ ٹاپ اسکورر بنے،ڈتربی شائر کے لئے ٹی 20 بلاسٹ میںبھی انہوں نے رنزکے انبار لگادیئے۔شان مسعود کو دورہ سری لنکا کے لئے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا۔معاملہ وہی ہے کہ وہ ڈریسنگ…

عاقب جاوید کہاں،ساتھ کون
| | |

عاقب جاوید کہاں،ساتھ کون

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر عاقب جاوید ان دنوں لندن میں ہیں اور چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ ان دنوں لندن کا درجہ حرارت گرم ہے۔ عاقب جاویدکی اہلیہ نے تصویر ٹوئٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ یوکے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاقب جاوید…

 جنوبی افریقا نے بین سٹوکس کے الوداعی ون ڈے کو داغدارکردیا
| | |

 جنوبی افریقا نے بین سٹوکس کے الوداعی ون ڈے کو داغدارکردیا

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کا الوداعی ون ڈے میچ ان سمیت پوری انگلش ٹیم کے لئے برا خواب بن گیا،بین سٹوکس خود کچھ کرسکے،نہ ہی ان کی ٹیم کوئی اچھا تحفہ دے سکی۔چیسٹرلی سٹریٹ میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ون ڈے میچ جنوبی افریقا نے آسانی سے جیت لیا،یہ اس لئے بھی…

بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ
| | |

بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ

چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ بین سٹوکس کے ساتھ کیریئر کے آخری ون ڈے میں کیا بنی،تصادم بھی ساتھ۔ایک روز قبل ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے آج منگل کو چیسٹرلی سٹریٹ میں اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے بین سٹوکس کے ساتھ بڑی بری بنی ہے،اس سے بہتر تھا کہ میچ ہی…

کرکٹ رائونڈ اپ،2 جاری میچز،2 نئی سیریز کی اپ ڈیٹ،مصباح کوچ بن گئے
| | | | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈ اپ،2 جاری میچز،2 نئی سیریز کی اپ ڈیٹ،مصباح کوچ بن گئے

کرکٹ رائونڈاپ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرکٹ کی متعدد اہم خبریں ہیں،پاکستان کرکٹ کی خبریں بھی ہیں،اہم کرکٹ نیوز ہیں۔جیسے سب سے قبل رخ کرتے ہیں،چیسٹرلی سٹریٹ کا،جہاں بین سٹوکس کیریئر کا آخری ون ڈے میچ کھیل رہے ہیں۔جنوبی افریقا نے انگلینڈ کےخلاف 5 وکٹ پر 333 رنزبنائے۔جواب میں انگلش ٹیم نے بناکسی نقصان کے…